پیپلز پارٹی کی شاہ خرچیاں اور خادم اعلیٰ عام آدمی کی خوشحالی کیلئے شب وروز مصروف : عامر نواب خان 3کالم

لاہور(نمائندہ خصوصی سے) پیپلز پارٹی کی شاہ خرچیاں اورخادم اعلیٰ کی عام آدمی کی خوشحالی کیلئے شب و روز مصروفیت تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)لاہور کے نائب صدر عامر نواب خان نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہو ئے کہا کے میٹرو بس سروس ایک اہم قدم ہے جو عام آدمی کے لئے مہیا کی گئی […]

.....................................................

کچھ سیاسی جماعتیں دہشت گردوں کو تحفظ دے رہی ہیں: طاہر القادری

کچھ سیاسی جماعتیں دہشت گردوں کو تحفظ دے رہی ہیں: طاہر القادری

لاہور(جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ کچھ سیاسی جماعتوں کی طرف سے دہشت گردوں کو تحفظ دیا جا رہا ہے۔ الیکشن کمیشن مک مکا کا الزام ہٹانا چاہتا ہے تو سیاسی دھڑوں کے دبا میں نہ آئے۔ منہاج سیکرٹیریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا […]

.....................................................

ڈینگی مچھر کی ممکنہ پرورش کو روکنے کیلئے عوام الناس کو حکومتی کوششوں میں بھر پور حصہ لینا چاہیے: رائو ناصرعلی خان

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے سینئرنائب صدرممتاز تاجر رہنماء رائو ناصرعلی خان میئو نے کہا ہے کہ ڈینگی مچھر کی ممکنہ پرورش کو روکنے کیلئے عوام الناس کو پنجاب حکومت کی کوششوں میں بھر پور حصہ لینا چاہیے تاکہ اس موذی مرض کا خاتمہ کیا جا سکے۔یہ بات انہوں نے انسداد […]

.....................................................

لاہور اور راولپنڈی کے درمیان 8 ریل کاروں کا ٹھیکہ پراکس کو مل گیا

لاہور اور راولپنڈی کے درمیان 8 ریل کاروں کا ٹھیکہ پراکس کو مل گیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ریلوے حکام نے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی8 ریل کاروں کا ٹھیکہ پراکس کو دیدیا۔ ریلوے کا ذیلی ادارہ پراکس ریل کاروں کی 72 فیصد نشستوں کی آمدنی ریلوے انتظامیہ کو دینے کا پابند ہوگا۔ ایم ڈی پراکس جاوید انورنے جیونیوز کو بتایا کہ انہیں ریل کاروں کا ٹینڈر ملنے کی خوشی […]

.....................................................

بجلی بریک ڈان کی ابتدائی تحقیقات ،این ٹی ڈی سی ذمہ دار قرار

بجلی بریک ڈان کی ابتدائی تحقیقات ،این ٹی ڈی سی ذمہ دار قرار

لاہور(جیوڈیسک) ملک میں بجلی کے بدترین بریک ڈاون کے اثرات اب بھی باقی ہیں، لاہور کے کئی علاقوں میں دن بھر کئی گھنٹے کیلئے بجلی غائب رہی۔ ادھر پیپکو نے اپنی ابتدائی رپورٹ میں نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی کو بریک ڈاون کا ذمہ دار قرار دے دیا۔اتوار اور پیر کی درمیانی شپ،ساڑھے گیارہ بجے […]

.....................................................

الیکشن کمیشن پنجاب نے پنجاب مواد کی خریداری اور چھپائی مکمل کر لی

الیکشن کمیشن پنجاب نے پنجاب مواد کی خریداری اور چھپائی مکمل کر لی

لاہور(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن پنجاب نے انتخابی مواد کی خریداری اور چھپائی مکمل کر لی ہے۔ ووٹر لسٹ میں 37 لاکھ سے زائدنئے افراد رجسٹرکئے گئے ہیں جن میں 515 خواجہ سرا بھی شامل ہیں، پولنگ اسٹیشنوں کی تعداد میں بھی دو ہزار 797 کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ 2008 […]

.....................................................

تحریک انصاف لاہور کے انٹرا پارٹی الیکشن، پولنگ جاری

تحریک انصاف لاہور کے انٹرا پارٹی الیکشن، پولنگ جاری

لاہور(جیوڈیسک) تحریک انصاف لاہور کے انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے ایوان اقبال میں پولنگ جاری ہے۔ تحریک انصاف اپنے تنظیمی ڈھانچے کو مکمل کرنے کیلئے تیزی سے اقدامات کر رہی ہے۔لاہور کی سو سے زائد یونین کونسلوں میں عہدیداروں کا چناو کر لیا گیا ہے۔ آج ایوان اقبال میں لاہور اور اس کے ٹانز کیلئے عہدیداروں […]

.....................................................

