پنجاب میں لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب میں لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت پنجاب نے کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری کے بعد لاک ڈاؤن کے خاتمے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ہدایت پر سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر محمد عثمان نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ سیکرٹری ہیلتھ محمد عثمان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

ٹیسٹ رینکنگ میں عباس ٹاپ ٹین میں دوبارہ شامل، بابر اعظم بدستور چھٹے نمبر پر

ٹیسٹ رینکنگ میں عباس ٹاپ ٹین میں دوبارہ شامل، بابر اعظم بدستور چھٹے نمبر پر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی کی ٹیسٹ ریکنگ میں قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس دوبارہ ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے۔ آئی سی سی نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے بعد کھلاڑیوں کی نئی رینکنگ جاری کی ہے۔ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بلے بازوں […]

.....................................................

سیدنا عثمان غنی ؓ کو حضور نبی کریم ؐ نے کئی بار جنت کی بشارت دی: صوفی مسعود احمد صدیقی

سیدنا عثمان غنی ؓ کو حضور نبی کریم ؐ نے کئی بار جنت کی بشارت دی: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے چیئرمین عاشق رسول ؐ، قائد روحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار نے خلیفہ سوئم، داماد رسول ؐ، پیکرجودوسخاء سرکار سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے یوم شہادت کی مناسبت سے لاثانی انقلاب فورم کے زیر اہتمام منعقدہ […]

.....................................................

ہم نے دھرنے دیئے نہ ٹانگیں کھینچیں، احسن اقبال

ہم نے دھرنے دیئے نہ ٹانگیں کھینچیں، احسن اقبال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیر اعظم عمران خان سے استعفے کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے دھرنے نہیں دیئے یا ٹانگیں نہیں کھینچیں، بتائیں پی ٹی آئی کو کس نے کام کرنے سے روکا ہے۔ مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے عطاء اللہ تارڑ کے ہمراہ مرکزی […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر سمیت تین ارکان اسمبلی نیب میں طلب

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر سمیت تین ارکان اسمبلی نیب میں طلب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب لاہور نے کرپشن کے الزامات پر تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سمیت تین ارکان اسمبلی کو طلب کرلیا۔ نیب لاہور نے سرگودھا سے پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی اورصوبائی وزیر محنت انصر مجید خان کو 19 اگست کو دوپہر 3 بجے طلب کیا ہے، انصر مجید خان پر […]

.....................................................

سرفراز احمد کا جوتے اٹھانا سابق پلیئرز کو ایک آنکھ نہ بھایا

سرفراز احمد کا جوتے اٹھانا سابق پلیئرز کو ایک آنکھ نہ بھایا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سرفراز احمد کا جوتے اٹھانا سابق کرکٹرز کو ایک آنکھ نہ بھایا جب کہ شعیب اختر کا کہنا ہے کہ 4 سال ملک کی قیادت اور چیمپئنز ٹرافی جتوانے والے سابق کپتان کے ساتھ یہ سلوک مناسب نہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ میں […]

.....................................................

کشمیری مسلمان بہت جلد آزادی کی نعمت سے سرفراز ہونگے: صوفی مسعود احمد صدیقی

کشمیری مسلمان بہت جلد آزادی کی نعمت سے سرفراز ہونگے: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان ضلع لاہور کے زیر اہتمام”یوم استحصال کشمیر“ کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کی صدارت تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار نے کی۔ تقریب کے شرکاء سے ویڈیو لنک خطاب میں تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے […]

.....................................................

وزیر اعلیٰ پنجاب شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے پر نیب طلب

وزیر اعلیٰ پنجاب شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے پر نیب طلب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو شراب کے غیر قانونی لائسنس جاری کرنے کے الزام میں طلب کر لیا۔ نیب نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو طلب کرتے ہوئے 12 اگست کو پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ عثمان بزدار کو شراب کے لائسنس غیر قانونی طور […]

.....................................................

مانچسٹر ٹیسٹ: بابر کی نصف سنچری، پاکستان نے 2 وکٹوں پر 139 رنز بنا لیے

مانچسٹر ٹیسٹ: بابر کی نصف سنچری، پاکستان نے 2 وکٹوں پر 139 رنز بنا لیے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے پہلے روز کا کھیل خراب روشنی کے باعث جلد ختم کردیا گیا۔ مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ […]

.....................................................

