لاہور میں گیس سلنڈر دھماکا: ایک شخص جاں بحق، 6 شدید زخمی

لاہور میں گیس سلنڈر دھماکا: ایک شخص جاں بحق، 6 شدید زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور میں گیس سلنڈر دھماکا ہوا، دھماکے کے باعث ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے نواحی علاقے ٹاؤن شپ میں دھماکے کے باعث ایک شخص جاں بحق جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی […]

.....................................................

نئی تاریخ رقم، ارشد ندیم ٹوکیو اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنیوالے واحد پاکستانی اتھلیٹ

نئی تاریخ رقم، ارشد ندیم ٹوکیو اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنیوالے واحد پاکستانی اتھلیٹ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے لیے کھیل کے میدان سے اچھی خبر آئی ہے، ساتھ ایشین گیمز میں قومی اتھلیٹ ارشد ندیم نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے براہ راست ٹوکیو اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے والے واحد پاکستانی اتھلیٹ بن گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں جاری […]

.....................................................

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر

مریم نواز کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں مریم نواز نے اپنا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے امجد پرویز ملک ایڈوکیٹ کے توسط سے پٹیشن دائر […]

.....................................................

عمران نیازی نے جھوٹے مقدمات سے اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی۔ ایم این اے رانا مبشر اقبال

عمران نیازی نے جھوٹے مقدمات سے اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی۔ ایم این اے رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ایم این اے رانا مبشر اقبال نے کہا ہے کہ ملک بد ترین معاشی صورتحال کا شکار ہے عمران نیازی اپنی معاشی ٹیم کی تعریفوں کے بند باندھ رہے ہیں معاشی ٹیم نے تو ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے ان خیالات کا اظہار […]

.....................................................

پاکستانی ایئرپورٹس پر بہترین سیکیورٹی انتظام کے لیے ایکسپلوسیو ڈیٹیکٹر مشینیں نصب

پاکستانی ایئرپورٹس پر بہترین سیکیورٹی انتظام کے لیے ایکسپلوسیو ڈیٹیکٹر مشینیں نصب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کی جانب سے پاکستانی ایئرپورٹس پر سیکیورٹی کو موثر انداز میں جدید بنانے کیلئے ایکسپلوسیو ڈیٹیکٹر مشینیں نصب کر دی گئیں۔ ذرائع ایوی ایشن کے مطابق برطانیہ کی جانب سے پاکستانی ایئرپورٹس کراچی، لاہوراوراسلام آباد پر سیکیورٹی کو موثر انداز میں جدید بنانے کیلئے 18 ایکسپلوسیو ڈیٹیکٹرمشینیں نصب کردی گئیں۔ […]

.....................................................

ہتک عزت کیس؛ میشا شفیع ایف آئی اے کے روبرو پیش

ہتک عزت کیس؛ میشا شفیع ایف آئی اے کے روبرو پیش

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ہتک عزت کیس میں گلوکار علی ظفر کی درخواست پر گلوکارہ میشا شفیع نے ایف آئی اے کے روبرو بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ہتک عزت کیس میں گلوکارہ میشا شفیع ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور آفس پہنچیں جہاں انہوں نے وکلا کے ہمراہ بیان قلمبند کروایا۔ میشا شفیع کے […]

.....................................................

مشاورت نہ ہوئی تو الیکشن کمیشن کا معاملہ لٹک جائے گا، خواجہ آصف

مشاورت نہ ہوئی تو الیکشن کمیشن کا معاملہ لٹک جائے گا، خواجہ آصف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے تصدیق کی ہے کہ الیکشن کمیشن کے معاملے پر ابھی تک اپوزیشن اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ دنیا نیوز کے پروگرام دنیا کامران خان کیساتھ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعظم اس معاملے پر […]

.....................................................

نیب لاہور کا شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا حکم

نیب لاہور کا شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کا حکم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب لاہور نے شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ نیب ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے تمام اثاثے منجمد کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ منجمد کیے جانے والے اثاثوں میں لاہور کی 96 ایچ اور 86 ایچ ماڈل […]

.....................................................

بچیوں کو ہراساں کرنے کا الزام: کاشانہ لاہور کی سابق سپرنٹنڈنٹ کا ہائیکورٹ سے رجوع

بچیوں کو ہراساں کرنے کا الزام: کاشانہ لاہور کی سابق سپرنٹنڈنٹ کا ہائیکورٹ سے رجوع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں یتیم اور بے سہارا بچیوں کی پناہ گاہ کاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ یاد رہے افشاں لطیف کی ویڈیو چند روز قبل منظر عام پر آئی تھی جس میں دارالامان کاشانہ میں مقیم بچیوں کو مبینہ ہراساں کرنے کا […]

.....................................................

