الزام لگانے والے ہار گئے، نواز شریف کا صبر جیت گیا: رانا عبدالغفار

الزام لگانے والے ہار گئے، نواز شریف کا صبر جیت گیا: رانا عبدالغفار

ُلاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء سابق چیئرمین رانا عبدالغفار نے کہا کہ حکو مت نے عوام کی زندگیاں دوبھر کر دی ہیں روزبروز بڑھتی مہنگائی سے عوام کا جینا محال ہو گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے دور حکومت میں عوام کے مسا ئل کو ان کے دروازے پر […]

.....................................................

کرکٹ کو ترسے پاکستانی پلیئرز آج ہاتھ کھولیں گے

کرکٹ کو ترسے پاکستانی پلیئرز آج ہاتھ کھولیں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ‏ کرکٹ کو ترسے پاکستانی پلیئرز اتوار کو ہاتھ کھولیں گے،پہلے انٹراسکواڈ میچ میں بیٹسمینوں کی جوڑیوں اور 5،5بولرز کے گروپس کو آزمایا جائے گا، ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ مقابلے کے ذریعے کھلاڑیوں کو پرفارم کرنے اور ردھم میں آنے کا بھرپور موقع ملے […]

.....................................................

کرکٹرز بہترین تیاری کے ساتھ زبردست پرفارمنس دیں گے، وقار یونس

کرکٹرز بہترین تیاری کے ساتھ زبردست پرفارمنس دیں گے، وقار یونس

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ‏بولنگ کوچ وقار یونس نے امید ظاہر کی ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں قومی کرکٹرز بہترین تیاری کے ساتھ میدان میں اتر کر زبردست پرفارمنس دیں گے۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج آنے کے فوری بعد کھلاڑیوں نے ٹریننگ کا آغاز کر دیا […]

.....................................................

شہباز شریف کا جج ارشد ملک کی برطرفی پر اظہار تشکر

شہباز شریف کا جج ارشد ملک کی برطرفی پر اظہار تشکر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے جج ارشد ملک کی برطرفی کے لاہور ہائیکورٹ کے 7 جج صاحبان کے فیصلے پر اظہار تشکر کیا۔ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ “اللہ تعالیٰ کے حضور سربسجود ہوں کہ اس نے ملک و قوم کی […]

.....................................................

ویڈیو اسکینڈل: نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف

ویڈیو اسکینڈل: نواز شریف کو سزا سنانے والے جج ارشد ملک ملازمت سے برطرف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 7 سینئر جج صاحبان نے شرکت کی ان میں جسٹس محمد امیر بھٹی، جسٹس شہزاد […]

.....................................................

لاہور: ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور: ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈیز بند کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے ینگ ڈاکٹرز نے ایس اوپیز بننے اور ان پر عملدرآمد تک سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں کام نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور کے جنرل اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کورونا کے حوالے سے ہر حکومتی فیصلہ […]

.....................................................

لارڈز میں بیٹنگ، عابد علی کی خواہش ادھوری رہ گئی

لارڈز میں بیٹنگ، عابد علی کی خواہش ادھوری رہ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عابد علی کی لارڈز میں بیٹنگ کی خواہش ادھوری رہ گئی، اوپنر کا کہنا ہے کہ تاریخی میدان میں کوئی ٹیسٹ شیڈول نہ ہونے کے سبب موقع سے محروم رہوں گا جب کہ انگلینڈ سے سیریز میں عمدہ دکھانے کیلیے بے تاب ہوں۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ […]

.....................................................

لاہور : کورونا کیسز میں کمی، 60 سے زائد سیل علاقے کھول دیے گئے

لاہور : کورونا کیسز میں کمی، 60 سے زائد سیل علاقے کھول دیے گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا کیسز میں کمی کے باعث 15 روز قبل مکمل سیل کیے گئے 60 سے زائد علاقوں کو کھول دیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے شہر کے 7 علاقوں میں جاری مکمل لاک ڈاؤن میں مزید 3 روز کی توسیع کردی جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا […]

.....................................................

