لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے صدر کیلئے غیر مشروط ووٹ دینے کا وعدہ کیا تھا، گورنر سندھ کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع سے گفت گو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ایم کیو ایم نے […]
لاہور (جیوڈیسک) سانحہ رسول پارک سمن آباد لاہور میں جیل وراڈن کو ہلاک کرنے والے 4 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔ سی آئی اے لاہور کے مطابق سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے کے اغوا میں ملوث دہشت گرد بھی گرفتار کرلیے گئے۔ ڈی آئی جی انوسٹی گیشن ذوالفقار حمید کے مطابق گرفتار ہونے […]
لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے حبس بے جا کیس میں غلط بیانی پر سب انسپکٹر کو بھری عدالت میں ہتھکڑیاں لگوا دیں جسٹس مظہر اقبال سدھو نے اللہ دتہ سمیت چار افراد کو تھانہ چوہنگ میں حبس بے جا میں رکھنے کیخلاف درخواست کی سماعت کی۔ تھانہ چوہنگ کے سب انسپکٹر انورنے عدالت کو بتایا […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہور کے گنگا رام ہسپتال میں چار شرابیوں نے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر ہسپتال میں بم کی افواہ پھیلا دی، جس سے مریضوں اور ان کے ورثا میں بھگڈر مچ گئی لاہور کے سر گنگا رام ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں چار افراد شراب نوشی کر رہے تھے کہ سکیورٹی گارڈ نے انھیں […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ آج عقیدت و احترام سے منایا جائے گا، سکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کیے گئے ہیں،مختلف شہروں میں موبائل فون سروس صبح چار بجے سے رات آٹھ بجے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے […]
لاہور(جیوڈیسک) رمضان المبارک کا آخری عشرہ بھی آ پہنچا، ملک بھر کی مساجد میں ہزاروں کی تعداد میں روزے دار اعتکاف میں بیٹھ گئے۔ رمضان المبارک کے آخری عشرے کا اعتعکاف سنت موکدہ علی الکفایہ ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص نے ایک دن کا بھی اعتعکاف کیا اللہ […]
لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں 2 رکنی بنچ نے نیلامی کے ذریعے حج کوٹا کی الاٹمنٹ کالعدم قرار دیدی۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس تصدق جیلانی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ کے روبرو حج کوٹا کی نیلامی کے ذریعے الاٹمنٹ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ بنچ نے نیلامی کے ذریعے حج کوٹا کی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے صدارتی انتخاب کا بائیکاٹ کر کے غلطی کی ہے، انہیں خود جلد احساس ہو جائے گا۔ صدارتی انتخاب کیلئے ووٹ ڈالنے کے بعد پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع نمائندوں سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اگر پیپلز […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے صدر کیلیے غیرمشروط ووٹ دینے کا وعدہ کیا تھا، گورنر سندھ کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں ہوا ۔پنجاب اسمبلی کے باہر ذرائع سے گفت گو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ایم کیو ایم نے ممنون […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، محکمہ موسمیات نے کشمیر، شمال مشرقی پنجاب اور ہزارہ ڈویژن میں چند ایک مقامات پر موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اسلام آباد میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، لاہور میں آج صبح سے بادلوں […]
لاہور(جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں پریذائیڈنگ آفیسر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے صدارتی الیکشن کیلئے پولنگ شروع ہونے سے اراکین سے مختصر خطاب کیا ۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے کہاکہ ان کی نظر میں مقننہ کا بہت احترام ہے۔ اور وہ مقننہ کے بنائے گئے قوانین […]
لاہور (جیوڈیسک ) لاہور پولیس نے سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کے اغوا میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق القاعدہ کے ازبکستان اسلامک موومنٹ گروپ سے ہے، ملزمان میں فرحاج، عثمان بسرا،رانا عبدالرحمن،ازبک باشندہ نعمت اللہ مفتی محسن عرف جلال […]
