مصباح الحق پاکستان میں کرکٹ کے گاڈ فادر ہیں، مکی آرتھر

مصباح الحق پاکستان میں کرکٹ کے گاڈ فادر ہیں، مکی آرتھر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ مصباح الحق پاکستان میں کرکٹ کے گارڈ فادر ہیں۔ غیر ملکی ویب سائٹ کو انٹریو دیتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے ساتھ گزرے تین سال شاندار رہے لیکن […]

.....................................................

احتساب عدالت نے مریم اور یوسف عباس کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

احتساب عدالت نے مریم اور یوسف عباس کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی احتساب عدالت نے مریم نواز اور یوسف عباس کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ عدالت نے نیب کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ مریم نواز اور یوسف عباس کو احتساب عدالت کے جج امیر محمد خان کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ نیب نے مریم […]

.....................................................

سری لنکن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

سری لنکن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کیخلاف تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کیلئے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ کراچی پہنچنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل ذاکر خان اور دیگر پی سی بی آفیشلز نے ٹیم کا استقبال کیا۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم غیر […]

.....................................................

آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف شہروں میں شدید زلزلہ، 19 افراد جاں بحق، 300 زخمی

آزاد کشمیر اور پاکستان کے مختلف شہروں میں شدید زلزلہ، 19 افراد جاں بحق، 300 زخمی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے سے کم از کم 19 افراد جاں بحق جب کہ 300 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز جہلم سے 5 کلو میٹر شمال […]

.....................................................

خاتون کی پنجاب پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

خاتون کی پنجاب پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو وائرل

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں مبینہ طور پر نشے میں دھت نوجوان لڑکی پنجاب پولیس کے ایک اہلکار پر تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش کررہی ہے اور اس پر مسلسل چلارہی ہے۔ سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز سامنے آتی رہتی ہیں جن میں پولیس اہلکاروں […]

.....................................................

ماورا حسین کا ’’ذہنی اضطراب‘‘ کا شکار ہونے کا اعتراف

ماورا حسین کا ’’ذہنی اضطراب‘‘ کا شکار ہونے کا اعتراف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکارہ ماورا حسین نے ذہنی اضطراب کا شکار ہونے کا اعتراف کر لیا۔ ماورا حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ اسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ورزش کرتی نظر آرہی ہیں تاہم اس دوران ماورا کے مداحوں میں سے ایک نے پوچھا کہ کیا وہ […]

.....................................................

فیاض چوہان کے بیٹے کے نمبر 14 سے 30 کیسے ہوئے؟ انکوائری رپورٹ آ گئی

فیاض چوہان کے بیٹے کے نمبر 14 سے 30 کیسے ہوئے؟ انکوائری رپورٹ آ گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب کے وزیر فیاض چوہان کے بیٹے کے نمبر بڑھانے کے معاملے پر انکوائری رپورٹ سامنے آ گئی۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق فیاض چوہان کے بیٹے کے نمبر غیر قانونی طور پر بڑھائے گئے، صوبائی وزیر کے بیٹے کے فزکس پریکٹیکل کے نمبر 14 سے 30 کیے گئے۔ انکوائری رپورٹ میں […]

.....................................................

شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ روز شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے نواز شریف سے ہونے والی ملاقاتوں پر مولانا فضل الرحمان کو اعتماد میں لیا لیکن جے یو آئی کے آزادی مارچ میں شرکت کے لیے تیاری اور منصوبہ […]

.....................................................

انگلینڈ ٹیم سے کھیلنے کی پیش کش قبول نہیں کروں گا، جنید خان

انگلینڈ ٹیم سے کھیلنے کی پیش کش قبول نہیں کروں گا، جنید خان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی شہریت کے حامل ٹیسٹ فاسٹ بولر جنید خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جوعزت ملتی ہے وہ انگلش کرکٹر بن کر نہیں مل سکتی، انگلینڈ ٹیم سے کھیلنے کی پیش کش قبول نہیں کروں گا۔ قائد اعظم ٹرافی میں کے پی کے ٹیم میں شامل فاسٹ بولر نے یو […]

.....................................................

