لاہور میں مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق

لاہور میں مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق

چوہنگ (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے چوہنگ میں مبینہ تشدد سے نوجوان گھریلو ملازمہ جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق چوہنگ کی نجی سوسائٹی میں 14 سالہ ثناء ڈاکٹر عمیرہ کے گھر میں ملازمہ تھی، ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ ڈاکٹر عمیرہ اور ان کے خاوند جنید کے تشدد سے ثناء […]

.....................................................

شدید سردی، سبی 100 سالہ اور لاہور میں 17 برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

شدید سردی، سبی 100 سالہ اور لاہور میں 17 برس کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

لاہور / سبی / کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک بھر میں شدید سردی کے باعث ٹھنڈ کے ریکارڈ پر ریکارڈ ٹوٹ رہے ہیں تاہم سبی اورگردونواح میں سردی کا 100 سالہ جبکہ لاہور میں 2019 کا دسمبر 17 برس کاسرد ترین مہینہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے تاہم شدیدسردی […]

.....................................................

شکستوں سے بے حال پاکستان کا بُرا سال تمام

شکستوں سے بے حال پاکستان کا بُرا سال تمام

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شکستوں سے بے حال پاکستان کرکٹ کا ایک برا سال تمام ہوا،6 ٹیسٹ میں واحد فتح سری لنکا کیخلاف میچ میں پائی، 25 ون ڈے میں سے صرف 9میں کامیابی حاصل کی۔ ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ایک مشکل سال تھا،جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے […]

.....................................................

زمین اوپل کی تعمیرات کا ٹھیکہ مختار سنز کے سپرد، تعمیراتی معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے

زمین اوپل کی تعمیرات کا ٹھیکہ مختار سنز کے سپرد، تعمیراتی معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے

لاہور (سالار محمد سلیمان) زمین ڈویلپمنٹس کے لاہور میں تعمیر ہونے والے منصوبے زمین اوپل کی تعمیر کیلئے نامور تعمیراتی کمپنی مختار سنز کے ساتھ زمین ڈاٹ کام نے ایک تعمیراتی معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ زمین ڈاٹ کام کے صدر دفتر میں ہونے والی اس مختصر تقریب میں مختار سنز کے سی ای او […]

.....................................................

سیاسی انتقام اور حسد میں عمران خان نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا: مریم اورنگزیب

سیاسی انتقام اور حسد میں عمران خان نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا: مریم اورنگزیب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیاسی انتقام اور حسد میں عمران خان نے ملک کا بیڑہ غرق کر دیا، کرپشن میں ڈوبی حکومت اور منصوبوں کیخلاف انکوائری روکنے کیلے نیب ترمیمی آرڈیننس لایا گیا۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا اپنے بیان میں کہنا تھا ‎سلیکٹڈ حکومت سے کوئی […]

.....................................................

حالیہ نیب ترمیمی ارڈیننس کرپٹ مافیا کیلئے آسانی پیدا کرے گا : محمد رضا ایڈووکیٹ

حالیہ نیب ترمیمی ارڈیننس کرپٹ مافیا کیلئے آسانی پیدا کرے گا : محمد رضا ایڈووکیٹ

لاہور : معروف قانون دان، چیئرمین پاور گروپ آف لائیرز، مرکزی جنرل سیکرٹری انٹر نیشنل ہیوومن رائٹس موومنٹ محمد رضا ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے حکومت کے حالیہ ترمیمی نیب آرڈیننس پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کا ترمیمی نیب آرڈیننس میں نیب کے اختیارات محدود کرنا کسی صورت مناسب نہیں،سرکاری ملازمین […]

.....................................................

ہائیکورٹ: نیب قوانین سے متعلق صدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواست پر اعتراض

ہائیکورٹ: نیب قوانین سے متعلق صدارتی آرڈیننس کیخلاف درخواست پر اعتراض

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ آفس نے نیب قوانین سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست پر اعتراض لگا دیا۔ نیب قوانین سے متعلق صدارتی آرڈیننس لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔ ہائی کورٹ آفس کے مطابق فوری طور پر اس درخواست کی سماعت فوری نہیں کی جاسکتی، موسم سرما کی تعطیلات کے […]

.....................................................

