بجلی کے تمام منصوبے تیز رفتاری سے مکمل کئے جائیں : شہباز شریف

بجلی کے تمام منصوبے تیز رفتاری سے مکمل کئے جائیں : شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی محمد شہباز شریف نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ بجلی کے حصول کے تمام منصوبے تیز رفتاری سے مکمل کئے جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت اپنے وسائل سے 50 ، 50 میگا واٹ کے دو منصوبے آئندہ سال کے شروع میں مکمل کر لے گی وزیراعلی محمد […]

.....................................................

جوہر ٹاون سے مبینہ دہشت گرد گرفتار، ٹرین کو دھماکے سے اڑانا چاہتا تھا

جوہر ٹاون سے مبینہ دہشت گرد گرفتار، ٹرین کو دھماکے سے اڑانا چاہتا تھا

لاہور (جیوڈیسک) جوہر ٹاون سے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا، انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق دہشت گرد ٹرین کو بم سے اڑانا چاہتا تھا۔ مبینہ دہشت گرد کو لندن اور سوئٹزر لینڈ سے کالز آتی تھیں، دہشت گرد گرفتاری کے وقت بھکاری کے بھیس میں تھا۔ مبینہ دہشتگرد کے دوسرے ساتھی کو […]

.....................................................

جوہرٹاون سے مبینہ دہشت گرد گرفتار، ٹرین کو دھماکے سے اڑانا چاہتا تھا

جوہرٹاون سے مبینہ دہشت گرد گرفتار، ٹرین کو دھماکے سے اڑانا چاہتا تھا

لاہور (جیوڈیسک) جوہرٹاون سے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا، انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق دہشت گرد ٹرین کو بم سے اڑانا چاہتا تھا۔ مبینہ دہشت گرد کو لندن اور سوئٹزر لینڈ سے کالز آتی تھیں۔ دہشت گرد گرفتاری کے وقت بھکاری کے بھیس میں تھا۔ مبینہ دہشتگرد کے دوسرے ساتھی کو ریلوے […]

.....................................................

سعد رفیق کی کامیابی کیخلاف درخواست پر کارروائی 18 ستمبر تک ملتوی

سعد رفیق کی کامیابی کیخلاف درخواست پر کارروائی 18 ستمبر تک ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے حلقے این اے 125 کے ضمنی الیکشن میں خواجہ سعد رفیق کی کامیابی کے خلاف درخواست پر الیکشن ٹربیونل نے مزید کارروائی 18 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے امیدوار حامد خان کی جانب سے درخواست میں الزام عائد کیا گیا کہ ضمنی الیکشن میں […]

.....................................................

ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر مار دی، موٹر سائیکل سوار جاں بحق، خواتین سمیت 3 زخمی

ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر مار دی، موٹر سائیکل سوار جاں بحق، خواتین سمیت 3 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) جلالپور بھٹیاں کے قریب دو موٹر سائیکلوں پر ٹریکٹر ٹرالی نے ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک جبکہ دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق سکھے کی کے قریب لاہور روڈ پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار دو فیملیز جا رہی تھیں۔ ٹریکٹر ٹرالی […]

.....................................................

لاہور: ریلوے سٹیشن پر بم رکھنے والے دہشتگرد کا ساتھی بھی گرفتار

لاہور: ریلوے سٹیشن پر بم رکھنے والے دہشتگرد کا ساتھی بھی گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پولیس نے ریلوے سٹیشن کے قریب بم رکھنے والے دہشتگرد کا ساتھی بھی پکڑ لیا۔ گرفتار دہشتگردوں کی نشاندہی پر ناجائز اسلحہ فروخت کرنے والوں کے خلاف بھی کریک ڈان شروع کر دیا گیا ہے۔اتوار کے روز گرفتار ہونے والے دہشتگرد کے انکشاف پر پولیس نے شاہدرہ میں چھاپہ مارا اور […]

.....................................................

آئی ٹی کے شعبے میں ایک اور پاکستانی طالبعلم کا اعزاز

آئی ٹی کے شعبے میں ایک اور پاکستانی طالبعلم کا اعزاز

لاہور (جیوڈیسک) ایک اور پاکستانی نے اپنے ملک کا نام روشن کر دیا۔ آئی ٹی کے شعبے میں لاہور کے چودہ سالہ ولید دلاور نے سی پینل لینکس میں ٹیکنیکل سرٹیفیکٹ حاصل کرکے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ پاکستانی جس شعبے میں بھی ہوں اپنا نام منوانا جانتے ہیں۔ آئی ٹی ایک ایسا شعبہ ہے […]

.....................................................

لیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن کے انتخابات، پروفیشنل گروپ بلا مقابہ کامیاب

لیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن کے انتخابات، پروفیشنل گروپ بلا مقابہ کامیاب

لاہور (جیوڈیسک) لیسکو انجینئرز ایسوسی ایشن کے انتخابات میں پروفیشنل گروپ بلا مقابہ کامیاب ہو گیا ہے۔ الیکشن کمشنر راو ضمیر الدین کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انجینئر عبدالرحمان لسیکو اانجینئرز ایسوسی ایشن کے صدر، رمضان بٹ جنرل سیکریٹری، محبوب علی پیٹرن ان چیف، مجاہد اسلام نائب صدر امجد ناگرہ فنانس سیکریٹری اور رشید […]

.....................................................

لاہور : بیٹی کو دریا میں پھینکنے والے ملزم کا 5 روزہ ریمانڈ

لاہور : بیٹی کو دریا میں پھینکنے والے ملزم کا 5 روزہ ریمانڈ

لاہور (جیوڈیسک) لاہورکی مقامی عدالت نے دریائے راوی میں پھول سی بیٹی کو پھینکنے والے ملزم کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ بچی کی لاش جلد دریا سے نکالی جائے۔ لاہور پولیس نے رکشا ڈرائیور ملزم عمر حیات کو عدالت میں پیش کیا اور تفتیش کیلئے 10 روزہ […]

.....................................................

کراچی : گلستان جوہراور ملیر میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد گرفتار

کراچی : گلستان جوہراور ملیر میں پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گلستان جوہر کے علاقے رابعہ سٹی، پرفیوم چوک اور ملیر کے علاقے عبداللہ شاہ غازی گوٹھ میں پولیس نے ٹارگٹیڈ آپریشن کر کے متعدد افراد کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا گیا، آپریشن کے دوران پولیس اہلکار فہرست میں موجود ملزمان کی گرفتاریوں کیلئے چھاپے مارتے رہے۔ گلستان جوہر […]

.....................................................

لاہور میں شہری سے دس لاکھ کی ڈکیتی

لاہور میں شہری سے دس لاکھ کی ڈکیتی

لاہور (جیوڈیسک جوہر ٹاؤن تھانے کی حدود میں سہراب افگن نامی شخص بینک سے رقم لے کر گھر جا رہا تھا کہ کار میں سوار افراد نے گن پوائنٹ پر اس سے رقم چھین لی۔ عینی شاہدین کے مطابق ڈکیتی کی واردات میں سرکاری نمبر پلیٹ والی گاڑی استعمال کی گئی۔ گلی میں موجود سیکورٹی […]

.....................................................

لاہور پولیس کانسٹیبل پستول صاف کرتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق

لاہور لاہور میں پولیس کانسٹیبل پستول صاف کرتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت کے رہائشی پولیس کانسٹیبل عدنان بشیر کی شادی پانچ ماہ قبل ہوئی تھی۔ محکمانہ کام میں غفلت کی بنا پر اسے تین ستمبر کو پولیس کی ملازمت سے برخاست کر دیا […]

.....................................................

غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کو تسلیم نہیں کیا جائیگا، سعدیہ سہیل رانا

لاہور پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ پنجاب میں کسی بھی صورت غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کو تسلیم نہیں کیا جائیگا، پنجاب میں بھی غریب کے بچے کو اعلی تعلیم کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے یکساں تعلیم نظام رائج کرنا ہو […]

.....................................................

حکومت قوم کو درپیش تمام مسائل کے حل کیلئے حکمت عملی پر اتفاق رائے پیدا کر رہی ہے، عبد الغفور خاں

لاہور سابق صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ چوہدری عبد الغفور خاں نے کہا ہے کہ ملک ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے اور مسلم لیگ ن کی حکومت قوم کو درپیش تمام مسائل کے حل کیلئے حکمت عملی پر اتفاق رائے پیدا کر رہی ہے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ […]

.....................................................

حکومت پاکستان کو پرامن اور اقتصادی طور پر مضبوط ملک بنائے گی، کنول نعمان

لاہور پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت پاکستان کو پرامن اور اقتصادی طور پر مضبوط ملک بنائے گی، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی سے اقتصادی سرگرمیاں بری طرح متاثر ہوئی ہیں مسلم لیگ ن کی […]

.....................................................

دریائے راوی میں پھینکی جانیوالی ڈیڑھ سالہ بچی کی لاش ابھی تک نہیں ملی

دریائے راوی میں پھینکی جانیوالی ڈیڑھ سالہ بچی کی لاش ابھی تک نہیں ملی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سنگدل باپ کے ہاتھوں دریائے راوی میں گرائی جانے والی ڈیڑھ سالہ بچی کی لاش ابھی تک نہیں مل سکی۔پولیس کے مطابق ریسکیو اور ضلعی انتظامیہ کے غوطہ خور لاش کی تلاش میں مصروف ہیں لیکن انہیں ابھی تک کامیابی نہیں مل سکی۔ ڈیڑھ سالہ زینب کو اس کے باپ رکشہ […]

.....................................................

