لاہور(جیوڈیسک)لاہور اورگردو نواح میں دھند چھٹ جانے کے بعد موٹر وے کوہرطرح کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔ رات گئے دھند کے باعث حدِ نگاہ صفر ہونے پر موٹروے کو لاہور سے شیخوپورہ تک بند کردیا گیا تھا۔ جس کی وجہ سے بابو صابو انٹر چینج کی ملحقہ سڑکوں پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ […]
لاہور(نیوز رپورٹر) تحریک تحفظ پاکستان کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری اطلاعات روحیل اکبر نے کہا کرپٹ حکمرانوں نے کرپشن انتہائی کر رکھی ہے عوامی مسائل پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے جبکہ امریکہ اور طاغوتی طاقتوں کے ڈالر وصول کرنے کے لئے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کیا جارہا ہے اپنے ایک بیان میں انہوں […]
لاہور(11فروری 2013ئ) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے 14فروری کو ملک بھر میں حیاء ڈے منانے کا اعلان کر دیا ہے۔لاہور، اسلام آباد، کراچی ، فیصل آباد ،پشاور سمیت ملک بھر میں حیاء ڈے کے حوالے سے تعلیمی اداروں اور اور اہم مقامات پر تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ اس موقع پر اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان […]
لاہور (جیوڈیسک) میٹروبس روٹ پر پبلک ٹرانسپورٹ پر کس قانون کے تحت پابندی لگائی گئی ؟ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ناصر سعید شیخ نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار مشتاق احمد کی جانب سے بتایا گیا کہ پنجاب حکومت […]
لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو نے نواز شریف کو اثاثے ظاہر کرنے کا چیلنج کر دیا۔ کہتے ہیں آئندہ انتخابات میں عوام پیپلز پارٹی کو ہی کامیاب کرائیں گے۔ علامہ اقبال ائیرپورٹ پر تقریب سے خطاب میں منظور وٹو نے کہا کہ انہوں نے دو ہزار بارہ تک اپنے اثاثے ظاہر کر […]
لاہور(جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وہاڑی کے حلقہ پی پی 239میں اٹھارہ فروری کو ہونے والے ضمنی انتخابات رکوانے کے لئے دائر درخواست نمٹاتے ہوئے قراردیا ہے الیکشن کمیشن فیصلے کرنے میں خود مختار ہے عدالت مداخلت نہیں کر سکتی۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر عطابندیال نے کیس کی سماعت کی۔صوبائی الیکشن کمشنر […]
لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل اور سینیٹ کی کمیٹی برائے دفاع اور دفاعی پیداوار کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیری رہنما افضل گرو کو پھانسی دینے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک بے گناہ کشمیری کا عدالتی قتل […]
لاھور : پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین، سینئر مرکزی رھنماء و نائب وزیراعظم چودھری پرویز الٰھی ، مشاھد حسین سید ، ڈاکٹر کالد رانجھا اور مونس الٰھی تحریک منھاج القرآن کے سربراہ طاھر القادری سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پنجاب کے حکمران صوبے سے مخلص ہوتے تو 27 کلو میٹرپر 70 ارب روپے لگانے کے بجائے پورے پنجاب کا سوچتے۔ لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ صدر آصف زرداری لاہور میں موجود […]
لاہور(جیوڈیسک) بلاول ہاوس لاہور میں صدر آصف زرداری سے وفاقی وزیر قانون فاروق ایچ نائیک نے ملاقات کی اور سوئس حکام کے فیصلے اور اس کے سیاسی اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر زرداری سے ملاقات میں فارق ایچ نائیک کا کہنا تھا کہ سوئس حکام کی جانب سے کیسز نہ کھولنے کے فیصلے سے […]
لاہور(جیوڈیسک)پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف نے میٹروبس سسٹم کے افتتاح کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی ہے اور کہاہے کہ میٹروبس منصوبہ خالصتاعام آدمی کیلیے بنایاگیا ہے،اللہ نے موقع دیا تو میٹروبس جیسے منصوبے دیگر بڑے شہروں میں بھی شروع کیے جائیں گے میٹرو بس پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اپنے […]
لاہور (جیوڈیسک) میٹروبس سروس کی افتتاحی تقریب آج ہو رہی ہے،جس کے بعد بسیں سڑکوں پر رواں دواں ہوں گی۔ اپنوں کی تعریف اور مخالفین کی تنقید سنتا میٹرو بس سروس کا منصوبہ بالآخر مکمل ہو گیا ہے۔ حکومت کی طرف سے دس فروری کو سروس شروع کیے جانے کے اعلان کے بعد سے تمام […]
