لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے بھاٹی سے نامعلوم افراد نے پاکستانی نژاد امریکی نوجوان کو اغوا کر لیا۔ پولیس تھانہ بھاٹی گیٹ نے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا۔لاہور کے علاقے بھاٹی سے نامعلوم افراد نے پاکستانی نژاد امریکی نوجوان کو اغوا کر لیا۔ پولیس تھانہ بھاٹی گیٹ نے اغوا کا مقدمہ درج کر لیا۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور حلقہ پی پی 150میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل دوسرے روز بھی جاری ہے۔ پی پی ایک سو پچاس 150 کے ووٹوں کی گنتی کا عمل تحریک انصاف کے امیدوار مہر واجد کے دیر سے آنے پر ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔ گنتی کے عمل کے دوران مسلم لیگ ن […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کے سنگین مسئلے کا سامنا ہے، ملک کی بقا دہشت گردی کے خاتمے میں ہے۔ میاں شہباز شریف نے یہ بات کینیڈا کے ہائی کمشنر سے ملاقات میں کہی۔ انہوں نے کہاکہ صوبے کی تیز رفتار ترقی کے لئے تمام وسائل بروئے کار […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر اپوزیشن ایوان سے واک آوٹ کر گئی۔ تاہم اسپیکر کی ہدایت پر دو رکنی کمیٹی انہیں منا کر واپس لے آئی۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس 2 گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ اپوزیشن نے پٹرولیم […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں پرانی دشمنی پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے پانچ افراد کو زخمی کر دیا۔ لاہور کے علاقے شاہدرہ کی نواحی آبادی فرخ آباد میں دو گروپوں میں دشمنی چلی آرہی تھی۔ جس پر اتوار کی شام سکندر بٹ کے ساتھیوں نے پارک میں بیٹھے عمیر جٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) محتسب پنجاب نے قراردیا ہے کہ سابق لوکل کونسلوں کے تمام مستقل ملازمین گروپ انشورنس کے حقدار ہیں، انہیں ان کا قانونی حق دیا جائے۔ لاہور سے جاری ہینڈ آوٹ میں محتسب پنجاب جاوید محمود قرار دیا کہ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2002 سے پہلے میونسپل ملازمین تنخواہوں سے گروپ انشورنس کی کٹوتی کرواتے […]
لاہور (جیوڈیسک) بھاشا ڈیم ملک کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لئے انتہائی ضروری ہے درخواست گزار لاہور ہائیکورٹ میں بھاشا ڈیم کی تعمیر روکنے کے اقدام کو چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست گزار ایڈووکیٹ احمد مسعود گجر کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بھاشا ڈیم ملک کی توانائی کی ضروریات […]
لاہور (جیوڈیسک) حلقہ پی پی 150 گنتی سے قبل غائب ہونیوالے ووٹوں کے دونوں بیگ مل گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹوں سے بھرے بیگ نمبر 11اور 22 ریکارڈ روم سے ہی مل گئے ہیں۔ ووٹوں سے بھرے بیگ نمبر 11 اور 22 کی گمشدگی کا پتہ اس وقت چلا تھا جب ووٹوں کی دوبارہ […]
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما و جوائینٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں قائم مکینیکل تندور قومی خزانے پر بوجھ ہیں پچھلے چار سال سے ردزانہ کی بنیادوں پر پنجاب بھر کے 103 مکینیکل تندوروں پر سستا آٹا تو جاتا ہے۔ لیکن ان تندوروں […]
لاہور : لاہور واسا دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گیا، نجکاری میں اعلیٰ حکومتی عہدیدار دلچسپی لے رہے ہیں ذرائع کے مطابق تیسری دفعہ وزیراعلیٰ پنجاب بننے والے میاں شہباز شریف واسا کے چیرمین بھی ہیں۔ ان کے دور میں چند لوگوں کو نوازا گیاجن کی وجہ سے واسا کو اربوں روپے کا خسارہ برداشت […]
لاہور (جیوڈیسک) پی پی 150 لاہور ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے بیگ سیشن کورٹ پہنچا دیئے گئے۔ تحریک انصاف کے وکیل نے الزام عائد کیا ہے۔ کہ ووٹوں کے بیگ میں سے 2 بیگ غائب ہیں، ریٹرننگ افسر کے سامنے بیگ نمبر 11، بیگ 22 کی گمشدگی کا معاملہ اٹھائیں گے۔