لاہور: گورنر ہائوس میں لارڈ نذیر کی کتاب کی تقریب رونمائی

لاہور: گورنر ہائوس میں لارڈ نذیر کی کتاب کی تقریب رونمائی

لاہور (جیوڈیسک) برطانوی دار الامرا کے رکن لارڈ نذیر احمد کی تصنیف انداز بیان اور کی سادہ مگر پروقار تقریب رونمائی گورنر ہائوس لاہور میں ہوئی۔ گورنر ہائوس لاہور کے دربار ہال میں ادیبوں، دانشوروں، مصنفوں، کالم نگاروں، سینئیر صحافیوں، سیاسی و سماجی شخصیات سے بھری یہ محفل لارڈ نذیر احمد کو ان کی کتاب […]

.....................................................

پنجاب: ڈینگی کے متاثرہ افراد کی تعداد 105 ہو گئی

پنجاب: ڈینگی کے متاثرہ افراد کی تعداد 105 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مزید سات مریض ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔ متاثرہ افراد کی تعداد ایک سو پانچ ہو گئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق ساتوں مریض لاہور کے میو ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔ متاثرہ افراد میں فیروز والہ کا سترہ سالہ ندیم، بیس سالہ حرا، شاہدرہ کی پچاس سالہ بشری، شالیمار […]

.....................................................

بجلی کا شارٹ فال تین ہزار میگاواٹ تک برقرار

بجلی کا شارٹ فال تین ہزار میگاواٹ تک برقرار

لاہور (جیوڈیسک) آبی ذخائر بھرنے سے پن بجلی کی پیداوار چھ ہزار دو سو پچاس میگاواٹ ہو گئی۔ بجلی کا شارٹ فال تین ہزار میگاواٹ تک برقرار ہے۔ این ٹی ڈی سی حکام کے مطابق بجلی کی پیداوار تیرہ ہزار چھ سو میگا واٹ اور طلب سولہ ہزار چھ سو میگا واٹ ہے۔ آئی پی […]

.....................................................

لاہور : ویکسی نیٹر کے گھر پر چھاپہ، زائد المعیاد ویکسین اور سرنجز برآمد

لاہور : ویکسی نیٹر کے گھر پر چھاپہ، زائد المعیاد ویکسین اور سرنجز برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ذرائع کی نشاندہی پر محکمہ صحت کی ٹیم نے ایک پولیو ویکسی نیٹر کے گھر سے یونی سیف کا فریج اور فریزر برآمد کر لیا۔ وزیر صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ ویکسی نیٹر سمیت پورے مافیا کو بے نقاب کریں گے۔ بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانے والے ہی پولیو ویکسین […]

.....................................................

لاہور: پولیس کانسٹیبل اپنی گولی لگنے سے جاں بحق

لاہور: پولیس کانسٹیبل اپنی گولی لگنے سے جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں پولیس کانسٹیبل پستول صاف کرتے ہوئے گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت کے رہائشی پولیس کانسٹیبل عدنان بشیر کی شادی پانچ ماہ قبل ہوئی تھی۔ محکمانہ کام میں غفلت کی بنا پر اسے تین ستمبر کو پولیس کی ملازمت سے برخاست کر دیا گیا۔عدنان بشیر […]

.....................................................

ایک نصاب ایک نظام اور ایک زبان ہی ملک کی ترقی کی ضامن ہے :محمد زبیر صفدر

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہاکہ ایک نصاب ایک زبان اور ایک نظام ہی ملک کی کامیابی اور ترقی کا ضامن ہے ۔ ملک کے اندر درجنوں نظام ہائے تعلیم نے معاشرے کو تقسیم کر دیا ہے جس کی وجہ سے قوم انتشار کا شکار ہے۔ ان […]

.....................................................

تحریک انصاف نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

تحریک انصاف نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے پنجاب میں غیر جماعتی بلدیاتی انتحابات سمیت نئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ کی دیگر شقوں کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا کہ غیر جماعتی حیثیت سے بلدیاتی انتخابات غیر آئینی اور غیر جمہوری […]

.....................................................

قومی احتساب بیورو کو آزاد بنانا ضروری ہے : گورنر پنجاب

قومی احتساب بیورو کو آزاد بنانا ضروری ہے : گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو کو آزاد اور مضبوط بنانے کی اہم ضرورت ہے۔ نیب آفس لاہور میں خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی خصوصی کاوش سے نیب کو ہر طرح سے آزاد، خود مختار اور […]

.....................................................