ملازمہ کو حبس بیجا میں رکھنے کا مقدمہ، سابق ایم این اے ضمانت پر رہا

ملازمہ کو حبس بیجا میں رکھنے کا مقدمہ، سابق ایم این اے ضمانت پر رہا

لاہور (جیوڈیسک) ملازمہ کو حبس بے جا میں رکھنے کے مقدمے میں سابق رکن قومی اسمبلی لیاقت بھٹی کی ضمانت منظور ہونے کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا۔ سابق رکن اسمبلی لیاقت عباس بھٹی کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت سے ان کے چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی […]

.....................................................

لاہو، مزید چار مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق، پنجاب میں تعداد 58 ہو گئی

لاہو، مزید چار مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق، پنجاب میں تعداد 58 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مزید ڈینگی کے چار مریض سامنے آ گئے، پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 58 ہو گئی۔ مون سون کی بارشوں کا سلسلہ تو وقتی طور پر تھم گیا ہے۔ لیکن شہر کے متعدد علاقوں میں پانی کا فوری نکاس نہ ہونے کی وجہ سے ڈینگی کے مرض میں […]

.....................................................

جمہوریت کی مضبوطی عدلیہ کے استحکام سے مشروط ہے، چیف جسٹس

جمہوریت کی مضبوطی عدلیہ کے استحکام سے مشروط ہے، چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ جمہوریت کی مضبوطی عدلیہ کے استحکام سے مشروط ہے۔ سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے سولہ وکلا کے سپریم کورٹ میں بطور وکیل اندراج کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری […]

.....................................................

نواز شریف کی قیادت میں توانائی بحران پر قابو پالیا جائے گا، آصف باجوہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی محمد آصف باجوہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی قیادت میں عنقریب توانائی بحران پرقابوپالیا جائے گا، ضمنی الیکشن میں عوام کامسلم لیگ (ن) کی قیادت پر بھرپور اعتماد ہمارا سرمایہ افتخار ہے۔ گذشتہ روز اپنے حلقے […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 30.08.2013

بڑھتی ہوئی ہوشربا مہنگائی نے پہلے ہی غریب کی زندگی اجیرن بنا دی ہے لاہور(پی پی سی)پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما و جوائنٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافہ کی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جب سے […]

.....................................................

4 پاور ہاوسز کو گیس کی فراہمی بند، بجلی کی پیداوار میں کمی

4 پاور ہاوسز کو گیس کی فراہمی بند، بجلی کی پیداوار میں کمی

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں بجلی کا بحران ایک بار پھرشدت اختیار کرنے لگا، تیل کے بعد گیس کا مسئلہ بھی بڑھ گیا ہے ، 4 پاور ہاوسز کو گیس کی فراہمی بند ہونے کے باعث بجلی کی پیداوار میں کمی آئی ہے،ا ورشارٹ فال بڑھ کر 4ہزار میگاواٹ کے لگ بھگ ہو گیا ہے۔ این […]

.....................................................

فاٹا اور وزیرستان کی تنظیموں کی شاخیں پنجاب میں بھی ہیں، آئی جی پنجاب

فاٹا اور وزیرستان کی تنظیموں کی شاخیں پنجاب میں بھی ہیں، آئی جی پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب خان بیگ کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان سمیت فاٹا اور وزیرستان میں موجود تمام عسکری تنظیموں کی شاخیں اور کارندے پنجاب میں موجود ہیں۔ انہوں نے یہ بات پروگرام جرگہ میں سلیم صافی سے گفتگو میں کہی۔ آئی جی پنجاب خان بیگ نے کہنا تھا کہ صوبے میں […]

.....................................................

ملازمہ کو حبس بیجا میں رکھنے کا مقدمہ، لیاقت عباس بھٹی ضمانت پر رہا

ملازمہ کو حبس بیجا میں رکھنے کا مقدمہ، لیاقت عباس بھٹی ضمانت پر رہا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملازمہ کو حبس بے جا میں رکھنے کے مقدمے میں سابق رکن قومی اسمبلی لیاقت بھٹی کی ضمانت منظور ہونے کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا۔ سابق رکن اسمبلی لیاقت عباس بھٹی کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پولیس نے عدالت سے ان کے چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا […]

.....................................................

