محسن پاکستان جناب ڈاکٹر عبدالقدیر خان چیئرمین تحریک تحفظ پاکستان سیکرٹری جنرل چوھدری خورشید زمان۔ ایوان اقبال لاھور میں پھلے ورکرز کنونشن میں تشریف لانے پر زندہ دلان لاھور کی طرف سے خوش آمدید
لاہور (جیوڈیسک) ممتاز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر مبارک مند کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی قوتوں کے ایما پر پاکستان میں عوامی فلاح کے منصوبے مکمل نہیں کرنے دیے جاتے جس کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑتا ہے۔ سینٹر آف ایڈوانس مائیکرو بیالوجی میں ہیپاٹائٹس سی کے علاج کے لیے تیار کردہ سستے انجکشن کی […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ کے پاس نئے صوبے بنانے کا مینڈیٹ نہیں ،موجودہ پارلیمنٹ نئے انتخابات میں جائے ،مینڈیٹ لے پھر جتنے مرضی صوبے بنائیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں نئے صوبے کے حوالے سے دائر درخواست کی سماعت ہوئی ۔جسٹس خالد محمود خان نے ریمارکس دئیے کہ […]
لاہور (محمدبلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنماو نائب وزیراعظم چودھری پرویزالہی اور رکن پنجاب اسمبلی مونس الہی سے گجرات کے حلقہ پی پی 110 سے تعلق رکھنے والی ن لیگ کی اہم شخصیات نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ انہوں نے چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویزالہی کی […]
لاہور (محمد بلال احمد بٹ)پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیراعظم چودھری پرویز الہی نے کراچی میں جامعہ بنوریہ کے 3 علما کرام کے دن دیہاڑے قتل پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مسلم لیگی رہنمائوں نے مرحومین کی مغفرت اور لواحقین کیلئے […]
لاہور(جیوڈیسک)وزارت داخلہ نے رینٹل پاور کیس میں ملوث پینتیس افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرکے ملک بھر کی سرحدی چیک پوسٹوں اور ایئرپورٹس کو فہرست جاری کر دی۔ فہرست میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف اور سابق سیکریٹری سلمان صدیق کا نام شامل نہیں ہے۔ رینٹل پاورکیس میں وزارت داخلہ کی طرف […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے پوش علاقوں میں گھریلوں ملازمہ کا روپ دھارکر ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والی تین خواتین سمیت سات افراد کو سی آئی اے پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ملزموں سے لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی برآمد کر لی گئی ہے۔ یہ ملزم لوگوں کے گھروں میں نوکر بن کر داخل ہوتے اور […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے بند روڈ سے جوان لڑکی کی بوری بند لاش ملی ہے،پولیس نے لڑکی کی زہر سے ہلاکت کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ بند روڈ پر واقع آبادی نجات پورہ میں صبح سویرے کچھ لڑکوں نے مشکوک بوری پڑی پائی ، اطلاع پر مقامی افراد نے بوری کھولی تو اس میں سولہ لڑکی […]
شریف برادران 99 ء سے قومی بنکوں کے ڈیفالٹر ہیں ، ق لیگ لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ناصر محمود گل نے زعیم قادری کے بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ پنجاب کے حکمران 5 سال الٹا لٹکنے کے باوجود چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف ایک پائی […]
لاہور(31-01-2013) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا تین روزہ سالانہ اجتماع برائے ارکان آج سے مرکزی اسلامی سردار گڑھی پشاور میں شروع ہو رہا ہے۔ اجتماع تین روز تک جاری رہے گا۔ اجتماع میں ملک بھر سے اراکین جمعیت شریک ہو رہے ہیں۔ تین روزہ اجتماع میں اسلامی جمعیت طلبہ کے سیشن 2013-14ء کے لیے نئے […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اور آصف زرداری نے سازش کر کے صوبہ جنوبی پنجاب کے قابل عمل منصوبے کو برباد کر کے رکھ دیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نئے صوبوں […]
لاہور(جیوڈیسک) میٹروبس سروس کا افتتاح دس فروری کو ہو گا۔ چار ہفتے تک سروس مفت ہو گی۔ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں اجلاس ہوا۔ جس میں میٹروبس پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔وزیر اعلی کاکہنا تھا کہ میٹرو بس سروس کے افتتاح کا […]
