لاہور(جیوڈیسک) کامران فیصل کی پراسرارموت کے معاملہ پر نیب پنجاب کے افسران اور ملازمین نے سیاہ پٹیاں باندھ کر قلم چھوڑ ہڑتال کر دی. رینٹل پاورکیس کے تفتیشی افسر کامران فیصل کی چند روز قبل پراسرار موت واقع ہوئی جس کے بعد اس کی تحقیقات طارق کھوسہ سے نہ کروانے پر نیب پنجاب کے افسران […]
لاہور(جیوڈیسک)میں خسرے سے متاثرہ دس بچے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں پہنچ گئے۔ محکمہ صحت پنجاب نے مرض سے بچاؤ کے لئے پیر کو اجلاس طلب کر لیا۔ میو ہسپتال میں خسرے سے متاثر ہونے والے پانچ بچے زیر علاج ہیں جب کہ پانچ بچوں کو سروسز ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ خسرے […]
لاہور عوامی پارٹی پاکستان ضلع فیصل آباد کے صدرخالد کسانہ نے اپنے تمام ضلعی عہدیداروں اور چار سو کارکنان کے ساتھ سابقہ عوامی پارٹی اور موجودہ عوامی ورکرزپارٹی کو اپنے تمام ساتھیوں سمیت پارٹی کے اندرغیرجمہوری رویے اور غیرسنجیدہ فیصلوں کی وجہ سے مکمل طور پر چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ خالد کسانہ اگلے چندروز […]
کامیاب لانگ مارچ پرعلامہ طاہرالقادری اور دھرنے کے شرکاء مبارکباد کے مستحق ہیں۔ مولانا احترام الحق تھانوی لاہور( جی پی آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنمامولانا احترام الحق تھانوی نے منہاج القران کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کو کامیاب لانگ مارچ اور دھرنے کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے تاریخ […]
لاہور ( ابتسام تبسم ) ڈی ایف وی اے پاکستان کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت جنرل فاروق احمد خان سروسز کلب لاہور کینٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پنشنرز کی مشکلات اور ان کی فلاح و بہبود کے متعلق غور و خوض کیا گیا۔ دور دراز علاقوں میں رہنے والے فوجیوں کیلئے میڈیکل الاؤنس کے […]
لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے سیاسی جماعتوں کو مؤثر حکمت عملی اختیار کرنی چاہئے۔ وہ اسلام آباد میں ا پنی رہائش گاہ پر اے این پی کے وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔ افراسیاب خٹک، […]
پنجاب (جیوڈیسک)پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند رہی ، لاہور ائرپورٹ پر پروازیں شروع ہو گئیں ، موٹر وے کو کھول دیا گیا۔ جی ٹی روڈ پر دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر رہی، حکام کی جانب سے ڈرائیوروں کو محتاط ڈرائیونگ کی ہدایت کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں ترمیم کے لئے صرف آئینی طریقہ کار کی حمایت کریں گے۔ طاہر القادری کے خلاف اسلام آباد میں کسی آپریشن کا فیصلہ نہیں کیا گیا تھا۔ لاہور ائر پورٹ پر ذرائع سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ لانگ […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور اور گردونواح میں شدید دھند ہو گئی ہے جبکہ موٹروے لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک بند کردی گئی ہے۔ موٹروے حکام کے مطابق صفر حد نگاہ کی وجہ سے لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک موٹر وے بند کر دی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جو لوگ […]
لاھور (جیوڈیسک) لاھور میں آتشزدگی کے ایک اور واقعے نے 6 افراد کی زندگیوں کے چراغ گل کر دیئے، واقعے میں جاں بحق ہونے والا چار سالہ بچہ بھی والدین کو ہمیشہ کیلئے سوگوار کر گیا۔ منٹگمری روڈ پر ایک عمارت میں ہفتے کی رات 11بجے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے […]
لاہور(جیوڈیسک)خسرہ سے اموات کا سلسلہ نہ رک سکا۔ سندھ میں خسرہ کے باعث مرنیوالے بچوں کی تعداد بڑھ کر 409 تا جا پہنچی۔ سندھ میں آج 5 جبکہ فاٹا میں 1 بچہ خسرہ کے باعث جاں بحق ہوگیا۔ آج 3 بچوں کی ناگہانی موت کے بعد کندھکوٹ میں خسرہ کے باعث مرنیوالے بچوں کی تعداد […]
لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین، سینئر مرکزی رہنما و نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی سید منظر امام کے بہیمانہ قتل پر غمزدہ خاندان اور ایم کیو ایم کی قیادت سے دلی رنج و غم کا اظہار […]