لاہور : ن لیگ اور جے یو آئی انتخابی اتحاد پر متفق

لاہور : ن لیگ اور جے یو آئی انتخابی اتحاد پر متفق

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے جے یو آئی کی طرف سے فاٹا میں امن کے لیے بلائی گئی کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت قبل کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفد کے ہمراہ قائد ن لیگ نواز شریف سے ملاقات […]

.....................................................

فضل الرحمان کی نواز شریف کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت

فضل الرحمان کی نواز شریف کو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت

لاہور(جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے جاتی عمرہ رائے ونڈ میں مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف سے ملاقات کی اور مسلم لیگ ن کو28فروری کو اسلام آباد میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی،جو قبول کر لی گئی۔ مولانا فضل الرحمان دیگر راہنماں […]

.....................................................

لاہور میں بجلی مکمل طور پر بحال ہو گئی ،لیسکو ترجمان

لاہور میں بجلی مکمل طور پر بحال ہو گئی ،لیسکو ترجمان

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ملک کے دیگرحصوں کی طرح لاہور میں بھی طویل بریک ڈاون کے بعد صبح تک بجلی مکمل طور پر بحال ہو گئی ،لیسکو ترجمان کے مطابق اگر کسی علاقے میں بجلی نہیں آ رہی تو وہ معمول کی لوڈ شیڈنگ ہے۔ نیشنل پاور گرڈ میں فنی خرابی کے باعث لاہور میں تقریبا تین گھنٹے […]

.....................................................

مسلمان علم کے بغیر ادھورا ہے : سیدزاہد حسین شاہ

مسلمان علم کے بغیر ادھورا ہے : سیدزاہد حسین شاہ

لاہور(پ ر)صدر اسلامی فاونڈیشن آف پاکستان امتیاز علی شاکرنے کہا کہ جہالت اور تنگ نظری دور حاضر کی سب سے بڑی بیماریاں ہی جن کی وجہ سے بہت سی اور بیماریاں بھی پیدا ہوتی ہیں ۔یعنی دہشتگردی ،ناانصافی،فحاشی وغیرہ ان بیماریوں کا علاج بذریعہ علم ہی ممکن ہے ۔علم کا حصول قوموں کو عروج پر […]

.....................................................

عمران خان کی اصولوں پرمبنی سیاست نے ملک کی سیاست کو نیا انداز دیا ، ایم اے تبسم

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کاسونامی مخالفین کی صفوں میں گھس کرتباہی پھیلارہاہے ملک میں الیکشن کااعلان ہوتے ہی سیاست کارخ تبدیل ہوجائے گا۔ان خیالات کااظہارپاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ایم اے تبسم نے کیا،انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف کے قائدعمران خان کی اصولوں پرمبنی سیاست نے ملک کی سیاست کوایک نیااندازدیاہے۔ ایم اے […]

.....................................................

پنجاب ایریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی(پیڈا) ایمپلائز ایسوسی ایشن ایریگیشن سیکریٹریٹ،پرانی انارکلی لاہور

لاہور ۔ صوبہ بھر میں بیوروکریسی کی لاپرواہی کی وجہ سے کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ تعطل کا شکار ہوگیا، وزیر اعلیٰ پنجاب کے نوٹیفیکیشن اور لاہور ہائیکورٹ کی ہدائیت کے باوجود کنٹریکٹ ملازمین ریگولر نہ ہوسکے۔زرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے صوبہ بھر کے ہزاروں کنٹریکٹ ملازمین کو […]

.....................................................

لاہور : فیکٹری کے سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ ، مبینہ ڈاکو ہلاک

لاہور : فیکٹری کے سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ ، مبینہ ڈاکو ہلاک

لاہور(جیوڈیسک)لاہورکے علاقے بھوبتیاں چوک نواب ٹاون میں ایک فیکٹری کے سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے مبینہ ڈاکو کو ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق چار افراد ایک پیٹر انجن بنانے والی فیکٹری میں زبردستی گھسنے کی کوشش کر رہے تھے کہ سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر دی۔ جس سے ایک شخص ہلاک ہو گیا جبکہ […]

.....................................................

چیک باونس: پی ایس او نے ریلوے کو ڈیزل کی فراہمی روک دی

چیک باونس: پی ایس او نے ریلوے کو ڈیزل کی فراہمی روک دی

لاہور:(جیوڈیسک) لاہور چیک باونس ہونے پر پاکستان اسٹیٹ آئل نے ریلوے کو ڈیزل کی فراہمی روک دی، ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ڈیزل بحران سے اتوار کو برانچ لائنوں پر ٹرین سروس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق بقایا جات کی ادائیگیوں کاچیک باونس ہونے پر پی ایس او نے ریلوے […]

.....................................................

