پاکستان کے محمد راشد کا ماشل آرٹس میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے کا اعزاز

پاکستان کے محمد راشد کا ماشل آرٹس میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے کا اعزاز

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے محمد راشد نے 50 عالمی ریکارڈز کا سنگ میل عبور کر لیا۔ محمد راشد دنیا میں ماشل آرٹس میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈ بنانے والے کھلاڑی بن گئے اور گنیز ریکارڈ میں مزید 3 عالمی ریکارڈز کے ساتھ ان کے اعزازات کی تعداد 51 ہوگئی جبکہ ان کی […]

.....................................................

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تیز، ایک دن میں ریکارڈ 4 ہزار 896 مریض

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تیز، ایک دن میں ریکارڈ 4 ہزار 896 مریض

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 89 ہزار 249 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 68 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد ایک ہزار 838 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے […]

.....................................................

سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کو ایف آئی اے نے طلب کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کو ایف آئی اے نے 5 جون کو طلب کر لیا۔ سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف پروپیگنڈا کرنے اور غلط الزامات لگانے پر سابق معروف فاسٹ بولر شعیب اختر کو ایف آئی اے سابئیر کرائم ونگ نے 5 جون کو طلب کر لیا۔ شعیب […]

.....................................................

عدالت نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا

عدالت نے نیب کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں شہباز شریف کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس طارق عباسی اور جسٹس فاروق حیدر پر مشتمل 2 رکنی بنچع نے کی۔ شہباز شریف کی طرف سے اعظم […]

.....................................................

لاہور پولیس نے رانا ثناء اللہ کی گاڑی تلاشی کیلئے روک لی

لاہور پولیس نے رانا ثناء اللہ کی گاڑی تلاشی کیلئے روک لی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور پولیس نے مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کی گاڑی کو تلاشی کے لیے روک لیا۔ رانا ثناء اللہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے لیے جا رہے تھے کہ لاہور پولیس نے ریگل چوک پر ان کی گاڑی کو روک […]

.....................................................

گرفتاری کے لیے نیب کے چھاپے، شہباز شریف روپوش

گرفتاری کے لیے نیب کے چھاپے، شہباز شریف روپوش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں قومی احتساب بیورو کی طرف سے میاں شہباز شریف کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ وہ ماڈل ٹاؤن میں اپنے گھر پر موجود نہیں ملے اور ابھی تک کسی کو یہ نہیں پتا کہ پاکستان کے قائد حزب اختلاف اس وقت کہاں ہیں؟ منگل کے روز […]

.....................................................

پاک بھارت مقابلے عالمی کرکٹ کیلیے ناگزیر قرار

پاک بھارت مقابلے عالمی کرکٹ کیلیے ناگزیر قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وقاریونس نے پاک بھارت مقابلوں کو عالمی کرکٹ کیلیے ناگزیر قرار دے دیا۔ ایک سوشل میڈیا انٹرویو میں سابق پیسر وقار یونس نے کہا کہ پاک بھارت مقابلے دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنتے ہیں، اگر دونوں ملکوں کے شائقین سے پوچھا جائے تو ان میں سے 95 فیصد کہیں […]

.....................................................

ملک میں پیڑولیم مصنوعات کے تسلی بخش ذخائر موجود ہیں، پی ایس او

ملک میں پیڑولیم مصنوعات کے تسلی بخش ذخائر موجود ہیں، پی ایس او

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی (پی ایس او) کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ایندھن کی ضروریات پوری کرنے کے لیے وافر مقدار موجود ہے اور تمام پیٹرولیم مصنوعات کے تسلی بخش ذخائر دست یاب ہیں۔ بیان کے مطابق پاکستان بھر میں تمام پی ایس او فیول اسٹیشنز پر […]

.....................................................

ٹڈی دل حملوں سے نمٹنے کیلئے حکومت الرٹ ہے، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پنجاب

ٹڈی دل حملوں سے نمٹنے کیلئے حکومت الرٹ ہے، ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پنجاب

لاہور (پ ر) پی ٹی آئی پنجاب کی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مس لبنی ملک نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی سیاست کا شیرازہ بکھر چکا ہے ان کی سیاسی بقاء صرف اور صرف ملک و قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس کرنے اور آئندہ کرپشن سے تائب ہونے میں ہے جبکہ ٹڈ ی دل […]

.....................................................

