لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش

لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش

لاہور (جیوڈیسک) لاہور اور اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔لاہور میں رات کو وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔اسلام آباد میں بادل کھل کر برسے یہاں پر 28 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ کوئٹہ میں 10 ملی میٹر، دیر […]

.....................................................

لائیو اسٹاک کی ترقی کیلئے پنجاب میں بریڈنگ سروسز ایکٹ 2012 متعارف

لائیو اسٹاک کی ترقی کیلئے پنجاب میں بریڈنگ سروسز ایکٹ 2012 متعارف

لاہور(جیوڈیسک)لاہور پنجاب حکومت نے لائیو اسٹاک شعبے کی ترقی پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر کے اشتراک سے گوشت اور دودھ کی پیداوار اور معیار کے فروغ کیلئے نیا بریڈنگ سروسز ایکٹ 2012 متعارف کرا دیا، اس حوالے سے نمائندہ پرایئوئٹ ڈیری سیکٹر سائرہ احمد کا کہنا ہے کہ مقامی فارمر میں شعور کا فقدان ہے،قانون سازی […]

.....................................................

لاہور: نجی سکول میں آتشزدگی، خاتون استاد سمیت 21 طلبہ جھلس گئے

لاہور: نجی سکول میں آتشزدگی، خاتون استاد سمیت 21 طلبہ جھلس گئے

لاہور (جیوڈیسک) شاہدرہ ٹاؤن کے نجی اسکول میں آگ لگنے سے خاتون ٹیچر سمیت 21 بچے جھلس گئے۔ میو ہسپتال میں زخمی بچوں میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔ شاہدرہ ٹاون کے ایک نجی اسکول میں صبح سویرے آگ بھڑک اٹھی۔ آگ پہلی جماعت کے بچوں کے کلاس روم میں گیس ہیٹر کی وجہ […]

.....................................................

چند پاکستانی ذاتی مفادکیلئے غیرملکی طاقتوں کے ہاتھوں کھیل رہے ہیں ملک میں شیعہ سنی بھائی بھائی ہیں : ملک وزیرعلی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء ملک وزیرعلی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ غیرملکی ایجنسیاں پاکستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتی ہیں چند پاکستانی ذاتی مفادات کیلئے غیرملکی طاقتوں کے ہاتھوں کھیل رہے ہیں ملک میں شیعہ سنی بھائی بھائی ہیں انہوں نے کہاکہ کوئٹہ کراچی خیبرپی کے میں دہشت گردی میں […]

.....................................................

تحریک انصاف میں روایتی اورمفاد پرست سیاستدانوں کیلئے کوئی جگہ نہیں :ایم اے تبسم

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی اصل طاقت عوام ہیں اس لیے کسی سیاستدان کے آنے اورجانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں روایت سے ہٹ کر سیاست متعارف کرادی ہے جس سے سیاست میں مثبت تبدیلی آرہی ہے۔ یہ بات پاکستان تحریک انصاف کے راہنما ایم اے تبسم […]

.....................................................

کاہنہ میں عطائی ڈاکٹراورحکیم کھلے عام لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگے،عوام متعدد بیماریوں میں مبتلا ہونے لگی۔

لاہور : کاہنہ اورگردونواح میں عطائی ڈاکٹر اور حکیم کھلے عام لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے لگے،کاغذی کاروائی کیلئے کبھی کبھارا کا دکا عطائی ڈاکٹر کیخلاف کاروائی کر دی جاتی ہے جو معمولی جرمانہ اور بھاری نذرانہ دیکر دوبارہ دھندہ شروع کر دیتے ہیں،تفصیلات کے مطابق کاہنہ اوراس سے ملحقہ دیہات میں اس وقت درجنوں […]

.....................................................

تبدیلی کی باتیں کر نے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں خواب دیکھنا جرم نہیں، ڈاکٹر آمنہ بٹر، خاور کھٹانہ

لاہور : پیپلز پارٹی کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر آمنہ بٹر اور مرکزی رہنماء خاور محمود کھٹانہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آزاد خطہ کی تعمیر و ترقی کی ضامن جماعت ہے اور پیپلز پارٹی کی حکومت نے ملک میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروا کر نئی تاریخ ر قم کر دی ہے تبدیلی […]

.....................................................

لاہور: گھر میں آگ لگنے سے 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق

لاہور: گھر میں آگ لگنے سے 2 کمسن بہن بھائی جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک)لاہور کے علاقے مسلم ٹاون میں ایک گھر میں آگ لگنے سے دو کمسن بہن بھائی جاں بحق ہو گئے۔ وحدت روڈ پر عدنان ملک کی اہلیہ اپنے دو کمسن بچوں چار سالہ شاہ زیب اور ڈیڑھ سالہ عائشہ ملک کو گھر میں چھوڑ کر ٹیوشن سنٹر سے اپنے بڑے بیٹے کو لینے گئی۔اس […]

.....................................................

