گلوکار عاطف اسلم دوسری مرتبہ والد بن گئے

گلوکار عاطف اسلم دوسری مرتبہ والد بن گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم جن کی حالیہ دنوں کے دوران مقبولیت میں بڑھتی جا رہی ہے جبکہ کوک سٹوڈیو میں بھی ان کی دھاک بیٹھی ہوئی ہے اور ہر کوئی ان کے نت نئے گانے سننا چاہتا ہے، گلوکار کے گھر میں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ گلوکار […]

.....................................................

رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع

رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کر دی۔ جوڈیشل ریمانڈ کی مدت پوری ہونے پر رانا ثناء اللہ کو انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج شاکر حسن کے […]

.....................................................

ابرار الحق عدالت میں پیش، چمکیلی کی قسمت کا 3 جنوری کو فیصلہ

ابرار الحق عدالت میں پیش، چمکیلی کی قسمت کا 3 جنوری کو فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکار ابرار الحق کے نئے گانے ‘چمکیلی’ کی قسمت کا فیصلہ 3 جنوری کو متوقع ہے۔ ابرار الحق گزشتہ روز سول جج ضیا الرحمن کی عدالت میں پیش ہوئے اور اپنا جواب جمع کراتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ گانے چمکیلی میں مردوں یا خواتین کی کوئی تذلیل نہیں کی اور […]

.....................................................

علی ظفر ہراسانی کیس؛ ایف آئی اے نے میشا شفیع کو طلب کر لیا

علی ظفر ہراسانی کیس؛ ایف آئی اے نے میشا شفیع کو طلب کر لیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) علی ظفر جنسی ہراسانی کیس میں فیڈرل انویسٹی گیش ایجنسی سائبر کرائم نے معروف گلوکارہ میشا شفیع کو طلب کر لیا۔ میشا شفیع نے معروف گلوکار فلم اسٹار علی ظفر پر جنسی ہراسگی کا الزام لگایا تھا ، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید اور الزام تراشی کے […]

.....................................................

پی آئی سی حملہ؛ پولیس کو بے قصور وکلا کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم

پی آئی سی حملہ؛ پولیس کو بے قصور وکلا کے خلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو پی آئی سی ہنگامہ آرائی میں بے قصور وکلا کے خلاف کارروائی سے روک دیا ہے۔ جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے پی آئی سی حملہ کیس میں گرفتار وکلا کی رہائی کے لیے بار ایسوسی […]

.....................................................

لاہور اور سرگودھا میں پولیو ورکرز پر تشدد

لاہور اور سرگودھا میں پولیو ورکرز پر تشدد

سرگودھا (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور اور سرگودھا میں انسداد پولیو ورکرز کو تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ پولیس کے مطابق لاہور کی نشتر کالونی میں ایک خاتون نے پولیو ورکر کو تھپڑ مارے اور اسے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔ پولیس کے مطابق لیڈی پولیو ورکر پر تشدد کرنے […]

.....................................................

بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ میں دنیا کے 10 بہترین بیٹسمینوں میں شامل

بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ میں دنیا کے 10 بہترین بیٹسمینوں میں شامل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پنڈی ٹیسٹ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی رینکنگ کے مطابق ٹاپ 10 میں پاکستان کے صرف بابر اعظم ہی جگہ بنا پائے ہیں اور وہ 9 ویں نمبر پر موجود ہیں۔ اس رینکنگ […]

.....................................................

مخلوق خدا کی خدمت ہی اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کا بہترین ذریعہ ہے، بابا توفیق خضری

مخلوق خدا کی خدمت ہی اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کا بہترین ذریعہ ہے، بابا توفیق خضری

لاہور : اللہ کی رضا میں راضی ہو جانے میں انسان کی فلاح موجود ہے، اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کے لئے اتنا رحمان اور رحیم ہے کہ سچے دل سے کی گئی عبادت اور رجوع پر نظر کرم کرتا ہے، بس پکارنے کی دیر ہے۔ان خیالا ت کا اظہار معروف صوفی بزرگ حضرت پیربابا محمدتوفیق […]

.....................................................