میٹروبس میں سفر کرنیوالوں کی تعداد ایک لاکھ آٹھ ہزار سے تجاوز کرگئی

میٹروبس میں سفر کرنیوالوں کی تعداد ایک لاکھ آٹھ ہزار سے تجاوز کرگئی

لاہور(جیوڈیسک)روزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ میٹروبس میں سفر کرنے والوں کی تعداد چند روز میں ہی ایک لاکھ آٹھ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے ،مزید بسیں ترکی سے منگوائی جارہی ہیں، میٹروبس چلتے ہی مخالفین کے منہ بند ہوگئے ہیں۔ ماڈل ٹاون میں وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر، صدارت میٹروبس […]

.....................................................

ادبی تنظیم بزمِ سحر کے زیراہتمام ماہانہ محفل مشاعرہ 3 مارچ کو زیرصدارت رحمت علی اختر کاہنہ نومیں منعقد ہوگا

لاہور : ادبی تنظیم” بزم ِسحر” کے زیراہتمام ماہانہ محفل مشاعرہ 3مارچ بروز اتوار سہ پہر 4بجے کاہنہ نومیں ہوگا ۔ جس کی صدارت معروف شاعر رحمت علی اختر کرینگے،جبکہ نظامت کے فرائض معروف شاعر ایم اے تبسم ادا کرینگے۔ محفل مشاعرہ میں ستار عاجز،ریاض علی آرزو،ارشاد احمدانصاری،خادم وسائی پوری، ساحر قریشی، ملک آصف شہزاد، […]

.....................................................

دورہ جنوبی افریقہ میرے لیے چیلنج ہوگا، شاہد آفریدی

دورہ جنوبی افریقہ میرے لیے چیلنج ہوگا، شاہد آفریدی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شاہدآفریدی کا کہنا ہے کہ دورہ جنوبی افریقہ ان کے لئے چیلنج ہو گا۔ وہ سلیکٹرز اور قوم کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ لاہور میں اپنے ریسٹورنٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ وہ جب تک چاہیں گے اپنی […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات،پولنگ جاری، 12 امیدوار مدمقابل

لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات،پولنگ جاری، 12 امیدوار مدمقابل

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتحابات کیلیے پولنگ جاری ہے۔ 4 نشستوں کے لیے 12 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔انتحابات میں کل 18895ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ صدرکے عہدے کیلیے 4 ،سیکرٹری کی نشست کیلیے تین ،نائب صدر کیلیے دو اور فنانس سیکرٹری کیلیے تین امیدوار میدان میں ہیں۔ پولنگ کا عمل […]

.....................................................

لاہور سمیت مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

لاہور سمیت مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

لاہور(جیوڈیسک)مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے ، ایبٹ آباد اور گلیات میں برفباری سے سڑکیں بلاک ہوگئیں۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پچھلے بارہ گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ بارش پٹن میں 21 ملی میٹر ریکارڈ […]

.....................................................

بلوچستان کے حالات ،آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی، طلال بگٹی

بلوچستان کے حالات ،آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے گی، طلال بگٹی

لاہور(جیوڈیسک)جمہوری وطن پارٹی نے بلوچستان کے حالات پرآل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی سربراہ طلال بگٹی کا کہنا ہے کہ جمہوری عمل کی مضبوطی چاہتے ہیں، آزاد اور شفاف الیکشن سے ہی حالات ٹھیک ہونگے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کے رہنما نواز شریف سے ملاقات کے بعد بات کرتے ہوئے نواب […]

.....................................................

ڈرون حملوں پر پاک امریکا مبینہ معاہدے کی تفصیلات طلب

ڈرون حملوں پر پاک امریکا مبینہ معاہدے کی تفصیلات طلب

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ڈرون حملوں کیخلاف کیس کی سماعت 7 مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے قرار دیا کہ ڈرون حملوں سے خواتین اور معصوم بچوں کا قتل عام ہو رہا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل اے کے […]

.....................................................

لاہور: چودھری پرویزالہی کی جانب سے پاکستان ایوارڈ اکیڈمی کیلئے 1 لاکھ روپے گرانٹ کا اعلان کیا گیا

لاہور: چودھری پرویزالہی کی جانب سے پاکستان ایوارڈ اکیڈمی کیلئے 1 لاکھ روپے گرانٹ کا اعلان کیا گیا

لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیراعظم چودھری پرویز الہی کی جانب سے پاکستان ایوارڈ اکیڈمی کیلئے 1 لاکھ روپے گرانٹ کا اعلان کیا گیا۔ یہ اعلان این ایف سی کے چیئرمین رضوان ممتاز علی نے فلمساز مصنف و ہدایتکار سید نور کی 63 ویں سالگرہ کی […]

.....................................................

لاہور : قوم کی لوٹی ایک ایک پائی وصول کریں گے: شہباز شریف

لاہور : قوم کی لوٹی ایک ایک پائی وصول کریں گے: شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ زر بابا اور چالیس چوروں کی لوٹ مار نے قوم کو بے حال کر دیا ہے۔ قوم کی لوٹی ہوئی ایک ایک پائی وصول کریں گے۔ وزیر اعلی شہباز شریف نے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................