لاہور (جیوڈیسک) صدر مملکت نے گورنر پنجاب کے استعفی کی منظوری دے دی ہے۔ نئیگورنر کیلئے ذکیہ شاہنواز کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے گورنر پنجاب کے عہدے سے مستعفی ہونے والے مخدوم احمد محمود گورنر پنجاب کے استعفے کی منظوری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ گورنر پنجاب احمد […]
لاہور( 16-07-2013) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمدزبیر صفدر نے کہا ہے کہ ہندوستان کے منافقانہ رویئے کا بھانڈا گھر کے بھیدی نے پھوڑ دیا، سابق ہندوستانی ڈپٹی سیکرٹری داخلہ کے انکشافات نے ہندوستان کے اصلی روپ کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں اپنے ناجائز تسلط کو قائم رکھنے […]
لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کا استعفی منظور کر لیا گیا۔ گورنر مخدوم احمد محمود نے عام انتخابات کے نتائج کے بعد بحیثیت گورنر پنجاب استعفی دے دیا تھا۔ کابینہ ڈویژن نے گورنر پنجاب کے استعفی کی منظوری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔
لاہور (جیوڈیسک) ریلوے کے نئے جی ایم انجم پرویز نے چارج سنبھالتے ہی مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں پانچ سے تیس فیصد کمی کا اعلان کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ اس سے مسافروں کی تعداد اور ریلوے کی آمدنی میں اضافہ ہو گا، گریڈ اکیس کے افسر انجم پرویز نے آج جنرل مینجر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مصطفی رمدے کی تقرری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ درخواست گزار نوشاب خان ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ مصطفی رمدے کی تقرری سیاسی بنیادوں پر کی گئی ہے جبکہ مصطفی رمدے ایڈووکیٹ جنرل کی اہلیت پر بھی پورا نہیں اترتے۔
لاہور (جیوڈیسک) بجلی کا شارٹ فال تین ہزار میگاواٹ رہ گیا تاہم تکنیکی خرابیوں کے باعث بعض علاقوں میں بجلی کے بریک ڈان کا سلسلہ جاری ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے حکام کے مطابق بجلی کی طلب سولہ ہزار آٹھ سو اور پیداوار تیرہ ہزار آٹھ سو میگاواٹ ہے۔پن بجلی کی پیداوار پانچ ہزار […]
لاہور (جیوڈیسک) این ٹی ڈی سی حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کی پیداوار بڑھ کر 15 ہزار 346 میگا واٹ ہو گئی ہے۔ نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ بجلی کی پیداوار بڑھنے سے عوام کو لوڈ شیڈنگ میں ریلیف ملے گا۔ گزشتہ پانچ سال کے دوران […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ دیگر علاقوں میں موسم گرم رہے گا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سستے ٹور آپریٹرز کا نام فہرست سے نکالنے پر وزارت مذہبی امور کے افسران کو کل طلب کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کوٹ عمرعطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو وزات مذہبی امور کی جانب سے ٹور آپریٹرز کی لسٹ پیش کی گئی جس […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے نیو مزنگ اڈہ سمن آباد میں نامعلوم شخص تین سالہ بچے کو چھوڑ کر چلا گیا، بچہ صرف اپنے والد کا نام جانتا ہے، لواحقین کی تلاش کے اہل محلہ بچے کو ذرائع کے دفتر لے آئے۔ ٹی شرٹ اور نیکر میں ملبوس یہ بچہ اپنے والد کا نام امانت […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی پرانی انارکلی فوڈ اسٹریٹ میں دو مبینہ موٹر سائیکل چور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، پہلے لوگوں نے درگت بنائی۔ جی بھر گیا تو پولیس کے حوالے کر دیا۔ تھپڑوں کی بارش سہتے یہ نوجوان موٹرسائیکل چور ہیں، جنھیں پکڑنے والوں کا کہنا ہے کہ وہ فوڈ اسٹریٹ میں سحری کرنے کے […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے سابق امیر پروفیسر غلام اعظم کو پاکستان سے محبت کی سزا دی گئی۔ انسانی حقو ق کی علمبردار این جی اوز اور تنظیمیں اپنا کردار واضح کریں پروفیسر غلام اعظم کی سزا پر ان […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی شاہ عالم مارکیٹ کی باڑہ مارکیٹ میں ایک پلازا میں آگ لگنے سے بھاری مالیت کے کھلونے جل کر تباہ ہو گئے۔ ریسکیو ٹیم کے مطابق سحری کے وقت باڑہ مارکیٹ کے ایک پلازا کے تہہ خانے میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی، جس سے 4 دکانوں میں پڑے پلاسٹک […]
