لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سیکرٹری صحت عثمان نے کہا ہے کہ پنجاب میں کرونا وائرس کا کوئی مریض نہیں، کرونا وائرس سے متعلق ابھی تک کوئی مریض سامنے نہیں آیا۔ سیکرٹری صحت پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عثمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سروسز اسپتال میں داخل مریضوں سے متعلق ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، […]
لاہور / اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ پھر شروع، رابطہ سڑکیں بند، چھتیں گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 4 افراد زخمی جب کہ لیسکو کے 39 فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ بارش اور برف باری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے سے سردی کی شدت […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان کی نمبر ون پوزیشن کو لاحق خطرہ ٹل گیا۔ بنگلہ دیش کے خلاف لاہور میں کھیلی جانے والے سیریز کے کسی ایک میچ میں بھی میزبان کی شکست کینگروز کو ٹاپ پر جگہ بنانے کا موقع دے دیتی۔ گرین شرٹس نے ابتدائی دونوں میچز میں […]
فیروزوالا (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے فیروزوالا میں کالا خطائی روڈ پر نجی فیکٹری میں سلنڈر دھماکا ہوا جس سے بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی، 11 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ پیر اور منگل کی درمیانی شب سلنڈر دھماکے کے بعد سپرے اور پرفیوم کی فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ فائر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سی پیک منصوبے پر کام کرنے والے چینی باشندوں کی اسکریننگ کی جائے گی۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ سی پیک منصوبے پر کام کرنے والے 4 ہزار چینیوں کو ماسک دے دیئےگئے ہیں۔ پولیس ترجمان نے مزید بتایا کہ ملتان اور اسلام آباد […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیرفیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے متفرق درخواست پر چیف جسٹس مامون رشید شیخ نے ابتدائی سماعت کی۔ درخواست گزار فائق شاہ نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ فیصل […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر نے سی پیک پراجیکٹس پر کام کرنے والے چینی ماہرین ، سرمایہ کاروں اور شہریوں سمیت سپیشل پروٹیکشن یونٹ کے افسران و اہلکاروں میں کرونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے خصوصی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ڈی آئی جی اسپیشل پروٹیکشن یونٹ عمر […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جانا تھا تاہم بارش کے باعث میچ کا آغاز نہ ہوسکا اور یوں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کے کپتان محمود اللہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بنگلادیش نے 20 اوورز میں 6 […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش کو 5 وکٹ سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش کے کپتان محموداللہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قذافی اسٹیڈیم میں 13 سال قبل کے بال پکر بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کیلیے تیار ہیں۔ بابراعظم نے ستمبر 2016 میں انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تھا، اس وقت آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں وہ پہلے، ون ڈے میں تیسرے اور ٹیسٹ میں ساتویں نمبر پر ہیں، ان کو […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چکی اونرز ایسوسی ایشن نے لاہور میں چکیاں بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ آٹا چکی اونرز ایسوسی ایشن کے حکام کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات ہونے کے باوجود چھاپے مارے گئے۔ حکام آٹا چکی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے اقدام پر غیر معینہ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی وزرا میاں اسلم اقبال، فیاض الحسن چوہان اور سمیع اللہ چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں آٹے کا کوئی بحران نہیں، چکی مالکان کو سبسڈائزڈ گندم دے کر اس کی قیمت بیالیس سے پینتالیس روپے کلو کر دی گئی ہے۔ صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے بلاول […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی نگاہیں انٹرنیشنل ایونٹس کی میزبانی پر مرکوز ہیں جب کہ آئندہ فیوچر ٹور پروگرام میں ٹورنامنٹ کرانے کا حق بڈنگ کے ذریعے لینے کا پلان زیر غور ہے۔ آئی سی سی کے سی ای او مانو ساہنی آئندہ فیوچر ٹور پروگرام پر بات چیت کیلیے مختلف بورڈزحکام سے ملاقاتوں کا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے ق لیگ سے رابطوں کی تصدیق کر دی ہے۔ رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا کہ خود تحریک انصاف کے اندر بھی پنجاب میں عثمان بزدار کی حکومت کی تبدیلی خواہش موجود ہے اور ق لیگ کو اپنی اتحادی سے شکایتیں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹوئنٹی 20 میچوں کی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول ٹوئنٹی 20 میچوں کی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔ شائقین کی بڑی تعداد نجی کوریئر کمپنی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے حریم شاہ اور صندل خٹک ہراسانی کیس میں اپنا جواب عدالت میں جمع کرا دیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں ایف آئی اے کے خلاف ٹک ٹاک گرل صندل خٹک اور حریم شاہ کو ہراساں کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ (ایف آئی اے) نے الزامات سے […]
لاہور / اسلام آباد / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا سلسلہ پھر سے شروع ہو گیا ہے۔ ترجمان موٹروے کے مطابق شدید دھند کے باعث لاہور سے خانقاہ ڈوگراں،لاہور سے درخانہ، […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سر براہ مولانا فضل الرحمان نے گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے اور بحران کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے گندم اور گیس ملکی پیداوار ہیں ان کا بحران پیدا ہونا ظاہر کرتا ہے کہ یہ مصنوعی […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ بنگلا دیش سے کامیابی کے لیے گرین شرٹس کو اچھی کرکٹ کھیلنا ہو گی۔ لاہور میں تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو میں مصباح الحق کا کہنا تھا کہ بنگال ٹائیگرز لیگ کھیل کر آرہے ہیں جس کی وجہ سے ان کے پلیئرز […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میں زرعی شعببہ جسے قومی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی گردانا چاہتا ہے، طویل وقتوں سے مسائل سے دوچار چلا آرہا ہے۔ ایک دور میں مجموعی ملکی پیداوار ( جی ڈی پی) میں زراعت کا حصہ 53 فیصد ہوا کرتا تھا جو گھٹتے گھٹے اب محض 18.5 فیصد کے لگ […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سی آئی اے سول لائنز پولیس نے سگے ماموں کے قتل کے بھانجے ملزم پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ملک کاشف ہربنس پورہ تھانے میں محرر تعینات تھا، ملزم نے کرائے کے قاتلوں کو 2 لاکھ روپے دے کر ماموں کو قتل کرایا۔ پولیس نے بتایا […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آنے والی بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم اپنا سکیورٹی حصار بھی ساتھ لے کر آئے گی کیونکہ متعلقہ وزارت کو بنگلہ دیشی حکومت نے حکم دیا ہے کہ ٹیم کے ساتھ حفاظتی عملہ لازمی تعینات کیا جائے۔ اس ایشو کو بی سی بی کے ساتھ پی سی بی […]