طاہرالقادری عقیدت مندوں کو امتحان میں نہ ڈالیں: گورنر مخدوم احمد محمود

طاہرالقادری عقیدت مندوں کو امتحان میں نہ ڈالیں: گورنر مخدوم احمد محمود

لاہور(جیوڈیسک) مخدوم احمد محمود نے گورنر پنجاب کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔تقریب حلف برداری میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ گورنر ہاؤس لاہور میں منعقدہ تقریب میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے مخدوم احمد محمود سے حلف لیا۔تقریب میں سیاسی جماعتوں کے نمائندے ریٹائرڈ اور حاضر سروس […]

.....................................................

کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا تعزیتی اجلاس ،ملک ساجد اعوان سے اظہار افسوس

لاہور: کالمسٹ کونسل آف پاکستان کا ایک تعزیتی اجلاس ہوا۔ جس میںسی سی پی کے عہدے دران نے شرکت کی۔ اجلاس میں سی سی پی پنجاب کے سیکرٹری انفارمیشن ملک ساجد اعوان کی دادی اور کزن کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔ اجلاس میں مرحومین کے لیے دعا کی کہ اللہ ان کوجنت الفردوس میں […]

.....................................................

ملک میں مسیحی برادری آج کرسمس مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

ملک میں مسیحی برادری آج کرسمس مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

کراچی ،لاہور، پشاور، شورکوٹ ، بھلوال سمیت پورے ملک میں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے، گرجا گھروں میں خصوصی تقریبات جاری ہیں۔ مذہبی تہوار ہمیشہ جوش و جذبے سے منائے جاتے ہیں، پاکستان میں مسیحی برادری آج کرسمس انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔ […]

.....................................................

ارسلان افتخار کیخلاف مقدمہ درج کرانے کل برطانیہ جاؤں گا: زاہد بخاری

ارسلان افتخار کیخلاف مقدمہ درج کرانے کل برطانیہ جاؤں گا: زاہد بخاری

لاہور (جیوڈیسک) ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے کہا ہے کہ ارسلان افتحار کیخلاف برطانیہ میں مقدمہ درج کروانے کیلیے ملک ریاض سے مشاورت مکمل کرلی اور وہ اسی سلسلہ میں کل برطانیہ روانہ ہوں جائیں گئے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے کہا کہ […]

.....................................................

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا مینار پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے میں شریک دو ملین افراد سے خطاب

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا مینار پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے میں شریک دو ملین افراد سے خطاب

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے مینار پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے جس میں دو ملین مرد و خواتین نے شرکت کی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ نظام کو درست کرنے کیلئے 10جنوری تک 18دن کی مہلت دیتا ہوں ورنہ 14جنوری کو عوام کی پارلیمنٹ کا اجلاس اسلام آباد […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ زبیر صفدر ، لیاقت بلوچ ، سراج الحق ، فرید پراچہ اور دیگر قائدین کا ملک بھر میں تاسیسی کنونشنز سے خطاب

لاہور (23-12-2012) اسلامی جمعیت طلبہ کا 66 واں یوم تاسیس بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا۔ جمعیت کے ترجمان کے مطابق 23 دسمبر 1947ء کو قائم ہونے والی اسلامی جمعیت طلبہ اپنا 66 واں یوم تاسیس منا رہی ہے جس کے تحت لا ہور، کراچی ، اسلام آباد اور سوات سمیت ملک بھر میں […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف علاقوں میں3 دن کیلئے سی این جی سٹیشنز بند

پنجاب کے مختلف علاقوں میں3 دن کیلئے سی این جی سٹیشنز بند

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں گیس لوڈمینجمنٹ پلان کے تحت تین روزکیلیے سی این جی سٹیشنز کو بند کر دیا گیا۔ انہوں نے حکومت سے اپیل کی تین روزہ بندش کے بعد سی این جی کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ لاہور، شیخوپورہ، ملتان، ساہیوال، گوجرانوالہ اور گجرات ریجنز میں صبح چھ بجے سے […]

.....................................................

لاہور : تمام سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹے کے لئے بند

لاہور : تمام سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹے کے لئے بند

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت تین روز کے لئے سی این جی اشٹیشنز کو بند کر دیا گیا۔ لاہور میں پیرکی صبح چھ بجیسے 72 گھنٹے کے لئے تمام سی این جی اسٹیشنز کو بند کر دیا جاتا ہے۔ گیس بھروانے کے لئے رات بھر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں […]

.....................................................