فہد مصطفی ’قائد اعظم زندہ باد‘ کا بھی حصہ؟

فہد مصطفی ’قائد اعظم زندہ باد‘ کا بھی حصہ؟

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار اور ٹی وی شو کے میزبان فہد مصطفی فلم ’قائد اعظم زندہ باد‘ میں مرکزی کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں گے۔ مایہ ناز اداکار فہد مصطفی ہدایت کار نبیل قریشی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’قائد اعظم زندہ آباد‘ کی فلم کا حصہ ہوں گے۔ اداکار فلم […]

.....................................................

امام الحق کی سرفراز پر تنقید، پی سی بی نے ڈسپلن کا شکنجہ سخت کر دیا

امام الحق کی سرفراز پر تنقید، پی سی بی نے ڈسپلن کا شکنجہ سخت کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پی سی بی نے امام الحق کی جانب سے کراچی میں سندھ کے کپتان سرفراز احمد کی حکمت عملی پر تنقید کے بعد ڈسپلن کے حوالے سے سخت رویہ اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری کیے جانے والے خط میں ریفریز کو کہا گیا ہے کہ […]

.....................................................

شناختی کارڈ کی لازمی شرط، مسائل اور اُن کا حل کے موضوع پر سیلز پروفیشنل فورم کی جانب سے مباحثے کا انعقاد

شناختی کارڈ کی لازمی شرط، مسائل اور اُن کا حل کے موضوع پر سیلز پروفیشنل فورم کی جانب سے مباحثے کا انعقاد

لاہور: سیلز پروفیشنل فورم کی جانب سے پاکستان بھر میں تجارتی مقاصد کیلئے شناختی کارڈ کی لازمی شرط ، مسائل اور اُن کا حل کے موضوع پر مباحثے کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس کا مقصد ایف بی آر اور بزنس کمیونٹی کو ایک صفحے پر لاتے ہوئے اس کے انتظامی ڈھانچے میں موجود […]

.....................................................

مصباح نے عمر اکمل اور احمد شہزاد کو اپنے مشن کی تکمیل کیلئے واپس بلایا

مصباح نے عمر اکمل اور احمد شہزاد کو اپنے مشن کی تکمیل کیلئے واپس بلایا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے اگلے برس آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے وننگ کمبی نیشن کو ہدف بنا لیا۔ اگلے برس اکتوبر نومبر میں آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے تمام ٹیمیں ون ڈے کے […]

.....................................................

صبا قمر نے کامیڈی فلم ’کلبھوشن جادیو‘ میں کام کرنے سے متعلق خاموشی توڑ دی

صبا قمر نے کامیڈی فلم ’کلبھوشن جادیو‘ میں کام کرنے سے متعلق خاموشی توڑ دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ صبا قمر نے آنے والی فلم ’کلبھوشن جاوید‘ میں کام کرنے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ برائے مہربانی جھوٹی خبریں شائع نہ کی جائیں۔ صبا قمر کے حوالے سے خبریں زیر گردش تھیں کہ اداکارہ نے بھارتی جاسوس پر مبنی کامیڈی فلم ’کل […]

.....................................................

سیدنا امام حسین ؓ عزم و استقامت کا بلند مینار ہیں: صوفی مسعود احمد صدیقی

سیدنا امام حسین ؓ عزم و استقامت کا بلند مینار ہیں: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے چیئرمین عاشق رسول ؐ، دور حاضر کے عظیم روحانی پیشوا،قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی نے مرکزی سیکرٹریٹ پر امام شہداء سیدناامام حسین ؓ کانفرنس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ نواسہ رسول ؐ سرکار سیدنا امام حسین ؓ عزم […]

.....................................................

’عدالت آ کر پتا چلا مجھ سے ہیروئن نکلی‘، رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید توسیع

’عدالت آ کر پتا چلا مجھ سے ہیروئن نکلی‘، رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) انسداد منشیات کی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنااللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع کردی۔ لاہور کی انسداد منشیات کی عدالت میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کے خلاف منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں […]

.....................................................

