صوفیانہ کلام سمجھا نہ سکیں تو پڑھنے کا فائدہ نہیں: عابدہ پروین

صوفیانہ کلام سمجھا نہ سکیں تو پڑھنے کا فائدہ نہیں: عابدہ پروین

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکارہ عابدہ پروین نے کہا ہے کہ وجد میں آ کر خود پر حقیقی معنوں میں صوفی رنگ چڑھا کر کلام پیش کرتی ہوں، صوفیانہ کلام پڑھتے ہوئے میں میں نہیں رہتی کیونکہ اس کے بغیر صوفیانہ کلام پیش ہی نہیں کیا جا سکتا، صوفیانہ کلام کو اپنے اوپر طاری کرنا […]

.....................................................

بابر اعظم ون ڈے ٹیم میں شامل ہونے پر خوشی سے سرشار

بابر اعظم ون ڈے ٹیم میں شامل ہونے پر خوشی سے سرشار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی اسٹار بابر اعظم دوسری مرتبہ آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہونے پر خوشی سے سرشار ہیں،انھیں 2017 میں بھی یہ اعزاز مل چکا۔ 2019ء میں بابراعظم نے 20 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں 60.66 کی اوسط اور 92.30 کے اسٹرائیک ریٹ سے 1092 رنز […]

.....................................................

بارشوں اور برفباری سے قیامت ٹوٹ پڑی، ملک بھر میں 97 افراد جاں بحق

بارشوں اور برفباری سے قیامت ٹوٹ پڑی، ملک بھر میں 97 افراد جاں بحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شدید بارشیں اور برفباری، زندگی پر بھاری، چھتیں گرنے کے واقعات اور دیگر حادثات میں ستانوے افراد جاں بحق،آزاد کشمیر میں سڑسٹھ اموات،وادی نیلم میں تودے تلے دبی مزید پانچ لاشیں نکال لی گئیں،بلوچستان میں بیس،پنجاب میں نو اور سندھ میں ایک شخص زندگی کی بازی ہار گیا۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ […]

.....................................................

جگمگاتی ٹرافی بابر اور شاہین کی دسترس میں آنے لگی

جگمگاتی ٹرافی بابر اور شاہین کی دسترس میں آنے لگی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جگمگاتی ٹرافی بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی دسترس میں آنے لگی،ورلڈکپ میں عمدہ کارکردگی کی بدولت دونوں کرک انفو ایوارڈز کے لیے نامزد ہوگئے۔ سال بھر میں بہترین انفرادی کاکردگی کی بنیاد پر دیے جانے والے ایوارڈز کا فیصلہ ایک جیوری کے ووٹس سے کیا جاتا ہے،اس میں رمیز […]

.....................................................

محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف سے میڈیکل رپورٹس طلب کر لیں

محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف سے میڈیکل رپورٹس طلب کر لیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے نواز شریف سے 48 گھنٹوں میں میڈیکل رپورٹس طلب کر لیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ایک خط لکھا گیا ہے جس میں ان سے 48 گھنٹوں میں میڈیکل رپورٹس طلب کی گئی ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے خط نوازشریف کے ساتھ ساتھ ان […]

.....................................................

پاکستان کی ہونہار بیٹی ارفع کریم کو ہم سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

پاکستان کی ہونہار بیٹی ارفع کریم کو ہم سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کم عمر میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ کا اعزاز اپنے نام کرنے والی ارفع کریم رندھاوا کی آٹھویں برسی پر پیغام دیا ہے کہ پاکستان کی ہونہار اور ذہین بیٹی آج بھی زندہ ہے۔ 9 سال کی عمر میں مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ کا اعزاز اپنے نام […]

.....................................................

بنگلا دیش پریمئر لیگ میں محمد عامر کی تباہ کن بولنگ، سترہ رنز کے عوض چھ وکٹیں گرا دیں

بنگلا دیش پریمئر لیگ میں محمد عامر کی تباہ کن بولنگ، سترہ رنز کے عوض چھ وکٹیں گرا دیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بنگلا دیش پریمئر لیگ کے پہلے کوالیفائرز میں محمد عامر کی تباہ کن بولنگ نے کرکٹ دیوانوں کو حیران کر دیا، سترہ رنز کے عوض چھ وکٹوں کا کارنامہ کر دکھایا۔ ڈھاکہ میں بنگلا دیش پریمئر لیگ کی سرفہرست کھلنا ٹائیگرز کا نمبر ٹو راجشاہی رائلز سے میچ پڑا، محمد عامر […]

.....................................................

مشرف کو سزا سنانے والی خصوصی عدالت ‘غیرآئینی’ قرار

مشرف کو سزا سنانے والی خصوصی عدالت ‘غیرآئینی’ قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو سزائے موت کا فیصلہ سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل غیرآئینی قرار دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ سنانے والی خصوصی عدالت کی تشکیل […]

.....................................................