استحصالی نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا وقت آ گیا ہے ، طاہر القادری

استحصالی نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا وقت آ گیا ہے ، طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ میری دعوت پر جلسہ گاہ میں آنے والوں کو خوش آمدید کہتا ہوں ،ہم یہاں ریاست بچانے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ آج تحریر و تحریک پاکستان کی قرار داد پیش ہونے والی ہے۔ الطاف حسین نے جلسے کے لیے بھرپور تعاون کیا ۔مینار پاکستان […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے قیام کو 66 سال مکمل ہونے پر آج ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے

لاہور (22-12-12) اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے قیام کو 66 سال مکمل ہونے پر آج ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے ان تقریبات میں سابق ناظمین اعلیٰ خصوصی شرکت کریں گے۔ لاہور میں یوم ِ تاسیس کی تقریب شام 4بجے منصورہ آڈیٹوریم میں منعقد ہو گی۔ جس کے مہمان خصوصی سابق […]

.....................................................

لاہور : چوہدری شجاعت حسین ، چوہدری پرویز الٰہی اور چوہدری مونس الٰہی کا بشیر احمد بلور کی وفات پر تعزیتی بیان

لاہور (محمد بلال احمد بٹ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر سینیٹر چودھری شجاعت حسین، سینئر مرکزی رہنما ونائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور مونس الٰہی نے اے این پی کے سینئر رہنما و خیبرپختونخواہ کے سینئر وزیر بشیر احمد بلور کی خود کش حملہ میں شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مسلم […]

.....................................................

تاریخی عوامی اجتماع میں شرکت کے لیے ایک لاکھ سے زائد افراد ہفتہ کی رات ہی مینار پاکستان پہنچ گئے ہیں

تاریخی عوامی اجتماع میں شرکت کے لیے ایک لاکھ سے زائد افراد ہفتہ کی رات ہی مینار پاکستان پہنچ گئے ہیں

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے استقبال اور ان کے خطاب جس میں وہ قومی ایجنڈے کا اعلان کریں گے ،کو سننے کیلئے عوام کی بے تابی کا یہ عالم ہے کہ 100000(ایک لاکھ) سے زائد افراد ہفتہ 22دسمبر کی رات ہی مینار پاکستان (لاہور) پہنچ گئے ہیں۔اتوار 23دسمبر کی صبح ملک بھر سے […]

.....................................................

ماڈل ٹاؤن سوسائٹی رہائشیوں کی فلاح کیلئے کام کر رہی ہے ، میاں عامر محمود

ماڈل ٹاؤن سوسائٹی رہائشیوں کی فلاح کیلئے کام کر رہی ہے ، میاں عامر محمود

لاہور (جیوڈیسک) لاھور سابق ضلعی ناظم میاں عامر محمود نے کہا ہے کہ ماڈل ٹاؤن سوسائٹی واحد کو آپریٹو سوسائٹی ہے جو رہائشیوں کی بہتری اور فلاح کے لئے صیح معنوں میں کام کر رہی ہے۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں کمیونٹی سنٹر کے افتتاح کے بعد سوسائٹی کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے میاں عامر […]

.....................................................

پروٹوکول کلچرکا خاتمہ اور وزیر اعلی سے اچھے تعلقات رکھوں گا : مخدوم احمد

پروٹوکول کلچرکا خاتمہ اور وزیر اعلی سے اچھے تعلقات رکھوں گا : مخدوم احمد

لاہور (جیوڈیسک) لاھور پنجاب کے متوقع گورنر سید مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ جب الیکشن کا ڈھول بجے گا تو ان کا بیٹا اور سیاسی ساتھی اپنے مستقبل کا لائحہ عمل متعین کرینگے۔ فی الحال پنجاب اسمبلی میں وہ پہلی حیثیت میں اپنی مدت پوری کریں گے ۔ مخدوم احمد محمود نے کہا […]

.....................................................

تحریک منہاج القرآن آج مینار پاکستان پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

تحریک منہاج القرآن آج مینار پاکستان پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

لاھور (جیوڈیسک) تحریک منہاج القرآن آج مینار پاکستان پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، ملک بھر قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تحریک منہاج القران کے جلسے سے ڈاکٹر طاہر القادری خطاب کریں گے۔ جلسہ میں شرکت کے لئے پاکستان کے کونے کونے سے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سرد رات […]

.....................................................

نوجوان نسل کو اسلام سے برگشتہ کرنے کیلئے فحاشی و عریانی پھیلانے کی سازشیں کی جارہی ہیں،حافظ سعید

نوجوان نسل کو اسلام سے برگشتہ کرنے کیلئے فحاشی و عریانی پھیلانے کی سازشیں کی جارہی ہیں،حافظ سعید

امیر جماع الدعو پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ منظم سازشوں اور منصو بہ بندی کے تحت قرآنی آیات اور سیرت رسول ۖ کو تعلیمی اداروں کے نصاب سے نکالا جارہا ہے۔نوجوان نسل کو دین اسلام سے برگشتہ کرنے کیلئے فحاشی و عریانی پھیلانے کی سازشیں کی جارہی ہیں۔معاشرے کی صحیح اصلاح […]

.....................................................

