تھپڑ کھانے والی خاتون کانسٹیبل وکیل کو ہتھکڑی لگا کر عدالت لے آئی

تھپڑ کھانے والی خاتون کانسٹیبل وکیل کو ہتھکڑی لگا کر عدالت لے آئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا میں خاتون پولیس اہلکار کو تھپڑ مارنے والے وکیل کو اُسی لیڈی کانسٹیبل نے ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کر دیا۔ گزشتہ روز فیروز والا کچہری میں خاتون پولیس اہلکار نے احمد مختار نامی وکیل کو لیڈیز چیکنگ پوائنٹ پر گاڑی پارک کرنے سے منع […]

.....................................................

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر انتقال کر گئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر انتقال کر گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر 63 سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔ عبدالقادر کے داماد کرکٹر عمر اکمل کے بھائی کامران اکمل نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سابق کرکٹر عبدالقادر کو دل کا دورہ پڑا جو کہ جان لیوا ثابت ہوا۔ عبد القادر 15 […]

.....................................................

سبق یاد نہ کرنے پر ظالم استاد نے طالب علم کی جان لے لی

سبق یاد نہ کرنے پر ظالم استاد نے طالب علم کی جان لے لی

گلشن راوی (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور کے علاقے گلشن راوی میں ایک نجی اسکول کا دسویں جماعت کا طالب علم مبینہ طور پر استاد کے تشدد سے جاں بحق ہو گیا۔ گلشنِ راوی لاہور کے رہائشی بلال کا 16 سالہ بیٹا حنین مقامی نجی اسکول میں دسویں جماعت کا طالب علم تھا۔ حنین کے چچا […]

.....................................................

اداکار عابد علی انتقال کر گئے

اداکار عابد علی انتقال کر گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے نامور ٹی وی اداکار عابد علی شدید علالت کے بعد 67 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ عابد علی گزشتہ دو ماہ سے اسپتال میں جگر کے عارضے کے باعث زیر علاج تھے۔ چند روز قبل ان کی صاحبزادی نے یہ انکشاف کیا تھا کہ ڈاکٹرز نے عابد […]

.....................................................

صلاح الدین کیس: پنجاب حکومت نے عدالتی تحقیقات کی درخواست دے دی

صلاح الدین کیس: پنجاب حکومت نے عدالتی تحقیقات کی درخواست دے دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب حکومت نے اے ٹی ایم چوری کے ملزم کی پولیس حراست میں ہلاکت کی عدالتی تحقیقات کے لیے درخواست دے دی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) عمر سلامت نے جوڈیشل انکوائری کی درخواست ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو دی۔ پنجاب حکومت کے مطابق واقعے پر ایس ایچ او سمیت […]

.....................................................

پاکستان ٹیم کا کوچ اور سلیکٹر بننا بہت بڑا اعزاز ہے، مصباح الحق

پاکستان ٹیم کا کوچ اور سلیکٹر بننا بہت بڑا اعزاز ہے، مصباح الحق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کا کوچ اور سلیکٹر بننا بہت بڑا اعزاز ہے، ذمے داریاں دینے پرپی سی بی کا مشکور ہوں۔ لاہور میں مصباح الحق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی سی بی کے سی ای او وسیم خان نے […]

.....................................................

مصباح الحق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ، وقار یونس بولنگ کوچ مقرر

مصباح الحق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ، وقار یونس بولنگ کوچ مقرر

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق کو قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ اور وقار یونس کو بولنگ کوچ مقرر کر دیا۔ پی سی بی کی 5 رکنی سلیکشن کمیٹی نے چند روز قبل قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کے لیے انٹرویوز کیے تھے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ […]

.....................................................

ڈومیسٹک سیزن 20-2019 کیلئے کپتان و کھلاڑیوں کا اعلان

ڈومیسٹک سیزن 20-2019 کیلئے کپتان و کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈومیسٹک سیزن 20-2019 کیلئے سرفراز احمد، بابر اعظم، شان مسعود، محمد رضوان، حارث سہیل اور عماد وسیم کو متعلقہ ٹیموں کی قیادت سونپ دی۔ پی سی بی کی جانب سے نئے اسٹرکچر کے تحت ڈومیسٹک سیزن میں حصہ لینے والی 6 صوبائی ایسوسی ایشنز […]

.....................................................

