لاہور : خاتون پریذائڈنگ آفیسر کی طبیعت خراب، ھسپتال میں بیٹے کو جنم دیا

لاہور : خاتون پریذائڈنگ آفیسر کی طبیعت خراب، ھسپتال میں بیٹے کو جنم دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہو رکے حلقہ پی پی ایک سو اکسٹھ میں خاتون پریزائڈنگ آفیسر کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی اور انہوں نے ھسپتال پہنچ کر بیٹے کو جنم دیا ہے۔ یہ واقعہ رائے ونڈ کے موضع چمرو پور کے پولنگ اسٹیشن میں پیش آیا، جہاں ڈیوٹی دینے والی خاتون پریزائڈنگ افسر کی طبیعت اچانک خراب […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی : بلدیاتی بل کی منظوری کے خلاف اپوزیشن کا واک آٹ

پنجاب اسمبلی : بلدیاتی بل کی منظوری کے خلاف اپوزیشن کا واک آٹ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں بلدیاتی بل منظور کئے جانے پر ایوان کے اندر اور باہر اپوزیشن نے بھر پور احتجاج کیا۔ اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ دس کروڑ عوام پر رات کے اندھیرے میں بل مسلط کیا گیا، غیر آئینی بل کے خلاف عدالت میں جائیں گے اور دھرنے بھی […]

.....................................................

احکامات کے باوجود لاہور میں پولنگ اسٹیشنوں پر کوریج کی اجازت نہیں

احکامات کے باوجود لاہور میں پولنگ اسٹیشنوں پر کوریج کی اجازت نہیں

لاہور (جیوڈیسک) قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے واضح احکامات کے باوجود لاہور میں متعدد پولنگ اسٹیشنوں پر ذرائع کو کوریج کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ صوبائی حلقہ 161 میں مانگا منڈی، چوہنگ اور سندر کے علاقوں میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے دکانیں اور کاروبار بند کرائے جانے کی بھی اطلاعات […]

.....................................................

لاہور : قومی و صوبائی اسمبلی کے 4 حلقوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

لاہور : قومی و صوبائی اسمبلی کے 4 حلقوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں قومی اسمبلی کے ایک اور صوبائی اسمبلی کی 3 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے۔ چاروں حلقوں میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے تاہم پیپلز پارٹی کے امیدوار بھی میدان میں ہیں۔ قومی اسمبلی کا حلقہ 129 وزیراعلی […]

.....................................................

سکھر اور کوٹری بیراجوں پر پانی کی سطح میں اضافہ، کچے کا وسیع علاقہ زیرآب

سکھر اور کوٹری بیراجوں پر پانی کی سطح میں اضافہ، کچے کا وسیع علاقہ زیرآب

لاہور (جیوڈیسک) سیلاب نے پنجاب میں تباہی مچانے کے بعد اب سندھ کا رخ کر لیا ہے، سکھر اور کوٹری بیراج سے آئندہ چند گھنٹوں میں اونچے درجے کا سیلابی ریلہ گزرے گا، فلڈکنٹرول سینٹر نے محکمہ آب پاشی کے عملے کو تمام حساس بندوں اور حفاظتی پشتوں پر ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی […]

.....................................................

ریٹرننگ افسران کے خلاف نازیبا الفاظ پر چیف الیکشن کمشنر نوٹس لیں : رانا ثنااللہ

ریٹرننگ افسران کے خلاف نازیبا الفاظ پر چیف الیکشن کمشنر نوٹس لیں : رانا ثنااللہ

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے وائٹ پیپر کے ذریعے عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کی ہے، ان کے ریٹرننگ افسران کے خلاف نازیبا الفاظ پر چیف الیکشن کمشنر نوٹس لیں پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع نمائندوں سے بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ خان […]

.....................................................

لاہور میں نان اور چپاتی کی قیمت میں اضافہ،وزن میں کمی کی بھی شکایات

لاہور میں نان اور چپاتی کی قیمت میں اضافہ،وزن میں کمی کی بھی شکایات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نان 8 روپے کا اور روٹی6 روپے کی ہوگئی، نان روٹی کا وزن بھی انتہائی کم کر دیا گیا ہے، دو روٹیاں کھانے والو کا پیٹ اب چار روٹیاں کھا کر بھی نہیں بھرتا۔ فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ کوٹہ نہ بڑھایا گیا تو گندم اور روٹی کی قیمت […]

.....................................................

