چودھری شوگر ملز کیس: مریم اور یوسف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

چودھری شوگر ملز کیس: مریم اور یوسف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور (جیوڈیسک) چودھری شوگر ملز کیس میں احتساب عدالت نے مریم نواز اور یوسف عباس کا مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ عدالت نے ملزمان کو 4 ستمبر کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج نعیم ارشد نے کیس کی سماعت کی۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز سے […]

.....................................................

اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور کی شادی طے؟

اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور کی شادی طے؟

لاہور (جیوڈیسک) سوشل میڈیا پر خبریں‌ گردش کر رہی ہیں کہ اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور کی شادی طے پا گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعوت نامے کے مطابق حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور 25 اگست کو رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔ جبکہ 26 اگست کو دونوں […]

.....................................................

بھارت نے پاکستانی انڈس واٹر کمشنر کو پانی کا ڈیٹا فراہم کر دیا

بھارت نے پاکستانی انڈس واٹر کمشنر کو پانی کا ڈیٹا فراہم کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں ممکنہ سیلابی صورتحال کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلا رابطہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کےانڈس واٹر کمشنرز کے درمیان پانی کا ڈیٹا شیئر کرنے سے متعلق گفتگو ہوئی جس کے بعد بھارت نے پاکستانی انڈس واٹر کمشنر کو پانی کا ڈیٹا فراہم کردیا۔ ذرائع نے […]

.....................................................

کرکٹر شرجیل خان نے اسپاٹ فکسنگ پر قوم سے معافی مانگ لی

کرکٹر شرجیل خان نے اسپاٹ فکسنگ پر قوم سے معافی مانگ لی

لاہور (جیوڈیسک) کرکٹ میں واپسی کیلئے ٹیسٹ اوپنر شرجیل خان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران اسپاٹ فکسنگ کرنے کا اعتراف کر لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اینٹی کرپشن یونٹ کے ذمہ دار ذرائع کے مطابق بائیں ہاتھ کے شرجیل خان پر اینٹی کرپشن کی پانچ شقوں کی خلاف […]

.....................................................

محمد عامر کو ’’خود غرض‘‘ کرکٹر قرار دیا جانے لگا

محمد عامر کو ’’خود غرض‘‘ کرکٹر قرار دیا جانے لگا

لاہور (جیوڈیسک) ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہنے والے محمد عامر کو ’’خود غرض‘‘ کرکٹر قرار دیا جانے لگا۔ محمد عامر کا ایسیکس کاؤنٹی سے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے چند میچز کھیلنے کا معاہدہ ہوا تھا جس میں بعد ازاں توسیع ہو گئی، پیسر نے مینجمنٹ کی درخواست پر کینٹ کیخلاف طویل فارمیٹ کا میچ کھیلنے […]

.....................................................

بھارت نے بغیر اطلاع پانی چھوڑ دیا، دریائے سندھ، ستلج میں سیلاب کا خطرہ

بھارت نے بغیر اطلاع پانی چھوڑ دیا، دریائے سندھ، ستلج میں سیلاب کا خطرہ

لاہور (جیوڈیسک) بھارت کی آبی جارحیت سے پاکستان میں سیلاب آنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ کیونکہ بھارت نے سرکاری سطح پر اطلاع دیئے بغیر لداخ ڈیم کے سپل ویز کھول دئیے۔ ترجمان این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ بھارت نے سرکاری سطح پر اطلاع دئیے بغیر لداخ ڈیم کے پانچ میں سے […]

.....................................................

پنجاب حکومت نے بنیادی مراکز صحت میں ٹیسٹ کئی گنا مہنگے کر دیئے

پنجاب حکومت نے بنیادی مراکز صحت میں ٹیسٹ کئی گنا مہنگے کر دیئے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب حکومت نے بنیادی مراکز صحت میں ٹیسٹ کئی گنا مہنگے کر دیئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لیور فنکشن ٹیسٹ 50 روپے سے بڑھاکر 300 روپے جبکہ الٹرا ساؤنڈ 50 روپے سے بڑھا کر 150 روپے کر دیا گیا۔ سی ٹی اسکین ایک ہزار سے بڑھاکر 2500 اور ای سی جی 60 روپے سے […]

.....................................................

حسن علی نے شادی کے لیے نیا ہیر اسٹائل بنوا لیا

حسن علی نے شادی کے لیے نیا ہیر اسٹائل بنوا لیا

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے بھارتی لڑکی سامعہ سے نکاح کے لیے نیا ہیر اسٹائل بنالیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے اپنی شادی کے لیے نیا ہیر اسٹائل بنوالیا ہے، پیسر نے بالوں کا اسٹائل بدلنے کے بعد تصاویر بھی شیئر کی ہیں جس […]

.....................................................