اظہر علی انگلش ٹاپ آرڈر کا جلد صفایا کرنے کے خواہاں

اظہر علی انگلش ٹاپ آرڈر کا جلد صفایا کرنے کے خواہاں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اظہر علی انگلش ٹاپ آرڈر کا جلد صفایا کرنے کے خواہاں ہیں جب کہ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ تینوں شعبوں میں جان لڑانا پڑے گی۔ قومی ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے ویڈیو لنک پر میڈیا کانفرنس میں کہا کہ طویل وقفے کے بعد انگلینڈ پہنچنے پر […]

.....................................................

پی ایس ایل 5، بھاری منافع کے خواب چکنا چور ہونے لگے

پی ایس ایل 5، بھاری منافع کے خواب چکنا چور ہونے لگے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل 5 سے بھاری منافع کے خواب چکناچور ہونے لگے جب کہ بورڈ کی جانب سے ارسال کردہ غیرآڈٹ شدہ ابتدائی اکاؤنٹس دیکھ کر فرنچائزز کو بیحد مایوسی ہوئی۔ رواں برس پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کا انعقاد ہوم گراؤنڈز پر کیا گیا،کورونا کی وجہ سے 30میچز کے […]

.....................................................

پنجاب نے عیدالاضحٰی پر نافذ کیا گیا لاک ڈاؤن ختم کر دیا

پنجاب نے عیدالاضحٰی پر نافذ کیا گیا لاک ڈاؤن ختم کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 5 اگست تک کے لیے نافذ کیا گیا لاک ڈاؤں دو روز قبل ہی بدھ کی رات 12 بجے سے ختم کر دیا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر کیپٹن (ر) محمد عثمان نے عیدالاضحٰی پر نافذ کیا گیا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا نوٹیفکیشن […]

.....................................................

حارث رؤف نے انگلینڈ میں قومی اسکواڈ کو جوائن کر لیا

حارث رؤف نے انگلینڈ میں قومی اسکواڈ کو جوائن کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) حارث رؤف کا انگلینڈ میں لیا گیا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، کلیئرنس پانے پر فاسٹ بولر نے مانچسٹر میں قومی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا پاکستان میں متعدد بار ٹیسٹ پازیٹو آتا رہا جس کی وجہ سے ان کی انگلینڈ روانگی میں تاخیر ہوتی […]

.....................................................

شعیب اختر نے ممکنہ 20 کھلاڑیوں کے انتخاب پر اعتراض اٹھا دیا

شعیب اختر نے ممکنہ 20 کھلاڑیوں کے انتخاب پر اعتراض اٹھا دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انگلینڈ سے ٹیسٹ کیلیے ممکنہ 20 کھلاڑیوں کے انتخاب پر اعتراض اٹھا دیا۔ ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر نے طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ 29 پلیئرز میں سے 22 فاسٹ بولرز ہیں، معلوم نہیں مینجمنٹ کیا چاہتی ہے۔ کھلاڑیوں کی فہرست دیکھ کر […]

.....................................................

حریم شاہ کا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے خلاف عید کے بعد اہم انکشافات کا اعلان

حریم شاہ کا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے خلاف عید کے بعد اہم انکشافات کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے عیدالاضحی کے بعد پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے خلاف انکشافات کا اعلان کر دیا۔ اسکینڈلز کی زد میں رہنے والی حریم شاہ نے ماضی میں جہاں حکمران جماعت پی ٹی آئی کو نشانہ بنایا تو وہیں ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق […]

.....................................................

ٹیسٹ سیریز، پاکستان کو لڑکھڑاتی بیٹنگ کے سنبھلنے کی اُمید

ٹیسٹ سیریز، پاکستان کو لڑکھڑاتی بیٹنگ کے سنبھلنے کی اُمید

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کو انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں لڑکھڑاتی بیٹنگ کے سنبھلنے کی امید ہے،کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ پریکٹس میچز میں بیٹسمینوں کی کارکردگی پریشانی کی بات نہیں، کاؤنٹیز کا معاملہ الگ ہوتا، کمزوریوں سے واقف اپنے بولرز نے زیادہ وکٹیں اڑائیں، انٹر اسکواڈ مقابلے ہونے کی وجہ سے […]

.....................................................

کورونا نواز شریف کیلئے جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے، نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع

کورونا نواز شریف کیلئے جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے، نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لندن میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی نئی میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کر ادی گئی۔ امجد پرویز ایڈووکیٹ نے نواز شریف کی رپورٹس رجسٹرار آفس میں جمع کروائیں جس میں بتایا گیا ہےکہ ڈاکٹروں نے کورونا کے باعث سابق وزیراعظم کے گھر سے باہر نکلنے پر پابندی […]

.....................................................