لاہور (جیوڈیسک) پی پی 150 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا معاملہ مزید تاخیر کا شکار ہوگیا ہے، ریٹرننگ افسر نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا وقت دوپہر 2 بجے مقرر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ووٹوں کی گنتی کیلئے دستیاب۔ ووٹوں کے بیگ ابھی تک سیشن کورٹ نہیں پہنچے جس کے بعد ریٹرننگ افسر […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے صدر چودھری شہزاد انور، چیف آرگنائزر رائو ناصر علی خاں میئو، میڈیا امتیاز علی شاکر اور نیامت علی نمبردار آف مہدی پورنے گزشتہ روز لیبرونگ لاہور کے عہداران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ پانچ سالوں میں پاکستان سے کرپشن ،دہشتگردی کا کاتمہ کرکے گڈ […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے صدر چودھری شہزاد انور، چیف آرگنائزر رائو ناصر علی خاں میئو، میڈیا امتیاز علی شاکر اور نیامت علی نمبردار آف مہدی پورنے گزشتہ روز لیبرونگ لاہور کے عہداران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ پانچ سالوں میں پاکستان سے کرپشن، دہشتگردی کا کاتمہ کرکے گڈ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقا دہشت گردی کے خاتمے میں ہے۔ توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے ہنگامی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب سے کینیڈا کے ہائی کمشنر(g Giokas Mr.Gre ) نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور دوطرفہ تعلقات […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے بابو صابو میں ایک شہری پولیس رویئے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایک لاکھ 32 ہزار وولٹ کے ہائی ٹینشن ٹاور پر چڑھ گیا، جسے کئی گھنٹے کی کوششوں کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے بحفاظت اتار لیا۔ تھانہ شیرا کوٹ پولیس نے شہری کے خلاف اقدام خود کشی کا مقدمہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے فرخ آباد کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے بچوں اور خواتین سمیت 7 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق فرخ آباد میں عمیر جٹ گروپ اور سکندر گروپ کے درمیان دیرینہ دشمنی ہے، فائرنگ کا واقعہ بھی اسی کا شاخسانہ ہے۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں حکومتی امور کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے صوبائی کابینہ میں توسیع کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، مسلم لیگ ن کے ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کی صوبائی قیادت نے صوبے میں معاملات کو احسن طریقے سے چلانے کے لیے مزید وزرا لینے فیصلہ کیا ہے۔ متوقع […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں برطرف کئے گئے ٹریفک وارڈنز نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے نوکریوں پر بحالی کا مطالبہ کیا ہے، سنیارٹی لِسٹ میں نام شامل کرانے کیلئے جعل سازی کا سہارا لینے کے الزام میں 279 ٹریفک وارڈنز کو برطرف کر دیا گیا تھا۔ چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ سہیل چودھری کے مطابق 2 […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شاہدرہ میں پرانی دشمنی پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے پانچ افراد کو زخمی کر دیا۔ لاہور کے علاقے شاہدرہ کی نواحی آبادی فرخ آباد میں دو گروپوں میں دشمنی چلی آرہی تھی۔ جس پر اتوار کی شام سکندر بٹ کے ساتھیوں نے پارک میں بیٹھے عمیر جٹ […]
محکمہ زراعت کے پاس بلڈوزرز نہ ہونے کی وجہ سے دریائوں کے پشتے مضبوط نہ ہو سکے، رکن پنجاب اسمبلی لاہور (پی پی سی) پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلاب سے ہونے والے نقصان کی ذمہ دار حکومت پنجاب ہے […]
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رُکن اسلامی نظر یاتی کونسل پیر علامہ یوسف اعوان نے امر یکہ کی جانب سے شام پر حملہ کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امر یکہ اپنی طاقت کا ناجائز استعمال کر رہا ہے اور صدر بارک اوباما کی جانب سے یہ کہنا […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے ہر شہری مہنگائی کا شکار ہے۔ بجلی، گیس اور پٹرولیم مصنوعات میں مسلسل اضافوں سے عوام کی کمر ٹوٹ چکی ہے، حکومت عوام کی ٹوٹی ہوئی […]
لاہور (28اگست 2013) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ مصر میں اخوان المسلمون کی منتخب حکومت کو فوری بحال کیا جائے۔ مصری عوام کے حقوق پر شب خون مارا گیا ہے ان کی آواز کو دبانے کے لئے جنرل سیسی اوچھے ہتھکنڈوں کو استعمال کیا جارہا ہے۔ ان […]