لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل کا کہنا ہے کہ مجھے بھارت کے خلاف 1996 کے ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں ٹاس سے صرف 5 منٹ پہلے بتایا گیا کہ میں کپتان ہوں۔ گذشتہ چند دنوں سے سابق کپتان سلیم ملک کی جانب سے میڈیا پر بیانات کے بعد […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں نادرا دفاتر آج سے شہریوں کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کی جانب سے حکم نامہ کے بعد ملک بھر کے مختلف شہروں میں آج سے پہلے مرحلہ میں نادرا دفاتر کھول دیئے گئے ہیں۔ دفاتر صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک کھلے رہیں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی سپر اسٹار شان نے ترکی کے ’’گیم آف تھرون‘‘ کہلائے جانے والے مقبول ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘کو پاکستان میں نشر کرنے پر پی ٹی وی پر تنقید کی ہے۔ وزیراعظم عمران خا ن کی ہدایت پر ترک ڈرامے’’ارطغرل غازی‘‘کو اردو میں ڈب کرکے یکم رمضان سے پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق کپتان یونس خان کے بعد محمد یوسف بھی فاسٹ بولر شعیب اختر اور پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی کے درمیان جاری لفظی اور عدالتی جنگ میں بول پڑے ہیں۔ سوشل میڈیا پر محمد یوسف نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں شعیب اختر پاکستان کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ میں کورونا مریضوں کے لیے بیڈ کم پڑ گئے۔ اسپتال انتظامیہ نے مزید مریضوں کو لینے سے انکار کردیا ہے اور انتظامیہ کا کہنا ہےکہ اسپتال میں اب تک 125 مریض زیر علاج رہ چکے ہیں اس وقت 78 مریض اسپتال میں موجود ہیں جب […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محمد یوسف انجم: قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی میں پہلی سے چوتھی پوزیشن پر آ گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ سالانہ رینکنگ میں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں پاکستان 3 درجے تنزلی کے بعد چوتھے درجے پر آگیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سالانہ رینکنگ میں پاکستان کی جگہ آسٹریلیا کو پہلی […]
لاہور: خطے میں اُ بھرتی ہوئی پراپرٹی مارکیٹس کے معروف نام ایمرجنگ مارکیٹس پراپرٹی گروپ (ای ایم پی جی) اور عالمی سطح پر کلاسیفائیڈ کاروبار کے لئے مشہور نام او ایل ایکس گروپ نے پاکستان ، مصر، لبنان اور متحدہ عرب امارات کیلئے اپنے کاروبار کو ضم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کاروباری معاہدے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ الیکشن سے ایک ماہ قبل تک ان کی طاقتور حلقوں سے ملاقاتوں میں کابینہ کے نام تک فائنل ہو رہے تھے اور اس دوران دو نامور صحافی انہیں اگلا وزیراعظم بنانے کا پیغام لائے تھے۔ ایک انٹرویو کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وسیم اکرم نے لاک ڈاؤن میں پیسرز کا حوصلہ بڑھا دیا، آن لائن سیشن میں سابق کپتان نے ڈسپلن اور خود اعتمادی کے ساتھ بے خوف ہوکر میدان میں اترنے کا مشورہ دیا۔ پی سی بی نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں تک محدود قومی اور اْبھرتے ہوئے کرکٹرز کی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) فاسٹ بولر رومان رئیس کے بعد ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے سوشل میڈیا پر اپنی شرٹ اور بیٹ نیلام کرنے کا اعلان کر دیا۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ اپنی واحد ٹرپل سنچری والا بیٹ نیلام کریں گے، دِبئی میں 2016میں ویسٹ […]
لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان پیپلز موومنٹ کے سربراہ سید منظور علی گیلانی نے کہا کہ 18 ترمیم کے سلسلہ میں سیاسی جماعتوں کو مجموعی قومی مفاد کو ترجیح دینا ہوگی 18ویں ترمیم کے موقعہ پر پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن ،پی ٹی آئی ،جے یو آئی اور جماعت اسلامی سمیت پارلیمنٹ کے اندر تمام […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) فکسنگ اسکینڈل میں عمر اکمل پر 3 سال تک ہر طرح کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ فکسنگ اسکینڈل میں جسٹس (ریٹائرڈ) فضل میران چوہان کی سربراہی میں پی سی بی ڈسپلنری پینل نے فیصلہ سناتے ہوئے ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل پر 3 سال تک ہر طرح کی کرکٹ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) طلب میں تیزی سے ہوتی کمی کاروباروں کے لیے زر کے بہاؤ پر گہرا اثر ڈال رہی ہے اور مارکیٹ میں غیریقینی بڑھا رہی ہے۔ اگر کسی معیشت میں مجموعی طلب ملکی پیداوار سے بڑھ جائے تو پھر اس کا عکس اضافی طلب یا تو بیرونی جاری کھاتے کے خسارے میں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک نے فکسنگ معاملے پر آئی سی سی، پی سی بی سے تعاون کرنے کا اعلان کردیا۔ دوہزار بارہ میں بھی سلیم ملک نے اسی طرح کا اعلان کیا تھا اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کام کے لیے لیٹر بھی لے لیا تھا لیکن پھر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق پاکستانی اوپنر رمیز راجہ نے بیٹ اور بال میں توازن کیلیے پچ کا سائز کم کرنے کی تجویز دے دی۔ اپنے یوٹیوب چینل میں انھوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے بعد جب کرکٹ دوبارہ شروع ہوگی تو پھر بولرز کو تھوک یا پسینے سے گیند کو چمکانے کی اجازت […]
لاہور : ایکا ویلفیئر فائونڈیشن نے مخیر حضرات کے تعاون سے خالق نگر میں 500 مستحق اور غریب لوگوں میں راشن تقسیم کیا گیا،تفصیلات کے مطابق فلاحی تنظیم ایکا ویلفیئر فائونڈیشن نے ایکویئل فائونڈیشن کے عابدحسین بھٹی،ایڈورڈقیصر،رخسانہ لیاقت ،سرالیاس ڈان باسکواورایدھی فائونڈیشن کے تعاون سے خالق نگریونین کونسل 245میں 500مستحق اورغریب گھرانوں میں راشن تقسیم […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں تعینات پولیس اہلکار بھی وائرس میں مبتلا ہو گئے۔ لاہور میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں کی تعداد 23 ہو گئی ہے اور متاثرہ علاقوں کو سیل کرنے پر مامور 24 پولیس اہلکار بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز 300 سے زائد مسافروں کو لے کر ملکی تاریخ میں پہلی بار میلبرن کے لیے روانہ ہو گئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق خصوصی پرواز لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے 300 سے زائد مسافروں کو لے کر آسٹریلیا کے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ہربھجن سنگھ کا کہنا ہے کہ یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی۔ سوشل میڈیا پر روہت شرما کیساتھ سیشن میں ہربھجن سنگھ نے 5 مشکل ترین بیٹسمینوں کے نام گنوائے، جس میں انہوں نے کہا کہ جیک کیلس کو بولنگ کرنا آسان نہیں تھا، دوسرے نمبر پر میتھیو ہیڈن […]
لاہور: پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کی پیرنٹ کمپنی ای ایم پی جی نے تھائی لینڈ کی سب سے بڑی آن لائن مارکیٹ پلیس ’’کائیڈی‘‘ کو خرید لیا ہے۔ ای ایم پی جی مشرقِ وسطی ٰ، شمالی افریقہ اور جنوبی ایشیاء کے خطے میں معروف آن لائن پراپرٹی پورٹل گروپ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت کو کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن میں مزید ایک ہفتہ توسیع کی تجویز پیش کر دی گئی۔ پنجاب حکومت کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وزیر قانون راجہ بشارت، چیف سیکرٹری اعظم سلیمان، سیکرٹری داخلہ مومن آغا اور دیگر نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیدرلینڈز کرکٹ بورڈ (این سی بی) سے مشورے کے بعد جولائی میں شیڈول دورے کو غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا ۔ پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بورڈ نے یہ اعلان ڈچ حکومت کی جانب سے کوروناوائرس کی وباکے […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ بھارتی آنکھوں میں کھٹکنے لگا،بورڈ کی التوا میں دلچسپی بڑھ گئی،رواں سال کے آخر میں آئی پی ایل سے تجوریاں بھرنے کیلیے پلاننگ شروع کردی۔ دوسری جانب آسٹریلیا بند دروازوں میں ایونٹ کرانے کا خواب دیکھنے لگا، کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو کیون رابرٹس کا کہنا ہے کہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انضمام الحق نے میچ فکسنگ میں سزا یافتہ سلیم ملک کی خدمات سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ دیدیا۔ ایک انٹرویو میں سابق کپتان نے کہا کہ مڈل آرڈر بیٹسمین کا کیریئر بدقسمتی سے ناخوشگوار انداز میں ختم ہوا لیکن میرے خیال میں ان کو دوسرا موقع ملنا چاہیے، بھارت میں اظہرالدین […]