پاکستانی کرکٹرز کے انگلینڈ میں ہونے والے کورونا ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے

پاکستانی کرکٹرز کے انگلینڈ میں ہونے والے کورونا ٹیسٹ کے نتائج سامنے آگئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ اسکواڈ میں شامل 20 کرکٹرز اور 12 منیجمنٹ اراکین کے انگلینڈ میں ہونے والے کووڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج منفی آگئے۔ ‏ 20 کھلاڑیوں اور 11 منیجمنٹ کے اراکین پر مشتمل پاکستان کرکٹ اسکواڈ 28 جون کو لاہور سے مانچسٹر پہنچا جہاں سے اسی شام اسکواڈ کو ووسٹر پہنچایا […]

.....................................................

انگلینڈ میں پاکستانی کرکٹرز اور معاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ کا عمل مکمل

انگلینڈ میں پاکستانی کرکٹرز اور معاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ کا عمل مکمل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرز اور معاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا۔ انگلینڈ پہنچنے والے پاکستانی کرکٹرز اور معاون اسٹاف کی کورونا ٹیسٹنگ آج مکمل ہو گیا، اتوار کو چارٹرڈ طیارے میں مانچسٹر کے لیے اڑان بھرنے والے 18 کرکٹرز اور 11 اسپورٹس اسٹاف اراکین پہلے ٹیسٹ […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف نے عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے درخواست دائر کر دی

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف نے عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے درخواست دائر کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 3 ہفتے کی توسیع کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ کورونا کے شکار سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو ڈاکٹروں نے مزید 3 ہفتے آرام کا […]

.....................................................

پاکستان کرکٹ کا 31 رکنی دستہ انگلینڈ پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ کا 31 رکنی دستہ انگلینڈ پہنچ گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم نے مانچسٹر پہنچنے کے بعد بس میں 40 منٹ کا سفر طے کر کے 14 روزہ قرنطینہ کیلیے ووسٹر کے ہوٹل میں ڈیرے ڈال دیے جہاں 24 گھنٹے میں کورونا ٹیسٹ مکمل کر لیے جائیں گے۔ بائیو سیکیور ماحول سے قومی اسکواڈ میں شامل 20کرکٹرز اور11معاون اسٹاف ارکان […]

.....................................................

ساتھی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تو سب پریشان ہو گئے تھے، اظہر علی

ساتھی کرکٹرز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تو سب پریشان ہو گئے تھے، اظہر علی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ انگلینڈ جانے سے قبل دو مرتبہ کووڈ 19 ٹیسٹنگ کے لیے ذہنی طور پر تیار تھے لیکن جب ساتھی کرکٹرز کے ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے تو سب حیران اور پریشان ہوگئے۔ ‏ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی […]

.....................................................

انضمام نے بورڈ کی ’’کورونا پالیسی‘‘ کو غلط قرار دیدیا

انضمام نے بورڈ کی ’’کورونا پالیسی‘‘ کو غلط قرار دیدیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انضمام الحق نے بورڈ کی ’’کورونا پالیسی‘‘کو غلط قرار یتے ہوئے کہا ہے کہ وائرس سے متاثرہ کرکٹرز کو قرنطینہ کیلیے گھروں میں بھیجنے کا فیصلہ درست نہیں ہے اور انہیں صحتیابی تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں رکھنا بہتر ہوتا کیوں کہ میڈیکل اسٹاف پلیئرز کے فون کا جواب نہیں دے […]

.....................................................

اسمارٹ لاک ڈاؤن: لاہور میں مزید 7 علاقے سیل

اسمارٹ لاک ڈاؤن: لاہور میں مزید 7 علاقے سیل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے کورونا اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے میں مزید 7 علاقوں کو سیل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مزید 40 ہاٹ اسپاٹ ایریاز کو مکمل طورپر بند کر دیا گیا ہے جس کے بعد شہر میں ہاٹ اسپاٹ ایریاز کی تعداد 101 ہو گئی ہے۔ لاہور کے جن […]

.....................................................

کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ سوشل میڈیا پر کیوں ڈالی؟ وسیم خان نے حفیظ کی کلاس لے لی

کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ سوشل میڈیا پر کیوں ڈالی؟ وسیم خان نے حفیظ کی کلاس لے لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بوررڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان نے کرکٹر محمد حفیظ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وسیم خان نے محمد حفیظ کے عمل پرمایوسی کا اظہار کیا اور کہا کہ آپ کے ٹوئٹ سے پاکستان کے کورونا ٹیسٹنگ نظام […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کے ایس او پیز میں نرمی کر دی

پنجاب حکومت نے کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کے ایس او پیز میں نرمی کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کے ایس او پیز میں نرمی کر دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت انسداد کورونا کابینہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کے ایس او پیز پر نظرثانی کی منظوری دی گئی۔ […]

.....................................................