ٹائیگر فورس سے شورو غل کرا کے ذریعے ٹڈی دل بھگانے کا کام لیا جائے۔ سراج الحق

ٹائیگر فورس سے شورو غل کرا کے ذریعے ٹڈی دل بھگانے کا کام لیا جائے۔ سراج الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ ٹائیگر فورس کچھ نہیں کر سکتی تو ٹڈی دل کو بھگانے کے لیے شور و واویلا کرانے کا کام لے لیں۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ تمام ادارے ناکام ہو چکے ہیں، حکومتی پالیسیوں […]

.....................................................

کورونا وائرس کرکٹ کے رنگ پھیکے کردے گا: وقار یونس

کورونا وائرس کرکٹ کے رنگ پھیکے کردے گا: وقار یونس

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کو بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کرکٹ کے رنگ پھیکے کر دے گا اور کھلاڑیوں کو اب نئی روایات و قوانین کا عادی ہونا پڑے گا۔ نمائندہ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے […]

.....................................................

اداکارہ روبینہ اشرف اور سکینہ سموں بھی کورونا وائرس کا شکار

اداکارہ روبینہ اشرف اور سکینہ سموں بھی کورونا وائرس کا شکار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی وی کی دو سینئر اداکارائیں روبینہ اشرف اور سکینہ سموں بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔ ٹی وی کی دو سینئر آرٹسٹ اور ڈائریکٹر روبینہ اشرف اور سکینہ سموں بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں جس کے بعد دونوں آئسولیشن میں چلی گئی ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں […]

.....................................................

ریلوے نے مزید 10 مسافر ٹرینیں بحال کر دیں

ریلوے نے مزید 10 مسافر ٹرینیں بحال کر دیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ریلوے نے مزید 10 مسافر ٹرینیں بحال کر دیں۔ وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ مزید 10 مسافر ٹرینیں بحال کرنے سے 142 مسافر ٹرینوں میں سے 40 چل پڑی ہیں۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ ٹرینوں میں تمام حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں، اسٹیشن کی حدود میں […]

.....................................................

عمر اکمل کی آخری ’’لائف لائن‘‘ کا جلد فیصلہ

عمر اکمل کی آخری ’’لائف لائن‘‘ کا جلد فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عمر اکمل کی آخری ’’لائف لائن‘‘ کا جلد فیصلہ ہوگا،3 سالہ پابندی کے خلاف اپیل کو سپریم کورٹ کے سابق جج سنیں گے،جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کا تقرر کردیا گیا، سماعت کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 5 کے آغاز سے […]

.....................................................

فریال محمود اور دانیال راحیل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

فریال محمود اور دانیال راحیل شادی کے بندھن میں بندھ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مختلف ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی فنکارہ فریال محمود دانیال راحیل کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ فریال محمود بھی ان فنکاروں میں شامل ہوگئی ہیں جنہوں نے قرنطینہ میں شادی کی۔ اداکارہ فریال محمود دانیال راحیل کے ساتھ شادی کے بندھن […]

.....................................................

ماہرہ اور مہوش حیات نے عظمیٰ خان کے حق میں آواز بلند کر دی

ماہرہ اور مہوش حیات نے عظمیٰ خان کے حق میں آواز بلند کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ ہانیہ عامر کے بعد مہوش حیات اور ماہرہ خان بھی اداکارہ عظمیٰ خان کے حق میں اٹھ کھڑی ہوئیں۔ پاکستانی ماڈل و اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان پرتشدد کے معاملے نے پورے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ جب کہ فنکار برادری بھی عظمیٰ […]

.....................................................

ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی کے لیے آن لائن سسٹم متعارف

ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی کے لیے آن لائن سسٹم متعارف

لاہور / اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایف بی آر نے انکم ٹیکس ری فنڈ کی ادائیگی کیلیے باسہولت نظام قائم کر دیا ہے۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن کی ادائیگی کیلیے ایف بی آر نے آن لائن ادائیگی کاسہل نظام بنایا ہے ۔ٹیکس گزار وں کو اپنے آئرس پروفائل پرآئی […]

.....................................................

سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی، یونس خان

سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی، یونس خان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی، میں نے ملک کے لیے صلاحیتوں کے مطابق 100 فیصد کارکردگی نہ دکھانے والے کرکٹرز کی ایک گروپ کی نشاندہی کردی تھی۔ خلیجی اخبار گلف نیوز کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کبھی […]

.....................................................

طیارہ حادثہ؛ تحقیقاتی ٹیم نے جہاز کے کپتان کا ریکارڈ طلب کر لیا

طیارہ حادثہ؛ تحقیقاتی ٹیم نے جہاز کے کپتان کا ریکارڈ طلب کر لیا

کراچی / لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات پر مامور ائرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن بورڈ نے قومی ائرلائن کے چیف پائلٹ سیفٹی سے جہاز کے کپتان سجاد گل کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 4رکنی تحقیقاتی ٹیم حادثے کی وجوہات کا پتا لگانے کے لیے مختلف زاویوں […]

.....................................................

ساؤتھ ایشین گیمز میں شرکت کرنے والے 3 پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گئے

ساؤتھ ایشین گیمز میں شرکت کرنے والے 3 پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ساؤتھ ایشین گیمز میں شرکت کرنے والے 3 پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق ہوئی ہے اور قواعد و ضوابط کے مطابق کارروائی کے بعد پاکستان کو 2 گولڈ سمیت پانچ میڈلز سے محروم ہونا پڑ سکتا ہے۔ ‏صدر پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن میجر جنرل ریٹائرڈ اکرم ساہی ‏نے […]

.....................................................

ثقلین کو پلیئرز ڈیولپمنٹ کی ذمہ داری سونپنے کا امکان

ثقلین کو پلیئرز ڈیولپمنٹ کی ذمہ داری سونپنے کا امکان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انٹرنیشنل پلیئرز ڈیولپمنٹ کی ذمہ داری ثقلین مشتاق کو سونپنے کا امکان بڑھ گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق اسپنر نئے ہائی پرفارمنس سسٹم کا حصہ بنیں گے،انھوں نے انٹرویو بھی دے دیا ہے، سلیکشن کمیٹی کا کوارڈینیٹر محمد اکرم کو مقرر کیے جانے کی بازگشت سنائی دینے لگی۔ تفصیلات […]

.....................................................

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان اگلے ہفتے ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کرنے کا باضابطہ اعلان اگلے ہفتے ہوگا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو ملتوی کرنے کی تیاریاں مکمل ہیں جس کا باضابط اعلان اگلے ہفتے کر دیا جائے گا۔ میگا ایونٹ رواں سال ستمبر اکتوبر میں شیڈول ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے میزبان ملک آسٹریلیا کی حکومت نے ستمبر کے وسط تک سرحدیں بند رکھنے کا اعلان کر رکھا […]

.....................................................

چینی بحران کی رپورٹ: اپوزیشن لیڈر کا وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

چینی بحران کی رپورٹ: اپوزیشن لیڈر کا وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ چینی بحران میں عمران خان کو ذمہ دارنہ ٹھہراکر رپورٹ میں سیاہ کوسفیدثابت کرنےکی کوشش کی گئی، عمران خان نے پہلےقومی خزانہ […]

.....................................................

لاہور: جنرل اسپتال کے آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر

لاہور: جنرل اسپتال کے آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے جنرل اسپتال میں آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر ہو گئے جس کے بعد ایم ایس جنرل اسپتال نے ابتدائی طور پر آرتھوپیڈک وارڈ کو تین روز کے لیے بند کر دیا۔ لاہور کے جنرل اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق آرتھوپیڈک وارڈ کے 18 ڈاکٹروں کے کورونا […]

.....................................................