لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے مزنگ اڈا میں زیر تعمیر تین منزلہ رہائشی عمارت گرگئی، تین مزدور ملبے تلے دب کر زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ مزنگ اڈا کے رہائشیوں کے مطابق رفیق نامی شخص اپنا تین منزلہ مکان تعمیر کر رہا تھا، ٹھیکیدار نے بار بار کہنے کے باوجود […]
لاہور (جیوڈیسک) میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے سات مزدور ملبے تلے دب گئے۔ تین زخمیوں کو میو ھسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مزنگ اڈہ کے قریب تین منزلہ زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزل پر لفٹ اتارتے ہوئے اچانک تیسری منزل گر گئی۔ سات مزدور ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے لاہور میں نئے کمرشل پلازوں کی تعمیر میں شمسی توانائی کے بندوبست کی تجویز دے دی۔ کمرشل پلازوں میں عام سائز کی ایک دکان میں پنکھوں، انرجی سیورز اور ایک ایئر کنڈیشنر کا لوڈ تین ہزار واٹ تک بنتا ہے۔ ماہرین کے نزدیک پاکستان میں اعلی کوالٹی کے سولر پینلز، […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے سابق سیکریٹری اطلاعات شعیب بن عزیز کی سربراہی میں9 رکنی کمیٹی قائم کر دی۔وزیراعلی پنجاب کی طرف سے قائم کی گئی کمیٹی میں دانشور اورکالم نگار عطا الحق قاسمی، ہدایت کار اور رکن پنجاب اسمبلی کنول۔ مصنف اورفلم ساز سید نور، […]
لاہور (جیوڈیسک) عید منانے کے لیے پردیسیوں کی اپنے اپنے آبائی علاقوں کو روانگی میں تیزی آگئی۔ فکر معاش اور بہت سے دیگر مسائل کی وجہ سے انسان ایک سے دوسری جگہ حرکت کرنے پر مجبور ہے لیکن جب عید جیسا موقع آتا ہے تو پھر تو یہ دوریاں ہرگز برداشت نہیں ہو پاتیں۔ سو […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان ریلویزکے سیکریٹری عارف عظیم یہ کہتے ہوئے 4 ماہ کی رخصت پر چلے گئے کہ وزیر بڑا تیز ہے، اِس کی اسپیڈ پر نہیں چل سکتا۔ وزیر یلوے خواجہ سعد رفیق اور سیکریٹری ریلویز عارف عظیم کے درمیان ٹھن گئی، جس کے بعد سی کریٹری ریلویز 4 ماہ کی چھٹی پرچلے گئے، […]
لاہور (جیوڈیسک) ذرائع صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چاند رات اور عیدالفطر پر سیکورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے جائیں گے۔ سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ پنجاب میں دہشت گردی کے دھمکیاں موجود ہیں اور اسی حوالے سے شہریوں کی سیکورٹی یقینی بنانے کے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات سینیٹر کامل علی آغا نے کہا ہے کہ 2 ماہ کے دوران امن و امان کی صورتحال پہلے سے بھی خراب ہو گئی اور پاکستان کی سر زمین اس کے اپنے شہریوں پر تنگ ہو گئی۔ لاہور سے جاری بیان میں انہوں نے مچھ اور چلاس […]
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا کہ حکومت کی ناقص معاشی پالیسیوں جی ایس ٹی کی شرح بڑھانے اور بجلی و پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پے در پے اضافوں اضافوں نے غریب عوام کی خوشیاں چھین لی ہیں۔ پورے رمضان المبارک میں […]
لاہور : پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی اور لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ اس وقت ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے سب کو مل کر کام کرنا چاہیے ملک کے مسائل تنہا کوئی بھی جماعت حل نہیں کر سکتی، سب کو […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ نے سینٹ اور پنجاب اسمبلی میں بجلی کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کے خلاف سینٹ اور پنجاب اسمبلی میں قراردادیں جمع کرواتے ہوئے حکومت سے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے، سینٹ میں سینیٹر کامل علی آغا اور پنجاب اسمبلی میں ق لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اراکین […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلی محمدشہباز شریف کا کہنا ہے کہ انتہا پسند عناصر ملک کی بنیادیں کھوکھلا کرنے کے درپے ہیں، پاکستان کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو دہشت گردی کا ناسور دفن کرنا ہو گا۔ لندن سے جاری بیان میں وزیر اعلی پنجاب نے کراچی کے علاقے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور موسم میں بہتری آنے کے باعث بجلی کی طلب میں کمی آئی ہے اور شارٹ فال کم ہو کر3 ہزار 300 میگاواٹ رہ گیا ہے، نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق موسم بہتر ہونے کے باعث بجلی کی طلب 17 ہزار میگاواٹ سے کم ہو کر 16 […]