لاہور : شاہدرہ میں فائرنگ، سابق کونسلر جاں بحق

لاہور : شاہدرہ میں فائرنگ، سابق کونسلر جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نا معلوم ملزمان ضمنی انتخاب کے موقع پر سابق کونسلر اور ایم پی اے کے سابق امیدوارمحمد افضل کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ سابق کونسلر اور ایم پی اے کے سابق امیدوارمحمد افضل شاہدرہ جیا موسی کے علاقے عنایت پارک میں اپنی رہائش گاہ کے […]

.....................................................

پولیس حکام ذرائع کوریج سے نہ روکیں : قائم مقام چیف الیکشن کمشنر

پولیس حکام ذرائع کوریج سے نہ روکیں : قائم مقام چیف الیکشن کمشنر

لاہور (جیوڈیسک) قائم مقام چیف الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ضمنی انتحابات پرامن صاف اور شفاف ہوں گئے پولیس حکام ذرائع کوریج سے نہ روکیں۔ چیف الیکشن کمشنر نے لاہور میں ضمنی انتحابات کے موقع پر مختلف حلقوں کے پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ جبکہ پولنگ کے حوالے سے […]

.....................................................

مسلم لیگ ن نے تحریکِ انصاف کا وائٹ پیپر مسترد کر دیا

مسلم لیگ ن نے تحریکِ انصاف کا وائٹ پیپر مسترد کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن نے مبینہ انتخابی دھاندلیوں کے متعلق تحریک انصاف کا وائٹ پیپرمسترد کردیا۔ پارٹی ترجمان کہتے ہیں عمران خان کی نیوز کانفرنس مظلوم بن کر ضمنی انتخابات پر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے، الیکشن کمیشن نوٹس لے۔ ذرائع کو جاری بیان میں ترجمان مسلم لیگ ن عاصم خان نے کہا […]

.....................................................

عوام کی خدمت میری سیاست کا محور ہے، شہباز شریف

عوام کی خدمت میری سیاست کا محور ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہیکہ عوام کی خدمت ان کی سیاست کا محور ہے سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ سیلاب سے فصلوں اور گھروں کو پہنچنے والے نقصانات کے ازالے کیلئے معاوضہ ادا کیا جائے گا۔ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے […]

.....................................................

دینی مدارس کو جدید خطوط پر استوار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، گورنر پنجاب

دینی مدارس کو جدید خطوط پر استوار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ انتہا پسندی، معاشرتی برائیوں اور سماجی تفریق کو صرف تعلیم کا حصول ہی ختم کر سکتا ہے، دینی مدارس کو بھی جدید خطوط پر استوار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ تعلیم کے لئے برطانیہ کے خصوصی نمائندے مائیکل باربر سے گورنر ہاوس میں […]

.....................................................

ضمنی انتخابات، بیلٹ پیپرز اور پولنگ کے سامان کی تقسیم جاری

ضمنی انتخابات، بیلٹ پیپرز اور پولنگ کے سامان کی تقسیم جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ضمنی انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز اور پولنگ کا سامان پاک فوج کی زیر نگرانی میں پریذائڈنگ افسران کو فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بہتر انتظامات نہ ہونے سے عملے کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لاہور میں ایک قومی اور تین صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی […]

.....................................................

اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ اور ان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں

لاہور : صوبائی وزیر صحت، انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ اور ان کی ترقی حکومت پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی ہدایت پر اقلیتوں کے ترقیاتی پروگرام کے لیے20 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔انہوں نے یہ […]

.....................................................

عوام دوست پالیسوں کی بدولت پاکستان مسلم لیگ ن عوامی اُمنگوں کی ترجمان ہے، شہزاد انور، رائو ناصر

لاہور : حلقہ این اے 129 ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کی نامزد امیدوار محترمہ شازیہ مبشر اقبال کی انتخابی مہم کے دوران یوسی 141 جناح کالونی اور دیگر انتخابی جلسوں سے انتخابی مہم کی آخری شب ن لیگ کے مرکزی رہنماء رانا مبشر اقبال، چیف آرگنائزر لیبرونگ لاہور رائو ناصر علی خاں میئو، صدر […]

.....................................................

ضمنی انتخابات کے شفاف انعقاد کیلئے ریٹرننگ افسروں کو ہدایت جاری

ضمنی انتخابات کے شفاف انعقاد کیلئے ریٹرننگ افسروں کو ہدایت جاری

لاہور (جیوڈیسک) قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس تصدق حسین جیلانی نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ضمنی انتحابات کو صاف اور شفاف بنانے کے لیے تمام ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کو ہدایت جاری کر دی ہیں الیکشن کمیشن پنجاب کے آفس میں قائم مقام چیف الیکشن کمشنر جسٹس تصدق حسین جیلانی کی زیر صدارت […]

.....................................................