پاکستان پراپرٹی شو 6 اور 7 دسمبر کو دبئی ورلڈ سنٹر میں منعقد کیا جائے گا: زمین ڈاٹ کام کا اعلان

پاکستان پراپرٹی شو 6 اور 7 دسمبر کو دبئی ورلڈ سنٹر میں منعقد کیا جائے گا: زمین ڈاٹ کام کا اعلان

لاہور (پریس ریلیز) پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ”پاکستان پراپرٹی شو” 6 اور 7 دسمبر کو دبئی میں دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں منعقد کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ زمین ڈاٹ کام کی جانب سے مسلسل تیسرے سال پاکستان پراپرٹی شو […]

.....................................................

آسٹریلیا میں رسوائیوں کی نئی تاریخ رقم ہو گئی

آسٹریلیا میں رسوائیوں کی نئی تاریخ رقم ہو گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا میں رسوائیوں کی نئی تاریخ رقم ہو گئی، کسی ایک ملک میں مسلسل سب سے زیادہ ٹیسٹ ہارنے کا ریکارڈ پاکستان ٹیم کا داغ بن گیا، آسٹریلیا میں 14 شکستوں کے ساتھ بنگلہ دیش کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ایڈیلیڈ میں ناکامی کے ساتھ کینگروز کے دیس میں گرین کیپس کی […]

.....................................................

شریف خاندان نے العریبیہ شوگر مل کے اثاثے منجمد کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنچ کر دیا

شریف خاندان نے العریبیہ شوگر مل کے اثاثے منجمد کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنچ کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شریف خاندان نے العریبیہ شوگر مل کے اثاثہ جات منجمد کرنے کا اقدام ہائی کورٹ میں چیلنچ کر دیا۔ شریف خاندان کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں چیئرمین نیب، ڈی جی نیب اور تفتیشی افسر سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا […]

.....................................................

عمران صاحب گھبرانا شروع کر دیں، یہ عوام کا آپ کیلئے پیغام ہے: مریم اورنگزیب

عمران صاحب گھبرانا شروع کر دیں، یہ عوام کا آپ کیلئے پیغام ہے: مریم اورنگزیب

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب گھبرانا شروع کر دیں، یہ عوام کا آپ کیلئے پیغام ہے، ایک سال میں معیشت کو کم از کم 26 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا تھا جھوٹ اور نالائقی ثابت ہونی نہیں، ہوچکی […]

.....................................................

لاہور لٹن روڈ دھماکے کے مرکزی کردار رکشا ڈرائیور کے اہم انکشافات

لاہور لٹن روڈ دھماکے کے مرکزی کردار رکشا ڈرائیور کے اہم انکشافات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لٹن روڈ دھماکے کے مرکزی کردار رکشا ڈرائیور نے اہم انکشافات کیے ہیں۔ انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے لاہور لٹن روڈ پر ہونے والے دھماکے کے مرکزی کردار رکشا ڈرائیور کے بیان پر تفتیش آگے بڑھا رہے ہیں اور ابتدائی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے […]

.....................................................

مافیا کو ڈر ہے ہماری دکانیں بند اور پیسہ پکڑا جائے گا، وزیراعظم

مافیا کو ڈر ہے ہماری دکانیں بند اور پیسہ پکڑا جائے گا، وزیراعظم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مافیا کو ڈر لگا ہوا ہے کہ ہماری دکانیں بند اور پیسہ پکڑا جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ لاہور اور پشاور میں اسموگ سے لوگ بہت متاثر ہوتے ہیں، بچے خاص طور پر […]

.....................................................

محسن عباس کا نئے گانے ’روح‘ کی لانچنگ کا اعلان

محسن عباس کا نئے گانے ’روح‘ کی لانچنگ کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گلوکار و اداکار محسن عباس حیدر نے اپنے نئے گانے ‘ روح ‘ کی لانچنگ کا اعلان کردیا۔ محسن عباس نے نئے گانے کا آفیشل پرومو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر جاری کیا ہے جس کا عنوان ’روح‘ ہے۔ اس گانے کے میوزک ڈائریکٹر فراز کھوسہ ہیں تاہم […]

.....................................................

