وزیر صحت نے کالے یرقان میں مبتلا خاتون کا مفت علاج کروا کے زندگی کی خوشیاں لوٹا دیں

لاہور: وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ نے ذاتی دلچسپی لے کر بستر مرگ تک پہنچنے والیک کالے یرقان کی بتیس سالہ مریضہ نازیہ بتول کا مفت علاج کروا کے اسے مکمل صحتیاب جبکہ اسکے تین بچوں کا مستقبل بھی تاریک ہونے سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق گولڑہ شریف کی نازیہ بتول دس سال […]

.....................................................

بد امنی نے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف سمیت پوری قوم کی مسکراہٹ چھین لی ہے، شہزاد انور

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے صدر چودھری شہزاد انور، چیف آرگنائزر لاہور رائو ناصر علی خاں میئو، میڈیا ایڈوائزر لاہور امتیاز علی شاکر اور نیامت علی بھٹی نمبردار آف مہد ی پور نے کہا ہے کہ کراچی کا امن تباہ کرنے والوں کیخلاف مزید وقت ضائع کئے بغیر بلا تفریق کارروائی کی […]

.....................................................

حلقہ پی پی 150، ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل، میاں مرغوب پھر کامیاب

حلقہ پی پی 150، ووٹوں کی دوبارہ گنتی مکمل، میاں مرغوب پھر کامیاب

لاہور: (دنیا نیوز) غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق حلقہ پی پی 150 میں سے 147 پولنگ اسٹیشن پر ووٹوں کی گنتی دوبارہ مکمل کر لی گئی۔ مسلم لیگ ن کے میاں مرغوب نے دوبارہ کامیابی حاصل کر لی۔ لاہور کے حلقہ پی پی 150 کے 147 پولنگ اسٹیشن کی دوبارہ گنتی کا مرحلہ مکمل ہو […]

.....................................................

معصوم بے گناہ انسانوں کوقتل اور ریاست کا امن تباہ کرنے والے کسی کے دوست نہیں ہو سکتے، رائو ناصر

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے صدر چودھری شہزاد انور ،چیف آرگنائزر لاہور رائو ناصر علی خاں میئو، میڈیا ایڈوائزر لاہور امتیاز علی شاکر اور نیامت علی بھٹی نمبردار آف مہد ی پور نے کہا ہے کہ کراچی کا امن تباہ کرنے والوں کیخلاف مزید وقت ضائع کئے بغیر بلا تفریق کارروائی […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 03.09.2013

صوبائی کمیشن برائے خواتین بل کا جائزہ اجلاس لاہور (پی پی سی)صوبائی کمیشن برائے خواتین بل کا جائزہ اجلاس آج پنجاب اسمبلی کے کمیٹی روم میں چیئر مین رانا محمد ارشد کی زیر صدارت منعقد ہواـ اجلاس میں ارکان پنجاب اسمبلی میاں طارق محمود ،مسز عائشہ جاوید، ڈاکٹر مراد راس، سیکرٹری برائے محکمہ ترقی خواتین […]

.....................................................

شام پر حملہ امریکا کی آخری غلطی ثابت ہوگا: منور حسن

شام پر حملہ امریکا کی آخری غلطی ثابت ہوگا: منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کہا ہے کہ امریکہ نے شام پر حملہ کیا تو یہ اس کی آخری غلطی ہوگی۔ پوری دنیا امریکہ کے جنگی جنون کی بھینٹ چڑھی ہوئی ہے۔ لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے امریکی صدر باراک اوباما […]

.....................................................

لاہور : کمسن جیب تراش پرنسپل کی جیب سے موبائل فون لے اڑا

لاہور : کمسن جیب تراش پرنسپل کی جیب سے موبائل فون لے اڑا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کم سن جیب تراش ایک پرنسپل سے ہاتھ کرگیا۔ اس نے کمال مہارت سے ان کی جیب سے قیمتی موبائل فون اڑا لیا۔ پولیس ویڈیو کے باوجود جیب کترے کو تلاش کرنے میں ناکام رہی۔ تفصیلات کے مطابق جلال پور بھٹیاں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کے پرنسپل قاضی تنویر احمد لاہور […]

.....................................................