کالمسٹ کونسل مبلغ اخبار کی ٹیم پر قاتلانہ حملے پرزور مذمت کرتی ہے۔ عقیل خان سینئر نائب صدر

لاہور : کالمسٹ کونسل آف پاکستان کے سینئر نائب صدر عقیل خان نے مبلغ اخبار کی ٹیم پر قاتلانہ حملے پر شدید مذمت کی ہے ۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ حملہ کسی ایک شخص یا ٹیم پر نہیں بلکہ یہ آزاد صحافت پر حملہ ہے۔کالمسٹ کونسل اپنی آواز حکام بالا تک […]

.....................................................

سانحہ کوئٹہ کیخلاف ملک بھر میں دھرنے،لاہور میں بدترین ٹریفک جام

سانحہ کوئٹہ کیخلاف ملک بھر میں دھرنے،لاہور میں بدترین ٹریفک جام

لاہور (جیوڈیسک)سانحہ ہزارہ ٹاون کے خلاف دھرنوں نے ملک کے تمام بڑے شہروں کا نظام زندگی مفلوج کر دیا ،کراچی سے آج بھی کوئی ٹرین روانہ نہ ہوسکی، اہم چوراہوں پر دھرنوں کی وجہ سے بد ترین ٹریفک جام ہے۔ مجلس وحدت المسلمین اور دیگر شیعہ تنظیموں کی اپیل پر ملک بھر میں دھرنے جاری […]

.....................................................

سانحہ کوئٹہ، صوبے میں حکومت کا کوئی وجود نہیں: نواز شریف

سانحہ کوئٹہ، صوبے میں حکومت کا کوئی وجود نہیں: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک)مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ سے ثابت ہو گیا کہ صوبے میں حکومت کا کوئی وجود نہیں۔ نواز شریف کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں 80 سے زائد بے گناہوں کا قتل اتنا بڑا المیہ ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے […]

.....................................................

لاہور میں سی این جی اسٹیشنز پرمسلسل گاڑیوں کا رش

لاہور میں سی این جی اسٹیشنز پرمسلسل گاڑیوں کا رش

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں سی این جی گیس کے حصول کے لیے آج دوسرے روز بھی رات ہی سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگی رہیں، گیس کی شدید قلت کے باعث پنجاب بھرمیں 42 روز تک سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل رہی، تاہم گزشتہ روز محکمہ سوئی نادرن گیس کمپنی کی جانب سے […]

.....................................................

گلبرگ کے علاقے میں آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر، بیٹے سمیت قتل

گلبرگ کے علاقے میں آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر، بیٹے سمیت قتل

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں گلبرگ کے علاقے میں نا معلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر کے آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر کو بیٹے سمیت قتل کر دیا پولیس کے مطابق حالی روڈ گلبرگ کے رہایشی ڈاکٹر علی حیدر صبح 8 بجے اپنے 11 سال کے بیٹے علی مرتضی کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ ایف سی کالج […]

.....................................................

میٹرو بس مفت سروس ختم،آج سے 20روپے کرایہ وصول کیا جائیگا

میٹرو بس مفت سروس ختم،آج سے 20روپے کرایہ وصول کیا جائیگا

لاہور(جیوڈیسک)میٹرو بس سروس میں سفر کرنے والوں کیلئے کرایہ وصول کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔میٹرو بس کے مسافروں کو آج سے 20 روپے کرایہ ادا کرنا ہو گا۔ میڑو بس سروس کی افتتاحی تقریب پر پنجاب حکومت نے ایک ماہ تک فری سروس فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا،لیکن مفت سفر ہونے کی […]

.....................................................

ینگ ڈاکٹرز نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے مذاکرات کے بعد جاری بھوک ہڑتال ختم کر دی

لاہور (این ایل آئی) ینگ ڈاکٹرز نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف سے مذاکرات کے بعد جاری بھوک ہڑتال ختم کر دی ۔ میاں شہباز شریف نے بھوک ہڑتالی ڈاکٹرز کو جوس پلا کر بھوک ہڑتال ختم کروائی ۔ ینگ ڈاکٹرز کے وفد نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی اور اس دوران وزیر […]

.....................................................

وزیراعلی پنجاب سے کامیاب مذاکرات ، ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم

وزیراعلی پنجاب سے کامیاب مذاکرات ، ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم

لاہور(جیوڈیسک)لاہور وزیراعلی پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے 14 روز سے جاری بھوک ہڑتال ختم کر دی۔ہڑتالی ینگ ڈاکٹرز کے وفد نے وزیراعلی شہبازشریف سے ماڈل ٹاون میں وزیراعلی کیمپ آفس میں ملاقات کی ، حکومت پنجاب کے ترجمان کے مطابق ینگ ڈاکٹرز نے وزیراعلی سے اپنے مسائل حل کرنے کی درخواست […]

.....................................................

