مسلم لیگ (ن )لائرز فورم کا اجلاس میاں نواز شریف پرمکمل اعتماد کا اظہار

لاہور : مسلم لیگ (ن )لائرز فورم کا اجلاس مرکزی صدر نصیر بھٹہ ایم این اے کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں سابق صدر ایم ایل ایف خواجہ محمود احمد ،ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی رانا مشہود احمد اور چوہدری شاہ نواز ڈھلو سمیت کثیر تعداد میں عہدے داروں نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ […]

.....................................................

پاک ایران منصوبہ کوئی نہیں روک سکتا، اسحاق خان نہیں بنوں گا : صدر آصف علی زرداری

پاک ایران منصوبہ کوئی نہیں روک سکتا، اسحاق خان نہیں بنوں گا : صدر آصف علی زرداری

لاہور(جیوڈیسک)لاہور صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ الیکشن جیتنے والے کو اقتدار منتقل کردوں گا۔غلام اسحاق خان نہیں بنوں گا۔ انتخابی مہم کی قیادت یوسف رضا گیلانی کریں گے۔ بلاول ہاس لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو کوئی نہیں روک سکتا۔ […]

.....................................................

لاہور: ایک ہی خاندان کے چار افراد کے گلے کاٹ دیئے گئے

لاہور: ایک ہی خاندان کے چار افراد کے گلے کاٹ دیئے گئے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے مسلم چوک گرین ٹاون میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کو گلے کاٹ کر قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق مسلم چوک گرین ٹاون میں ایک نجی کمپنی کا ڈرائیور فیاض، اسکی اہلیہ عاصمہ،4 ماہ کی بیٹی کشف اور بھاوج فرحت رہائش پزیر تھے۔ اتوار کی صبح اہل محلہ کی اطلاع پر […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب کا دہشت گردوں سے تعلق سامنے آ گیا ،منظور وٹو

وزیراعلی پنجاب کا دہشت گردوں سے تعلق سامنے آ گیا ،منظور وٹو

لاہور(جیوڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کا دہشت گردوں سے تعلق سامنے آ گیا ہے،حکومت دہشت گردوں کی ساتھی بن جائے تو عوام کا تحفظ کون کرے گا ،لاہور میں پیپلزپارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے میاں منظور وٹو کا کہنا تھا کہ مسلم […]

.....................................................

11 مارچ کو گیس پائپ لائن کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا : ڈاکٹر عاصم

11 مارچ کو گیس پائپ لائن کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا : ڈاکٹر عاصم

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ 11 مارچ کو ایرانی سرحد سے گیس پائپ لائن کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا اور اسی روز گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کے لیے ایران سے معاہدے پر دستخط بھی کیے جائیں گے۔ مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے جیو نیوز […]

.....................................................

شیخ زید اسپتال لاہور میں ڈاکٹروں اورنرسوں کا احتجاجی مظاہرہ

شیخ زید اسپتال لاہور میں ڈاکٹروں اورنرسوں کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور(جیوڈیسک)لاہور شیخ زید اسپتال میں ڈاکٹروں ،نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے اپنے مطالبات کی حمایت میں دوسرے روز بھی احتجاج جاری رکھا،مظاہرین نے آوٹ ڈور اور وارڈز آپریشن تھیٹربند کر دیئے،مریضوں کو شدید مشکلات کا سامناکرنا پڑ رہا ہے۔ شیخ زید اسپتال میں احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں ،نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کا کہنا […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب کا کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ عوام دوستی کا ثبوت ہے : لیاقت علی گجر

لاہور: سینئروائس چیرمین مسلم لیگ ن ٹریڈز ونگ کاہنہ نے کہا کہ صوبے کے ایک لاکھ کچے ملازمین کی نوکری پکی کرنے کامطلب کہ وزیراعلیٰ پنجاب جناب میاں محمد شہباز شریف نے چار سے چھ لاکھ لوگوں کومستقل تحفظ فراہم کردیا وہ اس لیے کہ ہر فرد کے خاندان میں کم ازکم چار سے پانچ […]

.....................................................

پیپلزپارٹی کی حکومت عام آدمی کے مسائل حل نہیں کرسکی، پاکستان میں کسی بھی شہری کا جان ومال محفوظ نہ ہے : رائوناصرعلی خان

لاہور : سینئرنائب صدر،مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور اور ممتاز تاجررہنماء رائوناصرعلی خان میئونے کہا کہ وزیراعظم یاصدر کوئی بھی ہو عوامی مسائل کوحل ہوناچاہیے جبکہ موجودہ حکومت عام آدمی کے مسائل کے حل میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے پاکستان میں کسی بھی شہری کاجان ومال محفوظ نہ ہے انہوں نے کہاکہ ملک میں […]

.....................................................

