دھاندلی کے ثبوت ہیں تو پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے پاس جائے، پرویز رشید

دھاندلی کے ثبوت ہیں تو پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے پاس جائے، پرویز رشید

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف والے ان کے سروں پر ڈنڈے نہ ماریں، دھاندلی کا ثبوت ہے تو الیکشن کمیشن کے پاس جائیں۔ لاہورمیں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی نشستیں بڑھ گئی […]

.....................................................

لاہور : پاکستان کا بڑے پن کا مظاہرہ، 373 بھارتی ماہی گیر رہا

لاہور : پاکستان کا بڑے پن کا مظاہرہ، 373 بھارتی ماہی گیر رہا

لاہور (جیوڈیسک) واہگہ بارڈر پر پاکستان کی طرف سے بڑی تعداد میں بھارتی ماہی گیر قیدیوں کو رہا کر کے بھارتی حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ پاکستان نے ایک بار پھر بڑے پن کا مظاہرہ کرتے ہوئے جذبہ خیر سگالی کے تحت 373 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا جن میں دس بچے […]

.....................................................

لاہور میں پولیو کیخلاف تین روزہ مہم ( کل ) سے شروع ہو گی

لاہور( پی پی سی) صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیو کیخلاف تین روزہ مہم کل ( پیر ) سے شروع ہو گی۔28 اگست تک جاری رہنے والی مہم میں۔ پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے حفاظت کی ویکسین دی جائے گی۔ اس سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے۔

.....................................................

تحریک انصاف کے احتجاجی کیمپ کے قریب سے مسلح شخص گرفتار

لاہور( پی پی سی) پولیس نے تحریک انصاف کے احتجاجی کیمپ کے قریب سے مشکوک مسلح شخص کو گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز رہائی پانے کے بعد جب رہنمائوں اور کارکنوں نے مال روڈ پر دوبارہ دھرنا۔ اور احتجاجی کیمپ لگا رکھا تو پولیس نے ایک شخص کو مشکوک جانتے ہوئے […]

.....................................................

وسیم احمد خان ممبر پلاننگ سی ڈی اے تعینات

لاہور(پی پی سی) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف میٹر وپولیٹن پلانر وسیم احمد خان کو کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی اسلام آباد کا ممبر پلاننگ اینڈ ڈیزائن تعینات کر دیا گیا ہے۔ کیبنٹ ڈویژن حکومت پاکستان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کی روشنی میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن حکومت پنجاب نے ان کی خدمات وفاقی حکومت کے […]

.....................................................

شارٹ فال بڑھ گیا، جنوبی پنجاب میں لوڈ شیڈنگ شروع

شارٹ فال بڑھ گیا، جنوبی پنجاب میں لوڈ شیڈنگ شروع

لاہور (جیوڈیسک) شارٹ فال بڑھنے سے جنوبی پنجاب میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ شہری حلقوں میں چھ سے آٹھ گھنٹے جبکہ دیہاتوں میں دس سے بارہ گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ میپکو میں بجلی کی طلب دو ہزار آٹھ سو اکہتر میگاواٹ کے مقابلے میں دو ہزار […]

.....................................................

مبینہ انتخابی دھاندلیاں، تحریک انصاف کے گرفتار رہنما رہا، کارکنوں کا دھرنا جاری

مبینہ انتخابی دھاندلیاں، تحریک انصاف کے گرفتار رہنما رہا، کارکنوں کا دھرنا جاری

لاہور (جیوڈیسک) مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنوں نے مال روڈ پر مظاہرہ کیا، پولیس نے لاٹھی چارج کے بعد رہنماں سمیت40افراد گرفتار کر لئے تاہم وزیر اعلی کی ہدایت پر انہیں رہا کر دیا گیا۔ رہائی کے بعد کارکنوں نے مال روڈ پر دوبارہ دھرنا دے دیا۔ لاہور کا مال روڈ […]

.....................................................

تحریک انصاف کے کارکنوں نے مال روڈ دوبارہ بلاک کر دیا

تحریک انصاف کے کارکنوں نے مال روڈ دوبارہ بلاک کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور کارکن دوبارہ مال روڈ پر جمع ہو گئے ہیں اور مال روڈ دوبارہ بلاک کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور کارکنان گرفتاری کے بعد رہا ہونے کے بعد دوبارہ مال روڈ پر جمع ہوگئے ہیں۔ اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے […]

.....................................................

