آئی سی سی کے فیصلے پر مایوسی ہوئی، جلد موقف پیش کرینگے، مانی

آئی سی سی کے فیصلے پر مایوسی ہوئی، جلد موقف پیش کرینگے، مانی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے پوائنٹس پاکستان اور بھارت میں برابر تقسیم کرنے پر ناخوش پی سی بی باضابطہ ردعمل کی تیاری میں مصروف ہے، بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ فیصلے پر مایوسی ہوئی۔ چیف ایگزیکٹیو آفیسر، لیگل ٹیم اور دیگر متعلقہ […]

.....................................................

پی سی بی نے کرکٹرز کی تنخواہوں میں کٹوتی کا امکان مسترد کر دیا

پی سی بی نے کرکٹرز کی تنخواہوں میں کٹوتی کا امکان مسترد کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی نے کرکٹرز کی تنخواہوں میں کٹوتی کا امکان مسترد کر دیا ہے۔ ویڈیو بیان میں چیئرمین احسان مانی نے کہا ہے کہ ملک کے انٹرنیشنل کرکٹرز ہویا ڈومیسٹک سب ہمارے اسٹیک ہولڈر ہیں، ان کے مفادات کا تحفظ کریں گے، تنخواہوں میں کوئی غیرمعمولی کٹوتی نہیں کی جائے […]

.....................................................

گلوکار سلمان احمد کی طبیعت سنبھلنے لگی

گلوکار سلمان احمد کی طبیعت سنبھلنے لگی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکار سلمان احمد کی طبیعت سنبھلنے لگی، کچھ روز پہلے سلمان احمد کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا، طبیعت خراب ہونے پر انہوں نے ٹیسٹ کروایا تھا۔ سلمان احمد کے مطابق انکے پیاروں اور مداحوں کی دعاؤں نے اپنا اثر دکھایا اور اللہ کے فضل سے کافی بہتر محسوس کرنے […]

.....................................................

رمیز راجہ نے بھی پاک بھارت کرکٹ سیریز کی حمایت کر دی

رمیز راجہ نے بھی پاک بھارت کرکٹ سیریز کی حمایت کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق قومی کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ میں پاک، بھارت کرکٹ سیریز کا حامی ہوں۔ رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز سے دنیا بھر میں کورونا وائرس سے جاری تناؤ کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے، ہمیں اس طرح کے چھوٹے […]

.....................................................

لاہور کی ایک گلی میں 42 افراد کورونا میں مبتلا، انتظامیہ نے گلی سیل کر دی

لاہور کی ایک گلی میں 42 افراد کورونا میں مبتلا، انتظامیہ نے گلی سیل کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈیوال کی اسکندریہ کالونی میں ایک ہی گلی میں 42 افراد کے کورونا سے مبتلا ہونے کے بعد گلی کو سیل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق 57 گھروں پر مشتمل اسکندریہ کالونی کی ایک گلی کو مکمل طور پر سیل کیا گیا ہے کیونکہ تین روز قبل ضلعی انتظامیہ نے […]

.....................................................

شاہد آفریدی نے بھی پاک بھارت ٹاکرے کی تجویز کی حمایت کر دی

شاہد آفریدی نے بھی پاک بھارت ٹاکرے کی تجویز کی حمایت کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ میچز کیلیے شعیب اختر کی بات کی تائید کرتا ہوں تاہم ویڈیو پیغام میں سابق مایہ ناز آل راؤنڈر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا ٹائیگر فورس بنانا اچھا عمل ہے، انسانیت کے لیے جو […]

.....................................................

کورونا وائرس کے پیش نظر لاہور کے مزید 10 علاقے سیل

کورونا وائرس کے پیش نظر لاہور کے مزید 10 علاقے سیل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاہور میں رائیونڈ ،سکندریہ اور مکھن پورہ کے بعد شہر کے مزید 10 علاقے سیل کر دیئے گئے۔ لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے مشتبہ اور کنفرم مریض سامنے آنے کے بعد متاثرہ علاقے سیل کر دیئے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سیل […]

.....................................................

مصباح الحق سابق کرکٹرز کے ریڈار میں آ گئے

مصباح الحق سابق کرکٹرز کے ریڈار میں آ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محمد یوسف کے بعد عامر سہیل نے بھی تنقید کے نشتر برسا دیے، سابق اوپنرکا کہنا ہے کہ پی سی بی نے مصباح الحق کا نام وزیر اعظم کیلیے تجویز نہیں کیا دیگر تمام ذمہ داریاں سونپ دیں، سابق کپتان کوئی تجربہ نہ ہونے کی وجہ سے ہیڈ کوچ اور چیف […]

.....................................................

