لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت تعلیمی انقلاب لانے میں کوشاں ہے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے خادم اعلیٰ کی حیثیت سے پنجاب کے غریبوں کیلئے ایچی سن سکول’ دانش سکولوں میں سہولتیں دیکر تاریخی قدم اٹھایا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے مال روڈ پر ڈرامائی انداز میں چھاپہ مار کر لیاری گینگ وار کے خطرناک ملزم کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق لیاری گینگ وار کاملزم امین بلیدی 2 ساتھیوں سمیت لاہور کے علاقے مال روڈ سے گرفتار کرلیا۔ تینوں ملزمان پولیس کو قتل، بھتا، اغوا برائے […]
لاہور(جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی اور ٹاون شپ سے القاعدہ سے تعلق کے شبے میں تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کی رہائشی کالونی میں حساس ادارے کے اہلکاروں نے چھاپہ مارا اور القاعدہ سے تعلق کے شبے میں شہزاد نامی نوجوان کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل […]
لاہور (جیوڈیسک) نئے مالی سال میں چاولوں کی برآمدات بڑھ گئی۔ جولائی سے اگست تک سات فیصد اضافہ ہوا۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق بیس کروڑ ڈالر مالیت کا چاول دیگر ممالک کو بھجوایا گیا جو پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں ساڑھے اٹھارہ کروڑ ڈالر کی سطح پر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے بعد قصور میں بھی پانچ سالہ معصوم بچی کو درندگی کا نشانہ بنا دیا گیا، معصوم بچی کو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ قصور کے شہباز روڈ پر کچی آبادی کے رہائشی کی پانچ سالہ بیٹی شام کو گلی سے غائب ہو گئی تو لواحقین نے تلاش شروع کر […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید کا کہنا ہے کہ بچی سے زیادتی کا واقعہ افسوس ناک ہے، ملزموں کو جلد گرفتار کر کے کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔ سروسز ھسپتال لاہور میں سفاکیت کا نشانہ بننے والی کم سن بچی کی عیادت کے بعد ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے میاں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں وکلا نے کم سن بچی سے زیادتی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا، اور مطالبہ کیا کہ پارلیمنٹ زیادتی کی سزا کے حوالے سے قانون سازی کرے۔ وکلا کم سن بچی سے زیادتی کے واقعے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے احاطے میں جمع ہوگئے۔ جہاں انہوں نے اس بہیمانہ […]
لاہور 17 ستمبر کو کراچی میں شہید ہونے والے شہید ناموس رسالت شہید علی رضا تقوی کی شہادت کی مناسبت سے المصطفی ہائوس لاہور سے جاری بیان کے مطابق امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران طاہر کا کہناتھا کہ گزشتہ سال امریکی ملعون (پادری)کی جانب سے رسول خدا (ص)کی شان میں کی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے نواحی علاقے سندر میں 6 سال کی ایک اور بچی درندگی کا شکارہو گئی، بچی بھٹی مزدور کی بیٹی ہے،جسے ایک نشئی بھٹہ مزدور نے سفاکیت کا نشانہ بنایا، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق لاہورکے نواحی علاقہ سندر میں بھٹہ مزدورکی 6 سال کی بیٹی گھر کے […]
لاہور(پی پی سی ) لاہور ہائی کورٹ نے غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کے خلاف پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کی درخواستیں سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے اٹارنی جنرل، ایڈوکیٹ جنرل اور پنجاب حکومت کو پچیس نومبر کیلئے نوٹسز جاری کر دئیے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی […]
لاہور (پی پی سی) ڈیوس روڈپر واقعہ پلازہ کابجلی چور وزیراعلیٰ پنجاب کا رشتہ دارنکلا۔ ذرائع کے مطابق ڈیوس روڈ پر واقعہ ڈیوس ہائیٹس پلازہ میں کئی دفاتر کے خلاف لاکھوں روپے بجلی چوری کے مقدمے درج ہیں۔اور ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔ جبکہ پلازہ منیجرملک اشرف بجلی چوری کروانے کی سر […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ پولیس نے کم سن بچی سے زیادتی کیس میں ناقص تفتیش کی، ملزم گرفتار ہو یا نہ ہو، پولیس کو چالان عدالت پیش کرنا چاہیے تھا، تاکہ عدالتی کارروائی شروع ہو سکتی۔ لاہور ہائیکورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما بابر اعوان نے […]
لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے بچی زیادتی کیس میں سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملتے جلتے 2 افراد کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی ہے پولیس ذرائع کے مطابق بچی زیادتی کیس میں گزشتہ روز جاری کی جانیوالی سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملتے جلتے 2 افراد کو حراست میں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی مقامی عدالت نے بیٹی کو مبینہ طور پر دریائے راوی میں پھینکنے والے سفاک باپ کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا، اور بچی کی تلاش جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے بجلی بلوں کے ذریعے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی وصولی کیخلاف عبوری حکم میں 4 اکتوبر تک توسیع کر دی۔ بجلی بلوں کے ذریعے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی وصولی کو بعض مل مالکان نے ہائی کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔ سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ بجلی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات بل کیخلاف درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ بلدیاتی الیکشن کی تاریخ نہ بتائی گئی تو عدالت خود تاریخ کا تعین کر سکتی ہے۔ پیپلز پارٹی اور […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں درندوں کی حیوانیت کا شکار ہونیوالی ننھی شہزادی تاحال سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہے، متاثرہ بچی کے والد کا کہنا ہے کہ بچی کی حالت پہلے سے بہتر ہے۔ لاہور کے علاقے مغل پورہ میں شیطان صفت انسانوں کی درندگی کا نشانہ بنیوالی ننھی پری کی حالت اب خطرے سے […]
لاہور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران نے کہا ہے آئی ایس او کا مرکزی کنونشن طلبہ کی علمی پیاس کو بجھانے میں مدد فراہم کرے گا۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے المصطفی ہائوس لاہور میں مرکزی کابینہ و تنظیمی شخصیات کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اطہرعمران کا مزید […]
لاہور: ادارے صرف بلز وصول کرنے کا کام کررہے ہیں ،عملی طور پر انکی کارکردگی مایوس کن حد تک ناکام ہو چکی گورومانگٹ روڈ کے سیوریج سسٹم کو ٹھیک کرنے کا مطالبہ، تاجران اپنی مدد آپ کے تحت سیوریج سسٹم چلا رہے ہیں۔ اگر گورومانگٹ روڈ گلبرگ کے تاجران کو سہولتیں مہیا نہ کی گئیں […]
لاہور : الخدمت خواتین ٹرسٹ کی ناظمہ صائمہ شبیر نے پانچ سالہ معصوم بچی سے سفاک درندوں کی انسانیت سوز حرکت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے لوگوں کو کڑی سے کڑی سزا دے کر نشان عبرت بنادینا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ اسلامی تعلیمات سے دوری معاشرے میں بگاڑ پیدا کر رہی […]
لاہور: اخوت کے زیر اہتمام مسلم عیسائی اتحاد اور یگانگت کیلئے اتوار کے روز سینٹ میری مگدلین چرچ گرجا چوک لاہور کینٹ میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے سکالرز نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اخوت کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر امجد ثاقب اس تقریب کے مہمان […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ممبر صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)ملک کو لاحق سنگین مسائل کے حل کیلئے ٹھوس اورجامع پالیسیاں مرتب کررہی ہے۔موجودہ حکومت ملک کو اقتصادی بحران سے نکا لنے کیلئے بھرپور محنت کر رہی ہے اور ترقی و خوشحالی والے خودمختار پاکستان کی منزل […]
لاہور(15 ستمبر2013) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ میڈیا کی قوت سے انکار ممکن نہیں ، دعوت کے ابلاغ کے لئے میڈیا ایک مسلمہ حقیقت ہے، جس کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں دو روزہ ورکشاپ کے اختتامی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نوجوان نے خود کو ہی اغوا کر لیا۔ تاوان کے لئے لوگوں کے اغوا کی خبریں تو آپ نے عام سنی ہوں گی لیکن کیا کبھی ایسا بھی سنا ہے کہ کوئی خود کو ہی تاوان کے لئے اغوا کر لے۔ جی ہاں، ایسا انوکھا واقعہ پیش آیا ہے۔ یہ ہے […]