کلبھوشن سے ملاقات، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی جامہ تلاشی، جوتے اتروائے گئے

کلبھوشن سے ملاقات، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی جامہ تلاشی، جوتے اتروائے گئے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) بھارت نے الزام لگایا ہے کہ حاضر سروس نیوی کمانڈر کلبھوشن یادیو سے ملاقات کے موقع پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی جامہ تلاشی لی گئی اور ان کے جوتے اتروائے گئے۔ بھارت نے اسے ویانا کنونشن کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے پاکستان سے احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

.....................................................

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان رواں ہفتے کر دیا جائے گا

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان رواں ہفتے کر دیا جائے گا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان رواں ہفتے کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مصباح الحق کو ہیڈ کوچ بنانے پر اصولی طور پر اتفاق ہو چکا ہے، دوسری جانب محسن خان کی ابھی تک آس نہیں ٹوٹی، گزشتہ روز ایک انٹرویو میں انہوں نے اس امید کا […]

.....................................................

ریلوے میں انقلاب نہیں لا سکے، شیخ رشید کا اعتراف

ریلوے میں انقلاب نہیں لا سکے، شیخ رشید کا اعتراف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے اعتراف کیا ہے کہ ریلوے میں انقلاب نہیں لا سکے۔ لاہور میں سی ای او ریلوے آفتاب اکبر کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر عشائیے سے خطاب میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ہم نے درجنوں نئی ٹرینیں چلائیں اور مزید ٹرینیں بھی چلائیں گے۔ […]

.....................................................

اداکارہ صوفیہ مرزا منی لانڈرنگ میں ملوث قرار

اداکارہ صوفیہ مرزا منی لانڈرنگ میں ملوث قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیب نے اداکارہ صوفیہ مرزا کو اغوا کاری اور دھوکہ دہی کے بعد منی لانڈرنگ میں ملوث قرار دیا ہے۔ ایان علی کے بعد ایک اور اداکارہ منی لانڈرنگ کیس میں ملوث قرار پائی گئی ہیں۔ نیب کی جانب سے ڈی جی ایف آئی اے کو بھیجی جانے والی درخواست میں […]

.....................................................

ن لیگ اجلاس، کارکنوں کے شکوے، عہدوں کی تبدیلی کا امکان

ن لیگ اجلاس، کارکنوں کے شکوے، عہدوں کی تبدیلی کا امکان

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) شہباز شریف کی طبیعت بہتر ہونے پر نواز شریف کی مشاورت سے پارٹی عہدے متحرک اور فعال کارکنوں کو دیے جانے کا امکان ہے۔ پارٹی کے اندرونی ذرائع کے مطابق احسن اقبال کی زیر صدارت مسلم لیگ ن لاہور کا پارٹی اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون میں ہوا جس میں پرویز […]

.....................................................

ورلڈ کپ؛ ان فٹ کرکٹرز کا انتخاب مکی آرتھر کو لے ڈوبا

ورلڈ کپ؛ ان فٹ کرکٹرز کا انتخاب مکی آرتھر کو لے ڈوبا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) گورننگ بورڈ میٹنگ میں چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے ارکان کو بتایا کہ قومی ٹیم کے کوچ جانتے تھے بعض ورلڈکپ اسکواڈ ارکان فٹ نہیں ہیں اس کے باوجود انھیں انگلینڈ لے کر گئے تاہم معاہدے میں توسیع نہ کرنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی۔ جمعے کے روز لاہور میں […]

.....................................................

مصباح کو ہیڈکوچ کا عہدہ سونپنا جلدبازی قرار

مصباح کو ہیڈکوچ کا عہدہ سونپنا جلدبازی قرار

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ مصباح الحق کو ہیڈکوچ کا عہدہ سونپنا جلدبازی ہو گی۔ سابق کپتان کو بھاری ذمہ داری سنبھالنے سے قبل1،2 سال نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کام کرنا چاہیے، متعلقہ تجربہ نہ ہوتو سیکھنے کیلیے زیادہ وقت درکار ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ثقلین مشتاق نے اپنے […]

.....................................................

نازش جہانگیر نے محسن عباس سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

نازش جہانگیر نے محسن عباس سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) معروف اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کی مبینہ گرل فرینڈ نازش جہانگیر نے اداکار سے شادی سے متعلق چلنے والی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ محسن عباس پر اُن کی اہلیہ فاطمہ سہیل کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا معاملہ ابھی تھما ہی تھا کہ محسن عباس حیدر کی […]

.....................................................

