لاہور : مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکوعتیق ہلاک

لاہور : مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکوعتیق ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے کینٹ میں پولیس حراست سے بھاگنے والا ڈاکو رات گئے مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ اشتہاری ملزم عتیق کیسرکی قیمت پانچ لاکھ روپے مقرر تھی۔ پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم عتیق کو جمعے کی صبح کینٹ کچہری لے جانے والی پولیس وین پراس کے ساتھیوں نے سرور روڈ […]

.....................................................

بھارتی ماہی گیروں کو آج واہگہ بارڈر پر بھارت کے حوالے کیا جائیگا

بھارتی ماہی گیروں کو آج واہگہ بارڈر پر بھارت کے حوالے کیا جائیگا

لاہور (جیوڈیسک) جذبہ خیر سگالی کے طور پر رہا کیے گئے 337 بھارتی ماہی گیر قیدیوں کو آج واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالہ کیا جائے گا، گزشتہ روز کراچی کی ملیر جیل سے 338 بھارتی ماہی گیر قیدیوں کو رہا کیا گیا تھا۔ پاکستان اور بھارت میں سمندری حدود کی خلاف ورزی پر […]

.....................................................

بھکر میں صورتحال کنٹرول میں آنے تک کرفیو رہے گا، چیف سیکریٹری پنجاب

بھکر میں صورتحال کنٹرول میں آنے تک کرفیو رہے گا، چیف سیکریٹری پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) چیف سیکریٹری پنجاب جاوید اسلم نے کہاہے کہ بھکر میں صورتحال مکمل کنٹرول میں آنے تک کرفیو نافذ رہے گا، کسی کوقانون اپنے ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ لاہور میں چیف سیکریٹری پنجاب جاوید اسلم کی صدارت میں بھکر کی صورتحال پراہم اجلاس ہوا۔ جس میںآ ئی جی پولیس پنجاب، […]

.....................................................

راوی، ستلج اور دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، درجنوں دیہات زیر آپ

راوی، ستلج اور دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، درجنوں دیہات زیر آپ

لاہور (جیوڈیسک) دریائے ستلج کا سیلابی ریلا موضع ڈھلو کا حفاظتی بند بہا کر لے گیا، سیکڑوں ایکڑ اراضی ڈوب گئی، دریائے راوی کے سیلابی پانی نے میاں چنوں کے نواحی علاقوں میں تباہی مچا دی،دریائے چناب میں ہیڈ پنجند کے مقام پر اونچے درجے کے سیلاب کے باعث پانی درجنوں دیہات میں داخل ہو […]

.....................................................

غیر جماعتی بلدیاتی انتحابات لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

غیر جماعتی بلدیاتی انتحابات لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں غیر جماعتی بلدیاتی انتحابات کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل اشتیاق احمد چوہدری کی جانب سے دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ ملک کے تین صوبوں میں بلدیاتی انتحابات سیاسی جماعتوں کی بنیاد پر ہو رہے ہیں لیکن پنجاب میں […]

.....................................................

لاہور میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

لاہور میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور محکمہ موسمیات کے مطا بق لاہور میں گرج چمک کیساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں گرج چمک کیساتھ بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ اور محکمہ موسمیات کے مطا بق بارشوں کا یہ سلسلہ گذشتہ تین روز تک […]

.....................................................

لاہور: پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکا لڑکی نے خودکشی کر لی

لاہور: پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکا لڑکی نے خودکشی کر لی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے چوہنگ میں پسند کی شادی نہ ہونے پر جوڑے نے خود کشی کر لی۔ لاہور کے علاقے چوہنگ میں رہائش پذیر بائیس سالہ یاور اور سترہ سالہ غزل ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔ دونوں شادی کرنا چاہتے تھے مگر گھر والے راضی نہ ہوئے،جوڑے نے اس بات سے دلبرداشتہ […]

.....................................................

لاہور: ڈینگی کے تین نئے مریض سامنے آ گئے

لاہور: ڈینگی کے تین نئے مریض سامنے آ گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ڈینگی کا مرض ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ہے لاہور میں تین نئے مریض سامنے آ گئے ہیں۔ میو ہسپتال میں ڈینگی کے تین مریضوں کو داخل کرایا گیا ہے۔ ان سب کا تعلق شاہدرہ اور ان کے نواحی علاقوں سے ہے جن میں 16 سالہ ماریہ، اللہ رکھی اور عبداللہ […]

.....................................................