موجودہ صورتحال میں ایشیا کپ کا انعقاد غیر یقینی ہے، چیئرمین پی سی بی

موجودہ صورتحال میں ایشیا کپ کا انعقاد غیر یقینی ہے، چیئرمین پی سی بی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں ایشیا کپ کا انعقاد غیر یقینی ہے۔ اپنے بیان میں چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ایشیا کپ کے مستقبل سےمتعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ہوسکتا ہے ایک ماہ میں صورتحال واضح […]

.....................................................

بحریہ ٹاؤن میں کورونا وائرس، رہائشیوں میں خوف

بحریہ ٹاؤن میں کورونا وائرس، رہائشیوں میں خوف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور شہر کی جدید ترین بستی بحریہ ٹاؤن میں ایک ہی دن میں 26 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی خبر نے شہریوں میں خوف کی لہر دوڑا دی ہے۔ بحریہ ٹاؤن کو عام لوگوں کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ اضافی گیٹ بند کروا دیے گئے ہیں۔ پولیس […]

.....................................................

کرکٹرز کو چاق و چوبند رکھنے کی تدبیریں شروع

کرکٹرز کو چاق و چوبند رکھنے کی تدبیریں شروع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاک ڈاؤن میں قومی کرکٹرز کو چاق وچوبند رکھنے کی تدبیریں شروع ہو گئیں جب کہ پی سی بی نے گھروں تک محدود 200 کھلاڑیوں کی ’’آن لائن‘‘ آزمائش کا پلان بنا لیا۔ ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے سبب گھروں تک محدودکھلاڑی منفرد انداز میں فٹنس کی جانچ کرائیں گے، […]

.....................................................

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کا مولانا طارق جمیل کے بہنوئی کے انتقال پر اظہار افسوس

تنظیم مشائخ عظام پاکستان کا مولانا طارق جمیل کے بہنوئی کے انتقال پر اظہار افسوس

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے چیئرمین قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی،تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے مرکزی رہنما اور پاکستان مسلم الائنس کے صوبائی صدر صاحبزادہ پیر شبیراحمد صدیقی،پیر الطاف حسین نقشبندی، پیر سید احمد ندیم شاہ، پیر لیاقت علی نقشبندی،پیر جنید احمد نقشبندی،پیر محمد ناصر […]

.....................................................

محنت کریں، خواہشات پا سکتے ہیں: اداکار شان شاہد کا ناقدین کو جواب

محنت کریں، خواہشات پا سکتے ہیں: اداکار شان شاہد کا ناقدین کو جواب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار شان شاہد نے ناقدین کو اپنے اوپر کی جانے والی تنقید کا زبردست انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے محنت کی ہے آپ بھی کریں تو اپنی خواہشات پا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکار شان شاہد نے سماجی رابطے کی ویب […]

.....................................................

مصباح کا ’’ڈبل رول‘‘یوسف نے پھر سوال اٹھا دیا

مصباح کا ’’ڈبل رول‘‘یوسف نے پھر سوال اٹھا دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محمد یوسف نے ایک بار پھر مصباح الحق کے ’’ڈبل رول‘‘ پر سوال اٹھا دیا، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ایک ہی شخص کو دو بھاری ذمہ داریاں سونپ دینا سمجھ سے باہر ہے، کوئی پلان نظر نہیں آتا،محمد حفیظ اور شعیب ملک کا آسٹریلیا میں ریکارڈ اچھا نہیں،دونوں کو […]

.....................................................

کورونا کے باوجود آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 کا شیڈول برقرار

کورونا کے باوجود آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2020 کا شیڈول برقرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ساتویں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2020 کا شیڈول کا برقرار ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے منتظمین کے مطابق ورلڈکپ 2020 کی میزبانی آسٹریلیا کرے گا جو کہ 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک شیڈول ہے۔ ‏ منتظمین کا کہنا ہے کہ آرگنائزنگ کمیٹی، آئی سی […]

.....................................................

گندم بحران: وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا

گندم بحران: وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کی جانب سے آٹا و چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ جاری ہونے کے بعد وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری نے استعفیٰ دے دیا۔ صوبائی وزیرخوراک نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی جس میں انہوں نے اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ استعفے میں انہوں […]

.....................................................

پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن میں 14 اپریل تک توسیع

پنجاب میں بھی لاک ڈاؤن میں 14 اپریل تک توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے بھی کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن میں 14 اپریل تک توسیع کر دی۔ پنجاب کے محکمہ داخلہ کی جانب سے لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق لاک ڈاؤن 14 اپریل کی شام 5 بجے تک ہوگا۔ واضح […]

.....................................................

کینیڈا سے وطن پہنچنے والے پی آئی اے کے پائلٹس میں کورونا کی تصدیق

کینیڈا سے وطن پہنچنے والے پی آئی اے کے پائلٹس میں کورونا کی تصدیق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا سے وطن واپس آنے والی قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کے دو پائلٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد دونوں کپتانوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے مطابق پی آئی اے کے دو پائلٹس اور عملے کے دیگر تین […]

.....................................................

مایا علی نے قرنطینہ میں مزیدار چاکلیٹ بسکٹس تیار کرلئے

مایا علی نے قرنطینہ میں مزیدار چاکلیٹ بسکٹس تیار کرلئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ مایا علی کورونا وائرس کے باعث گھر میں قرنطینہ ہونے کیساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو محظوظ کرنے میں بھی مصروف ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ قرنطینہ کے دوران پہلی بار چاکلیٹ بسکٹس بیک کئے جو میری والدہ کو بہت […]

.....................................................

گندم چینی بحران رپورٹ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف فرد جرم ہے، شہباز شریف

گندم چینی بحران رپورٹ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے خلاف فرد جرم ہے، شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے گندم چینی بحران کی رپورٹ کو وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے خلاف فرد جرم قرار دے دیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے گندم چینی بحران سے متعلق ایف آئی اے رپورٹ پر کارروائی کا مطالبہ […]

.....................................................

عالمی دنیا بی جے پی قیادت کی مسلمانوں کیخلاف زبان درازی کا فوری نوٹس لے: صوفی مسعود احمد صدیقی

عالمی دنیا بی جے پی قیادت کی مسلمانوں کیخلاف زبان درازی کا فوری نوٹس لے: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور: تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن انٹرنیشنل قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی نے کہاہے کہ عالمی دنیا بی جے پی قیادت کی مسلمانوں کیخلاف زبان درازی کا فوری نوٹس لے۔2سو ملین مسلمانوں کو خطرہ قرار دینا آر ایس ایس کا ایجنڈہ ہے۔ مودی قیادت کی جانب سے […]

.....................................................

کورونا وائرس کسی کو نہیں چھوڑتا، لوگ سوشل میڈیا کی غلط باتوں پر نہ جائیں، وزیراعظم

کورونا وائرس کسی کو نہیں چھوڑتا، لوگ سوشل میڈیا کی غلط باتوں پر نہ جائیں، وزیراعظم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کورونا ریلیف فنڈ کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے لوگوں کو خبردار کیا کہ کورونا وائرس کسی کو نہیں چھوڑتا، لوگ سوشل میڈیا کی غلط باتوں پر دھیان نہ دیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا کسی کو نہیں بخشے […]

.....................................................

میرا کا انگریزی کے تڑکے کیساتھ لوگوں کو ہاتھ بار بار دھونے کا مشورہ

میرا کا انگریزی کے تڑکے کیساتھ لوگوں کو ہاتھ بار بار دھونے کا مشورہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ میرا نے انگریزی کے تڑکے کیساتھ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ‘ہاتھ دھوئیں اپنے لئے اور اپنے پیاروں کیلئے۔ اداکارہ میرا نے سوشل میڈیا پر ہاتھ دھوتے ہوئے بنائی گئی وڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ فائٹ کورونا بائے ہاتھ دھونا، […]

.....................................................

بابر نے اپنے رویے سے مداحوں کا دل جیت لیا

بابر نے اپنے رویے سے مداحوں کا دل جیت لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) میدان کے ہیرو بابر اعظم بابر اعظم نے اپنے رویے سے مداحوں کا دل جیت لیا، ان کی 5 سالہ بچے آسکر سے گذشتہ سال ملاقات ہوئی، ننھے مداح نے اپنے فیورٹ بیٹسمین پر معصومانہ مضمون لکھ دیا،سمرسٹ کاؤنٹی نے اسے سوشل میڈیا پر جاری کردیا، قومی ٹی ٹوئنٹی کپتان نے […]

.....................................................