پنجاب :24 گھنٹے کے دوران مزید 15 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے

پنجاب :24 گھنٹے کے دوران مزید 15 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کا مرض بتدریج بڑھنے لگا،24 گھنٹے میں مزید 15 افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے تمام تر اقدامات کے باوجود ڈینگی کا مرض تیزی سے بڑھنے لگا ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں 15 افراد ڈینگی کا شکار ہوئے ہیں جن میں سے 28 سالہ توقیر،27 سالہ […]

.....................................................

کمسن بچوں سے زیادتی کیخلاف تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد

کمسن بچوں سے زیادتی کیخلاف تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی میں قرارداد

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے کمسن بچیوں سے زیادتی کے واقعات کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی جس میں زیادتی کے مجرموں کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کی طرف سے رکن صوبائی اسمبلی میاں اسلم اقبال نے قراداد جمع کروائی۔ قرارداد میں زیادتی کے واقعات میں ملوث […]

.....................................................

حکومت کے 100دنوں کی کارکردگی نے عوام کو مایوس کیا، چوہدری اعجاز

حکومت کے 100دنوں کی کارکردگی نے عوام کو مایوس کیا، چوہدری اعجاز

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے سو دنوں کی کارکردگی نے مایوس کرتے ہو ئے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ اگر یہ پانچ سال رہے تو عوام کا کیا حال کریں گے۔ اعجاز چودھری نے یہ بات لاہور کینٹ میں دربار حضرت بابا […]

.....................................................

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 107 روپے کی سطح عبور کر گیا

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 107 روپے کی سطح عبور کر گیا

لاہور (جیوڈیسک) روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر پہلی مرتبہ 107 روپے کی سطح عبور کر گیا۔ اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک روپے کا اضافہ ہوا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں بھی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ ایک روز […]

.....................................................

دہشتگردوں کی جہاں اطلاع ملی وہاں کارروائی کرینگے، آئی جی پنجاب

دہشتگردوں کی جہاں اطلاع ملی وہاں کارروائی کرینگے، آئی جی پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب خان بیگ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی تعلیمی اداروں سمیت جہاں بھی موجودگی کی اطلاع ملے گی، وہاں کارروائی کی جائے گی۔ آئی جی پنجاب سٹی ٹریفک پولیس کے لاہوردفتر میں ملک کے پہلے سینٹرالائیزڈ لائسنسنگ سسٹم کے افتتاح کے بعد ذرائع سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں […]

.....................................................

لاہور کے علاوہ قصور، حافظ آباد اور فیصل آباد میں بھی زیادتی کے واقعات

لاہور کے علاوہ قصور، حافظ آباد اور فیصل آباد میں بھی زیادتی کے واقعات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاوہ قصور، حافظ آباد اور فیصل آباد میں بھی زیادتی کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ ضلع حافظ آباد کی رہائشی متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ اپنے بہنوئی کے ہمراہ گوجرانوالا سے حافظ آباد آرہی تھی کہ بھڑی موڑ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے اسے اغوا کیا […]

.....................................................

لاہور : 9 میٹرو بسیں پہنچ گئیں، مزید 10 آئیں گی

لاہور : 9 میٹرو بسیں پہنچ گئیں، مزید 10 آئیں گی

لاہور (جیوڈیسک)نو میٹروبسیں لاہور پہنچ گئی ہیں جبکہ مزید دس بسیں آئندہ تین سے چار روز تک پہنچ جائیں گی۔ لاہور میں اِس وقت پنتالیس میٹرو بسیں چل رہیں۔ جن میں مزید انیس بسوں کی شمولیت کے بعد اِن کی تعداد چونسٹھ ہو جائے گی۔ حکام نے بتایا ہے کہ اِن تمام بسوں کو آئندہ […]

.....................................................

مجلس وحدت مسلمین کے سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری کی لاہور میں آئی ایس او کے مرکزی صدر سے ملاقات، ملی وقومی اُمور پر تبادلہ خیال

لاہو مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایک وفد کے ہمراہ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ المصطفی ہائوس لاہور میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران طاہر سے ملاقات کی۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفد میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل وسیکرٹری […]

.....................................................