نیب کی ری اسٹرکچرنگ کر کے پارلیمنٹ سے منظوری لی جائے، سراج الحق

نیب کی ری اسٹرکچرنگ کر کے پارلیمنٹ سے منظوری لی جائے، سراج الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے پارلیمنٹ کوبے وقعت بنا دیا ہے۔ احتساب کے نام پر آنے والی حکومت نے 15ماہ میں احتساب کو مذاق بنا دیا ہے۔آرڈی یننس کے ذریعے حکومت نے نیب کے پر کاٹنے کی کوشش کی ہے۔ سابقہ حکمرانوں کی طرح موجودہ […]

.....................................................

شعیب اختر نسلی امتیاز کے بیان سے راہ فرار اختیار کرنے لگے

شعیب اختر نسلی امتیاز کے بیان سے راہ فرار اختیار کرنے لگے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نسلی امتیاز کے اپنے بیان سے راہ فرار اختیار کرنے لگے۔ سوشل میڈیا پراپنے بیان میں شعیب اختر نے کہا کہ میں 2 دن سے دیکھ رہا ہوں کہ میری بات کو نسلی تعصب کا رنگ دے کر ایشو بنانے کی کوشش […]

.....................................................

گنڈا سنگھ بارڈر: پاکستانی جوانوں کا رعب و دبدبہ، بھارتی اہلکار پرچم اتارتے ہوئے گر گیا

گنڈا سنگھ بارڈر: پاکستانی جوانوں کا رعب و دبدبہ، بھارتی اہلکار پرچم اتارتے ہوئے گر گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی دھرتی کے محافظ کی کڑک کے بعد بھارتی سورما گھبرا کر خاک چاٹنے پر مجبور ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گنڈا سنگھ بارڈر قصور میں پرچم اتارنے کی تقریب نے بھارتی سورما کی بہادری کو ننگا کر دیا، پاکستانی جوان کی طاقت سے گھبرا کر بھارتی اہلکار پرچم اتار نہ […]

.....................................................

دھند کا راج آج بھی برقرار، ٹریفک کی روانی متاثر، ٹرینوں کا شیڈول درہم برہم

دھند کا راج آج بھی برقرار، ٹریفک کی روانی متاثر، ٹرینوں کا شیڈول درہم برہم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے بیشتر علاقوں میں کڑاکے کی سردی ہے، میدانی علاقوں میں دھند آج بھی چھائی رہی جس سے ٹریفک کی روانی متاثر اور ٹرینوں کا شیڈول درہم برہم ہوگیا، اس صورتحال میں مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کراچی سے گلگت تک سردی ہی سردی، میدانی علاقوں میں دھند […]

.....................................................

اقراء عزیز اور یاسر حسین شادی کے بندھن میں بندھ گئے

اقراء عزیز اور یاسر حسین شادی کے بندھن میں بندھ گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ اقراء عزیز کامیڈین یاسر حسین کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ اداکارہ اقراء عزیز نے شادی کے اس پُرمسرت موقع پر معروف ڈیزائنر نومی انصاری کا ڈیزائن کردہ روایتی لال رنگ کا عروسی جوڑا پہنا جس میں وہ خوبصورت لگ رہی تھیں۔ اداکارہ اقراء عزیز نے لال رنگ […]

.....................................................

نیب لاہور نے سال 2019ء کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

نیب لاہور نے سال 2019ء کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے 19 سال کا ریکارڈ توڑتے ہوئے مجموعی طور پر ایک سال کے دوران 29 ارب 93 کروڑ کی ریکوری کی۔ نیب لاہور کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 2019ء میں کرپشن، بدعنوانی اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے میں ملوث 138 ملزمان گرفتار کئے جبکہ رواں […]

.....................................................

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کو کیمپ جیل لاہور سے رہا کر دیا گیا

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کو کیمپ جیل لاہور سے رہا کر دیا گیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ کو کیمپ جیل لاہور سے رہا کر دیا گیا ہے۔ انھیں منشیات سمگلنگ کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جیل سے باہر آنے پر لیگی کارکنوں نے ان کے حق میں زبردست نعرہ بازی کی اور ان کا والہانہ استقبال کیا۔ لیگی […]

.....................................................

عامر سہیل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مستقبل کیلئے خبردار کر دیا

عامر سہیل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مستقبل کیلئے خبردار کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق قومی کپتان عامر سہیل نے پی سی بی کو مستقبل کیلئے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیٹسمین عابد علی پاکستان کرکٹ کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا ہیں لیکن جلد یا بدیر حریف باؤلرز ان کی خامیاں جان لیں گے اور پھر ان کیلئے کارکردگی دکھانا سخت چیلنج بن جائیگا […]

.....................................................

