لاہور : گلبرگ کے شاپنگ مال میں دھماکا، 1 شخص زخمی

لاہور : گلبرگ کے شاپنگ مال میں دھماکا، 1 شخص زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گلبرگ کے شاپنگ مال میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقے گلبرگ میں مال 94 شاپنگ پلازا میں کریکر کا دھماکا ہوا۔ دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جبکہ 4 دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ریسکیو ذرائع کے […]

.....................................................

لاہور : لبرٹی مارکیٹ ، ریسٹورنٹ کا بوائلر پھٹنے سے دھماکا، 3 دکانیں تباہ

لاہور : لبرٹی مارکیٹ ، ریسٹورنٹ کا بوائلر پھٹنے سے دھماکا، 3 دکانیں تباہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور لبرٹی مارکیٹ کے قریب ایک شاپنگ پلازہ میں قائم ریسٹورنٹ کا بوائلر پھٹنے کے نتیجے میں ریسٹورنٹ اور تین دکانیں تباہ اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آج صبح سویرے لبرٹی مارکیٹ کے قریب واقع 94 شاپنگ پلازہ میں واقع ایک ریسٹورنٹ کا بوائلر پھٹ گیا۔ جس کے […]

.....................................................

ایل پی جی کی قیمت میں ساڑھے چار روپے اضافے کا امکان

ایل پی جی کی قیمت میں ساڑھے چار روپے اضافے کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) آئندہ ماہ ایل پی جی کی قیمت میں ساڑھے چار روپے فی کلو اضافے کا امکان ہے ایل پی جی ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی 37 ڈالر فی ٹن مہنگی ہو گئی ہے۔ جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں گھریلو سلنڈر 53 اور کمرشل سلنڈر 200 […]

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی، بے ضابطگیوں کی نشاندہی کرنیوالے ملازم کی خود سوزی

پنجاب یونیورسٹی، بے ضابطگیوں کی نشاندہی کرنیوالے ملازم کی خود سوزی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی لاہور میں داخلوں میں مبینہ طور پر بے ضابطگیوں کا انکشاف کرنے والے ملازم کی خود سوزی کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی۔ سردار محمد پنجاب یونیورسٹی کے فارمیسی ڈیپارنمنٹ میں ملازم تھا جس نے فارمیسی ڈیپارمنٹ میں جعلی داخلوں کی فہرست وائس چانسلر کو بھجوائی تھی جس پر سردار […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز نے پھراحتجاج کا اعلان کردیا

ینگ ڈاکٹرز نے پھراحتجاج کا اعلان کردیا

لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ہاس آفیسر کی سیٹیں ختم کرنے کے خلاف لاہور کے تمام ہسپتالوں میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ ایک تو پہلے ہی ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی انتہائی کمی ہے اور اب حکومت نے […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے ہاوس جاب ڈاکٹروں کو ملازمت کی اجازت دیدی

لاہور ہائی کورٹ نے ہاوس جاب ڈاکٹروں کو ملازمت کی اجازت دیدی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کی طرف سے اسامیاں ختم کر کے نکالے گئے ہاوس جاب ڈاکٹروں کو ملازمت جاری رکھنے کی اجازت دیدی۔ پنجاب حکومت نے جنرل ھسپتال میں ہاوس جاب کی 62 اسامیاں ختم کردی تھیں۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اس فیصلے کیخلاف احتجاج کے علاوہ اسے لاہور ہائی […]

.....................................................

انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر نکل آئیں گے، عمران خان

انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر نکل آئیں گے، عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی آئینی اور قانونی طریقوں سے انصاف مانگے گی، انصاف نہ ملا تو سڑکوں پر نکل آئیں گے، سمن آباد لاہور میں تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال کے استقبالیہ سے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھا کہ دھاندلی […]

.....................................................

دھاندلی کا واویلا تحریک انصاف کی سیاسی دکانداری چمکانے کی ناکام کوشش ہے حنا پرویز بٹ

لاہور ( پی پی سی) پاکستانمسلم لیگ (ن) کی ممبر صوبائی اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں دھاندلی کا واویلا تحریک انصاف کی جانب سے سیاسی دکانداری چمکانے کی ناکام کوشش ہے۔ پی ٹی آئی کی قیادت کو ”میں نہ مانوں” کی روش ترک کرتے ہوئے عوام کے مینڈیٹ کا […]

.....................................................