امن دشمن عناصر نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے امن کو تباہ کرنا چاہتے : شہزاد انور

لاہور : صدر مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور چودھری شہزاد انور،چیف آرگنائزر لاہور رائو ناصر علی خاں میئو، میڈیا ایڈوائزر لاہور امتیاز علی شاکر، بابا معراج دین،نیامت علی بھٹی نمبردار آف مہدی پور، حاجی عبدالحاق، مرزا افضل بیگ اور چودھری آس محمد میئو نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ہر […]

.....................................................

بھارت نے 9 پاکستانیوں کو رہا کر دیا، آج واہگہ بارڈر پہنچیں گے

بھارت نے 9 پاکستانیوں کو رہا کر دیا، آج واہگہ بارڈر پہنچیں گے

لاہور (جیوڈیسک) بھارت نے 9 پاکستانیوں کو رہا کر دیا جو آج واہگہ بارڈر پر رینجرز حکام کے حوالے کئے جائیں گا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق بھارتی حکام کا دعوی ہے کہ رہائی پانے والے ان 9 افراد کو زمینی اور سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا۔ تمام افراد کو ان […]

.....................................................

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ، تعداد 150 ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ، تعداد 150 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ رواں سال ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد ایک سو پچاس ہو گئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ سات نئے مریض سامنے آئے ہیں جن میں چار مریض ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی، دو مریض لاہور اور […]

.....................................................

ننھی پری کی حالت بہتر، کھانا پینا شروع کر دیا

ننھی پری کی حالت بہتر، کھانا پینا شروع کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) درندگی کا نشانہ بننے والی پانچ سالہ ننھی پری کی حالت بہتر ہو رہی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچی کو مزید کچھ دن آئی سی یو میں رکھا جائے گا۔ ننھی شہزادی کی جسمانی حالت بہتر ہو رہی ہے اور اس نے کھانا پینا بھی شروع کر رکھا ہے۔ ننھی شہزادی […]

.....................................................

لاھور کی حبریں 17,9,2013

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی سینٹرل پولیٹیکل کونسل کا اہم اجلاس صوبائی پولیٹیکل سیکریٹریٹ لاہور میں منعقد ہوا لاہور (جی پی آئی) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی سینٹرل پولیٹیکل کونسل کا اہم اجلاس صوبائی پولیٹیکل سیکریٹریٹ لاہور میں منعقد ہوا۔ جس کی صدارت مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کی، جبکہ چاروں صوبوں […]

.....................................................

لاہور : کینال روڈ پر فائرنگ، پولیس کانسٹیبل جاں بحق

لاہور : کینال روڈ پر فائرنگ، پولیس کانسٹیبل جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) کینال روڈ پر مسلم ٹاون انڈر پاس کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل جاں بحق ہو گیا۔ قلعہ گجر سنگھ کا ہیڈ کانسٹیبل محمد اسلم ٹھوکر سے مال روڈ کی طرف آ رہا تھا کہ مسلم ٹاون انڈر پاس کے قریب نامعلوم افراد نے پیچھے سے گولی مار کر اسے قتل […]

.....................................................

لاہور: ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ، پولیس اہلکار قتل

لاہور: ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ، پولیس اہلکار قتل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں اچھرہ پل کے قریب ڈاکووں نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے، مقتول کی جیب سے 72 ہزار روپے ملے ہیں جبکہ پولیس اسے ڈکیتی قتل تسلیم کرنے سے انکاری ہے۔ پولیس کے مطابق قلعہ گجر سنگھ میں تعینات 40 سالہ کانسٹیبل محمد […]

.....................................................

لاہور: رواں سال میں 469 خواتین غیرت کے نام پر قتل ہوئیں

لاہور: رواں سال میں 469 خواتین غیرت کے نام پر قتل ہوئیں

لاہور (جیوڈیسک) لاہور 2013 میں ابتک 469 خواتین غیرت کے نام پر قتل ہوئیں۔ تشدد کے واقعات میں تشویشناک حدتک اضافہ ہوا۔ صرف لاہور میں جنسی تشدد کے 113 مقدمات درج کئے گئے۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق نے انکشاف کیا ہے کہ صرف صوبائی دارالحکومت پنجاب میں پولیس نے رواں برس یکم جنوری سے […]

.....................................................