ڈینگی سے مزید 5 افراد متاثر، مریضوں کی تعداد 71 ہو گئی

ڈینگی سے مزید 5 افراد متاثر، مریضوں کی تعداد 71 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب میں ڈینگی سے مزید پانچ افراد متاثر ہو گئے۔ ڈینگی کے مریضوں کی تعداد اکہتر جا پہنچی۔ محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق ڈینگی کا شکار ہونے والے تین افراد کو میو اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے جن میں بائیس سالہ احمد رضا، پچیس سالہ فرزانہ اور تئیس سالہ […]

.....................................................

پی پی 150 میں دوبارہ گنتی ،بغیر مہر اوردستخط والے بیلٹ پیپرز برآمد

پی پی 150 میں دوبارہ گنتی ،بغیر مہر اوردستخط والے بیلٹ پیپرز برآمد

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے حلقہ 150 میں دوبارہ گنتی کے دوران ایسے بیلٹ پیپر بھی برآمد ہوئے جن پر الیکشن کمیشن کی مہر ہے نہ پولنگ افسروں کے دستخط، تحریک انصاف کے امیدوار مہرواجد عظیم نے انتخابی عمل مشکوک قرار دیا۔ نون لیگ کے امیدوار میاں مرغوب احمد کہتے ہیں مخالف امیدوار پہلے مطمئن […]

.....................................................

پی پی، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا ن لیگ کے خلاف انتخابی اتحاد

پی پی، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کا ن لیگ کے خلاف انتخابی اتحاد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پیپلزپارٹی، جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کے خلاف مل کر بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا، مسلم لیگ ق بھی ان کا ساتھ دے گی، پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام کے خلاف پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، جماعت اسلامی نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا بھی اعلان کیا […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات : پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا اتحاد

بلدیاتی انتخابات : پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا اتحاد

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ نواز کے خلاف پنجاب میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور مسلم لیگ قائد اعظم نے مل کر بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے مشترکہ حکمت عملی جلد تیار کی جائے گی۔ لاہور میں منظور وٹو، اعجاز چوہدری، خورشید قصوری اور امیر العظیم نے مشترکہ پریس […]

.....................................................

شام پر حملہ امریکا کی آخری غلطی ثابت ہو گا : منور حسن

شام پر حملہ امریکا کی آخری غلطی ثابت ہو گا : منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منور حسن نے کہا ہے کہ امریکہ نے شام پر حملہ کیا تو یہ اس کی آخری غلطی ہوگی۔ پوری دنیا امریکہ کے جنگی جنون کی بھینٹ چڑھی ہوئی ہے۔ جاری اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے امریکی صدر باراک اوباما کی طرف […]

.....................................................

60فیصد بیماریاں گندے پانی کی وجہ سے جنم لیتی ہیں،مجتبیٰ شجاع الرحمن

لاہور: وزیر خزانہ پنجاب میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ 60 فیصد بیماریاں گندے پانی کی وجہ سے جنم لیتی ہیں اور حکومت نے دیہی علاقوں میں واٹر فلٹریشن پلانٹ 10 ارب 87 کروڑ روپے فراہم کئے ہیں تاکہ صاف پانی کی عدم فراہمی کی وجہ سے پھیلنے والی بیماریوں کو روکا جا […]

.....................................................

شام پر امریکی حملے کی تیاری اقوام متحدہ کے کردار پر سوالیہ نشان ہے : محمد زبیر صفدر

لاہور(3ستمبر 2013) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ شام پر امیریکی حملہ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کے کردار پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ افغانستان میں ہونے والی شرمندگی کو چھپانے کے لئے اپنے اتحادیوں کے ساتھ شام کے محاذ کو کھول رہاہے ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

ایشیاء کپ بیس بال کے لیے قومی ٹیم کے ٹرائلز 8 ستمبر کو لاہور میں ہوں گے

لاہور ایشیا کپ بیس بال چمپئن شپ کے لئے پاکستانی ٹیم کے ٹرائیلز 8 ستمبر کو پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں ہونگے، پاکستان فیڈریشن بیس بال سید خاور شاہ نے کہا کہ ٹرائیلزمیں صرف6 فٹ یا اس سے زائد قد کے کھلاڑی ہی شرکت کر سکتے ہیں۔ سید خاور شاہ نے کہا کہ جن پچرز کا […]

.....................................................