نیمل خاور نے اداکاری چھوڑنے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

نیمل خاور نے اداکاری چھوڑنے کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) اداکارہ نیمل خاور نے شادی کے بعد اداکاری چھوڑنے کے حوالے سے خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میرا فیصلہ ہے اوراداکاری چھوڑنے کیلئے مجھ پر کسی نے دباؤ نہیں ڈالا۔ پچھلے دنوں اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور اپنی شادی کے باعث میڈیا کی شہ سرخیوں کا حصہ […]

.....................................................

نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے: شہباز شریف

نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے: شہباز شریف

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں کچھ ہوا تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے۔ اپنے ایک بیان میں شہبازشریف نے کہا کہ ‎نوازشریف کی صحت کو […]

.....................................................

پنجاب کے اسکولوں میں پلاسٹک کے تھیلوں کے استعمال پر پابندی عائد

پنجاب کے اسکولوں میں پلاسٹک کے تھیلوں کے استعمال پر پابندی عائد

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں شاپنگ بیگز اور پلاسٹک کے تھیلوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے تمام سرکاری اسکولوں کے ہیڈ ماسٹرز کومراسلہ جاری کیا ہے جس میں اسکولوں میں شاپنگ بیگز اور پلاسٹک کے تھیلے استعمال کرنے پر پابندی سے آگاہ کیا گیا […]

.....................................................

کیریبیئن لیگ: شعیب ملک گیانا کی قیادت کریں گے

کیریبیئن لیگ: شعیب ملک گیانا کی قیادت کریں گے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) فارم اور فٹنس ثابت کرنے کا عزم لیے شعیب ملک جمعرات کو دبئی سے ویسٹ انڈیز روانہ ہوںگے جب کہ آل راؤنڈر کیریبیئن پریمیئر لیگ میں گیانا ایمازون واریئرز کی قیادت کریں گے۔ دبئی میں اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ شعیب ملک نے حال ہی میں شادی کرنے والے حسن علی […]

.....................................................

بولنگ کوچ کے امیدوار وقار یونس کو چیف کوچ بننے میں بھی دلچسپی

بولنگ کوچ کے امیدوار وقار یونس کو چیف کوچ بننے میں بھی دلچسپی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وقار یونس نے بولنگ کوچ کیلیے درخواست دینے کی تصدیق کر دی جبکہ ان کے مطابق وہ ہیڈ کوچ کے امیدوار بھی بن سکتے ہیں البتہ اس حوالے سے ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ پاکستان کرکٹ کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کے پروگرام ’’کرکٹ کارنر‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر باطنی طور پر مسلمانوں کا ہو چکا ہے : صوفی مسعود احمد صدیقی

مقبوضہ کشمیر باطنی طور پر مسلمانوں کا ہو چکا ہے : صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے چیئرمین عاشق رسول ؐ، دور حاضر کے عظیم روحانی پیشوا،قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی نے کہاہے کہ باطنی طور کشمیر مسلمانوں کا ہوچکا ہے۔ ماضی کی حکومتوں کی یہ نااہلی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر نہیں کیا […]

.....................................................

تمام مشکلات کے باوجود پوری قوم مسئلہ کشمیر کے جرت مندانہ حل کے لیے حکومت کے ساتھ ہے۔ رانا مبشر اقبال

تمام مشکلات کے باوجود پوری قوم مسئلہ کشمیر کے جرت مندانہ حل کے لیے حکومت کے ساتھ ہے۔ رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ایم این اے رانا مبشر اقبال نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ عمران خان حکومت نے تمام امیدیں اور توقعات خاک میں ملادی ہیں۔یوٹرن حکمت عملی نے ملک کو اقتصادی، سیاسی، احتسابی، انتخابی و پارلیمانی بحرانوں میں ڈبو دیا ہے۔شدید بارشوں کے باعث […]

.....................................................

کوچ بنوں یا نہیں، مصباح الحق تذبذب کا شکار نظر آنے لگے

کوچ بنوں یا نہیں، مصباح الحق تذبذب کا شکار نظر آنے لگے

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کوچ بنوں یا نہیں، مصباح تذبذب کا شکار نظر آنے لگے جب کہ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ افواہیں چل رہی ہیں ابھی تک درخواست نہیں دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ میں نے ہیڈ کوچ کیلیے درخواست جمع نہیں […]

.....................................................