بھارت سے تناو بات چیت کے ذریعے طے کرینگے، رانا ثنا اللہ

بھارت سے تناو بات چیت کے ذریعے طے کرینگے، رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ خان کاکہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ موجودہ تناو کی صورت حال بات چیت سے طے کریں گے۔ مسلم لیگ ن کی ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ مذاکرات کی میز پر مسائل حل کئے جائیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع سے گفت گو میں رانا ثنااللہ […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 12.08.2013

پیپلز پارٹی لاہور کا بلوچستان میں معصوم عوام اور پولیس کے درجنوں افراد کی شہادت پر شدید ردعمل لاہور ( پی پی سی) پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے بلوچستان میں معصوم عوام اور پولیس کے درجنوں افراد کی شہادت پر شدید ردعمل ظاہر […]

.....................................................

لاہور، ڈینگی نے پھر سر اٹھا لیا، مزید 3 افراد مرض کا شکار ہو گئے

لاہور، ڈینگی نے پھر سر اٹھا لیا، مزید 3 افراد مرض کا شکار ہو گئے

لاہور (جیوڈٰسک) لاہور میں ڈینگی کا مرض پھیلنے لگا، مزید تین افراد ڈینگی کا شکار ہو گئے۔ گرمی کی شدت میں کمی اور بارشوں کے کھڑے پانی کے باعث ڈینگی تیزی سے پنپنے لگا ہے،شہر کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے تین نئے مریض داخل ہوئے ہیں۔ ڈینگی کا شکار ہونے والوں میں شرق پور کی […]

.....................................................

لاہور : باٹا پور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 1 ملزم ہلاک، 2 فرار

لاہور : باٹا پور میں مبینہ پولیس مقابلہ، 1 ملزم ہلاک، 2 فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے باٹا پور میں مبینہ پولیس مقابلے میں ملزم ہلاک ہو گیا جبکہ دو ملزم فرار ہو گئے۔ سی آئی اے پولیس کے مطابق قتل اور اقدام قتل کے کئی مقدمات میں مطلوب ملزم حیدرشاہ کی گرفتاری کے لیے باٹا پور کے ایک گھرپر چھاپا مارا تو ملزم اور اس کے […]

.....................................................

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 1 نوجوان ہلاک، 3 زخمی

لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 1 نوجوان ہلاک، 3 زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک تین زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رات گیارہ بجے کے قریب فیض باغ کے چار نوجوان دوست اویس، عاصم، سہیل اور فرزند موٹر سائیکلوں پر سیر کرکے گھر جارہے تھے کہ ڈیوس روڈ پر مسلم لیگ ہاوس چوک کے قریب پیچھے سے آنے […]

.....................................................

شہباز شریف کی دریاوں میں پانی کی صورتحال مانیٹر کرنیکی ہدایت

شہباز شریف کی دریاوں میں پانی کی صورتحال مانیٹر کرنیکی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو دریاوں اور ندی نالوں میں پانی کی صورتحال کو بہتر انداز میں مانیٹر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ دریاوں اور ندی نالوں میں پانی کی صورتحال کو 24 گھنٹے مانیٹر کیا جائے۔ ہنگامی […]

.....................................................

لاہور میں اقلیتی برادری کی ریلی، جان و مال کو تحفظ دینے کا مطالبہ

لاہور میں اقلیتی برادری کی ریلی، جان و مال کو تحفظ دینے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) اقلیتوں کے عالمی دن کے موقعے پر لاہور میں اقلیتی برادری نے ایک ریلی نکالی جس کامقصد اقلیتوں کو ان کے حقوق اور جان و مال کاتحفظ دینے کا مطالبہ کیا۔ لاہور پریس کلب چیئرنگ کراس تک نکلنے والی اس ریلی کے شرکا نے اپنے مطالبات کے حق میں نعرے لکھے بینرز اور […]

.....................................................

لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار, بارش کا سلسلہ تین روز تک جاری رہے گا

لاہور میں بارش سے موسم خوشگوار, بارش کا سلسلہ تین روز تک جاری رہے گا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ہلکی ہو اکے ساتھ ہونے والی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا۔ صبح سویرے کالے سیاہ بادلوں نے لاہور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور ہلکی ہوا کے ساتھ برسنے والی بارش سے موسم کا مزا دوبالا ہو گیا۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے۔ کہ آج سے مون […]

.....................................................

