لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ خود صدارتی انتخابات کا بائیکاٹ کرنا چاہتے تھے، جسٹس وجیہ کی درخواست پر میدان خالی نہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہا نتخابات میں دھاندلی کے باوجود اس کو تسلیم کیا، حق […]
لاہور (جیوڈیسک) کے علاقے کاہنہ میں پولیس کی فائرنگ سے پانچ افراد مارے گئے، پولیس نے ہلا ک ہونے والوں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ سوئے آصل کے قریب بیدیاں روڈ پر ایک فیکٹری میں پولیس نے چھاپہ مار کر پانچ افراد کو گولیاں مارکر ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق پانچوں افراد انتہائی مطلوب […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہور میں 2 چینی باشندوں کو لوٹ لیا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا۔ لاہور کے علاقے اسلام پورہ میں دو چینی باشندوں کو لوٹ لیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا۔ ڈاکوں نے موبائل فون اور ہزاروں روپے کی نقدی لوٹ لی۔ ذرائع رپورٹس کے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلی محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بجلی اور گیس چوری سنگین مسئلہ ہے، بڑے بڑے لوگ اس جرم میں ملوث ہیں، اِن مگر مچھوں کو قانون کی گرفت میں لایا جا رہا ہے، ملک و قوم کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ […]
لاہور(جیوڈیسک) پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں اتار چڑھا کے چرچے تو ہمیشہ ہی رہتے ہیں تو دوسری طرف امریکی ڈالر بھی معاشی صورتحال پر اثر انداز ہوتا ہے۔ کرنسی مارکیٹ میں روپے اور ڈالر کی جنگ جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ایک ڈالر تقریبا 105 روپے کے بدلے مل رہا ہے اور موجودہ شرح […]
لاہور (جیوڈیسک)30 جولائی کو صدارتی الیکشن کے لیے پنجاب اسمبلی پولنگ اسٹیشن کے طور پر کام کرے گی، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطا بندیال پریذائیڈنگ افسر کے فرائض انجام دیں گے۔ صدارتی الیکشن کے لیے پنجاب اسمبلی میں پولنگ 30 جو لائی کو صبح دس بجے سے سہ پہر تین بجے تک ہو […]
لاہور (جیوڈیسک) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بعض مقامات پر بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ کشمیر، ہزارہ، ملتان، بہاولپور، قلات، […]
لاہور (جیوڈیسک) ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی صدارتی الیکشن کے روز اسمبلیوں میں نہیں جائے گی اور 29 جولائی کو اسمبلی میں بتائے گی کہ اس نے الیکشن کا بائیکاٹ کیوں کیا۔ اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ صدارتی الیکشن میں جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ گیارہ مئی […]
لاہور(جیوڈیسک) شعبہ تعلقات عامہ پنجاب کی ویب سائیٹ ہیک کر لی گئی، کتنی بار ہیک کریں اس کو محفوظ بنا لو، ہیکرز نے پیغام چھوڑ دیا۔ شعبہ تعلقات عامہ پنجاب کی سائیٹ سے پنجاب کے وزیر اعلی ،وزرا اور دیگر سرکاری مصروفیات کی پریس ریلیز جاری کی جاتی ہیں لیکن آج اس سائیٹ کو پاک […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرتے ہوئے نوجوان حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق 10 لڑکوں کا گروپ ٹاون شپ کے علاقے میں موٹر سائیکلوں پر ون ویلنگ کر رہا تھا۔ اکبر چوک میں 28 سالہ عدیل نثار کی موٹر سائیکل ایک دوسری موٹر سائیکل سے ٹکرا […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ انتخابی مہم کے دوران لاہور میں لفٹر سے گرنے کی وجہ سے ان کی زندگی بچ گئی۔ لاہور جلسے کے اگلے دن دہشت گرد انہیں نشانہ بنانہ چاہتے تھے۔ عمران خان نے ایک برطانوی اخبار میں لکھے گئے مضمون میں کہا ہے کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے جنوبی چھاونی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 3 ڈاکو ہلاک جبکہ ایک فرارہو گیا ہے۔ جبکہ مقابلے میں شریک اہلکاروں کو خراش تک نہیں آئی۔ پولیس کے مطابق 2 موٹر سائیکلوں پر سوار 4 ڈاکو جنوبی چھاونی کے گاوں گوہاواکے قریب ایک موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو لوٹ کر […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیر اہتمام 17 رمضان المبارک یوم بدرکو یوم شہداء منایا گیا اور مرکزی دفتر پر افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں شہداء کے وارثین اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد کہا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین کہتے ہیں وہ صدارتی الیکشن جیت بھی سکتے ہیں۔ شکست کیخوف سے ن لیگ نیایم کیوایم کیساتھ ہاتھ ملایا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وجیہہ الدین نے کہا کہ صدارتی انتخاب اہم مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ خفیہ رائے شماری کے باعث […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب میں ایم کیو ایم نے غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا جس پر ان کے شکر گزار ہیں۔ لاہور آمد پر ایئرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ ہمارے صدارتی امیدوار ممنون حسین کا تعلق کراچی سے ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) کے علاقے گواہاں میں پولیس کی فائرنگ سے تین افراد مارے گئے، ہلاک ہونے والوں کو ڈاکو قرار دینے کے بعد مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔ رنگ روڈ کے قریب گواہا گاں میں تین افراد کی ہلاکت کی اطلاع ملی۔ تصدیق کیبعد پتہ چلا کہ تینوں پولیس کے ہاتھوں مارے گئے۔ پولیس […]
لاہور (جیوڈیسک) ریلوے کی انکوائری کمیٹی نے گوجرانوالہ ٹرین حادثے کا ذمہ دار ڈرائیور کو قرار دے دیا۔ ریلوے نے عید سے پہلے ہی ریل پر سفر کرنے والوں کے لئے عیدی کا اعلان بھی کیا۔ قراقرم ایکسپریس کے سوا تمام ٹرینوں کی کرایوں میں ستاون فیصد تک کمی کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر […]
لاہور(جیوڈیسک) ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی صدارتی الیکشن کے روز اسمبلیوں میں نہیں جائے گی اور 29 جولائی کو اسمبلی میں بتائے گی کہ اس نے الیکشن کا بائیکاٹ کیوں کیا۔ اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ صدارتی الیکشن میں جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ گیارہ مئی کے […]
لاہور (جیوڈیسک) خسرہ سے ہلاکتوں کی روک تھام میں حکومتی ناکامی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی درخواست گزارکی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے عدالت میں یقین دھانی کروائی گئی کہ تمام معاملے کی شفاف انکوائری کروا کر غفلت کے مرتکب افراد کے […]
لاہور (جیوڈیسک) کی مقامی عدالت نے جعلی ڈگری کیس میں مسلم لیگ ق کی رہنما ثمینہ خاور حیات کی عبوری ضمانت میں 15 اگست تک توسیع کردی ثمینہ خاورحیات کے خلاف الیکشن کمیشن کی جانب کارروائی کے لیے دائر استغاثہ میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ثمینہ خاورحیات نے 2008 میں جعلی ڈگری پر […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی آگاہی مہم کیلئے لاہور کے مختلف مقامات پر واک کی گئی، شرکا نے ڈینگی وائرس کے خلاف بھرپور جدوجہد کے عزم کا اظہار کیا۔ یوم انسداد ڈینگی کے موقع پر ٹان ہال مال روڈ سے ریلی نکالی گئی، ریلی کی قیادت صوبائی وزیر صحت خلیل طاہر سندھو اور ڈی سی او لاہور […]
لاہور : ق لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی نے روہیلا نوالی مظفر گڑھ میں زہریلے چاول کھانے سے130 افراد کے بے ہوش ہونے کے واقعہ پر پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کروائی ہے ،تحریک ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سردار وقاص حسن موکل، عامر سلطان چیمہ اور ڈاکٹر محمد افضل نے جمع کروائی تحریک میں […]
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی جنرل سیکرٹری شعبہ خواتین و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانانے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی توقعات پر پورا نہیں اتر سکی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی کا نیا طوفان آ جاتا ہے اور موجودہ حکومت مسلسل پٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کر رہی ہے۔ ایک […]
لاہور (جیوڈیسک) سوئی ناردرن گیس کی ٹیم نے جوہر ٹان لاہور میں جعلی چھاپہ مار ٹیم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جعلی چھاپہ مار ٹیم سے سوئی ناردرن کمپنی اور پریس کے جعلی کارڈز سمیت تین موبائل ٹیلی فون، تین سمیں اور سرکاری دستاویزات بھی برآمد ہوئی ہیں۔ کمپنی […]