ق لیگ اور تحریک انصاف نے لوکل گورنمنٹ بل کے لیے قائم سپیشل کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا

لاہور : ق لیگ اور تحریک انصاف نے لوکل گورنمنٹ بل کے لیے قائم سپیشل کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا، اتفاق رائے سے طے پایا تھا کہ کمیٹی کا اجلاس 13 اگست کوہو گا، قبل ازوقت اجلاس بلانا طے شدہ معاملات کو بلڈوز کرنے کی کوشش ہے۔ ق لیگ پنجاب کے ڈپٹی […]

.....................................................

بڑے شہروں میں سٹریٹ لائٹس کو سولر پر منتقل کیا جائے گا، شہباز شریف

بڑے شہروں میں سٹریٹ لائٹس کو سولر پر منتقل کیا جائے گا، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے اور توانائی سیکٹر میں انقلابی اصلاحات لائی جا رہی ہیں۔ لاہور سمیت پنجاب کے بڑے شہروں میں سٹریٹ لائٹس کو سولر پر منتقل کیا جائے گا۔ لاہور میں وزیر اعلی پنجاب سے ترکی کی انرجی سیکٹر سے وابستہ معروف کمپنی کے وفد نے ملاقات […]

.....................................................

یوم آزادی کے موقع پر لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ

یوم آزادی کے موقع پر لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ

لاہور (جیوڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے یوم آزادی کے موقع پر لاہور میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق یوم آزادی پر دفعہ ایک سو چوالیس کے تحت ون وہیلنگ اور سلنسر کے بغیر موٹرسائیکل چلانے پر پابندی ہو گی۔ جس کے خلاف […]

.....................................................

لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں آپریشن، قیدیوں سے درجنوں موبائل فون برآمد

لاہور: کوٹ لکھپت جیل میں آپریشن، قیدیوں سے درجنوں موبائل فون برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں ڈی آئی جی آپریشنز کی قیادت میں پولیس اور رینجرز نیمشترکہ سرچ آپریشن کرکے قیدیوں سے درجنوں موبائل فون برآمد کرلیے۔ لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں آپریشن کرکے قیدیوں سے درجنوں موبائل فون برآمد کرلیے۔ ڈی آئی جی آپریشنز کی قیادت میں ہونے والے آپریشن میں […]

.....................................................

لاہور کی خبریں 06.08.2013

کمرشل صارفین پر پڑنے والا بوجھ بھی عام آدمی اٹھائے گا اضافہ واپس لیا جائے لاہور (پی پی سی) پاکستان مسلم لیگ نے سینٹ اور پنجاب اسمبلی میں بجلی کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ کے خلاف سینٹ اور پنجاب اسمبلی میں قراردادیں جمع کرواتے ہوئے حکومت سے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے ،سینٹ […]

.....................................................

کوٹ لکھپت جیل میں سرچ آپریشن، قیدیوں سے موبائل فون برآمد

کوٹ لکھپت جیل میں سرچ آپریشن، قیدیوں سے موبائل فون برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کوٹ لکھپت جیل میں سرچ آپریشن کیا گیا اور مختلف بیرکوں کی تلاشی لی گئی، قیدیوں سے 3 موبائل فون برآمد ہونے پر 3 وارڈنز کو معطل کر دیا گیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد لاہورمیں جیلوں کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ اسی سلسلے میں […]

.....................................................

غیروں کی غلامی سے مسائل کم نہیں بڑھتے رہیں گے، منور حسن

غیروں کی غلامی سے مسائل کم نہیں بڑھتے رہیں گے، منور حسن

لاہور (جیوڈیسک)  امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کے مسائل کا حل عالمی اسلامی اتحاد میں ہے، غیروں کی غلامی کرنے سے مسائل کم ہونے کے بجائے بڑھتے رہیں گے۔ لاہور میں منصورہ اور اعوان ٹاون میں تقاریب سے خطاب کرتے ہوئے سید منور حسن نے کہا کہ حکمران […]

.....................................................

لاہور : ن لیگ کے رہنما قیصر امین کے خلاف گیس چوری کا مقدمہ

لاہور : ن لیگ کے رہنما قیصر امین کے خلاف گیس چوری کا مقدمہ

لاہور (جیوڈیسک) سوئی گیس لاہور ریجن کی رپورٹ پر مسلم لیگ ن کے رہنما قیصر امین بٹ کے خلاف گیس چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ،جبکہ قیصر امین بٹ کا کہنا ہے کہ فیکٹری کرایے پر دے رکھی ہے ،گیس چوری سے ان کا کوئی تعلق نہیں ۔سوئی گیس لاہور ریجن اور مقامی […]

.....................................................

