لاہور (جیوڈیسک)منہاج القرآن کے چیئرمین ڈاکٹر طاہر القادری پانچ سال بعد کینڈا سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ڈاکٹرعلامہ طاہرالقادری گزشتہ پانچ سال سے کینڈا میں مقیم تھے۔ رات گئے ہنگامی طور پر ڈاکٹر طاہر القادری کینڈا سے پاکستان واپس پہنچ گئے۔ لاہور پہنچنے کے بعد ڈاکٹر طاہر القادری کو سکیورٹی خدشات کے باعث حج ٹرمینل […]
عوامی تاجر اتحاد لاہورکے زیر اہتمام ایمپریس روڈ سے پریس کلب تک ویلکم ڈاکٹر طاہر القادری واک کی گئی جس کی قیادت عوامی تاجر اتحاد لاہور کے رہنمائوں حاجی محمد اسحاق، حافظ غلام فرید ، راشد چوہدری ،الطاف حسین رندھاو ا اور چوہدری محمد افضل گجر صدر پنجاب بیکرز ایسوسی ایشن نے کی جب کہ […]
لاہور(جیوڈیسک)آئی جی پنجاب حاجی حبیب الرحمان کا کہنا ہے کہ توقیر صادق قومی مجرم ہے اور اس کی گرفتاری کے لیے گورنر ہاس سمیت جہاں بھی جانا پڑا جائیں گے۔ توقیر صادق کیس میں سپریم کورٹ سے سرزنش کروانے کے بعد آئی جی پنجاب نے ہنگامی اجلاس بلایا جس میں آئی جی موٹر ویز ظفر […]
تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے صدر ڈاکٹر حسن محی الدین القادری نے کہا ہے کہ فرسودہ کرپٹ اور استحصالی نظام انتخاب کے خاتمہ کی نتیجہ خیز جدوجہد کے آغاز میں 72 گھنٹے رہ گئے ہیں۔ مینار پاکستان میں 23دسمبر کو عوامِ پاکستان کے تاریخی اجتماع کا نظارہ دیکھ کر ملک کا محب وطن […]
لاھور : سروسز ہسپتال لاہور کے شعبہ میڈیکل سپیشل یونٹ کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشفاق نے کہا ہے کہ سردیوں میں گرم نزلہ ،زکام ، کھانسی اور بخار جیسی امراض سے بچنے کیلیے گرم کپڑوں کا استعال کیا جائے جبکہ صبح کی سیرکی بجائے اگرشہری ظہر اور عصر کے درمیان سیر کیا کریں تو انکی […]
لاہور(جیوڈیسک)پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ توقیر صادق اسلام آباد کے بڑے گھر میں چھپا ہوا ہے.83 ارب توقیر صادق نے اکیلے نہیں کھایا جن کے ساتھ مل کر کھایا ہے وہ تحفظ دے رہے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر قانون رانا ثنا اللہ […]
لاہور(جیوڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ صدر کو فوجداری مقدمات میں سزا دینا ریاست کو سزا دینے کے مترادف ہے۔ دوران سماعت چیف جسٹس اور اٹارنی جنرل میں سخت جملوں کا بھی تبادلہ ہوا۔ لاہور ہائیکورٹ میں صدر کے دو عہدوں سے متعلق توہین عدالت کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال […]
لاہور (جیوڈیسک) لاھور وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میٹرو بس پراجیکٹ متاثرین کیلئے ٹاؤن ہال میں ون ونڈو کی سہولت قائم کر دی۔ تمام متاثرین کو ادائیگیاں انصاف کے مطابق کی جائیں گی۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت میٹرو بس پراجیکٹ کے متاثرین کو ادائیگیوں کے حوالے سے اجلاس […]
لاہور (جیوڈیسک) لاھور پنجاب حکومت نے صوبے میں پانچ سے سولہ سال کی عمر کے بچوں کی مفت تعلیم کے لئے قانون سازی کا ڈرافٹ تیار کر لیا ، پنجاب اسمبلی کے رواں اجلاس میں پیش کردیا جائے گا۔ پنجاب کے وزیر تعلیم مجتبی شجاع الرحمن نے بتایاہے کہ آئین کے آرٹیکل پچیس اے کی […]
لاہور(جیوڈیسک)چودہ سال سے کم عمر کا بچہ دسویں کا امتحان نہیں دے سکتا جبکہ پانچ سال سے کم عمر بچہ پہلی کلاس میں داخلے کا اہل نہیں. پنجاب نے بھی ملک کے دوسرے صوبوں کی طرح پہلی سے دسویں تک داخلے اور امتحان کی عمر مقرر کر دی ہے جس کے تحت چودہ سال سے […]
لاہور(جیوڈیسک)وزیر اعظم نے پیپلزپارٹی کے ارکان پنجاب اسمبلی کو تین تین کروڑ کے ترقیاتی فنڈز جاری کردیے ہیں۔ اس حوالے سے حکم نامہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق اتوار کو ارکان پنجاب اسمبلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی تھی اور فنڈز نہ ملنے پر شدید احتجاج کیا تھا جس […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کسی پارٹی کے لوگوں سے وفاداری تبدیل کرنے سے انقلاب نہیں آتا۔ لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ وفاداریاں بدلنے والے فصلی بٹیرے ہوتے ہیں، فصل کٹتے ساتھ ہی اڑ جاتے […]