لاہور : کینٹ کچہری کے باہر سے گرفتار ملزم کو ساتھی چھڑا کر لے گئے

لاہور : کینٹ کچہری کے باہر سے گرفتار ملزم کو ساتھی چھڑا کر لے گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کینٹ کچہری کے باہر سے گرفتار ملزم کو ساتھی چھڑا کر لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈکیتی کے ملزم عتیق کو پولیس پیشی پر کینٹ کچہری لے کر آئی تھی کہ باہر سے اس کے ساتھی اسے چھڑا کر لے گئے۔

.....................................................

اہلیان حلقہ اورمسلم لیگ ن کے تمام ورکرز کو شاندار جیت مبارک ۔رانا مبشراقبال

لاہور : حلقہ این اے 129 ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کی نامزد امیدوار محترمہ شازیہ مبشر اقبال کی شاندار فتح کے بعد ن لیگی کارکنوں کا جوش وخروش قابل دیدرہا، ڈھول کی ٹاپ پر رقص اور مٹھایئوں کی تقسیم کا سلسلہ جاری ۔محترمہ شازیہ رانا مبشر اقبال کی جیت کی خبر آتے ہی ہزاروں […]

.....................................................

ایسا نظام چاہتے ہیں جس سے ایماندار لوگ سامنے آ سکیں، طاہر القادری

ایسا نظام چاہتے ہیں جس سے ایماندار لوگ سامنے آ سکیں، طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) تحریک منہاج القرآن کے سربراہ داکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ ایسا نظام چاہتے ہیں جس سے ایماندار لوگ سامنے آ سکیں۔منہاج القرآن سنٹر لاہورمیں گوشہ درود کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے طاہر القادری نے کہا کہ موجودہ نظام کے ہوتے ہوئے ایماندار قیادت سامنے نہیں آسکتی۔ ان کا […]

.....................................................

موٹر وے کے قریب گارمنٹس انڈسٹریل زون کیلیے جگہ منتخب کی جائے، شہباز شریف

موٹر وے کے قریب گارمنٹس انڈسٹریل زون کیلیے جگہ منتخب کی جائے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلی شہبازشریف نے ہدایت کی ہے موٹر وے کے قریب گارمنٹس انڈسٹریل زون کیلیے سات روز میں جگہ کا انتخاب کیا جائے۔ لاہور میں گارمنٹس انڈسٹری کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب میں گارمنٹس انڈسٹری کی ترقی کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ […]

.....................................................

لاہور، پولنگ کے دوران خاتون پی او کے ہاں بچے کی پیدائش

لاہور، پولنگ کے دوران خاتون پی او کے ہاں بچے کی پیدائش

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے صوبائی حلقے پی پی 161 کے ایک پولنگ اسٹیشن پر تعینات خاتون پریزائیڈنگ آفیسر نے ڈیوٹی کے اوقات میں بیٹے کو جنم دیا۔ لاہور کے صوبائی حلقے پی پی 161 کے موضع چمروپور کے پولنگ اسٹیشن پر تعینات خاتون پریزائیڈنگ آفیسر صائمہ کی اچانک طبعیت خراب ہو گئی۔ انہیں فوری طور […]

.....................................................

پی پی 210 لودھراں : (ن) لیگ کے امیدوار زبیر خان کامیاب

پی پی 210 لودھراں : (ن) لیگ کے امیدوار زبیر خان کامیاب

لاہور (جیوڈیسک) ضمنی انتخابات میں لودھراں سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار زبیر خان بلوچ نے میدان مار لیا، 26 ہزار 735 ووٹ حاصل کئے، زبیر خان کا کامیابی کی خبر سب سے پہلے نشر کرنے پر ذرائع کا شکریہ۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ضمنی انتخابات میں لودھراں کے حلقہ پی […]

.....................................................

ضمنی انتخابات، مختلف پولنگ سٹیشنز پر لڑائی جھگڑے

ضمنی انتخابات، مختلف پولنگ سٹیشنز پر لڑائی جھگڑے

لاہور (جیوڈیسک) ملک کے مختلف حصوں میں پولنگ سٹیشنوں پر لڑائی اور جھگڑے کے واقعات ہوئے۔ سانگھڑ میں فنکشنل لیگ کا کارکن گاڑی تلے روند دیا گیا۔ میانوالی میں مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم ہو گیا۔ حویلی لکھا میں سیاسی کارکن ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کرتے رہے۔ […]

.....................................................

لاہور : واہگہ بارڈر سے مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار

لاہور : واہگہ بارڈر سے مبینہ بھارتی جاسوس گرفتار

واہگہ بارڈ (جیوڈیسک) گیٹ سے چھ کلومیٹر دور پاکستانی پوسٹ سے مبینہ بھارتی جاسوس کو گرفتار کر لیا گیا واہگہ بارڈر کے قریب سے گرفتار ہونے والے بھارتی جاسوس کا نام مندرہ بتایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کا تعلق بھارتی صوبہ بہار سے ہے۔ پنجاب رینجرز کے جوانوں نے مبینہ […]

.....................................................