لاھور کی خبریں 05.08.2013

لاہور 15 سالہ کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل کو ٹکر، باپ بیٹی شدید زخمی لاہور(پی پی سی ) لاہور میں کینال روڈ پر15سالہ کار ڈرائیور کی موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی کو ٹکر ،دونوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، کارڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔کریم پارک کا رہائشی 15سالہ اویس والدہ اور دادی کے […]

.....................................................

ٹوبہ ٹیک سنگھ : شالیمار ایکسپریس میں دھماکا،3 افراد جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ : شالیمار ایکسپریس میں دھماکا،3 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سے کراچی آنے والی شالیمار ایکسپریس میں دھماکے سے 3 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سے کراچی آنے والی شالیمار ایکسپریس جب ٹوبہ ٹیک سنگھ کے قریب قصبہ چٹیانہ پہنچی تو اس کی ایک بوگی میں زور دار دھماکا ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں متعدد افراد […]

.....................................................

میاں عبدالرزاق کا کارکنوں کے اعزاز میں افطار و ڈنر

لاہور : سابقہ آزاد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی حلقہ 153 میاں عبدالرزاق نے یہاں پیکو روڈ پر مقامی ہوٹل میں کارکنان کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا۔ اس موقع پر کارکنان کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکت کرنیوالوں میں یونین کونسل 129′ 130 اور 131 کے سابق ناظمین و کونسلرز صاحبان […]

.....................................................

محکمہ لائیو سٹاک عوام کو سستا اور صحت مند گوشت فراہم کرنے کے لئے موثر اقدامات کرے : رانا عبدالستار

لاہور : پاکستان برائلر فارمرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین رانا عبدالستار نے کہا ہے کہ محکمہ لائیو سٹاک عوام کو سستا اور صحت مند گوشت فراہم کرنے کے لئے موثر اقدامات کرے اور خاص طور پر پولٹری انڈسٹری سے متعلقہ تمام شعبہ جات پر کڑی نظر رکھی جائے۔ انہوں نے کہا کہ فیڈ ایکٹ پر […]

.....................................................

وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا ممتاز محقق ، نقاد اور سکالر ڈاکٹر فرمان فتح پوری کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ممتاز محقق، نقاد اور سکالر ڈاکٹر فرمان فتح پوری کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے وزیر اعلی نے کہا کہ ڈاکٹر فرمان فتح پوری نے اردو زبان کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا بلکہ وہ اردو کی شان تھے۔ […]

.....................................................

لاہور ہائی کورٹ نے لڑکی پر تیزاب پھینکے جانے کا نوٹس لے لیا

لاہور ہائی کورٹ نے لڑکی پر تیزاب پھینکے جانے کا نوٹس لے لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے کیولری گروانڈ میں سولہ سالہ لڑکی پر تیزاب پھینکنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ کیولری گروانڈ لاہور میں ثمینہ نامی سولہ سالہ لڑکی پر چند روز قبل نامعلوم افراد نے تیزاب پھینک دیا تھا جس سے ثمینہ کا چہرہ بری طرح جھلس گیا۔ واقعے پر لاہور ہائیکورٹ کے شکایات […]

.....................................................

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے مختصر حالات زندگی

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے مختصر حالات زندگی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے نئے گورنر چوہدری محمد سرور 1976 میں برطانیہ منتقل ہوئے اور میری ہلز کے علاقے میں ایک دکان سے اپنے کاروبار کا آغاز کیا۔ ان کی رہاش گلاسگو میں ایک چھوٹے سے فلیٹ میں تھی۔ بعد میں انہوں نے ہول سیل سے اپنے کاروبار کا آغاز کیا اور چند ہی سال […]

.....................................................

لاہور : 15 سالہ کار ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی کو ٹکر مار دی

لاہور : 15 سالہ کار ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی کو ٹکر مار دی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں سڑکوں پر بیشتر حادثات کا سبب کم عمر ڈرائیورز ہوتے ہیں۔ لاہور میں کینال روڈ پر15 سالہ کار ڈرائیور نے موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی کو ٹکر مار کر اسپتال پہنچا دیا جبکہ خود زخمی حالت میں تھانے جا پہنچا۔کریم پارک کا رہائشی 15 سالہ اویس والدہ اور دادی کے ہمراہ […]

.....................................................