لاہور سمیت پنجاب کے8 تعلیمی بورڈ زمیں میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع

لاہور سمیت پنجاب کے8 تعلیمی بورڈ زمیں میٹرک کے سالانہ امتحانات شروع

لاہور(جیوڈٰسک)لاہور بورڈ سمیت آٹھوں بورڈ میں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات شروع ہو گئے ہیں۔شیڈول کے مطابق آرٹس گروپ کے طلبا نے عربی کا پرچہ دیا۔ رواں سال لاہور بورڈ کے زیر اہتمام 209713طلبا طالبات امتحانات دے رہے ہیں جس میں 93413 آرٹس اور 122398 سائنس گروپس کے امیدوار شامل ہیں۔ اس سلسلے میں لاہور […]

.....................................................

صدرزرداری سے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی ملاقات

صدرزرداری سے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی ملاقات

لاہور(جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ملاقات کی جس میں نگراں سیٹ اپ ، پاک ایران گیس پائپ لائن اور دیگر اہم امور پر غور کیا گیا۔ لاہور میں صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم پرویز اشرف سے اہم ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیر اعظم نے صدر کو […]

.....................................................

ایم اے تبسم ملک میں صنعت وانڈسٹری تباہ ہورہی ہے سرمایہ کار ملک سے بھاگ رہے ہیں لیکن حکمرانوں اوراپوزیشن کے کانوں پر جوں نہیں رینگ رہی

لاہور( ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی ممبروسینئررہنماء ایم اے تبسم نے کہاہے کہ حکومت کو رخصت ہونے سے قبل بھی عوام پررحم نہ آیاحکومت جاتے جاتے بھی عوام پرپیٹرول بم گراگئی،ان خیالات کا اظہار ایم اے تبسم نے ”کاہنہ میڈیاکلب (رجسٹرڈ)”میں صحافیوں سے گفتگوکے دوران کیا، انہوں نے کہاکہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی مد […]

.....................................................

گوادر میں آئل ریفائنری کا قیام ،امریکی دبائو مستردکرناپاک ،ایران گیس منصوبہ میں اہم پیش رفت ہے : رائوناصرعلی خان

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لیبر ونگ لاہور کے سینئرنائب صدر،ممتاز تاجر رہنماء رائوناصرعلی خان میئونے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ ایران کی جانب سے گوادرمیں آئل ریفائنری کاقیام اور امریکی دبائو مستردکرناپاک ،ایران گیس منصوبہ میں اہم پیش رفت ہے انہوں نے کہاکہ ڈیڑھ ارب ڈالر کے پاکستان ایران گیس پائپ لائن […]

.....................................................

لاہور میں سی این جی اسٹیشنز پانچ روز کے بعد کھل گئے

لاہور میں سی این جی اسٹیشنز پانچ روز کے بعد کھل گئے

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ریجن میں دو روز کیلئے سی این جی کی فروخت شروع ہو گئی ہے، جس کے بعد شہر کے تقریبا تمام سی این جی اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں جس کی وجہ سے صارفین مشکلات کا شکار ہیں۔ سی این جی پاکستان کی توانائی کا ایک ایسا المیہ بن […]

.....................................................

توانائی بحران کے باعث معیشت کا پہیہ سست روی کا شکار ہے، شہباز شریف

توانائی بحران کے باعث معیشت کا پہیہ سست روی کا شکار ہے، شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی بحران کے باعث معیشت کا پہیہ سست روی کا شکار ہے،کان کنی کے جدید طریقوں کے ذریعے قدرتی وسائل سے بھرپور استفادہ کیا جا سکتا ہے،کوئلے کے ذخائر سے استفادہ کرنے کی تجاویز سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی شہبازشریف کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

ایل پی جی پر لیوی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف حکم امتناعی میں توسیع

ایل پی جی پر لیوی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف حکم امتناعی میں توسیع

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ایل پی جی پر لیوی ٹیکس کے نفاذ کے خلاف اپنے حکم امتناعی میں23 اپریل تک توسیع کرتے ہوئے اوگرا سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت کی۔ ایل پی جی کمپنیوں کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اوگرا نے عدالتی حکم […]

.....................................................

بلاول انتخابی مہم کا آغاز لاہور سے کریں: پی پی پنجاب کی درخواست

بلاول انتخابی مہم کا آغاز لاہور سے کریں: پی پی پنجاب کی درخواست

لاہور(جیوڈیسک) پیپلز پارٹی پنجاب کی قیادت نے چیئرمین بلاول بھٹو سے انتخابی مہم کا آغاز لاہور سے کرنے کی درخواست کر دی۔بلاول بھٹو نے اعلی سطح مشاورت کے لئے دومارچ کو لاہور میں پارٹی کے اجلاس طلب کرلیے۔ پیپلزپارٹی پنجاب کے قائدین نے بلاول بھٹو سے کہا ہے کہ پارٹی کی انتخابی مہم کا آغاز […]

.....................................................