محمد ذیشان قریشی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مقرر

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل محمد زبیر حفیظ کی صدارت میںایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری جنرل محمدزبیر حفیظ نے سیشن 2013-14 ء کے لیے محمد ذیشان قریشی کو مرکزی سیکرٹری اطلاعا ت و نشریات مقر ر کیا۔

.....................................................

معروف ہدایت کار بلاوال علی خان بیرون ملک دورہ سے وطن واپس پہنچ گئے

لاہور : معروف ہدایت کار بلاوال علی خان بیرون ملک دورہ سے وطن واپس پہنچ گئے اس موقعہ پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نئی فلم ووہٹی ہتھ سوٹی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ اس نئی فلم میں پرانے اداکاروں کے ساتھ نئے اداکاروں کو بھی موقعہ دیا جائے گا۔ کیونکہ […]

.....................................................

سٹیج اور فلم کی معروف اداکارہ فریال خان کی نئی فلم نو ٹینشن تکمیل کے آخری مراحل میں بہت جلد ریلیز کردی جائیگی

لاہور : سٹیج اور فلم کی معروف اداکارہ فریال خان کی نئی فلم نو ٹینشن تکمیل کے آخری مراحل میں بہت جلد ریلیز کردی جائیگی فلمی حلقوں میں فریال خان کی اداکاری کے چرچے ہدایت کار اور پرڈیوسروں نے فریال خان کو فلم انڈسٹری کی خوبصور ت اداکارہ قرار دے دیا فریال خان نے اپنے […]

.....................................................

تاجران کی فلاح و بہبود اور انکے مسائل کا حل تلاش کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں : رائو ناصر خان میئو

تاجران کی فلاح و بہبود اور انکے مسائل کا حل تلاش کرنا اپنا فرض سمجھتا ہوں : رائو ناصر خان میئو

لاہور( پ ر )مسلم لیگ ن ٹریڈر ونگ پرانا کاہنہ کے صدر رائو ناصر علی خان میئو نے گزشتہ روز پرانا کاہنہ کے تاجروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تاجر براداری میراخاندان ہے ،ان کی خدمت کو اپنا فرض سمجھتا ہوںاور ان کے مسائل حل کرنے میں خوشی محسوس کرتا ہوں ۔انہوں نے کہا […]

.....................................................

محکمہ صحت پنجاب نے ڈیڑھ سال سے غیر حاضر مزید 120ڈاکٹر برطرف کر دیئے

محکمہ صحت پنجاب نے ڈیڑھ سال سے غیر حاضر مزید 120ڈاکٹر برطرف کر دیئے

لاہور(جیوڈیسک)محکمہ صحت نے ڈیوٹی سے غیر حاضر مزید 120 ڈاکٹروں کو برطرف کر دیا ہے۔محکمہ صحت کے مطابق ڈاکٹرز گزشتہ ڈیڑھ سال سے غیر حاضر تھے اور ان کو شو کاز نوٹس جاری کے گیے تھے لیکن کسی ڈاکٹر نے ہسپتال حاضری کو ضڑوری نہیں سمجھا۔اب تک ڈیوٹی پر نہ آنے والے 255 ڈاکٹر برطرف […]

.....................................................

زرداری ٹولہ انتخابی عمل ڈی ریل کرنے کی سازشیں کر رہا ہے، شہباز شریف

زرداری ٹولہ انتخابی عمل ڈی ریل کرنے کی سازشیں کر رہا ہے، شہباز شریف

لاہور(جیوڈیسک)وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرداری ٹولہ انتخابی عمل ڈی ریل کرنے کی سازشیں کر رہا ہے۔پیپلز پارٹی نے عوامی مسائل پر توجہ کے بجائے صرف لوٹ مار کی ہے۔ پنجاب کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے اراکین اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ عوام […]

.....................................................

شہباز شریف شیر شاہ سوری بننے کی کوشش میں قواعد و ضوابط بھول گئے، کائرہ

شہباز شریف شیر شاہ سوری بننے کی کوشش میں قواعد و ضوابط بھول گئے، کائرہ

لاہور(جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے ماضی سے سبق سیکھا ہے لیکن شہبازشریف کی وجہ سے معاملات الجھ رہے ہیں، میٹرو بس منصوبے کا احتساب ہو گا۔ قمر زمان کائرہ نے پنجاب حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ سستی روٹی سکیم۔ دانش سکولوں اور میٹرو بس منصوبے پر […]

.....................................................

لاہور ایئر پورٹ پر مسافر کے سامان سے4 ہزار درہم کا سونا غائب

لاہور ایئر پورٹ پر مسافر کے سامان سے4 ہزار درہم کا سونا غائب

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ائیر پورٹ پر ابوظہبی سے آنے والے مسافر کے سامان سے مبینہ طور پر چار ہزار درہم کا سونا غائب ہو گیا۔ ابوظہبی سے نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے عارف والا کا اسماعیل لاہور آیا،اس کے مطابق لاہور ائر پورٹ پر دوران تلاشی سامان سے مبینہ طور پر چار ہزار درہم کا سونا […]

.....................................................