پنجاب میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.6 تھی

پنجاب میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 4.6 تھی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور، گوجرانوالہ، کامونکی اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، جس کی ریکٹر اسکیل پرشدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز شمالی بھارت میں 35 کلو میٹر زیر زمین تھی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے بھارتی پنجاب اور ریاست […]

.....................................................

لاہور، گوجرانوالہ، کامونکی میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور، گوجرانوالہ، کامونکی میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور، گوجرانوالہ اور کامونکی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق لاہور گوجرانوالہ اور کامونکی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ لاہور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ گھروں دفاتر اور دکانوں سے باہر نکل آئے اور کلمہ شریف کا ورد شروع کر دیا۔ شہریوں […]

.....................................................

‘ایم کیو ایم کا فوج بلانے کا مطالبہ آئین کے دائرے میں’

‘ایم کیو ایم کا فوج بلانے کا مطالبہ آئین کے دائرے میں’

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کا کراچی میں فوج بلانے کا مطالبہ آئین کے دائرے میں ہے، جبکہ تحریک انصاف تحریک دھاندلی بن چکی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے سامنے ذرائع نمائندوں سے بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ خان نے کہا کہ کراچی […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کی قربانیوں کے نتیجے میں ملک میں جمہوریت کا مستقبل روشن ہے، عابد حسین صدیقی

لاہور : پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قربانیوں کے نتیجے میں ملک میں جمہوریت کا مستقبل روشن ہے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے نواز حکومت سے تعاون کیا […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب کے بروقت اقدامات کی وجہ سے اس مرتبہ کم کیسز سامنے آئے ہیں

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی ضیاء اللہ شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ڈینگی کے خاتمہ کیلئے پرْعزم ہے, وزیراعلیٰ پنجاب کے بروقت اقدامات کی وجہ سے اس مرتبہ کم کیسز سامنے آئے ہیں، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس میاں برادران […]

.....................................................

چیف ٹریفک آفیسر سے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمینٹ لاہورکے افسران کے وفد کی ملاقات

لاہور : نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمینٹ لاہورکے زیر تر بیتی افسران کے وفد نے سی ٹی او آفس کا وزٹ کیا اور چیف ٹریفک آفیسر لاہورسہیل چوہدری سے ملاقات کی۔اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسرنے وفد کے افسران کوسٹی ٹریفک پولیس کے انتظامی امور، ٹریفک کی روانی ،ٹریفک وارڈنز کی کارکردگی اور ان کی فلاح […]

.....................................................

لاہور ڈسٹرکٹ بار کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

لاہور ڈسٹرکٹ بار کی ویب سائٹ ہیک کرلی گئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ڈسٹرکٹ بار کی ویب سائٹ کو ہیک کر لیا گیا ہے، ہیکرز نے خود کو سعودی شہری ظاہر کیا ہے، لاہور بار ایسوسی ایشن ایشیا کی سب سے بڑی بار ہے، جس کی ویب سائٹ پر وکلا کے کوائف، بار کی مختلف تقاریب اور وکلا موومنٹ کی کوششوں کے حوالے سے تفصیلات […]

.....................................................

بجلی کا شارٹ فال 3300 میگاواٹ ہو گیا

بجلی کا شارٹ فال 3300 میگاواٹ ہو گیا

لاہور (جیوڈیسک) بجلی کا شارٹ فال 3300 میگاواٹ ہو گیا، شہروں میں ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹا جبکہ دیہات اور چھوٹے شہروں میں 16،16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔ ترجمان نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے جاری۔ کردہ اعدادوشمار کے مطابق بجلی کی پیداوار 14 ہزار 300 اور طلب 17 ہزار 600 […]

.....................................................