پی ایس ایل 5 : 3 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد رقم کی ٹکٹیں واپس

پی ایس ایل 5 : 3 کروڑ 72 لاکھ روپے سے زائد رقم کی ٹکٹیں واپس

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی ایس ایل5 کے ٹکٹوں کی واپسی کا دوسرا ہفتہ مکمل ہو گیا۔ پی سی بی کے مطابق اب تک 37695 ٹکٹیں واپس کی جا چکی ہیں،ان کی رقم 3 کروڑ اور 72 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے، ٹکٹوں کی واپسی کا عمل 13 جولائی سے شروع ہوا اور5 اگست […]

.....................................................

محمد عامرکے ٹیم کو جوائن کرنے میں حائل پہلی رکاوٹ دور ہو گئی

محمد عامرکے ٹیم کو جوائن کرنے میں حائل پہلی رکاوٹ دور ہو گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) فاسٹ بولر محمد عامر کے ٹیم کو جوائن کرنے میں حائل پہلی رکاوٹ دور ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق محمد عامر کا پہلا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا، بائیو اسکیور ایس او پیز کے تحت ٹیم کو جوائن کرنے سے پہلے ایک ٹیسٹ مزید منفی آنا لازمی ہے۔ محمد عامر کا دوسرا […]

.....................................................

قربانی کی اصل روح اللہ کیلئے سب کچھ قربان کرنا ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

قربانی کی اصل روح اللہ کیلئے سب کچھ قربان کرنا ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین عاشق رسول ؐ، خادم مخلوقات قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار نے کہاہے کہ قربانی کی اصل روح یہ ہے کہ مسلمان اللہ کی محبت میں اپنی تمام نفسانی خواہشات کو قربان کردے۔ لہذا ہمیں من چاہی […]

.....................................................

شاہد آفریدی کھیلوں کی ترقی کیلئے پنجاب حکومت کے ساتھ کام کرنے کے منتظر

شاہد آفریدی کھیلوں کی ترقی کیلئے پنجاب حکومت کے ساتھ کام کرنے کے منتظر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی لاہور میں کھیلوں کی سہولیات کے معترف ہیں، کہتے ہیں کہ وہ کھیلوں کی ترقی کے لیے پنجاب حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ شاہد آفریدی نے نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں صوبائی وزیر کھیل رائے تیمورخان بھٹی […]

.....................................................

پہلی سیریز کے دوران گھنٹوں واش روم میں روتا رہا، امام الحق کا انکشاف

پہلی سیریز کے دوران گھنٹوں واش روم میں روتا رہا، امام الحق کا انکشاف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کرکٹر امام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ پہلی سیریز کے دوران گھنٹوں واش روم میں روتا رہا جب کہ کھیلنے سے قبل ہی انضمام الحق کا بھتیجا ہونے کے طعنے ملنے لگے تھے۔ ایک انٹرویو میں کرکٹر امام الحق نے کہا کہ ٹیم میں بابراعظم کے سوا کوئی دوست نہیں […]

.....................................................

احسان مانی ملکی فرسٹ کلاس کرکٹ میں غیرملکی کرکٹرز کو کھیلتا دیکھنے کے خواہشمند

احسان مانی ملکی فرسٹ کلاس کرکٹ میں غیرملکی کرکٹرز کو کھیلتا دیکھنے کے خواہشمند

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے ملکی فرسٹ کلاس کرکٹ میں غیرملکی کرکٹرز کو کھیلتا دیکھنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ غیرملکی ویب سائٹ کی ایک پوڈکاسٹ پر گفتگو کرتے ہوئے احسان مانی کا کہنا تھا کہ پاکستان کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں غیرملکی کھلاڑیوں کو […]

.....................................................

اداکارہ میرا کو شدید مالی مشکلات کا سامنا

اداکارہ میرا کو شدید مالی مشکلات کا سامنا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ میرا نے مالی امداد کے لیے لاہور آرٹس کونسل میں درخواست جمع کرا دی ہے۔ اسکینڈل کوئین اوراپنی گلابی انگریزی سے مشہوراداکارہ میرا نے مالی امداد کے لیے لاہورآرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی، جس میں انہوں نے آرٹسٹ اسپورٹ فنڈ سے امداد کی اپیل کی ہے۔ فارم میں اداکارہ […]

.....................................................