اداکار اشرف راہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

اداکار اشرف راہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیج اور فلم کے نامور اداکار اشرف راہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ اشرف راہی کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق اشرف راہی دل کا دورہ پڑنے کے بعد پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف […]

.....................................................

مسیحی برادری آج کرسمس مذہبی جوش وجذبے سے منارہی ہے

مسیحی برادری آج کرسمس مذہبی جوش وجذبے سے منارہی ہے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج 25 دسمبر کو کرسمس کا تہوار انتہائی جوش وخروش، مذہبی تزک واحتشام اور روایتی جذبہ کے ساتھ منا رہی ہے۔ اس دن کی مناسبت سے کرسمس ٹریز کی تیاری کے ساتھ ساتھ تمام چرچز کو انتہائی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے۔ […]

.....................................................

ریشم نے اپنی شادی سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

ریشم نے اپنی شادی سے متعلق خبروں کی تردید کر دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈرامہ اور فلم اداکارہ ریشم نے اپنی شادی سے متعلق زیر گردش خبروں کی تردید کر دی۔ پاکستانی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی ریشم اب ڈراموں میں بھی فن کا اظہار کرتی نظر آرہی ہیں آئے دن اُن کی شادی کے حوالے سے افواہیں زیر گردش رہتی ہیں۔ ریشم […]

.....................................................

2 ابتدائی میچز میں مین آف دی میچ، عابد نے 16 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا

2 ابتدائی میچز میں مین آف دی میچ، عابد نے 16 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) عابد علی نے سری لنکا سے ٹیسٹ سیریز میں عمدہ کارکردگی کے ساتھ ایک 16 سال پرانا منفرد ریکارڈ بھی برابر کر دیا۔ عابد علی نے ڈیبیو ٹیسٹ میں 109 اور دوسرے میچ میں 174 رنز اسکور کیے، اس طرح انھیں کیریئر کے دونوں ابتدائی ٹیسٹ میچز کا بہترین کھلاڑی قرار […]

.....................................................

منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنااللہ کی ضمانت منظور

منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنااللہ کی ضمانت منظور

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ہائیکورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں (ن) لیگ کے رہنما راںا ثنااللہ کی ضمانت منظورکرلی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں (ن) لیگ کے رہنما راںا ثنااللہ کی ضمانت منظورکرلی ہے۔ عدالت نے دس دس لاکھ روپے کے دو الگ الگ مچلکے جمع کرانے کا بھی حکم دیا ہے۔ […]

.....................................................

پاکستانی فلم انڈسٹری کی ترقی کے لیے جتنا کر سکتا ہوں کروں گا، علی ظفر

پاکستانی فلم انڈسٹری کی ترقی کے لیے جتنا کر سکتا ہوں کروں گا، علی ظفر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکار و اداکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ میں اپنے تجربے کی بنیاد پر پاکستانی فلم انڈسٹری کی ترقی کے لیے جتنا دے سکتا ہوں ضرور دوں گا۔ اپنے ایک انٹرویو میں فلم طیفا ان ٹربل کے بعد اسکرین سے غائب ہونے کی وجوہات بتاتے ہوئے علی ظفر نے کہا […]

.....................................................

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت 26 دسمبر تک ملتوی

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت 26 دسمبر تک ملتوی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت 26 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل نے کہا جب تک کابینہ فیصلہ نہیں کرتی، ایک […]

.....................................................

پنجاب: میدانی علاقوں میں دھند کا راج، حد نگاہ انتہائی کم، پروازوں کا شیڈول متاثر

پنجاب: میدانی علاقوں میں دھند کا راج، حد نگاہ انتہائی کم، پروازوں کا شیڈول متاثر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج ہے، قومی شاہراہ پر حد نگاہ 10 میٹر ہو گئی، پھول نگر، جمبر، پتوکی، حبیب آباد، اوکاڑہ، ساہیوال اور گیمبر دھند میں گم رہے، لاہور، ملتان اور سیالکوٹ میں پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا۔ باغوں کے شہر لاہور میں آج دھند […]

.....................................................

ملکہ ترنم نور جہاں کو دنیا چھوڑے 19 برس بیت گئے

ملکہ ترنم نور جہاں کو دنیا چھوڑے 19 برس بیت گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برصغیر کی سروں کی ملکہ نامور گلوکارہ ملکہ ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے لیکن ان کی سریلی آواز آج بھی مداحوں کے کانوں میں رس گھولتی ہے۔ ملکہ ترنم کے نام سے پہچانی جانے والی میڈم نور جہاں 21ستمبر 1926کو قصور کے موسیقار گھرانے میں […]

.....................................................