ہالینڈ کے ساتھ کئی شعبوں میں تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں، شہباز شریف

ہالینڈ کے ساتھ کئی شعبوں میں تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہالینڈ اور صوبہ پنجاب میں صنعت، زراعت، لائیو اسٹاک اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کے وسیع امکانات موجود ہیں ۔لاہور میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے ہالینڈ کے سفیر marcel de wink سے ملاقات کی۔ وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ ہالینڈ کے ساتھ […]

.....................................................

لاہور: خاتون سے اجتماعی زیادتی، تیل چھڑک کرآگ لگا دی

لاہور: خاتون سے اجتماعی زیادتی، تیل چھڑک کرآگ لگا دی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد مٹی کاتیل چھڑک کر آگ لگا دی گئی۔ زیادتی کا نشانہ بننے والی 26 سالہ مقدس بکر منڈی کی رہائشی تھی، جس کے ساتھ شوہر کے دوستوں نے اجتماعی زیادتی کی اور پھر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی۔ جس […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی کے دو نومنتخب ارکان نے اپنی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

پنجاب اسمبلی کے دو نومنتخب ارکان نے اپنی رکنیت کا حلف اٹھا لیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر رانا محمد اقبال کی صدارت میں جاری ہے۔ ایوان کے دو نومنتخب ارکان نے اپنی رکنیت کا حلف اٹھا لیا ۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ 20 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا۔ ضمنی انتخاب میں کامیاب ہونے والے پیپلزپارٹی کے خرم جہانگیر وٹو اور مسلم لیگ ن […]

.....................................................

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری

لاہور (جیوڈیسک) گندم کے وافر ذخائر کے باوجود ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری ہے۔ فلور ملرز کا کہنا ہے کہ حکومت سرکاری گوداموں سے گندم جاری کرنے میں تاخیر کر رہی ہے جس کا فائدہ منافع خور اٹھا رہے ہیں۔ لاہور ملک بھر میں سرکاری گوداموں میں 75 لاکھ […]

.....................................................

خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے زیادہ سے زیادہ عملی اقدامات کئے جائیں، حمیدہ وحیدالدین

لاہور وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب حمیدہ وحیدالدین نے کہا ہے کہ خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے زیادہ سے زیادہ عملی اقدامات کئے جائیں تاکہ ملکی ترقی کے عمل میں ان کی شمولیت کو ممکن بنایا جاسکے۔ وہ محکمہ ترقی خواتین کے دفتر میں ایک اعلیٰ سطحی محکمانہ اجلاس کی صدارت کررہی تھی۔ […]

.....................................................

میاں نوازشریف کے ماموں کے انتقال پر پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ لاہور کا تعزیتی اجلاس

لاہور پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ لاہور کا تعزیتی اجلاس، صدر لیبرونگ لاہور چودھری شہزاد انو، چیف آرگنائزر رائوناصر علی خاں میئو، میڈیا ایڈوائزر امتیاز علی شاکر، اختر حسین، نیامت علی نمبردارآف مہدی پور، آس محمد میئو، مرزا افضل بیگ، حاجی عبدالخالق، اعجاز احمد، رمضان گج۔ شرافت علی، ملک طارق، اسلام رانا، رخسانہ کوثر، عذرا، […]

.....................................................

پنجاب میں سیلاب سے ہونے والے نقصان کی ذمہ دار حکومت پنجاب ہے، سعدیہ سہیل رانا

لاہور پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ پنجاب میں سیلاب سے ہونے والے نقصان کی ذمہ دار حکومت پنجاب ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محکمہ زراعت کے پاس بلڈوزرز نہ ہونے کی وجہ سے دریائوں کے پشتے مضبوط نہ ہو […]

.....................................................

تعلیم عام کیے بغیر ترقی کا خواب بھی نہ دیکھا جائے، جیدہ خان

لاہور پاکستان مسلم لیگ پنجاب کی رکن صوبائی اسمبلی جیدہ خان نے کہا ہے کہ تعلیم عام کیے بغیر ترقی کا خواب بھی نہ دیکھا جائے مفت اور لازمی تعلیم کی فراہمی کے لیے قانون سازی کیے جانے کے حوالے سے اپوزیشن کی بات نہیں سنی جارہی آئین کے آرٹیکل 125 A کی روشنی میں […]

.....................................................

مہنگی بجلی، مہنگی روٹی نے عوام کا جینا دشوار، ناصر رمضان گجر

لاہور(پی پی سی)ق لیگ لاہور کے سیکرٹر ی اطلاعات ناصر رمضان گجر نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی، مہنگی روٹی نے عوام کا جینا دشوار بنادیا، آٹے کی قمیت میں ڈالر کی طرح روزانہ کی بنیاد پر اضافہ حکومت کی ناکامی ہے۔ چوہدری پرویز الہٰی کے دورکا 16 روپے کلو والا آٹا 44 روپے کلومیں […]

.....................................................