لاہور(جیوڈیسک) قانون کے مجاہدوں کو ڈیوٹی مہنگی پڑ گئی ، مشکوک گاڑی کی تلاشی لینے پر نشے میں دھت پولیس کا اعلی افسر بپھر گیا ، مجاہد سکواڈ کے تین اہلکار تھانے میں بند کرا دیئے۔ قذافی سٹیڈیم کے قریب سیاہ شیشوں کی مشکوک گاڑی کو مجاہد سکواڈ کے تین جوانوں نے تلاشی کے لیے […]
لاہور (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے وحدت کالونی پولیس مقابلہ کے ملزم کو 27 سال قید کی سزا سنا دی۔ سزا پانے والا مجرم آصف محمود ون فائیو بلڈنگ حملے کا ماسٹر مائنڈ بھی ہے۔ محمد آصف نے وحدت کالونی میں پولیس مقابلے کے دوران دو پولیس اہلکاروں کو فائرنگ کر کے […]
لاہور(جیوڈیسک) بیٹی کی محبت میں پی آئی اے کے کیپٹن نے کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز کو لاہور میں اتار لیا ، ائیر لائن حکام کا کہنا ہے کہ پرواز فنی خرابی کی وجہ سے ہنگامی طور پر اتاری گئی۔ کراچی سے اسلام آباد جانے والی نان سٹاپ پرواز پی کے 562 کے […]
لاہور(جیوڈیسک) گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ بہاولپور جنوبی پنجاب صوبے پر پارلیمانی کمیشن کی رپورٹ پاس کرانے کے لئے صرف سادہ اکثریت درکار ہو گی۔ قانون سازی کے وقت جو دوتہائی اکثریت کم کرنے کا باعث بنے گا وہ عوام کے سامنے بے نقاب ہو جائے گا۔ گورنر پنجاب مخدوم احمد […]
لاہور۔ پنجاب ایریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی کے ایریا واٹر بورڈ برائے ایل سی سی ایسٹ سرکل کے اراکین نے سرکاری گاڑیوں کے حصول کے لئے بھاگ دوڑ شروع کردی ،چیف ایگزیکٹیو ایریا واٹر بورڈ نے سیاسی وابستگیوں کے حامل ممبران کو گاڑیاں فراہم کرنے کے لئے محکمہ کے فیلڈ آفیسران پر دبائو بڑھا دیا ،جبکہ […]
لاھور : پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین اور سینیٹر مشاھد حسین سید پروگرام حسب حال کے (عزیزی) سھیل احمد سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظھار تعزیت کر رہے ہیں ، سینئر صحافی جنید سلیم بھی موجود ہیں۔
لاھور : پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین کا اپنی سالگرہ پر مبارکباد دینے کیلئے آنیوالی ارکان اسمبلی اور مسلم لیگی رھنماؤں کے ھمراہ گروپ فوٹو ، سینیٹر مشاھد حسین سید بھی ھمراہ ہیں۔
چودھری شجاعت حسین نے 68 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے آج یہاں اپنی رہائش گاہ پر اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پر سیکرٹری جنرل مشاہد حسین سید اور چودھری شفاعت حسین بھی موجود تھے۔ خواتین ارکان اسمبلی ثمینہ خاور […]
لاہور(28-01-2013)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا سالانہ اجلاس ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر کی صدارت میں مردان میں جاری ہے۔اجلاس میں پاکستان بھر سے مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبران شریک ہیں۔ اجلاس میں ایچ ای سی کی خود مختاری کے خلاف قرارداد منظور کی گئی ۔قرارداد میں کہاگیا ہے کہ ایچ ای […]
لاہور (این ایل آئی)تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی کے درمیان انتخابی اتحاد کا اعلان آئندہ الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے دونوں پارٹیوں کی طرف سے تین رکنی کمیٹی فیصلہ کریگی تفصیلات کے مطابق تحریک تحفظ پاکستان اور جماعت اسلامی کے درمیان آئندہ آنے والے الیکشن میں سیاسی اور انتخابی اتحاد ہو گیا تحریک […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور ڈی سی اولاہور نے خسرہ،پولیو،ہیپاٹائٹس اور ٹی بی کی ویکسی نیشن لازمی قرار دے دی۔ڈی سی او نورالامین مینگل نے ہدایات جاری کی ہیں کہ بچوں کو اسکولوں میں داخلے سے قبل ویکسی نیشن کرائی جائے جن بچوں کی ویکسی نیشن نہیں کرائی جائے گی انہیں اسکولوں میں داخلہ نہیں ملے گا۔ ڈی سی […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے350 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی وصولی غیرقانونی قرار دے دیعدالت نے350 یونٹوں سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین سے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجزکی وصولی کا معاملہ نیپرا کو بھجوا دیااور ہدایت کی کہ اس حوالے سے قانون کے مطابق فیصلہ کیا جائے۔ عدالت کے روبرو مختلف […]