لاہو، پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکے اور لڑکی نے خودکشی کر لی

لاہور (پی پی سی) لاہورکے علاقے چوہنگ میں پسند کی شادی نہ ہونے پر جوڑے نے خود کشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے چوہنگ میں رہائش پذیر 22 سالہ یاور اور 17 سالہ غزل ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔ اور دونوں شادی کرنا چاہتے تھے مگر گھر والے راضی نہ ہوئے۔ […]

.....................................................

لاہو، کچہری سے فرار ہونے والا اشتہاری ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

لاہور (پی پی سی) لاہور میں پولیس کی حراست سے فرار ہونے والا ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا، عتیق کے سر کی قیمت 7 لاکھ مقرر تھی۔ پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم عتیق کوجمعے کی صبح کینٹ کچہری لے جانے والی پولیس وین پراس کے ساتھیوں نے سرور روڈ پر فائرنگ کی اورملزم […]

.....................................................

تحریک انصاف ، طاہر القادری ، ق لیگ اور سول سوسائٹی کو ملکر کرپٹ انتخابی بدلنے کے لیے جدوجہد کرنی چاہیے

لاہور(پی پی سی ) ق لیگ کے سیکرٹری اطلاعات ناصر رمضان گجرنے کہا ہے لاہور میں ہونے والے ضمنی انتخابات شفاف نہیں تھے، اس ضمن میں تحریک انصاف کا احتجاج درست ہے، مئی 2013ء کے عام انتخابات میں بااثر انتخابی مافیا نے ق لیگ سے مینڈیٹ چھینا کیوں کہ چوہدری بردران نے اپنے اقتدار کا […]

.....................................................

لاہورپولیس کا پی ٹی آئی کے کیمپ پر دھاوا، رہنماوں کی گرفتاری و رہائی

لاہورپولیس کا پی ٹی آئی کے کیمپ پر دھاوا، رہنماوں کی گرفتاری و رہائی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں تحریک انصاف کی جانب سے مال روڈ پر لگائے گئے احتجاجی کیمپ پر پولیس نے دھاوا بول دیا ،کیمپ اکھاڑ دیا گیا، اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید اور صوبائی صدر اعجاز چودھری سمیت بیس سے زائد رہنماوں اور کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا، بعد میں وزیر اعلی شہباز شریف کے […]

.....................................................

جونیئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ (آج) شروع ہوگا

لاہور (پی پی سی) ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں 19 سے 29 ستمبر تک کھیلے جانے والے تیسرے سلطان آف جوہر کپ ہاکی میں شرکت کر نے والی جونیئر ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ 25 اگست سے شروع ہوگا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کیمپ کیلئے مدعو کردہ کھلاڑیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ […]

.....................................................

ون ڈے اسکواڈ کے کپتان مصباح الحق کی زمبابوے روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو

لاہور(پی پی سی) قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ عمر اکمل جلد کراچی جائیں گے جہاں ان کے ٹیسٹ ہونگے دورہ زمبابوے میں نئے لڑکوں کو چانس دینگے ۔ون ڈے اسکواڈکے کپتان مصباح الحق نے زمبابوے روانگی سے پہلے لاہور ایئر پورٹ پرمیڈیا سے گفتگو میں کہاکہ عمر اکمل کو ڈاکٹرز […]

.....................................................

پاکستان میں جتنی فلمیں بن رہی ہیں وہ انگلیوں پر گنی جا سکتی ہیں، نمبر وں کی دوڑ کا کوئی جواز نہیں بنتا’ لیلیٰ

لاہور: لالی ووڈ سٹار لیلیٰ نے کہا ہے کہ بعض اداکارائیں کسی ایک فلم میں بھی کام نہیں کر رہی ہوتیں لیکن وہ اس طرح کا تاثر دیتی ہیں کہ شاید فلم انڈسٹری انکے سہارے کھڑی ہے ہماری انڈسٹری میں جتنی فلمیں بن رہی ہیں وہ انگلیوں پر گنی جا سکتی ہیں۔ ایسے میں اداکارائوں […]

.....................................................

اگلے ماہ اپنے میوزک البم ریلیز کروں گی جو یقینا میرے پرستاروں کو پسند آئیگی

لاہور: نامور گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ فلم کی موسیقی ابھی ختم نہیں ہمیں صرف معیار کی ضرورت ہے اور اگر ہم معیار بہتر کر لیں تو حالات اچھے ہو سکتے ہیں، اگلے ماہ اپنے میوزک البم ریلیز کروں گی جو یقینا میرے پرستاروںکو پسند آئیگی۔ ایک انٹر ویو میں گلوکارہ کا کہنا […]

.....................................................