فوج کے خلاف عدالت سے رجوع نہیں کیا جاسکتا: لاہور ہائیکورٹ

فوج کے خلاف عدالت سے رجوع نہیں کیا جاسکتا: لاہور ہائیکورٹ

لاہور (جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ریٹائرڈ فوجیوں کو افسروں کے برابر مراعات دینے کے لیے دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی ہے۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس ناصر سعید شیخ نے کیس کی سماعت کی۔عدالت کے روبرو ریٹائرڈ صوبیدار نعیم احمد کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا  گیا کہ ریٹائرڈ فوجیوں کو آرمی افسروں […]

.....................................................

قدرتی وسائل سے استفادہ کرکے توانائی بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے: شہباز شریف

قدرتی وسائل سے استفادہ کرکے توانائی بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے: شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب حکومت اور پنجاب یونیورسٹی کے درمیان منرل ڈویلپمنٹ کے شعبہ میں تعاون بڑھانے کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہو گئے۔ وزیر اعلی پنجاب کہتے ہیں کہ مائننگ انڈسٹری کو جدید انداز میں فروغ دینا ہوگا۔ پنجاب حکومت کی طرف سے سیکرٹری مائنز اینڈ منرل اور پنجاب یو نیورسٹی کی جانب سے وائس […]

.....................................................

نگران وزیر اعظم کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو بلا تفریق اعتماد میں لیا جائے ،مسرت شاہین

لاہور: تحریک مساوات پاکستان کی سرابرہ اور ماضی کی نامور اداکارہ مسرت شاہین نے مطالبہ کیا ہے کہ نگران وزیر اعظم کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو بلا تفریق اعتماد میں لیا جائے خواہ وہ جماعتیں ایوان کے اندر ہوں یا ایوان کے باہر اس طرح ملک میں پر امن اور منصفانہ انتخابات کی راہ […]

.....................................................

پنجاب اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

پنجاب اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور(جیوڈیسک)لاہورپنجاب اسمبلی میں حکومت اوراپوزیشن کے ارکان ایک دوسرے پر برستے اورگرجتے رہے ، اپوزیشن ارکان نے ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑڈالیں ، شوکت بسرا پر پولیس تشدد کی انکوائری اورمیڈیکل رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کا مطالبہ، اسپیکر نے کورم کی نشاندہی پر اجلاس ملتوی کردیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہواتو میلسی سے نومنتخب […]

.....................................................

پرویز الہی ق لیگ پنجاب کے صدر ظہیرالدین جنرل سیکریٹری منتخب

پرویز الہی ق لیگ پنجاب کے صدر ظہیرالدین جنرل سیکریٹری منتخب

لاہور(جیوڈیسک)لاہور مسلم لیگ ق کے پارٹی انتخابات میں چودھری پرویز الہی مسلم لیگ ق پنجاب کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ۔چودھری ظہیرالدین بھی بلامقابلہ مسلم لیگ ق پنجاب کے جنرل سیکریٹری منتخب ہو گئے۔

.....................................................

لاہور: 75 سالہ بوڑھے نے اپنی 65 سالہ بیوی کو قتل کر دیا

لاہور: 75 سالہ بوڑھے نے اپنی 65 سالہ بیوی کو قتل کر دیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے مزنگ میں 75 سالہ بوڑھے نے اپنی 65 سالہ بیوی کو قتل کر دیا۔ قاتل اپنے کئے پر بہت شرمندہ ہے اس کا کہنا ہے جب سے اس نے اپنی بیوی کو مارا اسے نیند نہیں آتی۔ملزم لطیف کا کہنا ہے کہ جب سے بیوی کو مارا نہ نیند آتی ہے نہ […]

.....................................................

اسلام آباد،پنڈی میں بارش جاری،پنجاب کے بالائی علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد،پنڈی میں بارش جاری،پنجاب کے بالائی علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی

لاہور(جیوڈیسک)اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش ہوئی جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بالائی علاقوں کشمیر،گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ آج رات تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ ایبٹ آباد میں لینڈ سلائڈنگ کے باعث متعدد مکانات منہدم ہو […]

.....................................................

لاہور : انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے : طاہر القادری، کینیڈا روانہ

لاہور : انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے : طاہر القادری، کینیڈا روانہ

لاہور (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ میں میڈیکل الائنس کے لیے کینیڈا جا رہا ہوں 11 مارچ کو واپس آ جاؤں گا۔کینیڈا روانگی سے قبل لاہور ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے طاہر القادری نے کہا کہ قوم کی طرح مجھے بھی انتخابات ہوتے نظر نہیں آتے۔ […]

.....................................................