لاہور اور دیگر علاقوں میں آج سے سی این جی اور صنعتوں کو گیس ملے گی

لاہور اور دیگر علاقوں میں آج سے سی این جی اور صنعتوں کو گیس ملے گی

لاہور (جیوڈیسک) اور دیگر علاقوں میں آج سے اڑتالیس گھنٹے کے لئے سی این جی اور صنعتوں کو گیس فراہمی کا شیڈول دے دیا گیا جبکہ کراچی سمیت سندھ بھرمیں سی این جی کی بندش کا دورانیہ مزید 6 گھنٹے بڑھا دیا گیا ہے۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنزکے جاری کردہ شیڈول کے مطابق لاہور، […]

.....................................................

لاہو : نواز شریف کی رہائشگاہ کے قریب پولیس کا سرچ آپریشن

لاہو : نواز شریف کی رہائشگاہ کے قریب پولیس کا سرچ آپریشن

لاہور (جیوڈیسک) پولیس نے وزیر اعظم نواز شریف کی رہائشگاہ جاتی امرہ کے قریب چار گھنٹے سرچ آپریشن کر کے تیس سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا، گرفتار افراد سے لائٹ مشین گن سمیت جدید اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ لاہور پولیس نے بعض انتہائی مطلوب اشتہاری ملزم کی موجودگی کی اطلاع پر […]

.....................................................

ڈرون حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں : عمران خان

ڈرون حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں : عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ڈرون حملے اقوام متحدہ کے چارٹر سمیت تمام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے حالیہ ڈرون حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت بیان دینے کے بجائے […]

.....................................................

پورے ملک میں دہشت گردی کا خطرہ ہے،لاہور باہر نہیں، آئی جی پنجاب

پورے ملک میں دہشت گردی کا خطرہ ہے،لاہور باہر نہیں، آئی جی پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب خان بیگ کا کہنا ہے کہ پورے ملک میں دہشت گردی کا خطرہ ہے،لاہور ا س سے باہر نہیں، تاہم پولیس الرٹ ہے۔ پولیس ریفارمز میں بھرتیاں زیرِ غور ہیں، تاہم چین آف کمانڈ وہی رہے گا۔ وہ پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ لاہورمیں پاسنگ آوٹ پریڈسے خطاب اور ذرائع سے […]

.....................................................

لاہور: خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق

لاہور: خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے اٹاری میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ گھر میں پانچ بچے موجود تھے کہ اس دوران خستہ حال چھت گر گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر پانچوں بچوں کو فوری طور پر جنرل اسپتال میں منتقل کیا […]

.....................................................

لیسکو، نے لوڈشیڈنگ کے دورانیئے میں اضافہ کردیا

لیسکو، نے لوڈشیڈنگ کے دورانیئے میں اضافہ کردیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور لیسکو حکام نے لوڈشیڈنگ دورانیے میں یکدم اضافہ کر دیا، 10 گھنٹے کی بجائے اب 12 سے 16 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے گھریلو، کمرشل اور صنعتی سرگرمیاں ٹھپ نظر آتی ہیں۔ لیسکو حکام کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے کوٹے میں ایک بار […]

.....................................................

برطانوی وزیراعظم کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات میں مزید اضافہ ہو گا رائوناصرعلی

لاہور : سینئرنائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور رائوناصر علی خاں مئیو، صدرپی پی 159 لاہور صفدرمیئو،سینئروائس چیئرمین میاں محمدمصطفی، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی پی 159 لاہور چودھری آس محمد، محمدرمضان گجر، اعجاز احمدنے کہا ہے کہ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے دورہ پاکستان سے دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات میں مزیداضافہ ہو گا۔ انہوں […]

.....................................................

حج ٹور آپریٹرز کوٹہ کیس: حکومت اور وزارت مذہبی امور سے جواب طلب

حج ٹور آپریٹرز کوٹہ کیس: حکومت اور وزارت مذہبی امور سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے میرٹ پر پرائیوٹ ٹور آپریٹرز کو کوٹہ نہ دینے کیخلاف نو جولائی کو حکومت اور وزارت مذہبی امور سے جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ وزارت مذہبی امور نے من […]

.....................................................

لاہور: ڈھائی ماہ میں 13 خواتین زیادتی کے بعد قتل

لاہور: ڈھائی ماہ میں 13 خواتین زیادتی کے بعد قتل

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ڈھائی ماہ کے دوران 13 خواتین کے زیادتی کے بعد قتل سے شہر میں خو ف کے سائے لہرانے لگے۔ لاہور پولیس کے مطابق دو روز پہلے دھرم پورہ نہر سے خاتون کی لاش ملنے کے بعد شہر میں قتل ہونے والی خواتین کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔ ان خواتین […]

.....................................................