میاں نواز شریف کے ماموں کے انتقال پر پاکستان مسلم لیگ(ن)لیبرونگ لاہور کا تعزیتی اجلاس

لاہور ( پریس ریلیز ) پاکستان مسلم لیگ (ن)لیبرونگ لاہورکا تعزیتی اجلاس، صدر لیبرونگ لاہور چودھری شہزاد انور، چیف آرگنائزر رائو ناصر علی خاں میئو، میڈیا ایڈوائزر امتیاز علی شاکر، اختر حسین، نیامت علی نمبردار آف مہدی پور، آس محمد میئو، مرزا افضل بیگ۔ حاجی عبدالخالق، اعجاز احمد، رمضان گجر، شرافت علی، ملک طارق، اسلام […]

.....................................................

ہالینڈ کو پنجاب کی صنعت کے فروغ کیلئے تعاون بڑھانا چاہئے، شہباز شریف

ہالینڈ کو پنجاب کی صنعت کے فروغ کیلئے تعاون بڑھانا چاہئے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی شہباز شریف سے ہالینڈ کے سفیر نے لاہور میں ملاقات کی، وزیر اعلی پنجاب نے کہا ہے کہ زراعت، لائیوسٹاک اور ڈیری فارمنگ میں بیرونی سرمایہ کاری کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ وزیر اعلی محمد شہباز شریف سے ہالینڈ کے سفیر مارسل ڈی ونک نے ملاقات کی جس کے دوران لائیو […]

.....................................................

سندھ، پنجاب : سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آلودہ پانی بیماریاں پھیلانے لگا

سندھ، پنجاب : سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آلودہ پانی بیماریاں پھیلانے لگا

لاہور (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آلودہ پانی بیماریاں پھیلانے کا باعث بن رہا ہے۔ کئی علاقوں میں گندے پانی کے نکاس کے لئے اقدامات نہیں کیے گئے ہیں۔ پنجاب میں تباہی پھیلانے کے بعد اب سیلابی پانی دریا سندھ میں کچے کے علاقوں میں تباہی پھیلا رہا ہے۔ نواب […]

.....................................................

لاہور، شاپنگ مال دھماکے سے ریستوران تباہ ، 8 دکانوں کو نقصان

لاہور، شاپنگ مال دھماکے سے ریستوران تباہ ، 8 دکانوں کو نقصان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گلبرگ کے ایک شاپنگ مال میں دھماکے سے ریستوران تباہ جبکہ ملحقہ 8 دکانوں کو شدید نقصان پہنچا، دھماکے میں ایک شخص معمولی زخمی ہوا، زوردار دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ھماکہ صبح سویرے گلبرگ کی لبرٹی مارکیٹ کے عقب میں واقع شاپنگ مال کی بالائی […]

.....................................................

پی پی 150 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، الیکشن کمیشن نے تاریخ کا اعلان کردیا

پی پی 150 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی، الیکشن کمیشن نے تاریخ کا اعلان کردیا

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور نے لاہور سے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 150 کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے 2 ستمبر کی تاریخ مقرر کر دی ہے، گنتی 4 ستمبر تک مکمل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور نے ذرائع کو بتایا۔ کہ پی پی حلقہ […]

.....................................................

حکومت پنجاب اور قطر کی نجی کمپنی میں توانائی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

حکومت پنجاب اور قطر کی نجی کمپنی میں توانائی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت اور قطر کی ایک کمپنی کے درمیان توانائی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم کو لوڈشیڈنگ سے نجات دلانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں، جبکہ وفاقی وزیرِپانی وبجلی خواجہ محمد آصف نے کہا کہ سستی بجلی کیلئے کوئلے کے منصوبے لگائے جا […]

.....................................................

بیرون ملک مقیم پاکستانی، غربت کے خاتمے کے لئے مدد کریں، گورنر پنجاب

بیرون ملک مقیم پاکستانی، غربت کے خاتمے کے لئے مدد کریں، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ بیرون مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے پاکستانیوں کو ملک میں مدعو کیا جائے گا تاکہ ان کے تجربات سے استفادہ کیا جا سکے۔ دبئی سے آئے ہوئے انیس رکنی وفد نے گورنر پنجاب سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................