لاہور(جیوڈیسک) لاھور باٹا پور میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق باٹا پور کے علاقے ڈوگراں بازار میں صبح سات بجے کے قریب دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔ فائرنگ کے نتیجے میں دونوں پارٹیوں کا ایک ایک فرد امانت اور شوکا زخمی ہو گئے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک)گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ الطاف بھائی کا بات کرنے کا اپنا انداز ہے امید کرتا ہوں توہین عدالت کیس میں تحریری جواب داخل ہوگا تو معاملہ ختم ہوجائے گا۔ یونیورسٹی آف ویٹرینری اینڈ اینیمل سائینسز لاہور کے چوتھے سالانہ کانووکیشن میں گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کامیاب طلبا میں اسناد اور نقد […]
لاہور (جیوڈیسک)سابق صدر سپریم کورٹ بار عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ توہین عدالت کے قانون کے بارباراستعمال سے اس کی افادیت ختم ہوجائے گئی ،البتہ الطاف حسین کو توہین عدالت کے نوٹس کا جواب دینا چاہئے۔ لاہورہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھاکہ عدالتوں کا احترام سب کو کرنا چاہیے۔ […]
دی ہیگ ہالینڈ(امانت علی چوہان)پاکستان کے کرپٹ الیکشن سسٹم میں جمہوری تبدیلی کے لیئے سیاست نہیں ریاست بچاؤ کے مطالبے کے ساتھ 23دسمبرمینارِپاکستان پرہونے والا تاریخی اجتماع وطن عزیز میں آغازِانقلاب ثابت ہوگا اس اجتماع سے خطاب کرنے کے لیئے عالمی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری لاہور پہنچ رہے ہیں […]
شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کے استقبال کیلئے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کو 6روز باقی ہیں اس کیلئے مینار پاکستان میں تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ مینار پاکستان کے گرد سب سے بڑے سٹیج کی تیاریاں ابھی سے شروع کر دی گئیں ہیں۔ جس پر ہزاروں افراد کے […]
23دسمبر 2012ء کو مینار پاکستان پر ہونے والے سیاست نہیں ، ریاست بچاؤعوامی اجتماع میں شرکت کے لیے یورپ بھر سے منہاج القرآن انٹرنیشنل کی تنظیمات کے عہدیداران کی پاکستان راونگی کا سلسلہ جاری ہے ، 14دسمبر 2012ء کو منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین کے سرپرست محمد نواز کیانی اور نائب صدر ظل حسن قادری بھی […]
لاہور( جیو ڈیسک) اسلامی جمیعت طلبہ کے ناظمِ اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہا اسلامی جمعیت طلبہ ہی ملک میں اسلامی انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ مسائل کے انبار میں پھنسے ہوئے اس ملک کو نوجوان نسل ہی ان مسائل سے نکال سکتی ہے ۔ طلباء اور […]
لاہور (نیوز رپورٹر)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء صدر چنیوٹ بار ایسوسی ایشن خاور محمود کھٹانہ اور سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر آمنہ بٹر نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کا بجٹ لاہور کے ایک منصوبے پر خرچ کرنے والے شریف برادران تخت لاہور کو فتح کرنا چاہتے ہیں۔ جنوبی پنجاب کے عوام شر برادران کو […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم کی زیر صدارت پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ارکان پھٹ پڑے، ترقیاتی فنڈز نوکریاں اور دیگر مراعات نہ ملنے کا شکوہ۔ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے معاملات کا جائزہ لینے کے لئے چارکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔ پیپلز پارٹی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعظم […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارت کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کے خلاف دفاع پاکستان کونسل کا واہگہ بارڈر کی طرف احتجاجی مارچ جاری ہے۔ بھارت کو پسندیدہ ترین ملک قرار دینے کے خلاف دفاع پاکستان کا مارچ مسجد شہدا لاہور سے شروع ہوا۔احتجاجی مارچ کی قیادت حافظ سعید ،مولانا سمیع الحق ، لیاقت بلوچ ،سراج الحق […]
لاہور (جیوڈیسک)جماعت الدعوتہ کے امیر حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم بھارت کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کے ناپسندیدہ فیصلے کو کسی صورت قبول کرنے کو تیار نہیں ہے ،سولہ دسمبر کو مال روڈ سے واہگہ تک دفاع پاکستان کارواں کا انعقاد کیا جائے گا۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے […]
لاہور(جیوڈیسک) بھر کے کالجز اور یونیورسٹیز کے ہزاروں طلبہ نے موجودہ نظام انتخاب کو مسترد کرتے ہوئے 23دسمبر کو ڈاکٹر طاہر القادری کی وطن آمد کے حوالے سے پنجاب یونیورسٹی کیمپس سے پریس کلب سے ہوتے ہوئے مینار پاکستان تک موٹر سائیکل ریلی نکالی ، طلبہ نے ”Save Pakistan not politics ” کے نعرے بلند […]