لاہور (جیوڈیسک)چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ ملک کے بعض حصوں میں سیکیورٹی کی صورتحال بہت خراب ہے مناسب قانون سازی کر کے فرقہ واریت اور دہشت گردی جسے مسائل سے نمٹا جا سکتا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں نئے وکلا کو لائسنس دینے کی تقریب سے خطاب کرتے […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا نگران وزیر اعظم کے نام کا فیصلہ آئندہ ہفتے ہونے والی میٹنگ میں متوقع ہے۔ مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین، نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی اور مشاہد حسین سید سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے طاہر […]
لاہور(جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں ایک وفد نے لاہور میں ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔ دونوں جماعتوں کی قیادت نے اتفاق کیا کہ آئندہ ہفتے دوبارہ ملاقات کی جائے گی جس میں نگراں وزیراعظم اور وزرااعلی کے ناموں کو حتمی شکل دی […]
لاہور (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر میاں منظور احمد وٹو نے بلاول ہاس میں ملاقات کی اور پارٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات کے دوران بلاول بھٹو بھی موجود تھے ، منظور وٹو نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے ترقیاتی کاموں کے بارے میں بریفنگ دی۔ صدر زرداری نے […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے سینئرز پر تشدد کرنے والے برطرف ڈاکٹروں کی بحالی کا مطالبہ مسترد کر دیا۔ مذاکرات کی ناکامی پر ینگ ڈاکٹرز آج میٹرو بس سروس کے افتتاح کے موقع پر احتجاج کریں گے۔ مسیحاں کو تڑپتے مریضوں پر ترس نہ آیا اور پنجاب حکومت بھی نرم نہ ہوئی۔گنگارام ہسپتال لاہور میں […]
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ طلبہ یونین پر پابندی نہ صرف آئین پاکستان کی بلکہ تمام بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کے عالمی معاہدات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔آئین پاکستان کے آرٹیکل نمبر 17 میں تمام شہریوں کو تنظیم سازی اور یونین سازی کی اجازت […]
لاہور(جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹروں کی بھوک ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ہے۔ ڈاکٹروں نے مطالبات منظور ہونے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ گوجرانوالہ میں سینئر ڈاکٹرز پر تشدد کے بعد گرفتار ہونے والے ڈاکٹروں کی رہائی کے لئے بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا گیا ہے۔ینگ ڈاکٹروں کا مطالبہ ہے کہ حکومت مریضوں کو مفت […]
لاہور(جیوڈیسک)محکمہ صحت پنجاب نے طویل عرصے سے غیر حاضر مزید اڑسٹھ ڈاکٹروں کو نوکریوں سے برطرف کر دیا ہے۔برطرف ہونے والے ڈاکٹروں میں گریڈ اٹھارہ کے تیرہ کنسلٹنٹ اور گریڈ سترہ کے پچپن میڈیکل آفیسر شامل ہیں۔ یہ ڈاکٹر دو سال سے غیر حاضر ہیں۔اس دوران محکمے نے متعدد بار نوٹس بھیجے مگر وہ حاضر […]
لاہور (جیوڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب کے تین اضلاع کے ارکان پارلیمنٹ اور تنظیمی عہدیداروں کا اجلاس آج لاہور میں بلا لیا۔صدر آصف علی زرداری آج بلاول ہائوس لاہور میں پیپلزپارٹی کے ننکانہ ،قصور اور شیخوپورہ سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ،پارٹی کے ضلعی صدور اور جنرل سیکرٹریز سے […]
لاہور (جیوڈیسک) پشاور میں وکیل کے قتل کیخلاف لاہور میں وکلا نے عدالتی کاروائیوں کا بائیکاٹ کر دیا۔ پنجاب بار کونسل نے پشاور میں سینئر وکیل کے قتل کیخلاف صوبے بھر کے وکلا سے مکمل عدالتی بائیکاٹ کی اپیل کی تھی۔ اسی سلسلے میں لاہور میں وکلا نے سیشن کورٹ ضلع کچہری ، ماڈل ٹاون […]
لاہور(08-02-2013)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر جمعیت کے ذمہ داران کے ہمراہ آج دن 1:00بجے طلبہ یونین پر پابندی کے حوالے سے لاہور پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ناظم اعلیٰ کے ہمراہ جمعیت کے دیگر ذمہ داران بھی ہوں گے۔محمد زبیر صفدر طلبہ یونین پر پابندی کے […]
لاہور (جیوڈیسک)صدر آصف علی زرداری آج شام پانچ بجے دوروزہ دورے پر لاہور پہنچ رہے ہیں۔صدر آصف علی زرداری کراچی سے دو روزہ پر لاہور آ رہے ہیں۔ گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود ، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو صدر کا لاہور ائیر پورٹ پر […]