امجد اسلام امجد کیلیے ترکی کے سرکاری ایوارڈ کا اعلان

امجد اسلام امجد کیلیے ترکی کے سرکاری ایوارڈ کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) جمہوریہ ترکی کی وزارت اطلاعات و ثقافت کی طرف سے چھٹے نجیب فاضل ایوارڈز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جمہوریہ ترکی کی وزارت اطلاعات و ثقافت کی طرف سے چھٹے نجیب فاضل ایوارڈز کا اعلان کردیا گیا ہے۔ جس میں ایک ایوارڈ ترکی سے باہر پوری دنیا سے منتخب کسی […]

.....................................................

پی آئی سی واقعہ؛ پولیس کا وکلا کو روکنے کی کوشش ہی نہ کرنے کا انکشاف

پی آئی سی واقعہ؛ پولیس کا وکلا کو روکنے کی کوشش ہی نہ کرنے کا انکشاف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر وکلا کے حملے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کے سربراہ وزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے اپنی سفارشات مرتب کرلی ہیں، جو پیر کو وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کی جائیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کے بعد صورت حال کے جائزے کے […]

.....................................................

او آئی سی کو تقسیم یا کمزور کرنا پاکستان کے ایجنڈا میں تھا نہ ہے: وزیر خارجہ

او آئی سی کو تقسیم یا کمزور کرنا پاکستان کے ایجنڈا میں تھا نہ ہے: وزیر خارجہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ پاکستان کی کوئی غلط فہمی نہیں۔ حکومت کی وجہ سے ماضی کی غلط فہمیاں دور ہوئیں۔ او آئی سی کو تقسیم یا کمزور کرنا پاکستان کے ایجنڈا میں تھا نہ ہے، کچھ طبقات نہیں چاہتے مسلم ممالک اکٹھے […]

.....................................................

جگہ جگہ چھاپوں کے باوجود پنجاب پولیس حسان نیازی کو ڈھونڈنے میں ناکام

جگہ جگہ چھاپوں کے باوجود پنجاب پولیس حسان نیازی کو ڈھونڈنے میں ناکام

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر حملے میں ملوث وکلاء کے خلاف دوسری ایف آئی آر میں وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی کو بھی نامزد کر دیا ہے۔ گزشتہ روز پولیس نے پی آئی سی حملے میں ملوث حسان خان نیازی کی گرفتاری […]

.....................................................

وکلا اور ڈاکٹروں کے تنازعے کے پیچھے کون ہے؟

وکلا اور ڈاکٹروں کے تنازعے کے پیچھے کون ہے؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق صدر اور وکیل رہنما حامد خان کے بقول وکیلوں اور ڈاکٹروں کے مابین تنازعے کے پیچھے وہ قوتیں ہیں، جو کشیدگی کو بڑھاوا دے کر ایسے حالات پیدا کرنا چاہتی ہیں، جن سے شہری آزادیاں سلب کی جا سکیں۔ حامد خان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

منشیات کیس: رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 دسمبر تک توسیع

منشیات کیس: رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 دسمبر تک توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے منشیات کیس میں رانا ثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 21 دسمبر تک تو سیع کر دی۔ سابق وزیر قانون کو امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر عدالت میں پیش نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے مقدمے پر کوئی پیش رفت […]

.....................................................

پی آئی سی حملہ: 46 وکلاء جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پی آئی سی حملہ: 46 وکلاء جوڈیشل ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں گزشتہ روز توڑ پھوڑ اور ہنگامہ آرئی کے الزام میں گرفتار کیے گئے 46 وکلاء کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی میں عدالت پیش کر دیا گیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں وکلاء کو ایڈمن جج عبدالقیوم کے روبرو […]

.....................................................

پی آئی سی واقعہ؛ حکومتی حکمت عملی سے زیادہ نقصان سے بچ گئے، وزیراعظم

پی آئی سی واقعہ؛ حکومتی حکمت عملی سے زیادہ نقصان سے بچ گئے، وزیراعظم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی سی واقعہ میں زیادہ نقصان سے بچ گئے۔ وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو فون کیا اور کل کے پی آئی سی واقعے کی تفصیلات معلوم کیں۔ وزیراعظم نے […]

.....................................................

وکلا رہنماوں کی نامزد چیف جسٹس مامون رشید سے ملاقات، گرفتار وکلا کی رہائی کا مطالبہ

وکلا رہنماوں کی نامزد چیف جسٹس مامون رشید سے ملاقات، گرفتار وکلا کی رہائی کا مطالبہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وکلا ایکشن کمیٹی نے گرفتار وکلا کی رہائی کے لیے اقدامات تیز کر دیئے۔ وکلا رہنماوں نے نامزد چیف جسٹس مامون رشید شیخ سے ملاقات کی اور معاملے پر غور و خوض کیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے بار روم میں وکلا ایکشن کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں ممبر پاکستان بار […]

.....................................................