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج، کام بند کردیا

لاہور: ینگ ڈاکٹرز کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج، کام بند کردیا

لاہور(جیوڈیسک) میں ینگ ڈاکٹرز تنخواہیں نہ ملنے پر سراپا احتجاج ہیں۔ ڈاکٹرز نے ھسپتال میں کام بند کردیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ گزشتہ چھ ماہ سے تنخواہیں نہیں مل رہیں۔ لاہور میں شیخ زید ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرز تنخواہوں کی عدم فراہمی پر سراپا احتجاج ہیں۔ ڈاکٹرز نے ھسپتال میں کام بند کردیا۔ اٹہتر […]

.....................................................

پنجاب لائیو سٹاک اور زرعی مصنوعات کا منصوبہ کھٹائی میں

پنجاب لائیو سٹاک اور زرعی مصنوعات کا منصوبہ کھٹائی میں

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں لائیو سٹاک اور زرعی مصنوعات کی بیرونی منڈیوں تک رسائی کے لئے سوا دو ارب روپے کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا۔ پنجاب حکومت نے ڈھائی سال پہلے لائیو سٹاک مصنوعات دودھ، گوشت، چمڑا، سبزی، چاول اور زرعی اجناس برآمد کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ منصوبے کے تحت کسانوں اور برآمد […]

.....................................................

لاہور میں چونگ پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آوٹ تقریب

لاہور میں چونگ پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آوٹ تقریب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں چونگ پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آوٹ تقریب ہوئی جس سے خطاب میں انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب خان بیگ نے کہا کہ پورے ملک میں دہشت گردی کا خطرہ ہے، لاہور اس سے باہر نہیں، تاہم پولیس الرٹ ہے۔ چونگ ٹریننگ کالج میں 50 ویں بیج کے 484 جوانوں کے لوئر […]

.....................................................

پی ٹی آئی نے پنجاب سے ضمنی انتخاب کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

پی ٹی آئی نے پنجاب سے ضمنی انتخاب کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

لاہور (جیوڈیسک) میں پریس کانفرنس کرتے پی ٹی آئی پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری نے ناموں کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ این اے 61 سرگودھا سے نذیر صوبی، این اے 71 میانوالی عائلہ ملک، این اے 83 فیض اللہ کانجوجبکہ این اے 129 لاہور سے چوہدری منشا سندھوتحریک انصاف کے قومی اسمبلی کیلئے امیدوار […]

.....................................................

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کا 60 رمضان بازار لگانے کا اعلان

سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کا 60 رمضان بازار لگانے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ نے رمضان المبارک کے دوران لاہور ڈویژن میں 60 رمضان بازار لگانے کا اعلان کیا ہے، رواں سال رمضان کے مقدس مہینے میں رمضان بازار وں کے حوالے سے ڈپٹی سیکرٹری پرائسز نے کمشنر لاہور ڈویژن کو تفصیلات فراہم کر دیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں 26 ،قصور […]

.....................................................

لاہور: ضمنی انتخابات : کاغذات نامزدگی کی وصولی کا سلسلہ جاری

لاہور: ضمنی انتخابات : کاغذات نامزدگی کی وصولی کا سلسلہ جاری

لاہور (جیوڈیسک) کے ایک قومی اور تین صوبائی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے، تین جولائی سے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا مرحلہ شروع ہو گا۔ ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی جانب سے متعلقہ ریٹرننگ افسروں سے کاغذات نامزدگی وصول کئے گئے۔ ریٹرننگ […]

.....................................................

خسرہ سے مل جل کر ہی نمٹنا ہو گا، شہباز شریف کا ہیلتھ کانفرنس سے خطاب

خسرہ سے مل جل کر ہی نمٹنا ہو گا، شہباز شریف کا ہیلتھ کانفرنس سے خطاب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ خسرہ کی وبا سے پنجاب میں اب تک 181 بچے جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، ہم نے ملکر اس عفریت کا مقابلہ نہ کیا تو کہیں ایسا نہ ہو ہم ہاتھ ملتے رہ جائیں، ہیلتھ ریفارمز کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے […]

.....................................................