لاہور، راولپنڈی سمیت پنجاب اور سندھ میں بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب

لاہور، راولپنڈی سمیت پنجاب اور سندھ میں بارشیں، نشیبی علاقے زیرآب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور، فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بادل خوب گرجے برسے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔ کراچی میں رم جھم نے خنکی بڑھا دی۔ جیکب آباد، سکھر سمیت سندھ میں بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آ گئے۔ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بھی بارش کی جھڑی […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام اور الائیڈ بینک میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

زمین ڈاٹ کام اور الائیڈ بینک میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور : پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام نے الائیڈ بینک کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے ہیں جس کے مطابق اب صارفین کو آسان ہوم فنانسنگ کی سہولت حاصل ہوگی۔زمین ڈاٹ کام کے لاہور سینٹر آفس میں دستاویزات پر دستخط کرنے کے موقع پر زمین ڈاٹ کام کی […]

.....................................................

4 روزہ ٹیسٹ، مخالفت میں پاکستان سے بھی آوازیں اٹھنے لگیں

4 روزہ ٹیسٹ، مخالفت میں پاکستان سے بھی آوازیں اٹھنے لگیں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) 4 روزہ ٹیسٹ کی مخالفت میں پاکستان سے بھی آوازیں اٹھنے لگیں جب کہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ اس سے ٹیموں میں منفی سوچ آئے گی۔ ان دنوں دنیائے کرکٹ میں ٹیسٹ میچ کو5 سے4روزہ کرنے کی تجویز موضوع بحث بنی […]

.....................................................

پنجاب میں پولیو وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آ گئے

پنجاب میں پولیو وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب میں پولیو وائرس کے 2 نئے کیسز سامنے آ گئے۔ پنجاب پولیو پروگرام کے مطابق ڈیرہ غازی خان کی 2 بچیوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، دونوں بچیوں کے نمونے گزشتہ سال دسمبر میں لیے گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال پنجاب بھر میں پولیو […]

.....................................................

بابراعظم ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر آ گئے

بابراعظم ٹیسٹ رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر آ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابراعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر آ گئے۔ بیٹسمینوں کی تازہ ترین رینکنگ میں ویرات کوہلی بدستور سرفہرست، اسٹیون اسمتھ دوسرے نمبر پر ہیں، مارنس لبوشین ایک درجہ ترقی کیساتھ تیسری پوزیشن پر آگئے، کین ولیمسن ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے،ڈیوڈ […]

.....................................................

ثنا جاوید اور عمیر جسوال شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے تیار

ثنا جاوید اور عمیر جسوال شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے تیار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نامور اداکارہ ثنا جاوید اور گلوکار عمیر جسوال بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری ستاروں کی جانب سے مداحوں کو حیران کرنے کا سلسلہ جاری ہے، کبھی کسی کی علیحدگی کی خبریں سوشل میڈیا میں چھائی رہتی ہیں تو کبھی کسی کی شادی کی، پہلے […]

.....................................................

شدید ٹھنڈ، ملک بھر میں بارشیں، پہاڑوں پر برف باری، سلسلہ 2 روز جاری رہے گا

شدید ٹھنڈ، ملک بھر میں بارشیں، پہاڑوں پر برف باری، سلسلہ 2 روز جاری رہے گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب بھر کے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت بدستور قائم ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آ ئندہ دو روز تک جا ری رہے گا، پہاڑوں پر برفبا ری کا امکا ن […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام اور اظہار منو ڈویلپرز نے میاواکی اربن فارسٹ کا افتتاح کر دیا

زمین ڈاٹ کام اور اظہار منو ڈویلپرز نے میاواکی اربن فارسٹ کا افتتاح کر دیا

لاہور (سالار سلیمان) پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام نے معروف رئیل اسٹیٹ ڈویلپر اظہار منو ڈویلپرز کے ساتھ مل کرلبرٹی لاہور میں 2850 مربع میٹر پر ٠١ ہزار سے زائد درختوں کے ساتھ جنگل اگانے کا فیصلہ کرتے ہوئے میاواکی اربن فارسٹ کا افتتاح کیا ہے۔ میاواکی ایک ایسی […]

.....................................................

لاہور کیمپ جیل میں نیب بیرک میں آتش زدگی سے سعد رفیق زخمی

لاہور کیمپ جیل میں نیب بیرک میں آتش زدگی سے سعد رفیق زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کیمپ جیل میں نیب کی بیرک میں آگ لگنے سے ن لیگ کے رہنما سعد رفیق زخمی ہو گئے۔ کیمپ جیل لاہور میں رات گے نیب کی بیرک میں آگ لگ گئی۔ اس دوران سعد رفیق کا سر لوہے کے جنگلے سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں ان کے سر پر […]

.....................................................