نالائق اور نااہل حکومت اپنی تاریخی ناکامیوں کی کہانی سنائے گی: مریم اورنگزیب

نالائق اور نااہل حکومت اپنی تاریخی ناکامیوں کی کہانی سنائے گی: مریم اورنگزیب

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آج نالائق اور نااہل حکومت اپنی تاریخی ناکامیوں کی کہانی سنائے گی، سیلیکٹڈ وزیراعظم جھوٹ کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑیں گے۔ مریم اورنگزیب نے ایک سال مکمل ہونے پرحکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا،انکا کہنا ہے کہ آج عوام پر ظلم […]

.....................................................

بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر اور لداخ میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی سازش کر رہا ہے۔ رانا مبشر اقبال

بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر اور لداخ میں مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کی سازش کر رہا ہے۔ رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ایم این اے رانا مبشر اقبال نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہبھارت جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل کر کے خطے کو آگ و خون کے سمندر میں جھونک رہا ہے، اگر اقوام عالم نے بھارتی غیر آئینی و غیر اخلاقی اقدامات کو […]

.....................................................

پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہرا دور ایک مرتبہ پھر واپس آ رہا ہے، آمنہ الیاس

پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہرا دور ایک مرتبہ پھر واپس آ رہا ہے، آمنہ الیاس

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کا سنہرا دور ایک مرتبہ پھر واپس آ رہا ہے جب کہ معیاری فلمیں بننے سے غیرملکی فلموں کو پسند کرنے والے بھی کم ہونے لگے ہیں۔ ’’ آمنہ الیاس نے کہا کہ ہمارے پاس وسائل کی کمی ہے ، فلمسازی […]

.....................................................

لاہور شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے پلان تحت سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو رول ماڈل بنایا جائے گا۔ حاجی بشارت علی

لاہور شہر کو صاف ستھرا رکھنے کے پلان تحت سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو رول ماڈل بنایا جائے گا۔ حاجی بشارت علی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما اور چئیرمین کا ہنہ حاجی بشارت علی نے کہا ہے کہ لاہور شہر کو صاف ستھرا رکھنے کا پلان کے تحت سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو رول ماڈل بنایا جائے گا۔ حاجی بشارت اور منیجر آپریشن کی خصوصی ہدایت پرنشتر زون کی یوسی247.248,244,250 کے کھلے پلاٹوں میں […]

.....................................................

بھارت سیلابی پانی کی بروقت اطلاع نہیں دے رہا، انڈس واٹر کمشنر

بھارت سیلابی پانی کی بروقت اطلاع نہیں دے رہا، انڈس واٹر کمشنر

لاہور (جیوڈیسک) کشمیر پر عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کے بعد بھارت نے سندھ طاس معاہدہ کی بھی کھلی خلاف ورزی شروع کر تے ہوئے وولر بیراج لوئر کلنائی ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اور کشن گنگا ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی نہ صرف معائنے کی اجازت نہیں دے رہے بلکہ سیلابی پانی کی اطلاعات بھی بروقت […]

.....................................................

سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ واپس لینے کی بھارتی اپیل مسترد

سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ واپس لینے کی بھارتی اپیل مسترد

لاہور (جیوڈیسک) وزارت ریلوے نے بھارتی ریلوے کی جانب سے سمجھوتہ اور تھر ایکسپریس ٹرین آپریشن بند کرنے کے فیصلے کو واپس لینے کے لیے کی جانے والی اپیل مسترد کر دی۔ وزارت ریلوے نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ بھارت جانے والی […]

.....................................................

بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ میں کارکردگی بہتر بنانے کیلیے فکرمند

بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ میں کارکردگی بہتر بنانے کیلیے فکرمند

لاہور (جیوڈیسک) بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی کارکردگی بہتر بنانے کیلیے فکرمند ہیں، ان کا کہنا ہے کہ محدود اوورز کے میچز کا ریکارڈ تو اطمینان بخش ہے البتہ میں طویل فارمیٹ میں بھی ملک کیلیے رنز بنانا چاہتا ہوں۔ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں خوب رنز بنانے والے بابر اعظم نے اپنی کاؤنٹی سمرسٹ […]

.....................................................

ملک میں ای کامرس کی سیلز 2020ء تک ایک ارب ڈالر بڑھنے کی توقع

ملک میں ای کامرس کی سیلز 2020ء تک ایک ارب ڈالر بڑھنے کی توقع

لاہور (جیوڈیسک) ملک میں ای کامرس کی سیلز 2020ء تک ایک ارب ڈالر سے بڑھنے کی توقع ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 31 مارچ 2019ء تک ملک میں پے منٹ کارڈز کی مجموعی تعداد 42.2 ملین تک پہنچ گئی ہے، جس میں ڈیبیٹ کارڈز کی تعداد 23.9 ملین، 8.6 ملین اے ٹی ایم […]

.....................................................