ایل ڈی اے پلازہ آتشزدگی، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

ایل ڈی اے پلازہ آتشزدگی، تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

لاہور (جیوڈیسک) کی ضلعی انتظامیہ نے ایل ڈی اے پلازہ کے ساتویں فلور میں دوسری مرتبہ لگنے والی آگ کی تفصیلی تحقیقات کے لیے اعلی سطح کمیٹی تشکیل دینے کی درخواست کر دی۔ یہ درخواست ڈسٹرکٹ کو آرڈینشین آفیسر لاہور، نسیم صادق کی طرف سے وزیر اعلی سیکرٹریٹ کو لکھے جانے والے ایک خط میں […]

.....................................................

توانائی بحران ختم کرنے کا وعدہ پورا کریں گے، شہباز شریف

توانائی بحران ختم کرنے کا وعدہ پورا کریں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کی حکومت توانائی بحران میں کمی لانے کا وعدہ ہرصورت پورا کرے گی۔ وزیر اعلی محمد شہباز شریف سے سولر انرجی کی کمپنی نظام گروپ کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی ۔ ایوان وزیر اعلی میں ہونے والی ملاقات میں صوبائی وزیر […]

.....................................................

کئی علاقوں میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کئی علاقوں میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بالائی خیبر پختونخوا، جنوبی و شمال مشرقی پنجاب، شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیر، پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور […]

.....................................................

لاہور : ڈیوس روڈ پر شادی ہال کے قریب ، ناکارہ مارٹر گولہ برآمد

لاہور : ڈیوس روڈ پر شادی ہال کے قریب ، ناکارہ مارٹر گولہ برآمد

لاہور (جیوڈیسک) لاہورکے علاقے ڈیوس روڈ پر شادی ہال کے قریب سے ناکارہ مارٹر گولہ برآمد ہوا ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مارٹر قبضے میں لے لیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی مطابق مارٹر گولہ دیسی ساخت کا تھا۔ اسے 81 ایم ایم مارٹر گولہ کہا جاتا ہے۔ اس کی رینج ایک سے ڈیڑھ ہزار میٹر […]

.....................................................

پنجاب میں گیس، بجلی چوری روکنے کیلیے اینٹی تھیفٹ اسکواڈ تشکیل

پنجاب میں گیس، بجلی چوری روکنے کیلیے اینٹی تھیفٹ اسکواڈ تشکیل

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف اضلاع میں گیس بجلی اور پانی چوری روکنے کے لئے صوبائی سطح پر اینٹی تھیفٹ اسکواڈ تشکیل دیدیا گیا، صوبائی سیکریٹری عرفان علی اسکواڈ کے چیئرمین، متعلقہ محکموں کے سربراہ کوارڈینٹرز ہونگے۔ پنجاب کے لیے اینٹی تھیفٹ اسکواڈ کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا، پہلے تین ماہ فیکٹریوں، کارخانوں […]

.....................................................

پنجاب : ماورائے عدالت ہلاکتوں میں اضافہ، ق لیگ کی تحاریک التوا

پنجاب : ماورائے عدالت ہلاکتوں میں اضافہ، ق لیگ کی تحاریک التوا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ق لیگ پنجاب کے اراکین صوبائی اسمبلی نے پنجاب میں بڑھتے ہوئے پولیس مقابلوں اور زیر حراست ہلاکتوں میں اضافہ کے واقعات پر پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں 3 تحاریک التوا اور ایک توجہ دلاو نوٹس جمع کروا دیا ہے۔ ق لیگ کے اراکین اسمبلی نے کہا کہ ماورائے عدالت ہلاکتیں انسانی حقوق […]

.....................................................

لاہور : کوئٹہ اور پشاور میں دہشت گردی، مجلس وحدت مسلمین کا احتجاج

لاہور : کوئٹہ اور پشاور میں دہشت گردی، مجلس وحدت مسلمین کا احتجاج

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر کی طرح مجلس وحدت مسلمین نے سانحہ کوئٹہ اور پشاور میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے خلاف لاہور میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا۔ لاہور پریس کلب کے سامنے مجلس وحدت مسلمین کے کارکنوں نے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے نعرے بازی کی۔ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے جنرل سیکریٹری علامہ […]

.....................................................

لاہور : ن لیگ کے رہنما قیصر امین کے خلاف گیس چوری کا مقدمہ

لاہور : ن لیگ کے رہنما قیصر امین کے خلاف گیس چوری کا مقدمہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور سوئی گیس لاہور ریجن کی رپورٹ پر مسلم لیگ ن کے رہنما قیصر امین بٹ کے خلاف گیس چوری کا مقدمہ درج کر لیا گیا ،جبکہ قیصر امین بٹ کا کہنا ہے کہ فیکٹری کرایے پر دے رکھی ہے، گیس چوری سے ان کا کوئی تعلق نہیں ۔سوئی گیس لاہور ریجن اور […]

.....................................................