لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، پنجاب میں ہزاروں لوگ سیلاب سے متاثرہیں، ستلج، راوی اور دریائے چناب کے سیلابی ریلے سیکڑوں دیہات ڈبوتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں، راجن پورمیں نقل مکانی کے دوران ایک بچہ سیلابی موجوں کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا، سندھ میں کچے […]
لاہور (جیوڈیسک) سمیت مختلف شہروں میں چھتیں گرنے اور دیگر حادثات میں چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔ مسلسل بارش سے لاہور کی نشتر کالونی میں مکان کی چھت گرنے سے پانچ سالہ سمرن جاں بحق۔ اس کے والدین اور بہنیں زخمی ہوگئیں۔ رات بھر چھت سے پانی ٹپکتا رہا۔ غریب لوگ اسی حالت میں سو […]
لاہور (جیوڈیسک) اسپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام آگاہی کے لئے اینٹی ڈینگی واک لاہور میں ہوئی۔ واک میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ہمراہ سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی۔ اینٹی ڈینگی واک لبرٹی چوک سے شروع ہو کر مین بلیوارڈ گلبرگ سے ہوتی ہوئی لبرٹی چوک پر اختتام پذیر […]
لاہور : سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے صنعت وتجارت میاں محمد آصف نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان پنجاب حکو مت کو غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کروانے سے روکنے کیلئے ازخود نوٹس لیں اور پنجاب کی عوام کے حقوق کا تحفظ کیا جا ئے (ن) لیگ نے پنجاب میں غیر جماعتی […]
لاہور : پاکستان ایوارڈ اکیڈمی کے زیراہتمام یوم آزادی کے حوالے سے گزشتہ روز مقامی ہوٹل کے بورڈ روم میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی محمد اقبال چودھری میڈیا کوآرڈی نیٹر چودھری پرویز الٰہی تھے جبکہ دیگر مہمانوں میں حاجی گلزار اعوان، میاں سہیل اسماعیل، کرنل (ر) سردار عبدالرئو ف مگسی، […]
لاہور : وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف خراب موسم کے باعث آج سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ نہ کرسکے تاہم انہوں نے فون کے ذریعے صوبائی وزراء اور ڈویژنل کمشنرز سے سیلاب کی صورتحال اور امدادی سرگرمیوں کے بارے میں آگاہی حاصل کی اور اس ضمن میں ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔ وزیراعلی محمد شہباز شریف […]
لاہور ( ) لاہور حلقہ این اے 129 ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کی نامزد امیدوار محترمہ شازیہ مبشر اقبال کے انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگ کے مرکزی رہنماء رانا مبشر اقبال، رہنماء رائو ناصر علی خاں میئو، صدر لیبرونگ لاہور چودھری شہزاد انور، ایڈیشنل سیکرٹری لیبرونگ لاہور حاجی عبدالخالق، سینئر نائب […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اور آزاد کشمیر میں وقفے وقفے سے ہونے والی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گوجرانوالہ، لاہور، سمیت، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ بارشوں کے حالیہ سلسلے کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں کمی […]
لاہور (جیوڈیسک) حکومت پنجاب کی جانب سے چترال کے سیلاب متاثرین کیلئے تین کروڑ روپے کا امدادی سامان بھجوا دیا گیا، وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت سے رابطے میں ہیں ،متاثرین کی ہر قسم کی امداد اور تعاون کیلئے تیار ہیں۔ چترال کے سیلاب متاثرین کو بھجوائے گئے سامان […]
لاہور (جیوڈیسک) ستلج، راوی اور چناب میں سیلابی صورتحال برقرارہے، سیلاب سے سیکڑوں دیہات زیر آب ہیں جس کے نتیجہ میں بڑی تعداد میں لوگ محفوظ مقامات کی جانب نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔ سیلاب سے سندھ میں کچے کے علاقوں میں پانی بھر گیا ہے۔ بھارت کی طرف سے ایک لاکھ کیوسک […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت کی طرف سے چترال کے سیلاب زدگان کیلئے 23 ٹرکوں پر امدادی سامان روانہ کر دیا گیا۔ وزیراعلی شہباز شریف کہتے ہیں کہ پنجاب حکومت پورے ملک میں سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے سرگرم ہے۔ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی دفتر ماڈل ٹائون سے […]
لاہور (پی پی سی)لاہور میں بیدیاں روڈ جمبو سٹاپ کے قریب مکان کی چھت گر گئی، ملبے میں دب کر 2 بچے جاں بحق جبکہ بچی سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مکان کی چھت گرنے سے 2 بچے جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ملبے سے تمام افراد کو […]