لاھور کی خبریں 11.08.2013 -page 2

ایڈوکیٹ جنرل پنجاب مصطفی رمدے کے ہاں بیٹے کی پیدائش جسٹس (ر) خلیل الر حمن رمدے داد بن گئے لاہور(پی پی سی)ایڈوکیٹ جنرل پنجاب مصطفی رمدے کے ہاں بیٹے کی پیدائش جسٹس (ر) خلیل الر حمن رمدے داد بن گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور میں ایڈوکیٹ جنرل پنجاب مصطفی رمدے کے بیٹے کی […]

.....................................................

تحریک انصاف کا ضمنی انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا مطالبہ

تحریک انصاف کا ضمنی انتخابات میں فوج تعینات کرنے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن کے موقع پر پنجاب میں پولنگ سٹیشنز کے اندر اور باہر فوج تعینا ت کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ لاہور میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سربراہی میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ہونیوالے اجلاس میں الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا۔ کہ ضمنی انتخابات […]

.....................................................

لاھور کی خبریں 11.08.2013

گورنر ہائوس کے دروازے عید پر کھل گئے گورنر نے یتیم بچوں میں عید گفٹ کی تقسیم کئے لاہور (پی پی سی) گورنر ہائوس لاہور میں عید الفطر کے موقع پر گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے یتیم بچوں میں تحائف تقسیم کئے۔ یتیم بچوں میں تحائف تقسیم کرنے کی تقریب دربار ہال گورنر ہائوس […]

.....................................................

بھارت میں پاکستان مخالف مظاہرے ملی بھگت لگتے ہیں، چودھری شجاعت

بھارت میں پاکستان مخالف مظاہرے ملی بھگت لگتے ہیں، چودھری شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری شجاعت نے کہا ہے کہ بھارت میں دوستی بس سروس پر ہنگامہ آرائی اور پاکستان مخالف مظاہروں پر انہیں شک ہے،یہ سب ملی بھگت سے ہورہا ہے ۔سیالکوٹ بھلوالی میں عید ملن پارٹی کے دوران میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ ملک میں اس […]

.....................................................

لاہور : میاں محمود الرشید کے صاحبزادے سپرد خاک

لاہور : میاں محمود الرشید کے صاحبزادے سپرد خاک

لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید کے صاحبزادے کو لاہور کے کریم بلاک قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ میاں محمود الرشید کے 20 سالہ بیٹے حافظ محمد حسین برین ہیمرج کے باعث ہفتہ کے روز انتقال کر گئے تھے۔ ان کی نماز جنازہ کریم بلاک میں ادا کی گئی۔ جس […]

.....................................................

پیپکو کے دعوے دھرے رہ گئے، لوڈشیڈنگ سے جان نہ چھوٹی

پیپکو کے دعوے دھرے رہ گئے، لوڈشیڈنگ سے جان نہ چھوٹی

لاہور (جیوڈیسک) پیپکو کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ ملک بھر کے چھوٹے شہروں اور دیہات میں عید کی چھٹیوں میں بھی لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری رہا۔ پیپکو حکام نے دعوی کیا تھا کہ دکانیں، دفاتر اور فیکٹریاں بند کر نے سے شارٹ فال ختم ہو جائے گا، لہذا عید کے تین روز ملک بھر […]

.....................................................

میاں محمود الرشید کے فرزند حافظ حسین محمد کا انتقال

میاں محمود الرشید کے فرزند حافظ حسین محمد کا انتقال

لاہور (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید کے فرزند حافظ حسین محمد کا انتقال، مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کے جواں سال صاحبزادے بیس سالہ حافظ حسین قضائے الہی سے وفات پا گئے۔ ان کو ہفتے کی […]

.....................................................

سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ریلوے پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ ‘ریلوے اسٹیشنز پر پولیس کمانڈوز تعینات کئے جائینگے

لاہور (پی پی سی)ریلوے حکام کا عیدالفطر کے بعد تمام ٹرینوں میں ٹریکنگ سسٹم لگانے کا فیصلہ جبکہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ریلوے پولیس اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں’ ریلوے اسٹیشنز پر پولیس کمانڈوز بھی تعینات کئے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ریلوے حکام کو عید کے موقع پر سیکورٹی خدشات ہیں […]

.....................................................

کمرشل صارفین مہنگی بجلی کا بوجھ عام آدمی پر ڈالیں گے، شاہانہ فاروقی

لاہور : پاکستان مسلم لیگ پنجاب شعبہ خواتین کی صدر شاہانہ فاروقی نے کہاہے کہ عید سے قبل بجلی مہنگی کرکے عوام کو اذیت دی گئی موجودہ حکمرانوں کو اب غریب کی چیخیں سنائی کیوں نہیں دے رہی، انہوں نے اپنے بیان میں بجلی کی قیمتوں میں ہونے والے اضافہ کو واپس لینے کا مطالبہ […]

.....................................................

