لاہور (جیوڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش،گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مون سون بارشوں سے گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔ پنجاب سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔ کئی شہروں میں بارش سے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہورمیں آدھے گھنٹے کے دوران 2 مبینہ پولیس مقابلوں میں 3 ملزمان ہلاک کر دیئے گئے۔پہلا پولیس مقابلہ ڈیفنس بی کے ایچ بلاک میں ہوا جہاں پولیس نے ڈکیتی کے بعد فرار ہونے والے ملزمان کا تعاقب کیا۔ پولیس نے جوابی فائرنگ میں ایک ڈکیت کوہلاک کرنے کا دعوی کیاہے جبکہ اس کے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت گیس چوروں کے خلاف متحرک ہو گئی۔ لاہور میں سابق رکن پنجاب اسمبلی کی ڈائنگ فیکٹری پر چھاپہ مار کر چھ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ توانائی اور گیس بحران کا سامنے کرنے والی مسلم لیگ ن کی حکومت نے گیس چوروں کے خلاف کریک ڈان شروع کر […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے 19 ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو عہدوں سے برطرف کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن سے پہلے نگران پنجاب حکومت نے عابد رضا نقوی سمیت انیس وکلا کو ایڈیشنل اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدوں پر تعینات کیا تھا۔ لیکن نئی حکومت کے قیام کے بعد […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیرِ قانون رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ موبائل فون ضرورت تو ہے مگر رات بھر باتیں کرنا ضرورت نہیں، نئے ٹیکس لگانے کے حوالے سے حکومت کے خلاف پراپیگنڈا کیا جا رہا ہے، آئی ایم ایف سے قرضہ نہیں لینا اور پاوں پر کھڑا ہونا ہے تو کچھ نہ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اعلی محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سابق وفاقی حکمرانوں نے 5 برس ملک وقوم کے ساتھ سنگین جرم کیا، مسلم لیگ ن وقت ضائع کئے بغیر توانائی سیکٹر میں آگے بڑھے گی اورکوڑا کرکٹ سے بجلی پیدا کرنے کے حوالے سے ترک کمپنیوں سے بات چیت کو جلد […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اشتر اوصاف کی گاڑی پر ڈاکووں نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے مطابق گارڈن ٹاون کے علاقے میں ڈاکو ایک خاتون کولوٹ رہے تھے اس دوران اشتراوصاف کے پولیس گارڈز نے انہیں روکنے کی کوشش کی تو ڈاکووں نے فائرنگ کر دی۔ ڈی آئی جی آپریشنزرائے طاہر کے […]
لاہور(جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نو جولائی کی شام کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا امکان بہت کم ہے،دس جولائی کو چاند نظر آ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند آٹھ جولائی کو دن بارہ بجکر چودہ منٹ پر پیدا ہو گا۔ اس لیے […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی بحران سے زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوا ہے،حکومت لوڈ شیڈنگ میں کمی کیلئے جنگی بنیادوں پر کام کر رہی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت ایوان وزیراعلی میں اعلی سطحی اجلاس ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی کا […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ مزید دو سے تین روز جاری رہے گا جبکہ دیگر علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔ جام پور میں بارش کے باعث دیواریں گرنے سے خاتون جاں بحق اور4 افراد زخمی ہو گئے۔ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال کا کہنا ہے کہ قومیں اور معاشرے سڑکوں و ڈیموں سے نہیں، سماجی رویوں سے بنتے ہیں۔ لاہور میں میر خلیل الرحمن میموریل سوسائٹی کے سیمینار میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ احسن اقبال نے کہا کہ اگرچہ ملکی خزانہ ہے مگر نیت کا […]
لاہور (جیوڈیسک) حکومت تبدیل ہوتے ہی نیب کی ترجیحات بھی بدل گئیں نیب پنجاب مقرر مدت میں میٹرو بس منصوبے کی تحقیقات مکمل نہیں کر سکا۔ لاہور نیب پنجاب نے پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں میڑو بس منصوبے کی تحقیقات کے لیے پنجاب حکومت سے تمام دستاویزات اور کنٹریکٹس گیارہ مارچ دو ہزار تیرہ […]