طلب میں کمی، سیمنٹ کی بوری کی قیمت تیس روپے کم

طلب میں کمی، سیمنٹ کی بوری کی قیمت تیس روپے کم

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں طلب کم ہوجانے کے باعث سیمنٹ کی بوری کی قیمت تیس روپے کم ہو گئی۔ جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں سیمنٹ کی بوری کی قیمت چار سو ستر روپے سے چار سو پچہتر روپے کی سطح تک آ گئی ہے۔ چند روز قبل تک ملک میں سیمنٹ کی بوری کی […]

.....................................................

دہشتگردی کا خطرہ، کوٹ لکھپت جیل کی سکیورٹی سخت

دہشتگردی کا خطرہ، کوٹ لکھپت جیل کی سکیورٹی سخت

لاہور(جیوڈیسک)حملے کی دھمکیوں کے بعد کوٹ لکھپت جیل لاہور کی سکیورٹی سخت کر دی گئی۔ جیل کے چاروں اطراف میں کمانڈوز اور پولیس کی بھاری نفری تعینات۔ لاہور میں واقع کوٹ لکھپت جیل پر دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد جیل کی سکیورٹی سخت کر دی گئی۔ جیل ذرائع کے […]

.....................................................

اپر دیر میں ہونے والے واقعے نے حکومت کی جانب سے طالبان کے لیے نرم گوشے کی قلعی کھول دی ہے۔

لاہور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران طاہر نے کہاہے کہ اپر دیر میجر جنرل لیفٹیننٹ کرنل اور لانس نائیک کی شہادت پر پوری قوم افسردہ ہے۔ یہ صرف فوج ہی کا نہیں قومی نقصان ہے۔ اپر دیر میں ہونے والے واقعے نے حکومت کی جانب سے طالبان کے لیے نرم گوشے […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی، غیر قانونی طور پر مقیم افراد سے انتظامیہ پریشان

پنجاب یونیورسٹی، غیر قانونی طور پر مقیم افراد سے انتظامیہ پریشان

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبا ہوسٹل میں غیر قانونی رہائشی افراد کے خلاف پولیس سے مدد مانگ لی۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے اکیلے آپریشن نہیں کر سکتے۔ پنجاب یونیورسٹی کے ہوسٹل میں پنجاب کے دیگر اضلاع سے آنے والے طلبا اور طالبات کو رہائش کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔ ایک طویل […]

.....................................................

زیادتی کی شکار بچی کو گنگا رام اسپتال لانے والے شخص کا خاکہ جاری

زیادتی کی شکار بچی کو گنگا رام اسپتال لانے والے شخص کا خاکہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے سفاکیت کا نشانہ بننے والی کم سن بچی کو گنگا رام اسپتال میں لانے والے شخص کا سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے تیار کیا گیا خاکہ جاری کیا ہے، دوسری جانب لاہور میں زیادتی کا شکار پانچ سالہ بچی کا علاج سروسز اسپتال میں جاری ہے۔ اعضا […]

.....................................................

لاہور : چھت پر کھیلتے بچے اسپرٹ میں آگ لگنے سے جھلس گئے

لاہور : چھت پر کھیلتے بچے اسپرٹ میں آگ لگنے سے جھلس گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گرین ٹاون میں چھت پر کھیلتے بچے اسپرٹ میں آگ بھڑکنے سے جھلس گئے۔ بچوں کو جناح اسپتال داخل کرایا گیا جہاں ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ آگ سے جھلسنے و الے بچے نے پولیس کو بتایا کہ چھت پر اسپرٹ پڑا تھا، ایک بچے نے شرارت سے اس میں […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کیس کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کیس کی سماعت

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی وصولی کے قانون کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے اٹارنی جنرل کو معاونت کیلئے طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے روبرو بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی وصولی کے قانون کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، درخواست گزار […]

.....................................................

پنجاب : چودہ نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق، مجموعی تعداد 143 ہو گئی

پنجاب : چودہ نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق، مجموعی تعداد 143 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی نے سر اٹھا لیا، چودہ نئے مریض ہسپتالوں میں داخل ہو گئے۔ پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ اسلم، صبا، طاہرہ ،فہد اور یوسف میو ہسپتال لاہور میں زیر علاج ہیں۔ عارفہ ، اسما، روبینہ اور الماس گنگا رام ہسپتال لاہور میں داخل ہیں […]

.....................................................