لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سحری کے بعد تیز ہواوں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی، موسم خوشگوار تو ہو گیا مگر نشیبی علاقوں میں گھٹنے گھٹنے پانی جمع ہونے سے لوگوں کو مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑا۔بعض سڑکوں پرپانی کھڑا ہونے سے ٹریفک جام ہو گئی۔ ساون کی پہلی تاریخ، جھڑی لگ گئی۔ ہرسوساون […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے سوئی گیس اور لیسکو حکام کے ہمراہ چھاپے مار کر کروڑوں روپے کی چوری پکڑ لی ، مقدمات درج کر کے 7 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ لاہور ضلعی انتظامیہ کا محکمہ سوئی گیس کے ہمراہ گیس چوری کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت بلدیاتی نظام کو بحث کیلئے جلد اسمبلی میں پیش کرے، حکومت کو وعدوں کے مطابق نومبر میں بلدیاتی انتخابات کروانے چاہئیں۔ ذرائع سیل سے جاری بیان میں میاں محمود الرشید نے کہا کہ سحری اور افطاری کے دوران بھی […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں سحری اور افطاری کے دوران لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، شدید گرمی میں شہریون کا جینا محال ہو گیا، ملتان، ڈیرہ غازی خان اور فیصل آباد میں گرمی سے ستائے شہریوں نے بھرپور احتجاج کیا، واپڈا کے خلاف نعرے بازی کی۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں بجلی کی […]
لاہور (جیوڈیسک) فیروز والا کے مقام پر دریائے راوی میں کشتی الٹ گئی، 4 افراد ڈوب گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فیروز والا میں کالا خطائی روڈ پر دریائے راوی میں ایک کشتی الٹ گئی جس میں 4 افراد سوار تھے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈوبنے والے 2 افراد کو بچا لیا گیا […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز احمد چودھری اور جنرل سیکریٹری ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ 22 اگست کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف پوری طاقت کے ساتھ حصہ لے گی ۔ لاہور میں ضمنی انتخابات کیلئے پارٹی کا پروگرام کے اجرا کے موقع پر اعجاز احمد چودھری کا […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے پانچ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ لاہور وزارت پانی و بجلی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کی پیداوار 12 ہزار میگاواٹ جبکہ طلب 17500 میگاواٹ ہے۔ 322 ارب روپے ادا کرنے کے باوجود پاور پلانٹس کو ایندھن کی قلت کا سامنا کرنا […]
لاہور (جیوڈیسک) میں غربت سے تنگ باپ نے تین بچوں سمیت نہر میں کود کر خود کشی کرلی، بچوں کی لاشیں برآمد، باپ کی تلاش جاری۔ لاہور کی بی آر بی نہر میں باپ نے تین بچوں سمیت چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی۔ تین بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ باپ کی تلاش […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک کے زیادہ تر علاقوں میں آج دن چڑھتے ہی سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کر دیں، محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں حبس اور گرمی کی پیش گوئی کی ہے۔ موسم نے اپنے تیور بدل لیے، سورج چاچو کا پارہ چڑھنے لگا ،شدید حبس اور گرمی نے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے منٹگمری روڈ پر مشکوک افراد نے فائرنگ کر کے نجی کمپنی کے سیکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 45 سالہ محمد رمضان قلعہ گجر سنگھ کے علاقے میں نجی کمپنی میں سیکیورٹی گارڈ تھا۔ روزہ رکھنے کے بعد نماز ِفجر پڑھ کر وہ […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ الحاق پاکستان کے لئے بہایا گیا کشمیری شہداء اکا لہو رائیگاں نہیں جائے گا۔ کشمیریوں کو ان کا بنیادی حق ، حق خودارادیت دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مرکزی سیکرٹریٹ میں کشمیری طلبہ کے ایک وفد […]
لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہا ہے کہ سحری، افطاری اور تروایح میں لوڈ شیڈنگ جاری ہے،بجلی کی غیر اعلانیہ بندش سے روزہ داروں کو عبادت میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ماہ مقدس میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے حکومتی دعوے […]