لاہور (جیوڈیسک) اسلام پورہ آوٹ فال روڈ پر ایک گھر میں گھریلو ملازم نے مسلم لیگ (ن) کی ورکر کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔آوٹ فال رود کی رہائشی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی لاش ان کے گھر میں پائی گئی جنہیں سر میں کند آلے کے وار کر کے قتل کیا گیا تھا۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے پنجاب کی ٹیم نے بجلی چوروں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے دو نجی ہاوسنگ سوسائٹیز کے مالکان اور منیجر ز سمیت کئی نجی کالجوں اور کلینکس کے مالکان کو بجلی چوری کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ڈائریکٹر ایف آئی اے قدرت اللہ خان کے مطابق دونوں نجی ہاوسنگ سوسائٹیز میں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نیرسول پارک اچھرہ میں جیل وارڈنز پر حملہ کرنے والے4دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان کے القاعدہ گروپ سے ہے، ان دہشت گردوں میں کرامت علی، ذوالفقار علی، افضل اور عبدالحفیظ شامل ہیں۔ ملزموں نے 12 جولائی 2012 کو رسول پارک […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی طرف سے صدراتی الیکشن کے متعلق دیگر اپوزیشن جماعتوں کے موقف کو تسلیم کرنے سے عملی طور پر ملک میں مشترکہ اپوزیشن وجود میں آ چکی ہے۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات قمر […]
لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سید منورحسن نے کہا ہے کہ بھارت پاکستانی دریاوں پر ڈیم پر ڈیم بنا رہا ہے لیکن پاکستانی حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اور بھارت کی آبی جارحیت کیخلاف صدائے احتجاج بلند کرنے کو تیار نہیں۔ منصورہ میں وفد سے گفتگو کرتے ہوئے سید منور حسن نے کہا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ خان کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے بارے میں خیالات پہلے کی طرح ہی ہیں۔ ایم کیو ایم نے الیکشن میں جو ٹھپے لگائے تھے وہ معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس ہے۔ لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا […]
لاہور (جیوڈیسک) رواں سال کے ابتدائی چھ ماہ میں یوریا کی فروخت ستائیس لاکھ ٹن رہی جو پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں ڈیڑھ فیصد کم ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پچھلے سال جنوری سے جون تک یوریا کی مقامی فروخت ستائیس لاکھ پچاس ہزار ٹن کی سطح پر موجود تھی۔ جون کے […]
لاہور (جیوڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم محکمہ موسمیات نے آج شام سے ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کر دی۔ گرمی اور حبس کے ستائے روزہ داروں کے لیے خوشخبری ہے کہ آج رات ملک کے بالائی علاقوں میں مون سون بارش کا سلسلہ شروع ہو […]
لاہور (جیوڈیسک) حکومت پنجاب کی ڈینگی ہیلپ لائن فون سروس بل ادائیگی کے بعد بحال کر دی گئی۔ ذرائع نے اتوار کے روز نشاندہی کی تھی کہ ڈینگی ہیلپ لائن سروس بل کی عدم ادائیگی کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ ہیلپ لائن تین روز بند رہی جس سے عوام کو ڈینگی سے […]
لاہور (جیوڈیسک) ریلوے انتظامیہ نے عید الفطر کے موقعے پر عوام کی سہولت کیلئے چار اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور میں ترجمان ریلوے کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر اضافی رش کے پیش نظر چار اسپیشل ٹرینیں چلائی جا رہی ہیں۔ پہلی اسپیشل ٹرین چھ اگست کی صبح گیارہ بجے کراچی سے […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جب چاہیں وزیر اعظم محمد نواز شریف سے مل سکتے ہیں۔ لاہور سے جاری بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ ملک کو اس وقت بہت سے بحرانوں کا سامنا ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر بلدیات اور قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے سیاسی مستقبل کو مخدوش دیکھ کر منفی سیاست کررہے ہیں۔انہوں نے یہ بات لاہور میں عمران خان کے بیان کے جواب میں کہی۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ عمران خان انتخابات میں شکست کے بعد اپنی […]