تشدد کا نشانہ بننے والے ڈاکٹرز کے ساتھ کھڑے ہیں: ڈاکٹر یاسمین راشد

تشدد کا نشانہ بننے والے ڈاکٹرز کے ساتھ کھڑے ہیں: ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ تشدد کا نشانہ بننے والے ڈاکٹرز کے ساتھ کھڑے ہیں، ڈاکٹرز اور مریضوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اعلی سطحی کا اجلاس ہوا جس میں ایڈیشنل سیکرٹری […]

.....................................................

دل کے اسپتال پر حملہ: گرفتاریوں کیخلاف وکلاء کی پنجاب بھر میں ہڑتال

دل کے اسپتال پر حملہ: گرفتاریوں کیخلاف وکلاء کی پنجاب بھر میں ہڑتال

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں گزشتہ روز وکلاء کی جانب سے دل کے اسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر حملے کے الزام میں گرفتار وکلاء کے حق میں پنجاب بار کونسل کی جانب سے صوبے بھر میں ہڑتال کی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز پی آئی سی میں وکلاء کی جانب […]

.....................................................

میشا شفیع نے کئی بار نجی طور پر معافی مانگنے کی پیشکش کی، علی ظفر

میشا شفیع نے کئی بار نجی طور پر معافی مانگنے کی پیشکش کی، علی ظفر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکار و اداکار علی ظفر کا کہنا ہے کہ جنسی ہراسانی کا الزام لگانے کے بعد میشا شفیع کی جانب سے انہیں کئی بارنجی طور پر معافی کی پیشکش کی گئی۔ نامور گلوکار و اداکار علی ظفر نے انڈیپنڈنٹ اردوکودئیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ انہیں کئی بار میشا شفیع کی […]

.....................................................

نشان حیدر حاصل کرنے والے جوان سوار محمد حسین کا 48 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

نشان حیدر حاصل کرنے والے جوان سوار محمد حسین کا 48 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج کا اعلٰی ترین اعزاز ‘‘نشان حیدر’’ حاصل کرنے والے جوان سوار محمد حسین کا 48 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ 10 دسمبر 1971 کو سوار محمد حسین دشمن کی مشین گن کی گولیوں کا نشانہ بنےاور جام شہادت نوش کیا۔ نشان حیدر پانے والے پاک فوج […]

.....................................................

علی ظفر نے اپنے سسر کے گھر پر پہلی بار ہراساں کیا: میشا کا عدالت میں بیان

علی ظفر نے اپنے سسر کے گھر پر پہلی بار ہراساں کیا: میشا کا عدالت میں بیان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع نے اپنے خلاف اداکار اور گلوکار علی ظفر کی جانب سے 100 کروڑ روپے ہرجانے کے دعوے میں بیان ریکارڈ کرا دیا۔ گلوکارہ میشا شفیع بیان ریکارڈ کرانے اپنی والدہ اداکارہ صبا حمید کے ساتھ تیسری بار ایڈیشنل سیشن جج امجد علی شاہ کی عدالت میں پیش ہوئیں، […]

.....................................................

احمد امجد علی کو سی ای او زمین ڈاٹ کام ذیشان علی خان پاکستان پراپرٹی شو میں یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں

احمد امجد علی کو سی ای او زمین ڈاٹ کام ذیشان علی خان پاکستان پراپرٹی شو میں یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں

لاہور (پریس ریلیز) پاکستان کے کونسل جنرل برائے متحدہ عرب امارات احمد امجد علی کو سی ای او زمین ڈاٹ کام ذیشان علی خان پاکستان پراپرٹی شو میں یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔ پاکستان پراپرٹی شو میں دبئی رئیل اسٹیٹ ریگولیٹری ایجنسی کے سی ای او مروان بن غلیطہ کو زمین ڈاٹ کام کے […]

.....................................................

مریم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ: حکومت کو 7 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم

مریم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ: حکومت کو 7 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کے حوالے سے وفاقی حکومت کو 7 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ مریم نواز کی جانب سے نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر […]

.....................................................