لاہور (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی پنجاب خان بیگ کو ترقی دے کر آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا۔ لاہور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق پولیس گروپ گریڈ اکیس کے ایڈیشنل آئی جی پنجاب خان بیگ کو ترقی دے کر آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے۔ خان بیگ کو نگران دور […]
لاہور : بابا ئے لیبرونگ ایم لطیف الرحمن پیرزادہ، سینئرنائب صدرمسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجر رہنماء رائوناصر علی خان میئو،میڈیا سیکرٹری لاہور امتیازعلی شاکرنے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی پہلی ترجیح عوام کو بجلی کی فراہمی ہے، لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں 82 ارب کا ضمنی بجٹ منظوری کے لئے پیش کر دیا گیا. اپوزیشن نے ضمنی بجٹ کو عوام سے زیادتی قرار دیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس 55 منٹ کی تاخیر سے سپیکر رانا اقبال کی زیرصدارت شروع ہوا۔ حکومت کی جانب سے 82 ارب بیس کروڑ تہتر لاکھ 34 […]
لاہور (جیوڈیسک) آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی، وسطی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ جنوبی پنجاب، زیریں خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ بالائی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں کا حالیہ سلسلہ مزید دو سے تین روز […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سے پانچ سالوں میں لوٹ مار کا پورا پورا حساب لیا جائے گا، آموں کے تحفے کے بدلے میں کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، جنرل مشرف کے خلاف جو فیصلہ آئے گا حکومت تسلیم کرے گی۔ پنجاب اسمبلی کے باہر ذرایع […]
لاہور (جیوڈیسک) توانائی بحران کے خاتمہ کے لئے وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے سرمایہ کار کمپنیوں کے دو غیر ملکی وفود سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقعہ پر وزیراعلی محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام نے مسلم لیگ نواز کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا مینڈیٹ دیا ہے،انشا اللہ عوام کی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے خسرے سے بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رکنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ محکمہ صحت اور پنجاب حکومت کو عملی اقدامات سے متعلق دس جولائی کو تحریر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف کیس کی سماعت گیارہ جولائی تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ حکومت بجلی کی لوڈشیڈنگ پر قابو پانے میں ناکام نظر آرہی […]
لاہور (جیوڈیسک) میں نماز جمعہ کے موقع پر سیکورٹی ہائی الرٹ رہے گی جبکہ شہر کی اہم شاہراہوں پر ناکہ بندی بھی کی گئی ہے۔لاہور سی سی پی او لاہور چودھری شفیق نے بتایا کہ ملک میں ہونے والی دہشت گردی کے تناظر میں شہر کی سیکورٹی پہلے ہی ہائی الرٹ رکھی گئی ہے لیکن […]
لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر غلام سرور کی جعلی ڈگری کے مقدمہ میں عبوری ضمانت میں پانچ جولائی تک توسیع کر دی۔ لاہور پر اسکیوٹر جنرل پنجاب صداقت علی خان نے عدالت کو بتایا کہ غلام سرور کی بی اے کی ڈگری جعلی ہے اور تفتیش میں ثابت ہو چکا ہے لہذا […]
لاہور (جیوڈیسک) لوڈشیڈنگ عام شہریوں اور کاروباری طبقے کیلئے وبال جان بن چکی ہے۔ کو ئی چھوٹا یا بڑا کاروبار ایسا نہیں جو لوڈشیڈنگ کی زد میں نہ ہو۔ دکان دار اورصنعت کار دونوں پریشان ہیں اورسنجیدگی سے تالہ بندی کا سوچ رہے ہیں۔ لوڈشیڈنگ سے یوں تو ہر طبقہ بری طرح متاثر ہے لیکن […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے وفاق کو گندم ایکسپورٹ کرنے پر پابندی عائد کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کا وفاق سے اعلی سطح پر رابطہ ہوا ہے جس میں پنجاب حکومت نے گندم کی صورت حال پر وفاق کو اعتماد میں لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کے ذمہ […]