وزیراعظم کی زیرصدارت پولیس نظام میں اصلاحات سے متعلق اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت پولیس نظام میں اصلاحات سے متعلق اجلاس

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت پولیس نظام میں اصلاحات سے متعلق اجلاس ہوا ،پنجاب میں امن امان کی صورتحال، تھانہ کلچر اور رشوت ستانی کے خاتمے پر غور کیا گیا، وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف ،آئی جی پنجاب، آئی جی موٹر ویز، سیکریٹری داخلہ اورچیف سیکرٹری نے شرکت کی۔ […]

.....................................................

پنجاب پولیس میں اصلاحات پر نواز شریف کو بریفنگ

پنجاب پولیس میں اصلاحات پر نواز شریف کو بریفنگ

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نوازشریف کو پنجاب میں پولیس اصلاحات کے حوالے سے بریفنگ دی گئی،اجلاس میں ریٹائرڈ اور حاضر سروس پولیس افسران، دانشوروں اور بیورکریٹس سے بھی پولیس اصلاحات بارے مشاورت پر غور کیا گیا۔ ماڈل ٹاون لاہور میں مسلم لیگ نواز کے مرکزی سیکرٹریٹ میں صوبہ میں پولیس اصلاحات کے حوالے سے […]

.....................................................

پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کی حج درخواستیں وصول کیے جانے کا اقدام چیلنج

پرائیویٹ ٹور آپریٹرز کی حج درخواستیں وصول کیے جانے کا اقدام چیلنج

لاہور (جیوڈیسک) پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کی جانب سے تاریخ ختم ہونے کے باوجود عازمین حج سے درخواستیں وصول کرنے کے اقدام کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا۔ عازمین حج کی جانب سے درخواستیں جمع […]

.....................................................

گرمی کی شدت میں اضافہ، 12 سے 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

گرمی کی شدت میں اضافہ، 12 سے 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ

لاہور (جیوڈیسک) گرمی کی شدت میں اضافے اور بجلی کی طلب بڑھنے سے ملک میں بجلی کا شارٹ فال چار ہزار دو پچاس میگا واٹ ہو گیا، شہروں میں ہر ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ، دیہی علاقوں میں اٹھارہ گھنٹوں تک لوڈ شیڈنگ جاری۔ وزارت پانی و بجلی کے حکام کا کہنا ہے کہ میں […]

.....................................................

صوبے میں سرمایہ کاری کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہے ہیں، شہباز شریف

صوبے میں سرمایہ کاری کیلئے ٹھوس اقدامات کر رہے ہیں، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ لاہور میں مختلف کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز نے وزیراعلی سے ملاقات کی جس میں سرمایہ کاری کے فروغ، معاشی استحکام، توانائی کے بحران کے خاتمے کیلئے تجاویز پر غور کیا گیا۔ صوبے […]

.....................................................

خسرے سے مزید دو بچے دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد 174 ہو گئی

خسرے سے مزید دو بچے دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد 174 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) خسرے سے اموات کا سلسلہ نہ تھم سکا چوبیس گھنٹہ میں دو اور ننھے پھول مرجھا گئے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق قصور میں گیارہ ماہ کے عمران اور ٹوبہ ٹیک سنگھ کی چار سالہ ہنزلہ کو خسرے کے باعث ہسپتال لایا گیا جہاں انہیں علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی گئیں تاہم وہ […]

.....................................................

شہباز شریف نے توانائی بحران کے خاتمہ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

شہباز شریف نے توانائی بحران کے خاتمہ، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے توانائی بحران کے خاتمہ اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے مختلف کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو افسران اور سرکاری حکام کینمائندوں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ،ان کاکہناہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کو فروغ دے کر ہی ملکی معیشت کومضبوط بنایا جاسکتا ہے۔ لاہور میں […]

.....................................................

آئی ایم ایف کے وفد کی وزیر خزانہ پنجاب سے ملاقات

آئی ایم ایف کے وفد کی وزیر خزانہ پنجاب سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے نے حکومت پنجاب کو توانائی، تعلیم، صحت اور دیگر سماجی شعبوں میں تعاون کی یقین دہانی کرا دی، عالمی مالیاتی ادارے کے وفد نے ایوان وزیراعلی لاہور میں وزیر خزانہ پنجاب مجتبی شجاع الرحمان سے ملاقات کی، اس موقع پر مجتبی شجاع نے کہا کہ آئی ایم ایف توانائی کے […]

.....................................................