لاہور(جیوڈیسک)پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول قیادت سے ناراض ہوگئے، میاں نوازشریف سے ملاقات کے لئے لاہور پہنچ گئے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ہے۔ کراچی کے علاقے لیاری سے پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نبیل گبول گذشتہ دو سال سے پیپلز پارٹی قیادت کے عتاب کا شکار بنے ہوئے […]
لاہور (جیوڈیسک)تحریک انصاف اورجماعت اسلامی نے شفاف انتخابات کے لئے غیر جانبدار نگران حکومت کے قیام پر اتفاق کا اظہار کیا ہے۔ لاہور میں عمران خان نے سید منورحسن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں میں ملکی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ حالات […]
لاہور (جیوڈیسک)قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان ذیشان اشرف نے کہا ہے کہ متنازع ہاکی لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں سکیورٹی کی یقین دہانی کے بغیر انڈیا روانگی ممکن نہیں۔ انڈین ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے جانے والے قومی ہاکی ٹیم کے 9 کھلاڑیوں کیساتھ بھارت میں ہونے والے سلوک کے بعد متنازع انڈین لیگ […]
لاہور (جیوڈیسک)لاہور اور دیگر علاقوں میں چوبیس گھنٹے کی دستیابی کے بعد سی این جی سٹیشنز ایک مرتبہ پھر غیر معینہ مدت کے لئے بند ہو گئے تاہم فیصل آباد سمیت چند علاقوں میں کل گیس فراہمی کا شیڈول تاحال برقرار ہے۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائینز کے شیڈول کے مطابق لاہور۔گوجرانوالہ۔ملتان اور شیخوپورہ میں […]
لاہور (جیوڈیسک)لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔محکمہ موسمیات نے پنجاب کے وسطی علاقوں اور کشمیر میں مزید بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ لاہور میں آج صبح بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہوگیا جبکہ […]
وزیراعلیٰ پنجاب نے بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں امتحانات میں نقل کرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا لاہور(جی پی آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ایک نجی ٹی وی پر بہائوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں بی اے/ بی ایس سی کے امتحانات کے دوران نقل کے واقعہ کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے 4 […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے سی این جی اسٹیشنز آج چوبیس روز بعد چوبیس گھنٹے کے لیے کھلے تو گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ سستے ایندھن کے حصول کے لئے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ سی این جی کی نعمت شہریوں کے لئے بنتی جارہی ہے زحمت،، پہلے تو ہفتے میں ایک […]
لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ پنجاب کی ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات سیمل کامران نے کہا ہے کہ خادم اعلیٰ لانگ مارچ کے صدمے سے باہر نکل کر آٹے کی قیمتیں کنٹرول کریں۔ گندم کے ذخائر پڑے پڑے خراب کرنے کی بجائے سستا آٹا غریب کے منہ تک آنے دیں۔ خادم اعلیٰ نے آٹے کی […]
لاہور (جی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ شعبہ خواتین لاہور کی صدر آمنہ الفت کی سربراہی میں گزشتہ روز خواتین کے ایک وفد نے سابق رکن قومی اسمبلی شہناز شیخ سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور ان کی مغفرت کے لئے دعا کی۔ اس موقع پر سیکرٹری انفارمیشن لاہور کنول […]
لاہور (پ ر) گزشتہ روز پریس کلب کاہنہ کے صدر سید زاہد حسین نے مقامی صحافیوں ، مرید حسین سیال ، یوسف نجمی ، غلام مصطفی بھٹی ، ایم اے تبسم ، امتیاز علی شاکر اشفاق بھٹی ، ڈاکٹر محمد اکرام اور دیگر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک)سیاسی میدانوں اور ایوانوں میں عوام کے نام پر کھیل جاری ہیں اور منافع خور اپنے ایجنڈے کے تحت عوام کا خون نچوڑنے کے درپے ہیں۔ لاہور میں آٹے کی قیمت میں مزید دو روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے۔ آجکل اسلام آباد میں عوام کو صاف ستھری قیادت کی فراہمی یقینی […]
لاہور (جیوڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے ڈاکٹر طاہر القادری کی لانگ مارچ کے بعد دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے پاکستان تحریک انصاف کو دھرنے میں شرکت کے لئے ایک بار پھر دعوت دی جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا ہنگامی اجلاس لاہور میں ہوا۔ اجلاس […]