گزشتہ کاروباری ہفتے روپیہ ڈالر پر حاوی، سٹاک مارکیٹ میں تنزلی

گزشتہ کاروباری ہفتے روپیہ ڈالر پر حاوی، سٹاک مارکیٹ میں تنزلی

لاہور (جیوڈیسک) گزشتہ کاروباری ہفتے روپیہ ڈالر پر حاوی رہا۔ ملکی کرنسی کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قیمت 67 پیسے گر گئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق گزرنے والے کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر کی قیمت میں 67 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت 159.11 سے کم ہو کر 158.44 روپے […]

.....................................................

بھارت ریاستی جبر و تشدد کے ذریعے کشمیریوں کو انکے بنیادی حق سے محروم نہیں رکھ سکتا، ڈاکٹر محمد عدنان

بھارت ریاستی جبر و تشدد کے ذریعے کشمیریوں کو انکے بنیادی حق سے محروم نہیں رکھ سکتا، ڈاکٹر محمد عدنان

لاہور (سٹی رپورٹر) معروف معالج ڈاکٹرمحمدعدنان نے کہا کہ 14اگست کو یومِ آزادی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طورپر منائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزاپنے ایک بیان میں کیا،ڈاکٹرمحمدعدنان نے کہا ہے کہ آج پوری دنیا کی نظریں کشمیر پر لگی ہوئی ہیں۔کشمیریوں کا قتل عام ، ایل او سی پر […]

.....................................................

گرفتاریوں سے تبدیلی اور جھوٹے نعروں سے بننے والی حکومت کی نااہلی چھپ نہیں سکتی ہے۔ رانا مبشر اقبال

گرفتاریوں سے تبدیلی اور جھوٹے نعروں سے بننے والی حکومت کی نااہلی چھپ نہیں سکتی ہے۔ رانا مبشر اقبال

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ایم این اے رانا مبشر اقبال نے مریم نواز کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت مریم نواز کے جلسوں کی وجہ سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوئی ہے۔ سیاسی انتقامی کارروائی ملک کی خدمت نہیں۔ سیاسی انتقامی کارروائیوں سے وفاقی حکومت کی […]

.....................................................

کشمیر پر پاکستانی موقف کی تباہی کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔ مریم نواز

کشمیر پر پاکستانی موقف کی تباہی کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔ مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ عمران خان حکومت چند دنوں کے ذلت کے اقتدار کی خاطر ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ لاہور میں نیب کی طرف سے گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کہا کہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی تباہی کے ذمہ دار خود عمران […]

.....................................................

اوپن مارکیٹ: ڈالر 1 روپے 10 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں پھر مندی

اوپن مارکیٹ: ڈالر 1 روپے 10 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں پھر مندی

لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر میں مسلسل گراوٹ کے بعد انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تیزی دیکھی گئی۔ دنیا نیوز کے مطابق ملک بھر میں رواں ہفتے چار دن مندی کے بعد ڈالر کی قدر میں تیزی دیکھی گئی، اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 1 روپے 10 […]

.....................................................

شعیب اختر چیف سلیکٹر بننے کا خواب دیکھنے لگے

شعیب اختر چیف سلیکٹر بننے کا خواب دیکھنے لگے

لاہور (جیوڈیسک) چیف سلیکٹر بننے کا خواب دیکھنے والے شعیب اختر نے اپنا پلان بھی تیار کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق پیسر کا کہنا ہے کہ میری بات ضرور ہوئی ہے، فی الحال اس بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ موقع ملا تو کم ازکم 50کرکٹرز کا ایک پول تیار کرنے کی کوشش […]

.....................................................

نیب نے مریم نواز کو حراست میں لے لیا

نیب نے مریم نواز کو حراست میں لے لیا

لاہور (جیوڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور یوسف عباس کو حراست میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز اپنے والد سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت پہنچیں تھیں جہاں سے نیب اہلکاروں نے انہیں حراست […]

.....................................................

بھارت مقبوضہ کشمیر میں فوجی جارحیت کے ذریعے کشمیری عوام کا بنیادی حق سلب نہیں کر سکتا۔ حاجی بشارت علی

بھارت مقبوضہ کشمیر میں فوجی جارحیت کے ذریعے کشمیری عوام کا بنیادی حق سلب نہیں کر سکتا۔ حاجی بشارت علی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما اور چئیرمین کا ہنہ حاجی بشارت علی نے کہا ہے کہ بھارت جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل کر کے خطے کو آگ و خون کے سمندر میں جھونک رہا ہے،اگر اقوام عالم نے بھارتی غیر آئینی و غیر اخلاقی اقدامات کو نہ روکا تو کروڑوں انسانوں […]

.....................................................