لاہور : بھارت سے سیریز کھیلنے قومی ٹیم نئی دہلی روانہ

لاہور : بھارت سے سیریز کھیلنے قومی ٹیم نئی دہلی روانہ

لاہور (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف سیریز کھیلنے لاہور سے نئی دہلی کے لیے روانہ ہو گئی۔ قومی ٹی ٹونٹی ٹیم محمد حفیظ کی قیادت میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے دہلی کے لیے روانہ ہوئی۔ کھلاڑیوں پر پھولوں کی پتیاں ڈال کر شاندار انداز میں الوداع کہا گیا۔ نئی دہلی سے قومی […]

.....................................................

پروٹوکول کلچرکا خاتمہ اور وزیر اعلی سے اچھے تعلقات رکھوں گا: مخدوم احمد

پروٹوکول کلچرکا خاتمہ اور وزیر اعلی سے اچھے تعلقات رکھوں گا: مخدوم احمد

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے متوقع گورنر سید مخدوم احمد محمود نے کہا ہے کہ جب الیکشن کا ڈھول بجے گا تو انکا بیٹا اور سیاسی ساتھی اپنے مستقبل کا لائحہ عمل متعین کرینگے۔ فی الحال پنجاب اسمبلی میں وہ پہلی حیثیت میں اپنی مدت پوری کریں گے۔ مخدوم احمد محمود نے کہا کہ ان کے […]

.....................................................

عام انتخابات میں کرپشن کے بت گرا دیں گے، شہباز شریف

عام انتخابات میں کرپشن کے بت گرا دیں گے، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک):وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام نے ضمنی انتخابات میں کرپٹ ٹولے کو مسترد کیا، عام انتخابات میں کرپشن کے بت گرا دیں گے۔ وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف سے جہلم سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگی عہداروں اور ضمنی انتخابات میں کا میاب ہونے والے رکن صوبائی […]

.....................................................

ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی پریس کانفرنس،23دسمبر کو عوام ظلم کی دیواروں کو گرانے کا عزم کریں

ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی پریس کانفرنس،23دسمبر کو عوام ظلم کی دیواروں کو گرانے کا عزم کریں

لاہور( نوید احمد اندلسی)شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ افواج پاکستان، عدلیہ ،میڈیا، پارلیمنٹ اور ملک کی سیاسی جماعتوں کو23دسمبر کو پیغام دوں گا جو اس دھرتی پر تبدیلی چاہتے ہیں وہ 23 دسمبر کو گھر نہ بیٹھیں باہر نکل کر ظلم کی دیواروں کو گرانے کا عزم کریں۔23دسمبر کو عوام […]

.....................................................

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری لاہور پہنچ گئے،23دسمبر کو تاریخی عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری لاہور پہنچ گئے،23دسمبر کو تاریخی عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے

لاہور(نوید احمد اندلسی)بانی و سرپرست اعلیٰ منہاج القرآن انٹرنیشنل شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری 20دسمبر 2012ء کی شب لاہور(پاکستان) پہنچ گئے ہیں، لاہور ائیر پورٹ پہنچنے پر تحریک منہاج القرآن کے مرکزی قائدین نے ان کا استقبال کیا۔وہ 23دسمبر 2012ء کو مینار پاکستان پر ہونے والے تاریخی عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے جس […]

.....................................................

پنجاب حکومت کا کچی آبادی کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان

پنجاب حکومت کا کچی آبادی کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دینے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ کچی آبادی کے مکینوں کو مالکانہ حقوق دئیے جا رہے ہیں لیکن یہ مالکانہ حقوق میاں بیوی کے مشتر کہ ہونگے اور اور اس کو آگے فروخت نہیں کیا جا سکے گا۔ پریس کانفر نس کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا […]

.....................................................

رواں مالی سال گندم کی برآمدات میں دو تہائی کمی

رواں مالی سال گندم کی برآمدات میں دو تہائی کمی

لاہور(جیوڈیسک) مقامی مارکیٹ میں قیمتیں بلند ہونے اور پنجاب حکومت کی جانب سے حوصلہ شکنی کے باعث رواں مالی سال میں گندم کی برآمدات دو تہائی گر گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک محض ساڑھے تین کروڑڈالر کی ایکسپورٹ ہوئی جبکہ پچھلے مالی سال کے اسی عرصے میں نو کروڑ چالیس […]

.....................................................

آئندہ انتخابات کا دن یوم احتساب ہو گا، نوازشریف

آئندہ انتخابات کا دن یوم احتساب ہو گا، نوازشریف

لاہور(جیوڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے فوجی چھتری کے بغیر پانچ سال پورے کرلئے جو جمہوریت پر عوام کے اعتماد کا اظہار ہے۔ انہوں نے الیکشن کے دن کو یوم احتساب قرار دے دیا، کہتے ہیں خود کو آئین سے بالا سمجھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے […]

.....................................................