لاہور، شاہدرہ میں فائرنگ، سابق کونسلر محمد افضل جاں بحق محمد افضل عنایت پارک میں اپنے گھر کے باہر موجود تھے، نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

لاہور (پی پی سی) لاہور میں نا معلوم ملزمان نے ضمنی انتخاب کے موقع پر سابق کونسلر اور ایم پی اے کے سابق امیدوارمحمد افضل کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق کونسلر اور ایم پی اے کے سابق امیدوارمحمد افضل شاہدرہ جیاموسیٰ کے علاقے عنایت پارک میں اپنی رہائش گاہ […]

.....................................................

لاہور، شاہدرہ میں فائرنگ، سابق کونسلر محمد افضل جاں بحق محمد افضل عنایت پارک میں اپنے گھر کے باہر موجود تھے، نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا

لاہور (پی پی سی) لاہور میں نامعلوم ملزمان نے ضمنی انتخاب کے موقع پر سابق کونسلر اور ایم پی اے کے سابق امیدوار محمد افضل کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سابق کونسلر اور ایم پی اے کے سابق امیدوار محمد افضل شاہدرہ جیاموسیٰ کے علاقے عنایت پارک میں اپنی رہائش […]

.....................................................

بی اے کے ناقص امتحانی نتائج پر ق لیگ کی اسمبلی میں تحریک التوا جمع لیپ ٹاپ ، سولر لیمپ کے ذریعے معیار تعلیم بہتر کرنے کی سوچ غلط ثابت ہو گئی

لاہور (پی پی سی) ق لیگ پنجاب کے اراکین صوبائی اسمبلی نے بی اے کے ناقص امتحانی نتائج پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نتائج سے ثابت ہو گیا کہ پنجاب میں تعلیمی معیار گر رہا ہے اور لیپ ٹاپ اور سولر لیمپ کے ذریعے معیار تعلیم بہتر کرنے کی سوچ غلط ثابت […]

.....................................................

ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی یقینی ہے، سعدیہ سہیل رانا

لاہور(پی پی سی) پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی یقینی ہے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنوں نے حکومت کی طرف سے دھاندلی کے منصوبوں کو ناکام بنانے کیلئے تمام تیاریاں […]

.....................................................

حکومت آمرانہ فیصلوں کی بجائے آئین اور جمہوریت کی روح سے بلدیاتی نظام تشکیل دے، قاضی احمد سعید

لاہور(پی پی سی) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہحکومت آمرانہ فیصلوں کی بجائے آئین اور جمہوریت کی روح سے بلدیاتی نظام تشکیل دے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف، ضیاء الحق کا مشن جاری رکھنے کا عہد نبھا رہے ہیں۔ اور پنجاب میں […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) نے پہلے تین ماہ میں قوم کو مایوس کیا ہے، عابد حسین صدیقی پنجاب میں غیر جماعتی بنیادوںپر بلدیاتی انتخابات کاانعقاد جمہوریت پرشب خون مارنے کے مترادف ہوگا

لاہور(پی پی سی) پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ پنجاب میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جمہوریت پرشب خون مارنے کے مترادف ہوگا’ مسلم لیگ (ن) نے پہلے تین ماہ میں قوم کو مایوس کیا ہے اور وزیر اعظم کا قوم سے خطاب بھی مایوس […]

.....................................................

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کروائیں جائیں، میاں کامران سیف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما و جوائینٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ لاہور میاں کامران سیف نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کروائیں جائیں کیونکہ بلدیاتی اداروںکے انتخاب غیر جماعتی ہونے کے باعث مسائل پیدا ہونگے اور الیکشن کے بعد خرید و فروخت کا بازار گرم ہو گا۔ انہوں […]

.....................................................

ڈمی ریلیف کیمپوں کا افتتاح کرنے والے آٹے کی قیمتیں کنٹرول کریں سیمل کامران

لاہور: پاکستان مسلم لیگ پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات سیمل کامران نے کہا ہے کہ ڈمی ریلیف کیمپوں کے افتتاح میں مصروف حکمران آٹے کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتیں کنٹرول کریں۔ آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث صوبہ کے 4 کروڑ سے زائد متوسط اور غریب انتہائی پریشان ہیں۔ گزشتہ روز مسلم لیگ ہائوس میں […]

.....................................................