لاہور (جیوڈیسک) بجلی کی پیداوار پندرہ ہزار میگاواٹ ہو گئی، حکومت نے خوش خبری سنادی، لیکن عوام کو اب بھی پندرہ ہزار شکایات ہیں ،بجلی بن رہی ہے تو جا کہاں رہی ہے؟ خیبرپختونخوا کے وزیراعلی بھی کہتے ہیں لوڈشیڈنگ ختم نہ ہوئی تو عوام کے ساتھ احتجاج کروں گا۔ بجلی کی پیداوار پندرہ ہزار […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی بحران سے نجات کے لیے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے، بجلی چور وں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون کیا جائے۔ لاہورمیں بجلی اورگیس چوری روکنے کیلیے قائم ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ بجلی اور […]
لاہور: وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے، توانائی کے بحران پر قابو پا کر ہی معیشت کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ لاہور میں وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے چیئرمین واپڈا سید راغب عباس شاہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور جب سورج گرمی برسانے لگے تو خواتین ہلکی پھلکی لان زیب تن کرنا ہی پسند کرتی ہیں لیکن روز بروز بڑھتی مہنگائی نے خواتین کی لان کے ملبوسات کی قوتِ خرید کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔ موسمِ گرما میں ہلکے پھلکے اور رنگے برنگے سوتی ملبوسات نہ صرف خواتین کی ضرورت […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے لاہور میوزیم کے آنگن میں قدیم تہذیبوں کی نشانیوں ، قیمتی نوادرات اورتاریخی مجسموں نے پناہ لے رکھی ہے۔قدیم ادوار کی عظمتوں کو سنبھالے یہ میوزیم آج اپنے وجود کو درپے کن کن مسائل سے دوچار ہے۔لاہور کے تاریخی عجائب گھرکا قیام 1865 میں عمل میں آیا۔ قدیم […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں دہلی گیٹ کے قریب کیمیکل گودام میں لگنے والی آگ پر نو گھنٹے بعد مکمل طور پر قابو پا لیا گیا ہے۔ سرکلر روڈ غوثیہ مارکیٹ میں پانچ منزلہ گودام میں رات کے وقت اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پلازہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ڈی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں آج دن چڑھتے ہی سورج نے آنکھیں دکھانا شروع کر دیں، محکمہ موسمیات کے مطابق آج بارش کا امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گرمی کی شدت میں اضافہ ہو گا جبکہ بارش ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ملک کے بیشتر حصوں کی طرح […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے نواحی گاوں سندر سے اغوا ہونے والے دو نوجوانوں کی لاشیں ڈھائی ماہ بعد برآمد کرلی گئیں۔ مغویوں کے دوستوں نے اہلخانہ سے تاوان طلب کیا، انکار پر انہیں قتل کردیا۔ سندر کے علاقے بھائی کوٹ سے ڈھائی ماہ قبل آصف اور صدیق کو اغوا کرلیا گیا۔ سی آئی اے پولیس […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ضمنی انتحابات کے لیے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے آرمی کی خدمات کے لیے مراسلہ الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا۔ لاہور میں ایک قومی اور تین صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے لیے ضمنی الیکشن بائیس اگست کو ہو گا۔ اس حوالے بیلٹ پیپرز کی نگرانی اور بیلٹ پیپرز کو ریٹرننگ افسران تک […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر توانائی شیر علی خان نے کہا ہے کہ عید الفطر کے بعد بجلی بنانے اور بچانے کی مہم کے تحت صوبے کی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی تمام سٹریٹ لائٹس، گھروں اور دفاتر میں استعمال ہونے والے یو پی ایس نیشنل گرڈ سے اتار کے سولر سسٹم پر شفٹ کر دیے […]
لاہور (جیوڈیسک) چار سو قیدیوں کی سزائے موت پر عمل درآمد روکنے کے لیے سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ درخواست گزار بیرسٹر ظفر اللہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی جانیوالی متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ وزارت داخلہ نے چار سو قیدیوں کی سزائے موت […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور اور کراچی سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلو چستان کے متعدد شہر سحری کے اوقات میں تاریکی میں ڈوب گئے، جس سے روزہ داروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ لاہور کراچی سمیت مختلف شہروں میں بجلی کی بندش کے خلاف مظاہرے کیے گئے کراچی کے مختلف علاقے سحری کے وقت ایکسٹرا […]