شیخ رشید کا حکومت کی غلطیوں اور پنجاب حکومت کی خراب کارکردگی کا اعتراف

شیخ رشید کا حکومت کی غلطیوں اور پنجاب حکومت کی خراب کارکردگی کا اعتراف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے وفاقی حکومت کی غلطیوں اور پنجاب حکومت کی خراب کارکردگی کا اعتراف کیا ہے۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا 18 ویں ترمیم میں تبدیلی آئینی طریقے سے ہی لائی جا سکتی ہے۔ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں […]

.....................................................

ایڈیلیڈ ٹیسٹ؛ پاکستانی ٹیم کچھ مختلف کر دکھانے کیلیے پُرعزم

ایڈیلیڈ ٹیسٹ؛ پاکستانی ٹیم کچھ مختلف کر دکھانے کیلیے پُرعزم

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈیلیڈ میں پاکستانی ٹیم کچھ مختلف کر دکھانے کیلیے پُرعزم ہے۔ برسبین ٹیسٹ باہر بیٹھ کر دیکھنے والے اوپنر امام الحق ایڈیلیڈ میں ایکشن میں آنے کیلیے تیار ہیں، پریس کانفرنس میں انھوں نے کہا کہ پچ اچھی نظر آرہی ہے،یہاں بیٹسمینوں اور اسپنرز کو بھی مدد ملے گی، ڈے اینڈ […]

.....................................................

پنجاب میں ایک اور بڑی تبدیلی، شعیب دستگیر نئے آئی جی تعینات

پنجاب میں ایک اور بڑی تبدیلی، شعیب دستگیر نئے آئی جی تعینات

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) چیف سیکرٹری کے بعد پنجاب میں ایک اور بڑی تبدیلی کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ عارف نواز کو تبدیل کرتے ہوئے شعیب دستگیر کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ آفس نے نئے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس حوالے […]

.....................................................

بابر علی کی بڑے پردے پر واپسی، فلم ’’بے تابیاں‘‘ جلد ریلیز ہو گی

بابر علی کی بڑے پردے پر واپسی، فلم ’’بے تابیاں‘‘ جلد ریلیز ہو گی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ماضی کی کئی سپر ہٹ فلموں کے ہیرو بابر علی طویل عرصے کے بعد جلد ہی بڑے پردے پر ایکشن میں دکھائی دیں گے، ان کی نئی فلم ’’بے تابیاں‘‘ جلد ریلیز کر دی جائیگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم کی کہانی رومانس، مجبوریوں، ذہنی اضطراب، رشتوں اور قربانیوں پرمشتمل ہے […]

.....................................................

دورہ پاکستان؛ بنگلادیشی ٹیم کو سیکیورٹی کلیئرنس کا انتظار

دورہ پاکستان؛ بنگلادیشی ٹیم کو سیکیورٹی کلیئرنس کا انتظار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دورہ پاکستان کیلیے بنگلادیشی ٹیم کو سیکیورٹی کلیئرنس کا انتظار ہے۔ مقامی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بی سی بی کے چیف ایگزیکٹیو نظام الدین چوہدری نے کہاکہ بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کو 18 جنوری کو پاکستان روانہ ہونا ہے لیکن اس کا حتمی فیصلہ سیکیورٹی کلیئرنس ملنے پر ہوگا، سیکیورٹی […]

.....................................................

وسیم اکرم آسٹریلیا کیخلاف قومی پیسرز کی بے بسی پر ناراض

وسیم اکرم آسٹریلیا کیخلاف قومی پیسرز کی بے بسی پر ناراض

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق قومی کپتان اور وسیم اکرم آسٹریلیا کیخلاف برسبین ٹیسٹ میں قومی پیسرز کی بے بسی پر ان سے شدید خفا ہیں۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ وہ اگر پی سی بی میں ہوتے تو کبھی محمد عامر کو سینٹرل کنٹریکٹ نہ دیا جاتا۔ وسیم اکرم کا کہنا تھا […]

.....................................................

وزیراعظم کا بابر اعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کا مشورہ

وزیراعظم کا بابر اعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کا مشورہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بابر اعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کا مشورہ دے دیا۔ سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ کے دوران وزیراعظم اور پی سی بی کے پیٹرن چیف نے مجھے مسیج کیا کہ میں ان کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار بابراعظم تک […]

.....................................................

برسبین ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 5 رنز سے شکست

برسبین ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور 5 رنز سے شکست

برسبین (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے گرین کیپس کو اننگز اور 5 رنز سے شکست دیدی۔ برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 335 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ چوتھے روز کے کھیل کا آغاز ہوا تو […]

.....................................................