جب تک پرستار کسی بھی فنکار کے کام کو پسند کرتے رہیں اسے ریٹائرمنٹ نہیں لینی چاہیے، عابد علی

لاہور: سینئر اداکار عابد علی نے کہا ہے کہ حوصلہ افزائی ہی اداکار کے لیے سب کچھ ہوتا ہے، شوبز میں میرا کیرئیر سالوں پر محیط ہے لیکن آج بھی معیاری کام کا قائل ہوں اور جتنا مرضی بڑا نقصان ہو جائے معیار پر سمجھوتہ نہیں کرتا۔ ایک انٹر ویو میں اداکار عابد علی نے […]

.....................................................

غیر جماعتی بلدیاتی انتحابات لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

غیر جماعتی بلدیاتی انتحابات لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور(جیوڈیسک) پنجاب میں غیر جماعتی بلدیاتی انتحابات کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل اشتیاق احمد چوہدری کی جانب سے دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ملک کے تین صوبوں میں بلدیاتی انتحابات سیاسی جماعتوں کی بنیاد پر ہو رہے ہیں۔ لیکن پنجاب میں […]

.....................................................

تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کو رہا کردیا گیا ، ڈی آئی جی آپریشنز

تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کو رہا کردیا گیا ، ڈی آئی جی آپریشنز

لاہور (جیوڈیسک) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور رائے طاہرکا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں اور رہنماوں کو رہا کردیا گیا، اگر دوبارہ روڈ بلاک کیا گیا تو مظاہرین کو دوبارہ گرفتار کرلیا جائے گا۔ ذرائع سے بات کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ محمود الرشید کو ہم نے […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے رہنماوں کو فوری رہا کیا جائے، شہباز شریف

پی ٹی آئی کے رہنماوں کو فوری رہا کیا جائے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے رہنماوں کی گرفتاریوں کا نوٹس لے لیا، شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ گرفتار رہنماوں کو فوری رہا کیا جائے۔ دوسری جانب ڈی سی او لاہور کا کہنا ہے کہمال روڈ پر دفعہ 144 کا نفاذ ہے۔ احتجاج نہیں کیا جاسکتا، اگر کسی […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید بھی گرفتار

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید بھی گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مال روڈ پرپولیس نے تحریک انصاف کے بھوک ہڑتالی کیمپ پر دھاوا بول کر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود لرشید سمیت متعدد کارکنا ن کو گرفتار کرلیا، گرفتار کئے گئے افراد میں پی ٹی آئی کی ایم پی اے نوشین حامد، عندلیب عباس، مہر واجد، عظیم ملک وقار، شبیرسیال […]

.....................................................

جماعت اسلامی کی جانب سے بھارتی جارحیت کی شدید مذمت

جماعت اسلامی کی جانب سے بھارتی جارحیت کی شدید مذمت

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کنٹرول لائن پر بھارت کی مسلسل جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور سول آبادی کی شہادتیں پوری قوم پر احسان ہے، جو اپنی جانوں کی قربانی دے کر مادر وطن کی حفاظت کر رہے ہیں۔ منصورہ لاہور […]

.....................................................

لاہور : پولیس کا پی ٹی آئی کے بھوک ہڑتالی کیمپ پر اکھاڑدھاوا

لاہور : پولیس کا پی ٹی آئی کے بھوک ہڑتالی کیمپ پر اکھاڑدھاوا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں مال روڈ پرپولیس نے تحریک انصاف کے بھوک ہڑتالی کیمپ پر دھاوا بول دیا، پولیس نے تحریک انصاف کا بھوک ہڑتالی کیمپ اکھاڑ دیا۔ صدر تحریک انصاف پنجاب اعجاز چودھری کا کہنا ہے کہ پی پی 150 کے ضمنی انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا گیا تھا، […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے بھکر واقعے کا نوٹس لے لیا

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے بھکر واقعے کا نوٹس لے لیا

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلی شہبازشریف نے بھکر واقعے کا نوٹس لے لیا ہے لاہور سے جاری ہینڈ آوٹ میں وزیر اعلی پنجاب نے کہا ہے کہ لاقانونیت کسی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی۔ وزیر اعلی نے انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ قانون میں ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف فوری ایکشن […]

.....................................................