طلبا وطالبات کو ان کے ڈگری سے متعلقہ شعبوں میں ٹریننگ دی جائیگی تاکہ ہنرمند افرادی قوت پیدا کی جاسکے’ صوبائی وزیر لاہور ( پی پی سی) حکومت پنجاب گریجویٹ نوجوانوں کو پبلک فار پرائیویٹ سیکٹر میں انٹرشپ کے مواقع فراہم کرے گی’ تعلیم یافتہ نوجوانوں کو باعزت روزگار کی فراہمی ممکن ہوسکے۔یہ بات صوبائی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقہ جوہر ٹاون میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک اور ایک فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس کے مطابق جوہر ٹاون ایکسپو سنٹر کے قریب پولیس نے موٹر سائیکل پر سوار 2 مشکوک افراد کو رکنے کا اشارہ کیا تو ملزمان نے موٹر سائیکل بھگا دی۔ پولیس […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور دریائے سندھ اور دریائے ستلج میں طغیانی سے حفاظتی بند ٹوٹ گئے، درجنوں دیہات زیر آب، بھارت نے دریائے ستلج کے بعد روہی نالے میں بھی پانی چھوڑ دیا، سیکڑوں ایکڑ اراضی پانی کی لپیٹ میں آگئی۔ دریائے سندھ کا مشوری حفاظتی بند ٹوٹنے سے کوٹ مٹھن میں قصبہ وانگ کے قریب […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے لاہور میں وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ انہوں نے صوبے میں سیلاب کی صورت حال اور امدادی سرگرمیوں کی تفصیلات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کے دوران وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے تمام وسائل […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ڈینگی سے بچاو کے لئے قائم مانیٹرنگ کمیٹیاں اور شہری کوئی کوتاہی نہ برتیں۔ یومِ انسدادِ ڈینگی کے موقع پر جاری بیان میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سرکاری محکموں، تعلیمی اداروں اور غیر سرکاری تنظیموں کا ڈینگی کو جڑ سے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں سیلابی ریلوں سے جھنگ، ملتان اور کامونکی میں پانچ سو سے زائد دیہات زیرآب آگئے ہیں۔ سندھ میں دریائے سندھ کا پانی کچے کے علاقوں میں داخل ہوگیا۔ لاڑکانہ میں لوگ محفوظ مقام پرمنتقل ہورہے ہیں جبکہ شکار پور اور خیر پور میں متاثرین نے حفاظتی بندوں پر پناہ لے لی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف پیر کو قوم سے پہلا خطاب کریں گے اور ملک کو درپیش مسائل کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم نواز شریف کا حکومت سنبھالنے کے بعد قوم سے یہ پہلا خطاب ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم انیس اگست کو اپنے خطاب میں ملک […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کئی گھنٹے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، پانی نشیبی علاقوں میں داخل ہو گیا ہے، مختلف علاقوں میں چھتیں گرنے سے دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ لاہور میں رات کو شروع ہونے والی بارش اس وقت بھی جاری ہے، بارش کے باعث بیدیاں […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارت نے دریائے ستلج میں ایک لاکھ دو ہزار کیوسک کا ریلہ چھوڑ دیا۔ قصور میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کی سطح دوبارہ سے بلند ہونا شروع ہو گئی۔ نالہ ڈیک نے نارووال اور دریائے چناب نے جھنگ کے مختلف علاقوں میں تباہی مچا دی۔ لاہور بھارت کی جانب سے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ضمنی انتخابات کے موقع پر صوبے کے 12 اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ پنجاب میں 22 اگست کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے موقع پر بارہ اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے تاہم […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں بارش کے کھڑے پانی سے ڈینگی کی وبا تیز ی سے پھیلنے لگی، مزید تین افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے ہیں۔ لاہور میں حالیہ بارشوں کے بعد جابجا کھڑے پانی سے ڈینگی کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔شہر میں مزید تین افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے ہیں۔ متاثر […]
بھارتی جارحیت کاجواب دینے کی بجائے شیر بھیگی بلی بن گیا۔ اشرف بھٹی لاہور(پی پی سی) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور نامزدامیدواربرائے ا ین اے 129 محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ بھوکے شیر کو خوارک کے سوا کچھ نہیں سوجھتا ۔بھارت کی جارحیت کاجواب دینے کی بجائے شیربھیگی بلی بن گیا، ڈرپوک […]