لاہور کے ضلعی سرکاری دفاتر میں ہفتے کی چھٹی ختم

لاہور کے ضلعی سرکاری دفاتر میں ہفتے کی چھٹی ختم

لاہور (جیوڈیسک) ڈی سی او لاہور نے ضلعی سرکاری دفاترمیں ہفتے کی چھٹی ختم کرنے کا اعلان کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ غیر حاضر ملازمین کے خلاف ضابطے کی کارروائی کی جائے گی۔ ڈی سی او لاہور نسیم صادق کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں ضلعی سرکاری دفاتر کے سربراہوں کو حکم […]

.....................................................

آئی ایم ایف پاکستان میں پنجے گاڑنے کیلئے چکر لگا رہا ہے، شہباز شریف

آئی ایم ایف پاکستان میں پنجے گاڑنے کیلئے چکر لگا رہا ہے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قرض کی زندگی ذلت کے سوا کچھ نہیں آئی، ایم ایف پنجے گاڑنے کیلئے چکر لگا رہا ہے، سیاسی آزادی کے بغیر معاشی آزادی نہیں مل سکتی۔ لاہور کے ہوٹل میں صادقین کے علامہ اقبال پر فن پاروں کی تقریب سے خطاب میں […]

.....................................................

لاہور : گیسٹرو کے باعث 2 بچے جاں بحق

لاہور : گیسٹرو کے باعث 2 بچے جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) کے ہسپتالوں میں گیسٹرو کے باعث دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ مختلف اسپتالوں میں گیسٹرو کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ لاہور جناح ہسپتال لاہور میں تین سالہ عدنان اور میو ہسپتال میں ڈیڑھ سالہ عدنان الرحمان گیسٹرو کے مرض کے باعث جاں بحق ہو گئے۔ گرمی کی شدت کے […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے مشکل ترین ملکی حالات کے باوجود بہترین عوامی بجٹ پیش کیا ہے، رائوناصرعلی

لاہور: سینئرنائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجر رہنماء رائوناصر علی خان میئو، جنرل سیکرٹری لاہور رانا شہباز احمد خاں اور میڈیا سیکرٹری امتیاز علی شاکرنے گزشتہ روز uc 146 لیبرونگ کے نو منتخب عہدران میں تقسیم اسناد کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے اقتدار میں […]

.....................................................

لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے دن رات کام کیا جائے، شہبازشریف

لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے دن رات کام کیا جائے، شہبازشریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے دن رات کام کیا جائے، انہیں صرف نتائج چاہئیں۔ ماڈل ٹاون لاہورمیں ہونے والے اجلاس میں وزیراعلی شہبازشریف نے ہدایت کی کہ بھارتی ریاست ہریانہ میں لگائے گئے سول رنظام کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کی جائے۔ […]

.....................................................

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 2 سو میگاواٹ کے لگ بھگ برقرار

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 2 سو میگاواٹ کے لگ بھگ برقرار

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5ہزار 2سو میگاواٹ کے لگ بھگ برقرار ہے، لاہور میں گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی معطلی کا دورانیہ 10 سے 12 گھنٹے اور صنعتوں کیلئے 10 گھنٹے ہے۔ این ٹی ڈی سی حکام کے مطابق بجلی کی پیداوار 12ہزار ایک سو میگاواٹ جبکہ طلب 17 ہزار […]

.....................................................

پنجاب حکومت دانش سکول کی بجائے سرکاری تعلیمی اداروں کی حالت زار کو بہتر بنائے:مدثر احمد شاہ

لاہور ( 21-06-12) ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لاہور مدثر احمد شاہ نے کہا ہے کہ پنجاب کے بجٹ میں گنتی کے چند دانش سکولوں کے لئے تو ریلیف رکھا گیا ہے مگر اس کے بر عکس پسماندہ ترین علاقوں کے بوسیدہ حال سرکاری سکولوں کی حالت زار کو بہتر بنانے کے لئے کوئی پلاننگ نظر […]

.....................................................

خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، پنجاب میں تین پھول مرجھا گئے

خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، پنجاب میں تین پھول مرجھا گئے

لاہور (جیوڈیسک) خسرے سے ہلاکتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا،پنجاب میں مزید تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق بہاولپور میں چار سالہ فرحان،چنیوٹ کے دس ماہ کے حذیفہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سات ماہ کے سہیل کو چند روز قبل خسرے کے باعث ہسپتال لایا گیا۔ جہاں انہیں علاج معالجہ […]

.....................................................