لاہور (جیوڈیسک) رمضان المبارک میں بھی لوڈشیڈنگ کے جن پر حکومت قابو نہیں پاسکی، طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ ملتان میں مظاہرین اور میپکو اہلکاروں میں تصدام کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ملتان کے واپڈا ٹاون میں لوڈشیڈنگ کے خلاف سب […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے یورپی یونین کے الیکشن آبزرور مشن کی رپورٹ کا مجموعی طور پر خیر مقدم کیا ہے۔جس میں انتخابات 2013 کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مرکزی حکومت کے کمزور عزم کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ایک بیان […]
لاہور (جیوڈیسک) ہیومن لبریشن کمیشن نے سرگودھا کے چار مسیحی خاندانوں کو بے گھر کئے جانے پر چیف جسٹس افتخار اور وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور پریس کلب میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ہیومن لبریشن کمیشن کے چیرمین اسلم پرویز سہوترا نے کہا کہ سرگودھا کے چک […]
لاہور (جیوڈیسک) سیکریٹری جنرل سردار پیپلز پارٹی سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف وزیراعلی خیبر پختونخوا کا احتجاجی مظاہرے کا اعلان خود شہباز شریف کی ڈالی ہوئی ریت ہے، نندی پور پاور پراجیکٹ کو حکومت اپنی نالائقی چھپانے کیلئے ہوا دے رہی ہے۔ لاہورسے جاری بیان میں انہوں نے کہا […]
لاہور (جیوڈیسک) رکن پنجاب اسمبلی طاہر ایوب کی تعلیمی اسناد کو مخالف امیدوار نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، عدالت نے طاہر ایوب کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 50 سے کامیاب امیدوار طاہر ایوب کی تعلیمی اسناد کو ان کے مخالف امیدوار طاہر قریشی نے سپریم […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں نئے بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھون نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات کی بہتری کیلئے کام کروں گا۔ پاکستان آمد سے پہلے امرتسر میں ذرائع سے بات کرتے ہوئے نئے بھارتی ہائی کمشنر ٹی سی اے راگھون نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان گزشتہ چند […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ پراسیکیوشن نے گیس چوری مقدمات کی سماعت کیلیے ہرضلع میں اسپیشل کورٹ بنانے اور روزانہ کی بنیاد پر کیسز کی سماعت کیلیے رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا۔ محکمہ پراسکیوشن کی رپورٹ کے مطابق دسمبر 2012 سے لیکر 30 جون 2013 ک گیس چوری کے کل 339 مقدمات درج ہوئے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں تیز ہواوں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی، جس سے موسم خوشگوار تو ہو گیا مگر نشیبی علاقوں میں گھٹنے گھٹنے پانی جمع ہونے سے لوگوں کو مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑا۔بعض سڑکوں پرپانی کھڑا ہونے سے ٹریفک جام ہو گیا۔ ساون کی پہلی تاریخ، جھڑی لگ گئی ہر سوساون […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جا رہے ہیں، صوبے کو درپیش مسائل سے نکالیں گے۔ وزیر اعلی محمد شہباز شریف سے رائے ونڈ میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی نے ملاقا ت کی۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں تعینات ہونیوالے نئے بھارتی ہائی کمشنر ڈاکٹر راگھوان واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گئے ہیں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بہتر اور مضبوط تعلقات کا پیغام لے کرآئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نئے بھارتی ہائی کمشنر ڈاکٹر رگھووان اپنی اہلیہ کے […]
لاہور (جیوڈیسک) ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مصطفی رمدے قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی ذمے داریاں بھی نبھائیں گے، انہوں نے قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا چارج سنبھال لیا ہے۔ مصطفی رمدے کو ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کیا گیا تھا تاہم انہیں قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی ذمے داریاں بھی سونپی گئی […]