دین کی سمجھ ہی سے دین پر عمل کا جذبہ پیدا ہوتا ہے، ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی

لاہور : بانی ادارہ صراط مستقیم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا کہ دین کی سمجھ ہی سے دین پر عمل کا جذبہ پیدا ہوتا ہے اور دین پر عمل ہی دین کی قدر دانی اور دین کی حکمرانی ہے۔ رمضان المبارک میں فہم دین کور سز ایک فِطری وظیفہ ہے۔ نسل نو بڑے […]

.....................................................

پنجاب بار کونسل نے قصور بار ایسوسی ایشن کی طرف سے بھیجے گئے ریفرنس پر وکیل کا لائسنس معطل کر دیا

لاہور : پنجاب بار کونسل نے ایڈووکیٹ سید قاسم علی ہمدانی کی وکالت کا لائسنس معطل کر دیا۔ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قصور نے ضلعی عدلیہ کے ججوں اور ساتھی وکلاء کے ساتھ نامناسب رویہ کی بنا پر مذکورہ وکیل کے خلاف کارروائی عمل میںلانے کے لئے پنجاب بار کونسل کو ریفرنس بھیجا تھا۔ ایڈووکیٹ […]

.....................................................

لاہور، پولیس اہلکار سمیت 9 جواری گرفتار، بھاری تعداد میں سامان برآمد

لاہور، پولیس اہلکار سمیت 9 جواری گرفتار، بھاری تعداد میں سامان برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے جوئے بازوں کے خلاف کارروائی کر کے ایک پولیس اہلکار سمیت 9 جواریوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں سامان برآمد کر لیا ،گلشن اقبال پولیس کے مطابق رضا بلاک اقبال ٹاون کے رہائشی گوگا بٹ کے گھر میں چھاپہ مار کر گھڑ ریسوں پر جوا کرانے کے الزام […]

.....................................................

لاہور، نواں کوٹ میں 8 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

لاہور، نواں کوٹ میں 8 سالہ بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار، مقدمہ درج

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے نواں کوٹ میں آٹھ سالہ بچی کو رشتے دار اوباش نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق ڈھولنوال کے محمد خالد کی آٹھ سالہ بچی شام کے وقت گھر سے باہر گئی جہاں ظفر نامی نوجوان بہلا پھسلا […]

.....................................................

لاہور: طالبان کے نام پر بھتہ مانگنے والے 3 ملزمان گرفتار

لاہور: طالبان کے نام پر بھتہ مانگنے والے 3 ملزمان گرفتار

لاہور پولیس نے طالبان کے نام پر بھتہ مانگنے والے تین ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گرفتار ملزمان میں منور، حیدر اور اکرم گل شامل ہیں۔ تینوں بھتہ خوروں نے نشتر کالونی کے رہائشی ڈاکٹر شہزاد سے خود کو طالبان ظاہر کرکے بیس لاکھ روپے بھتہ مانگا تھا […]

.....................................................

لاہور: بادامی باغ سے 900 غیر قانونی گیس میٹر برآمد

لاہور: بادامی باغ سے 900 غیر قانونی گیس میٹر برآمد

ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف ایف آئی اے اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کریک ڈان جاری ہے بجلی اور گیس چوری کے خلاف لاہور کی ضلعی انتظامیہ کی بادامی باغ سادات کالونی میں کارروائی کے دوران سوئی گیس کے ٹیمپرڈ شدہ اور غیر قانونی نئے900 میٹرز برآمد کرلیے گئے۔ حکام […]

.....................................................

عید الفطر : لاہور میں بادل چھائے رہیں گے، پنڈی، گوجرانوالہ میں بارش متوقع

عید الفطر : لاہور میں بادل چھائے رہیں گے، پنڈی، گوجرانوالہ میں بارش متوقع

لاہور (جیوڈیسک) عید الفطر اورٹرو کے روز لاہور میں بادل چھائے رہیں گے، راولپنڈی اور گوجرانوالہ ڈویژن میں بارش بھی ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید الفطر کے موقع پر لاہور میں جزوی طورپر موسم ابر آلود رہے گا، لوکل ڈویلپمنٹ کے تحت کہیں کہیں ہلکی بارش بھی ہوسکتی ہے۔ لاہور کے کچھ […]

.....................................................