ملک و قوم کی خوشحالی کے لئے عوام ضمنی الیکشن میں شیر پر مہر لگائیں، رانا مبشر اقبال

لاہور : حلقہ این اے 129 ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کی نامزد امیدوار محترمہ شازیہ مبشر اقبال کی انتخابی مہم کے دوران یوسی 141 جناح کالونی اور دیگر انتخابی جلسوں سے انتخابی مہم کی آخری شب ن لیگ کے مرکزی رہنماء رانا مبشر اقبال، چیف آرگنائزر لیبرونگ لاہور رائو ناصر علی خاں میئو، صدر […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی میں ڈرون حملوں کے خلاف قرارداد کل تک موخر

پنجاب اسمبلی میں ڈرون حملوں کے خلاف قرارداد کل تک موخر

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں ڈرون حملوں کے خلاف اپوزیشن کی قراداد اسپیکر نے ایک بار پھر موخر کر دی اپوزیشن نے علامتی واک آٹ کر دیا۔ پنجاب اسمبلی کی کاروائی اسپیکر رانا محمد اقبال کی صدارت میں شروع ہوئی تو تحریک انصاف کے میاں اسلم اقبال کی جانب سے ڈرون حملوں کے خلاف قراداد […]

.....................................................

پنجاب گروپ آف کالجز نے میدان مار لیا، بی ایس سی میں ٹاپ 3 پوزیشن

پنجاب گروپ آف کالجز نے میدان مار لیا، بی ایس سی میں ٹاپ 3 پوزیشن

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ بی ایس سی کی تینوں پوزیشنیں پنجاب گروپ آف کالجز کی طالبات لے گئیں۔ پنجاب یونیورسٹی کے بی اے بی ایس سی کے امتحان میں طالبات ایک بار پھر بازی لے گئیں اور بی ایس سی کی تینوں طالبات […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 21.08.2013

غیر جماعتی بنیادوں پر قائم ہونے والا بلدیاتی نظام ظلم پر مبنی ہے، قاضی احمد سعید لاہور (پی پی سی) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہپنجاب حکومت کا غیر جماعتی بنیادوں پر انتخابات کرانے کیلئے بل کا مسودہ اسمبلی میں پیش کرنے کا دن پنجاب کی […]

.....................................................

لاہور : نوجوان نے فائرنگ کرکے ماں اور بہن کو قتل کر دیا

لاہور : نوجوان نے فائرنگ کرکے ماں اور بہن کو قتل کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نوجوان نے اپنی ماں اور بہن کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور خود تھانے پہنچ کر گرفتاری دے دی۔ لاہور کے چوہنگ تھانے کی حدود میں رہنے والے نوجوان نے اپنی ماں اور بہن کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ خود تھانے پہنچ کر گرفتاری دیدی۔ ملزم کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

لاہور سے جدہ جانے والے مسافر کے سامان سے پستول برآمد

لاہور سے جدہ جانے والے مسافر کے سامان سے پستول برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سے جدہ جانے والے مسافر کے سامان سے پستول برآمد ہوا ہے۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق لاہور سے جدہ جانے والے مسافر عثمان کے سامان سے پستول برآمد ہوا ہے جسے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ملزم نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے جدہ جا رہا تھا۔ […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی : بلدیاتی بل کی منظوری کیخلاف اپوزیشن کا احتجاج کا اعلان

پنجاب اسمبلی : بلدیاتی بل کی منظوری کیخلاف اپوزیشن کا احتجاج کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کے بل کے خلاف متحدہ اپوزیشن نے کل آل پارٹیز کانفرنس بلالی اور جمعے کو احتجاج کا اعلان کر دیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر رانا محمد اقبال کی صدارت میں ڈیڑھ گھنٹا تاخیر سے شروع ہوا، تحریکِ انصاف کے اسلم اقبال نے ڈرون حملوں کے […]

.....................................................

لاہور پولیس نے ضمنی انتخابات کیلئے سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا

لاہور پولیس نے ضمنی انتخابات کیلئے سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق لاہور میں ایک قومی اور 3 صوبائی حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں 638 پولنگ اسٹیشنوں پر 5 ہزار اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔ شہر میں حساس کیٹگری کے 110 پولنگ اسٹیشن جبکہ 528 عام نوعیت کے ہیں، سکیورٹی اہلکاروں کیساتھ 650 قومی رضاکار جبکہ اسپیشل برانچ […]

.....................................................