لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملک کے مختلف حصوں میں موسم ابرآلود اورکہیں گرم ہے۔ پنجاب کے کچھ شہروں میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ چیچہ وطنی میں بارش سے کچے مکان کے چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ پنجاب میں بارشوں سے گرمی کا زور کم ہو گیا ہے۔ چیچہ وطنی، ساہیوال، بورے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کماہاں روڈ پر مکان کی چھت گرنے سے 7 ملبے تلے دب گئے۔ ریسیکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو نکال لیا گیا ہے تاہم ریسکیو ذرائع کے مطابق مکان کی چھت تلے دبے افراد میں سے 3 ہلاک ہو گئے ہیں۔
لاہور (جیوڈیسک) میں رات گئے سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، اس وقت بھی شہر کے مختلف حصوں میں تیز بارش ہو رہی ہے۔ کماہاں روڈ پر مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد ہلاک 4 زخمی ہو گئے۔ لاہور میں توباران رحمت کی دعائیں ایسے قبول ہوئیں کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران ملک بھر میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ جمعے کی رات پنجاب میں موسم نے پھر کروٹ بدلی اور برکھارت نے اپنا اثر دکھایا، فیصل آباد بارش شروع ہوئی تو لوگوں کے چہرے کھل […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کی نجکاری کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں، صاف شفاف پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ چاہتے ہیں۔ لاہور میں مزدور یونین کے نمائندوں سے خطاب میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ اگلے چند برسوں میں پہلے ریل سرکے گی، پھر […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیراعلی پنجاب شہبازشر یف نے ملالہ یوسف زئی کو اوپیک فنڈ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ ملالہ یوسف زئی قوم کی دلیر اور قابل فخر بیٹی ہے۔ ملالہ نے نوعمری میں تعلیم کے فروغ کیلیے شاندار خدمات انجام دیں۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ تعلیم ہر بچے کا حق ہے مسلم لیگ ن کی حکومت ان کا حق ضرور دلائے گی ۔وزیراعلی شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب اسکول ریفارم روڈ میپ پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، وزیراعلی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں 14 اگست […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر غلام سرور کی جعلی ڈگری کیس میں عبوری ضمانت میں چوبیس جون تک توسیع کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو غلام سرور خان کی جانب سے بتایا گیا جعلی ڈگری کا مقدمہ جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔ سیاسی […]
لاہو (جیوڈیسک) لاہور میں آج مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ شہر میں ہلکی بارش ہونے کا امکان بھی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور کا موسم خوشگوار رہے گا۔ مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے صحافی کالونی میں گھر کا نقشہ پاس نہ کرنے پر ایل ڈی اے حکام سے پندرہ روز میں جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست گزار سینئر صحافی شعیب الدین کی جانب سے عدالت میں موقف اختیار کیا گیا۔ صحافی کالونی میں ان کے گھر کا نقشہ پاس کرنے […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گلشن راوی میں پولیس ناکے پر ڈاکوں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق ہو گیا، پولیس نے تعاقب کر کے مقابلے میں تینوں ڈاکو ہلاک کر دیئے۔ پولیس کے مطابق گلشن راوی ناکے پر بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل سواروں کو روکا گیا تو انہوں نے فائرنگ کر دی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تھانوں میں آج بھی انصاف بکتا ہے، مظلوم کی داد رسی کیلئے انقلابی اقدامات کرینگے۔ جرائم کی روک تھام کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جائے گا۔ جرائم کی روک تھام سے متعلق اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر […]
لاہور (جیوڈیسک) ریلوے کے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ کرپشن کرنے والوں سے ہر صورت میں نمٹیں گے، کوئی گٹھ جوڑ اور اجارہ داری برداشت نہیں کی جائے گی اور نہ ہی کوئی سیاسی بھرتی ہوگی۔ ریلوے ہیڈ کوارٹرز لاہور میں افسروں سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی پاکستان سید منورحسن کی اپیل پر جمعہ کو یوم احتجاج منایا جائے گااس موقع پر چاروں صوبائی دارالحکومتوں سمیت تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز پر احتجاجی مظاہرے، جلسے جلوس اور ریلیاں ہوں گی جن میں برما کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور میانمار حکومت کے مسلم اقلیت پر ظلم و […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے قومی بجٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عوام دشمن بجٹ نے حکومت سے وابستہ توقعات کو یکدم خاک میں ملادیاہے،ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا حکومت کو مہنگا پڑے گا۔ منصورہ سے جاری ایک بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے افسران کو ازخود ٹھیک ہونے کی درخواست کرتے ہوئے حلف لیا اور باز نہ آنے کی صورت میں دوسرا طریقہ بھی آزمانے کی دھمکی دے ڈالی۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی کشتیاں جلا کر ریلوے کے […]
لاہور : آل پاکستان تاجر اتحاد کے مرکزی صدر خواجہ تعریف گلشن کی زیر صدارت اجلاس ماڈل ٹاون میں ہوا جس میں پاکستان بھر سے آئے تاجر رہنمائوں کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ تعریف گلشن نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت مختلف بحرانوں کا سامنا […]
لاہور ہائی کورٹ نے خسرہ سے ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے حکومت کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی کو کام سے روکتے ہوئے نئی تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی غفلت کے مرتکب افسران کا تعین کر کے دس روز میں رپورٹ پیش کرے گی۔ جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت کی۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف آصف سندھیلہ نے ملاقات کی، ماڈل ٹاون لاہور میں وزیراعلی پنجاب کی رہائشگاہ میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیول چیف نے وزیر اعلی پنجاب کو بحریہ کی صلاحتیوں کے حوالے […]
لاہور (جیوڈیسک) موسم کی بہتری سے بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ دس گھنٹے تک رہ گیا تاہم آندھی اور بارش کے بعد پیدا ہونے والی تکنیکی خرابیوں کے باعث کئی علاقوں میں بجلی بندش کا دورانیہ طویل ہو رہا ہے۔ بارشوں کے باعث بجلی کے استعمال میں کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے شارٹ […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت اور چین کی کمپنی کے درمیان لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ اور واہگہ بارڈر تک ریپڈ بس سروس کے منصوبوں کے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط ہو گئے ہیں۔ پنجاب حکومت اور چین کی معروف کمپنی نورینکو انٹرنیشنل کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب لاہور کے مقامی ہوٹل […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پی آئی سی ادویات ری ایکشن کیس میں کراچی کی ادویات ساز کمپنی افروز فارما کے ڈائریکٹر نادر افروز اور منیجر شکیل احمد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ پنجاب حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کے روبر و نادر فیروز وغیرہ کی منسوخی ضمانت کیلئے رجوع کر رکھا ہے۔ عدالت کو […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی ایکسرے رپورٹ آنے کے بعد شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹرز نے انہیں سفر کرنے کی اجازت دے دی، عمران خان آج اسلام آباد پہنچیں گے جہاں قیام کے دوران قومی اسمبلی کی رکنیت کا حلف بھی اٹھائیں گے۔ لاہور میں انتخابی جلسے کے دوران لفٹر سے […]