دورہ انگلینڈ سے قبل پاکستان کے 10 کرکٹرز کورونا وائرس کا شکار

دورہ انگلینڈ سے قبل پاکستان کے 10 کرکٹرز کورونا وائرس کا شکار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ سے قبل 10 قومی کرکٹرز کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے جس کی تصدیق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کی گئی ہے۔ اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ منگل کو مزید 7 کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ میں […]

.....................................................

پنجاب میں کورونا مریضوں کیلئے بلا اجازت پلازما ٹرانس فیوژن پر پابندی عائد

پنجاب میں کورونا مریضوں کیلئے بلا اجازت پلازما ٹرانس فیوژن پر پابندی عائد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن نے کورونا مریضوں کیلئے بلا اجازت پلازما ٹرانس فیوژن پر پابندی عائد کر دی۔ ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق کچھ سرکاری اور غیر سرکاری اسپتال جو پلازما ٹرائل کیلئے رجسٹرڈ نہیں تھے انہوں نے خلافِ ضابطہ پلازما ٹرانسفیوژن کیا ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ پلازما […]

.....................................................

پی سی بی کا پی ایس ایل کے میچز پشاور میں بھی کرانے کا فیصلہ

پی سی بی کا پی ایس ایل کے میچز پشاور میں بھی کرانے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بور ڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میزبان شہروں کی فہرست میں پشاور کے اضافے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد آئندہ سے لیگ کے میچز ملک کے 5 مختلف شہروں میں منعقد ہوں گے۔ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو […]

.....................................................

ورلڈکپ کا التوا پی ایس ایل 6 پر بھی بھاری پڑے گا

ورلڈکپ کا التوا پی ایس ایل 6 پر بھی بھاری پڑے گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا التوا پی ایس ایل 6 پر بھی بھاری پڑے گا،آئندہ سال فروری، مارچ میں انعقاد کا فیصلہ ہوا تو پاکستان کو اپنی لیگ کے لیے نئی ونڈو تلاش کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ برس پاکستان سپر لیگ کا بروقت انعقاد خطرے میں پڑ گیا، ٹی ٹوئنٹی […]

.....................................................

سیدہ کائنات حضرت فاطمتہ الزہراہ حضور نبی کریم کی جان ہیں: صوفی مسعو داحمد صدیقی

سیدہ کائنات حضرت فاطمتہ الزہراہ حضور نبی کریم کی جان ہیں: صوفی مسعو داحمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے چیئرمین عاشق رسول ؐ، قائد روحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی المعروف لاثانی سرکار نے کہاہے کہ سیدہ کائنات حضرت سیدہ فاطمتہ الزہراہ ؓ خاتم النبین حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہیں، آپ ؓ تمام خواتین جنت کی سردار […]

.....................................................

ساتھی کھلاڑی نے بکیز سے مہنگی گاڑی اورلاکھوں روپے وصول کیے، عاقب جاوید

ساتھی کھلاڑی نے بکیز سے مہنگی گاڑی اورلاکھوں روپے وصول کیے، عاقب جاوید

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عاقب جاوید نے ایک بار پھرمیچ فکسنگ کا قصہ چھیڑ دیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا ہے کہ ایک ساتھی کھلاڑی نے مہنگی گاڑی اور لاکھوں روپے وصول کیے۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں عاقب نے کہا کہ میچ فکسنگ کی پیشکش سابق کرکٹر سلیم پرویز کے ذریعے کی […]

.....................................................

کورونا وائرس میں مبتلا قومی ہیرو شاہد آفریدی کی طبعیت بہتر ہونے لگی

کورونا وائرس میں مبتلا قومی ہیرو شاہد آفریدی کی طبعیت بہتر ہونے لگی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اپنے مداحوں کیلئے جاری ویڈیو پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر میری صحت بارے کچھ چہ مگوئیاں کی جا رہی تھیں، میں الحمدللہ ٹھیک ہوں۔ اپنے ویڈیو پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد کچھ دن تکلیف میں […]

.....................................................