لاہور میں جشن آزادی کی تیاریاں شروع

لاہور میں جشن آزادی کی تیاریاں شروع

لاہور (جیوڈیسک) ماہ اگست شروع ہی لاہور کی مارکیٹیں اور بازار قومی پرچموں، جھنڈیوں اور بیجوں سے سج جاتی ہیں، رمضان اور مہنگائی کے باوجود لوگ جوش وخروش سے یوم آزادی منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ پاکستان قائم ہوئے 66 سال بیت گئے ہیں لیکن پاکستانی قوم میں ہرسال یوم آزادی پہلے سے زیادہ […]

.....................................................

چودھری محمد سرور پنجاب کے 35 ویں آئینی سربراہ بن گئے

چودھری محمد سرور پنجاب کے 35 ویں آئینی سربراہ بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) چودھری محمد سرور پنجاب کے 35 ویں آئینی سربراہ بن گئے۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعلی پنجاب سمیت کئی مہمانوں نے شرکت کی۔ تقریب حلف برداری گورنر ہاوس لاہور میں ہوئی۔ جس میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطا بندیال نے چودھری محمد سرور سے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف لیا۔ […]

.....................................................

لاہور : شاد باغ میں 11 سالہ معذور بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی

لاہور : شاد باغ میں 11 سالہ معذور بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شاد باغ میں نامعلوم شخص نے گیارہ سال کی معذور بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،بچی کواسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق شاد باغ کا رہائشی ریاض اور اس کی بیوی محنت مزدوری کرنے گھر سے باہرگئے ہوئے تھے۔ اس دوران نامعلوم شخص دیوار پھاند کران […]

.....................................................

لاہور : فیکٹری کا پانی رسنے سے ملحقہ مکان منہدم، تین افراد زخمی

لاہور : فیکٹری کا پانی رسنے سے ملحقہ مکان منہدم، تین افراد زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گرین ٹاون میں فیکٹری کے پانی کے اخراج کے باعث ملحقہ گھر کی چھت گر گئی، چھت گرنے سے دو بچوں سمیت تین افراد زخمی ہو گئے، مکان کے مالک لطیف احمد کے مطابق با اثر فیکٹری مالک نے پانی کے اخراج کے لیے ایک پائپ مکان کے نیچے جبکہ […]

.....................................................

توانائی بحران کا حل اولین ترجیح ہے، وزیرِاعلی پنجاب شہباز شریف

توانائی بحران کا حل اولین ترجیح ہے، وزیرِاعلی پنجاب شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے توانائی بحران کے حل کو اولین ترجیح بنایا ہوا ہے ، چولستان میں 7500 ایکٹر اراضی پر قائد اعظم سولر پارک قائم کیا جائے گا۔ لاہور میں چینی کمپنی زیڈ ٹی ای سولر چائنا کے وفد سے ملاقات میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف […]

.....................................................

ملک کو تعمیر و ترقی کی راہ پر ڈال کر عوام کو خوش حال بنانا مسلم لیگ (ن) کا مشن ہے رانا مبشر اقبال

لاہور(پریس ریلیز) این اے 129 ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ(ن)کی اُمیداور محترمہ شازیہ رانا مبشر اقبال کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں یوسی 146 پرانا کاہنہ گلشن شفیق میں سینئر نایب صدر مسلم لیگ (ن) لیبرونگ لاہور رائو ناصر علی خاں میئو کے ڈیرے پر بڑے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ن لیگ کے مرکزی […]

.....................................................

لاہور میں مطلع جزوی ابر آلود، بارش کا امکان

لاہور میں مطلع جزوی ابر آلود، بارش کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، بارش کا بھی امکان ہے۔ لاہور میں علی الصبح ہلکی بارش کے بعد گرمی کی شدت میں قدرے کمی ہے، آسمان پر ہلکے بادلوں کا راج ہے۔ دن بھر سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی۔ اور بعض مقامات پر ہلکی […]

.....................................................

لاہور میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن کا قتل

لاہور میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن کا قتل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ملتان روڈ پرایک شخص نے غیرت کے نام پر اپنی بہن کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق منصورہ بازارکے رہائشی ریاض کو اپنی طلاق یافتہ بہن کے کردار پر شبہ تھا اور وہ اسے منصور نامی شخص سے ملنے سے منع کرتا تھا۔ جمعہ کوخاتون منصور […]

.....................................................