محکمہ صحت پنجاب میں نئی بھرتیوں پر پابندی ختم

محکمہ صحت پنجاب میں نئی بھرتیوں پر پابندی ختم

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ صحت پنجاب میں نئی بھرتیوں پر پابندی اٹھا لی گئی۔ رجسٹرار اور پروفیسرز کیساتھ ڈھائی ہزار کے قریب نئے ڈاکٹر بھی بھرتی کیے جائیں گے۔ محکمہ صحت پنجاب کے نوٹی فکیشن کے مطابق محکمہ صحت میں نئی بھرتیوں پر پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ میڈیکل کالجز میں سینئر رجسٹرار سے پروفیسرتک […]

.....................................................

حکمران منہ توڑ جواب دیں قوم ان کے ساتھ ہے صدر اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان

لاہور: بھارت کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ طبل جنگ کے مترادف ہے۔ پاکستانی قوم افواج پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت کا منہ توڑ جواب دینے کے لئے پوری طرح تیار اور دفاع کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار مہر طارق ڈاہر نائب صدر اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان […]

.....................................................

لاہور : آٹے کی قیمت میں 5 روپے فی کلوگرام اضافہ

لاہور : آٹے کی قیمت میں 5 روپے فی کلوگرام اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) چھ ہفتوں میں لاہور میں آٹے کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو تک اضافہ ہو گیا۔ روٹی نان کی قیمت بھی بڑھ گئی۔ لاہور جب آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں سو روپے تک اضافہ ہوگا تو یہ کیسے ممکن ہے کہ تندوروں پر روٹی اور نان کی قیمت نہ […]

.....................................................

کشمیر کا مسئلہ کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ عثمان حیدر بٹ

لاہور: مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لاہور کے رہنماء عثمان حیدر بٹ نے طلباء کی طرف سے پاکستان اور بھارت کے مابین ہونے والی جنگ کے متعلق اظہار ائے بیان کرتے ہو کہا کہ کشمیر کا مسئلہ کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے اس حوالے سے عالمی سطح پر […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 28.08.2013

لاہور ،تاجروں سے بذریعہ ٹیلی فون جگا ٹیکس و بھتہ خوری لینے والے گروہ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار لاہور(پی پی سی)سٹی پولیس نے لاہور میںتاجروں سے بذریعہ ٹیلی فون جگا ٹیکس و بھتہ خوری لینے والے گروہ کے سرغنہ محمد وقاص عرف منسٹرکو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ہے، ملزمان ٹیلی فون کر کے […]

.....................................................

کاہنہ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس، سینئر صحافی غلام مرتضیٰ مرحوم کے لئے فاتحہ خوانی اور دُعا مغفرت کی گئی

لاہور : گزشتہ روز پریس کلب کاہنہ میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس کی صدارت صدر پریس کلب کاہنہ سید زاہد حسین نے کی، دیگر شرکاء میں کالم نگار وسینئر صحافی ایم اے تبسم، چیرمین پریس کلب کاہنہ احمد حفیظ، سینئر وائس چیرمین عمر شفیق ملک، جنرل سیکرٹری فدا حسین جٹ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری […]

.....................................................

میاں شہباز شریف کی قائدانہ صلاحیتوں کا اعتراف پوری دنیا کرتی ہے، رائو ناصر علی خاں

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ صوبائی حلقہ PP159 کا تنظیمی جلاس زیر صدارت رائو ناصر علی خاںمرزا افضل بیگ کی رہائش گاہ پرانا کاہنہ پر منعقد ہوا جس میںحلقہ بھر سے مسلم لیگ ن لیبرونگ کے مرد و خواتین عہداران اور کارکنان نے شرکت کی۔ جن میں چودھری آس محمد میئو، حاجی عبدالخالق، […]

.....................................................

جوہرآباد : ماں تین بچوں سمیت نہر میں کود گئی

جوہرآباد : ماں تین بچوں سمیت نہر میں کود گئی

لاہور (جیوڈیسک) جوہرآباد میں گھریلو حالات سے تنگ آکر ماں نے اپنے تین بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی۔ تینوں بچے دم توڑ گئے، ماں کو زندہ نکال لیا گیا۔ پولیس کے مطابق نہر میں چھلانگ لگانے والی خاتون گھریلو حالات سے دلبرداشتہ تھی۔ اس نے اپنے تین بچوں 8 سالہ ام کلثوم، پانچ […]

.....................................................