جب تک وڈیو نہیں ملے گی فردجرم قبول نہیں کروں گا، رانا ثنا اللہ

جب تک وڈیو نہیں ملے گی فردجرم قبول نہیں کروں گا، رانا ثنا اللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد منشیات کی عدالت نے لیگی رہنما رانا ثنااللہ کیخلاف منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت 18 جنوری تک ملتوی کر دی۔ رانا ثنااللہ نے فردجرم سے پہلے شہادتوں کی کاپی فراہم کرنے کی درخواست دائر کی جس پر عدالت نے استغاثہ کو نوٹس جاری کر دیے، رانا ثنا اللہ لاہور ہائی […]

.....................................................

عروہ حسین نے ڈرامہ ادھورا چھوڑنے پر ندیم سے معافی مانگی

عروہ حسین نے ڈرامہ ادھورا چھوڑنے پر ندیم سے معافی مانگی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عروہ حسین کا کہنا ہے کہ ڈرامہ سیریل ‘میرے پاس تم ہو’ میں ہانیہ کا کردار وہ کر رہی تھیں اور چند قسطیں بھی ریکارڈ ہوچکی تھیں کہ اس دوران مجھے اپنی پروڈیوس کردہ فلم ٹچ بٹن کی شوٹنگ کیلئے پنجاب جانا پڑا، وہاں اتنی مصروف ہو گئی کہ […]

.....................................................

بنگال ٹائیگرز کو بھیگی بلی بننے سے بچانے کی کوشش جاری

بنگال ٹائیگرز کو بھیگی بلی بننے سے بچانے کی کوشش جاری

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ’’بنگال ٹائیگرز‘‘ کو بھیگی بلی بننے سے بچانے کی کوشش جاری ہے، غیر یقینی صورتحال میں بھی میزبانی کیلیے پاکستانی امیدیں برقرار ہیں۔ فیوچر ٹور پروگرام کے تحت بنگلادیشی ٹیم کو جنوری، فروری میں3ٹی ٹوئنٹی اور2ٹیسٹ کھیلنے کیلیے پاکستان آنا ہے،بی سی بی کے سیکیورٹی وفد کی تسلی بخش رپورٹ کے […]

.....................................................

کیس کا اوپن ٹرائل ہونا چاہیے، ویڈیو پیش کرنے تک فرد جرم قبول نہیں کریں گے۔ رانا ثناء اللہ

کیس کا اوپن ٹرائل ہونا چاہیے، ویڈیو پیش کرنے تک فرد جرم قبول نہیں کریں گے۔ رانا ثناء اللہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کیس کا اوپن ٹرائل ہونا چاہئے، اگر کوئی ویڈیو موجود ہے تو عدالت میں لائی جائے، ویڈیو پیش کرنے تک فرد جرم قبول نہیں کرینگے۔ پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جھوٹے مقدمے پر […]

.....................................................

وقار یونس ٹی ٹوئنٹی لیگز میں پیسرز کی شرکت محدود رکھنے کے خواہاں

وقار یونس ٹی ٹوئنٹی لیگز میں پیسرز کی شرکت محدود رکھنے کے خواہاں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وقار یونس پیسرز کی ٹی ٹوئنٹی لیگز میں شرکت محدود رکھنے کے خواہاں ہیں، بولنگ کوچ نے کھلاڑیوں کے مالی نقصان کی تلافی کیلیے کوئی راستہ نکالنے کی تجویز پیش کردی۔ برطانوی ویب سائٹ ’’پاک پیشن‘‘ کو انٹرویو میں وقار یونس نے کہاکہ نوجوان پیسرز مستقبل کا اثاثہ ہیں، میں ان […]

.....................................................

تحریک انصاف کی حکومت کا دور ختم ہوئے بغیر قوم کو رلیف نہیں مل سکتا۔ چوہدری اعظم سندھو

تحریک انصاف کی حکومت کا دور ختم ہوئے بغیر قوم کو رلیف نہیں مل سکتا۔ چوہدری اعظم سندھو

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سماجی و سیاسی رہنما ء چوہدری اعظم سندھو نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا سیاسی مستقبل تاریک ہو چکا ہے سویلین حکومت بھی آمریت سے بد تر ہے قانون کی حکمرانی ختم ہو چکی ہے حکمت جسکو چاہے گرفتار کرو دیتی ہے درجنوں سیاسی رہنما بے گناہ […]

.....................................................

لاہور کا سرد موسم کبڈی ورلڈکپ میں رکاوٹ بن گیا

لاہور کا سرد موسم کبڈی ورلڈکپ میں رکاوٹ بن گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کا سرد موسم کبڈی ورلڈکپ میں رکاوٹ بن گیا اور شیڈول میں ردوبدل کا امکان ہے تاہم حتمی فیصلہ ایک دو دن میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق براڈ کاسٹر ادارے نے 12 جنوری سے شروع ہونے والے کبڈی ورلڈکپ کی تاریخوں میں تبدیلی کا مشورہ دیا ہے۔ جس پر […]

.....................................................