عوام کو باشعور اور صحت مند بنانے کیلئے حکومت صحت و تعلیم کے شعبوں انقلابی اقدامات اُٹھا رہی ہے، رائوناصر

لاہور: پاکستان کو اس وقت بہت سے مختلف چیلنجز کا سامنا ہے جن میں توانائی بحران اور دہشت گردی کاخاتمہ فوری کرنے کی ضرورت ہے۔جب تک توانائی بحران اور دہشتگردی ملک میں موجود ہے ملک سرمایہ کاری لانا ناممکن ہے ۔ لہٰذا ہم سب کو مل کر پاکستان کو درپیش مسائل کا حل تلاش کرنا […]

.....................................................

عوام کو ریلیف دینے کے جھوٹے دعوے بے نقاب ہوگئے ہیں، روحیل اکبر

لاہور تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری روحیل اکبر نے کہا کہ انتخابی مہم کے دوران بلند و بانگ دعوے کرنے والے شریف برادران کی 3 ماہ کے دور حکومت کے دوران پیٹرولیم مصنوعات میں فی لیٹر 12 روپے کا اضافہ پاکستانی قوم کا ایشین ٹائیگر کے خواب دکھانے والے کے منہ پر طمانچہ […]

.....................................................

حکومت غریب مکائو مہم پر کارفرماں ہے، عابد حسین صدیقی

لاہور پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ جمہوریت اور عوام کا نعرہ لگانے والی مسلم لیگ (ن) مہنگائی کی ”چیمپئن” بن چکی ہے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت غریب مکائو مہم پر کارفرماں ہے، مسلم لیگ ن انتخابی نعروں سے پھر گئی ہے اور ذاتی […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف غریب عوام کی نمائندہ جماعت ہے، سعدیہ سہیل رانا

لاہور پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف غریب عوام کی نمائندہ جماعت ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف تحریک انصاف ہر سطح پر احتجاج کرے گی۔ پٹرولیم مصنوعات کی […]

.....................................................

حکومت عوام دوست پالیسیاں بنانے میں مخلص نظر نہیں ہے، قاضی احمد سعید

لاہور پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے تین ماہ میں تیسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر کے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیسنا شروع کر دیا ہے۔ پٹرول اور گیس کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے سے اشیاء خورد […]

.....................................................

پاکستان کو توانائی کا بحران اور دہشت گردی کا خاتمہ جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، کنول نعمان

لاہور پاکستان مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی کنول نعمان نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت توانائی کا بحران اور دہشت گردی کا خاتمہ جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ توانائی بحران نے معیشت کو بری طرح متاثر کیا ہے اور صنعت، تجارت سمیت دیگر شعبوں […]

.....................................................

لاہور : پی پی 150 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل دوسرے دن بھی جاری

لاہور : پی پی 150 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل دوسرے دن بھی جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہورمیں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 150 کے ضمنی الیکشن میں پڑنے والے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل دوسرے دن بھی جاری ہے۔ ووٹوں کی گنتی ریٹرننگ آفیسرکے لائبریری ہال میں ہو رہی ہے، جہاں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 150 کے […]

.....................................................

لاہور : پاکستانی نژاد امریکی شہری کو اغوا نہیں کیا گیا، خود گھر پہنچ گیا

لاہور : پاکستانی نژاد امریکی شہری کو اغوا نہیں کیا گیا، خود گھر پہنچ گیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد امریکی شہری حسنین بخاری گھر پہنچ گئے۔ پاکستانی نژاد امریکی شہری حسنین بخاری کے اغوا کا ڈراپ سین ہو گیا، حسنین بخاری نے پولیس کواپنے بیان میں کہا کہ وہ امریکا نہیں جانا چاہتا، والدین زبردستی لے جانا چاہتے ہیں۔ حسنین کے والدین نے اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھاجبکہ وزیراعلی […]

.....................................................

پنجاب میں مزید تین افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے

پنجاب میں مزید تین افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے ۔ مزید تین افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 65 ہو گئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب میں تین نئے مریض سامنے آئے ہیں جو لاہور کے میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ […]

.....................................................