سرفراز احمد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان برقرار، نائب کپتان کا بھی اعلان

سرفراز احمد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان برقرار، نائب کپتان کا بھی اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے دورہ کے لیے بابر اعظم کو قومی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا ہے جب کہ سرفراز احمد بدستور کپتان کے فرائض سرانجام دیں گے۔ آئندہ سیریز کے لیے کپتان اور نائب کپتان کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی اور نئے […]

.....................................................

محسن عباس کی بیوی کو شوہر کی غلطیاں نظر انداز کرنی چاہئے تھیں، اداکارہ میرا

محسن عباس کی بیوی کو شوہر کی غلطیاں نظر انداز کرنی چاہئے تھیں، اداکارہ میرا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ محسن عباس حیدر سے غلطی ہوئی ان کی اہلیہ کو اس غلطی کو نظر انداز کرنا چاہیئے تھا۔ فلم’’نامعلوم افراد‘‘سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر پر ان کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے دو ماہ قبل الزام لگایا تھا […]

.....................................................

شیخوپورہ: ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد زخمی

شیخوپورہ: ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد زخمی

شیخوپورہ (اصل میڈیا ڈیسک) مسافر وین الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 18 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق شیخوپورہ میں شرقپور روڈ کے قریب مسافر وین تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر پلٹ گئی جس کے نتیجے میں وین میں سوار ایک ہی خاندان کے 18 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع […]

.....................................................

صبا قمر کی سرمد سلطان کھوسٹ کو مبارکباد

صبا قمر کی سرمد سلطان کھوسٹ کو مبارکباد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ صبا قمر نے سرمد سلطان کھوسٹ کو ان کی نئی فلم ’’زندگی تماشا‘‘ کے بوزان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اسکریننگ کےلیے منتخب ہوجانے پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پر سرمد سلطان کھوسٹ کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں صبا قمر نے کہا کہ وہ انہیں دوست سے زیادہ فیملی […]

.....................................................

دورہ پاکستان؛ سری لنکن سینئرز نے کورا جواب دے دیا

دورہ پاکستان؛ سری لنکن سینئرز نے کورا جواب دے دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) دورئہ پاکستان سے پریشان سری لنکن سینئر کرکٹرز نے کورا جواب دے دیا۔ پی سی بی رواں سال اکتوبر میں سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریزکی ہوم گراؤنڈز پر میزبانی کا خواہاں تھا، انتظامات کا جائزہ لینے کیلیے ایس ایل سی کا ایک سیکیورٹی وفد بھی کراچی و لاہور آیا اور اطمینان […]

.....................................................

سارے مسائل کا حل اسٹیٹ بینک کے پاس نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

سارے مسائل کا حل اسٹیٹ بینک کے پاس نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر رضا باقر نے کہا ہے کہ سارے مسائل کا حل سٹیٹ بنک کے پاس نہیں ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ معیشت میں استحکام لانا ہماری ترجیح ہے۔ ایکسپورٹ میں 10سے 20فیصد اضافہ ہوا۔ ملک کی پائیدار ترقی نجی شعبہ کی […]

.....................................................

سینئر لیگی رہنما الحاج قیصر امین بٹ کی رہائش گاہ پر یوم دفاع پاکستان کی خصوصی تقریب

سینئر لیگی رہنما الحاج قیصر امین بٹ کی رہائش گاہ پر یوم دفاع پاکستان کی خصوصی تقریب

لاہور : سینئر لیگی رہنما الحاج قیصر امین بٹ القادری کی رہائش گاہ پر یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا اہتما م کیا گیا۔ تقریب کی صدار ت الحاج قیصر امین بٹ القادری نے کی۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ جس کی سعادت قاری امجد قادری نے […]

.....................................................

منشیات برآمدگی کیس: رانا ثنا کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 ستمبر تک توسیع

منشیات برآمدگی کیس: رانا ثنا کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 ستمبر تک توسیع

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کی عدالت نے منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنا اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 ستمبر تک توسیع کر دی۔ رانا ثنااللہ اور شریک ملزموں کو جوڈیشل کمپلیکس میں انسداد منشیات کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ جج مسعود ارشد کی تبدیلی سے مقدمے پر کوئی کارروائی نہ ہو سکی، […]

.....................................................