لاہور : گندم کی قیمت میں اضافہ، 20 کلو آٹے کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ

لاہور : گندم کی قیمت میں اضافہ، 20 کلو آٹے کی قیمت میں 10 روپے کا اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) فلور ملز مالکان نے مارکیٹ میں گندم کی قیمت بڑھنے پر 20 کلو آٹے کے تھیلیپر 10 روپے بڑھا دیا ہے نئی قیمت فوری لا گو ہو گی ۔ سابق چیئرمین پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں گندم کی فی من قیمت 1300 روپے کی بلندترین […]

.....................................................

توانائی منصوبوں کی تکمیل میں کوتاہی برداشت نہیں ہو گی : شہباز شریف

توانائی منصوبوں کی تکمیل میں کوتاہی برداشت نہیں ہو گی : شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ توانائی منصوبوں کی تکمیل میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ لوڈشیڈنگ جائزہ اجلاس سے خطاب میں انہوں نے ہدایت کی کہ بھارت میں لگائے گئے سولر نظام کا جائزہ لیکر رپورٹ پیش کی جائے۔ توانائی بحران نے زندگی کے ہر شعبہ کو […]

.....................................................

حالیہ بجٹ متوسط طبقے کو بھی غریب بنا دے گا، پرویز الہی

حالیہ بجٹ متوسط طبقے کو بھی غریب بنا دے گا، پرویز الہی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الہی کا کہنا ہے کہ حالیہ بجٹ متوسط طبقے کو بھی غریب بنا دئے گا اورسفید پوشوں کے ہاتھ میں بھی کشکول ہو گا۔ لاہورسے جاری بیان میں چودھری پرویز الہی نے کہا کہ کتابوں اورکاپیوں پر ٹیکس لگانا تعلیم دشمنی کے مترادف ہے۔ بجٹ […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی آج سے بجٹ پر بحث کا آغاز کرے گی

پنجاب اسمبلی آج سے بجٹ پر بحث کا آغاز کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی آج سے بجٹ پر بحث کا آغاز کرے گی، چھبیس جون کو بجٹ پاس کیا جائے گا۔ پنجاب اسمبلی میں آج اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید بجٹ پر بحث کا آغاز کریں گے جس کے بعد حکومت اور اپوزیشن کے ارکان اپنی تجاویز دیں گے۔ سپیکر رانا محمد اقبال نے حکومت […]

.....................................................

شہباز شریف کا نندی پور پاور پراجیکٹ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

شہباز شریف کا نندی پور پاور پراجیکٹ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کئی سالوں سے تعطل کا شکار نندی پور پاور پراجیکٹ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ گڈ گورننس سے توانائی بحران کا حل نکالیں گے۔ لاہور میں سی ای او سمٹ ایشیا 2013 سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی شہباز شریف […]

.....................................................

شفاف انتخاب کرا کے مطمئن ہوں : چیف الیکشن کمشنر

شفاف انتخاب کرا کے مطمئن ہوں : چیف الیکشن کمشنر

لاہور (جیوڈیسک) چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ وہ کم وقت میں شفاف انتخاب کرا کر مطمئن ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ملاقات ہوئی جس میں الیکشن کے دوران عدلیہ کے کردار پر گفتگو کی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر نے لاہور ہائی کورٹ بار کے صدر […]

.....................................................

پیپلز یونٹی کا احتجاج، پی آئی اے پروزاوں کا شیڈول متاثر

پیپلز یونٹی کا احتجاج، پی آئی اے پروزاوں کا شیڈول متاثر

لاہور (جیوڈیسک) ایئر لیگ کے کارکنوں نے پیپلز یونٹی کے احتجاج کے بعد ان کے لاہور بکنگ آفس میں تعینات مینجر کی معطلی پر ریجنل آفس لاہور کے دفاتر میں تالا بندی کر دی۔ لاہور پی آئی اے میں مسلم لیگ (ن) کی ذیلی تنظیم ایئر لیگ اور پیپلز یونٹی میں دو روز جاری محاذ […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی آج سے بجٹ پر بحث کا آغاز کرے گی

پنجاب اسمبلی آج سے بجٹ پر بحث کا آغاز کرے گی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی آج سے بجٹ پر بحث کا آغاز کرے گی، چھبیس جون کو بجٹ پاس کیا جائے گا۔ لاہور پنجاب اسمبلی میں آج اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید بجٹ پر بحث کا آغاز کریں گے جس کے بعد حکومت اور اپوزیشن کے ارکان اپنی تجاویز دیں گے۔ سپیکر رانا محمد اقبال نے […]

.....................................................