لاہور(پی پی سی) چیئرمین اسلامی تحریک طلبہ پاکستان غلام عباس صدیقی، صدر شاہد نذیر نے مسلمانوں کو عیدالفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک اپنی رحمتوں، برکتوں، نعمتوں کو لئے ہم سے جدا ہونے والا ہے یہ ماہ مقدس اہل ایمان کو اللہ تعالی کو سچا بندہ بن کر پورے کے […]
لاہور(پی پی سی) پاکستان مسلم لیگ (ن لاہورکے جنرل سیکرٹری وممبر پنجاب اسمبلی خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ اس نازک دور میں پاکستان سیاسی تنازعات کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف کے قومی ایجنڈے کی پاسداری سے ریاست، جمہوریت اورمعیشت تازہ دم ہوجائے گی۔ اپوزیشن کا شروع دن سے قومی ایشوز […]
لاہور (پی پی سی) پاکستان مسلم لیگ (ن لاہور کے سابق سیکرٹری اطلاعات مرزا گلریز بیگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف اقتدار کے پیچھے نہیں بھاگتے بلکہ اقتداران کا تعاقب کرتا ہے۔ دونوں کی شخصیت اور سیاست کا محور عوام کی خدمت اوران کا […]
لاہور (پی پی سی) پاکستان مسلم لیگ ( ن کے ممتاز رہنما عامر نواب خان نے کہا ہے کہ ریاست کی ترجیحات اور عوام کی ضروریات پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ بجلی پیدا کرنے کیلئے مربوط منصوبہ بندی کرلی گئی ہے، عوام کو عنقریب تبدیلی محسوس ہوجائے گا۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف اور […]
لاہور (پی پی سی) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے شیعہ علما کونسل کے ڈویژنل صدر شیخ منظور حسین کی بیٹے سمیت قاتلانہ حملے میں ہلاکت کا سخت نوٹس لیاہے اور متعلقہ اداروں کو ملزموں کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب نے اس واقعہ کی مکمل رپورٹ ارسال کرنے […]
لاہور(پی پی سی) صوبائی وزیر ہائوسنگ تعمیرات ومواصلات ملک تنویر اسلم اعوان نے کہا ہے کہ ترقیاتی سکیموں کا تخمینہ لگاتے وقت انجینئرز جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں۔ بار بار اعدادوشمار تبدیل اور اضافی بجٹ حاصل کرنے سے اجتناب کریں اور نامکمل کام ہر گز نہ چھوڑے جائیں۔ وقت مقررہ یا قبل از وقت […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں آج صبح تیز ہواوں کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا، محکمہ موسمیات نے دن بھر وقتا فوقتا ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیشنگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہے گا جس سے دن […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے باقی ممبران بھی مستعفی ہوں کیونکہ وہ شفاف انتخابات کروانے میں ناکام ہوئے۔ انہوں نے یہ بات لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ نہ صرف گیارہ مئی بلکہ صدارتی انتخابات میں […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی نے لاہور میں قومی اورصوبائی اسمبلی کے چار حلقوں میں ضمنی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ کر دیا، الیکشن کمیشن سے وزیر اعظم محمد نواز شریف، وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف اور وزرا سمیت لیگی ارکان اسمبلی کے الیکشن مہم چلانے پر پابندی عائد کرنے کی بھی درخواست […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے باعث معاشی سرگرمیاں سست روی کا شکار ہیں، توانائی سیکٹر میں انقلابی اصلاحات لائی جا رہی ہیں ،وزیراعلی شہباز شریف سے ترکی کی انرجی سیکٹر سے وابستہ کمپنی کے وفد نے لاہور میں ملاقات کی، وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ دو ماہ […]
لاہور : امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹرین دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے جاں بحق ہونے والوں کیلئے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے […]