فلم ’’باجی‘‘ بین الاقوامی ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب

فلم ’’باجی‘‘ بین الاقوامی ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا کی فلم ’’باجی‘‘ موزیک انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں دو ایوارڈز حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی۔ ثاقب ملک کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’باجی‘‘ پاکستانی شائقین کو تو متاثر کرنے میں کامیاب رہی ہے، تاہم فلم کو بین الاقوامی طور پر بھی خوب پزیرائی حاصل ہوئی ہے۔ […]

.....................................................

سری لنکا کا دورہ پاکستان، ٹیسٹ میچز کی تاریخیں سامنے آ گئیں

سری لنکا کا دورہ پاکستان، ٹیسٹ میچز کی تاریخیں سامنے آ گئیں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو ٹیسٹ سیریز کیلئے تاریخیں دے دیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کو 2 ٹیسٹ میچز لاہور اور کراچی میں کھیلنے کی پیشکش کی ہے جس کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سری لنکا کا سیکیورٹی وفد بھی پاکستان میں […]

.....................................................

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، ملک بھر میں ریلیاں اور مظاہرے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی، ملک بھر میں ریلیاں اور مظاہرے

اسلام آباد / لاہور / مظفر آباد (جیوڈیسک) کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور ملک بھر سمیت دنیا بھر میں بھارتی جارحیت اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلیے احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ دنیا بھر میں مظاہرین نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا جلایا اور بھارتی فوج اور حکومت کیخلاف نعرے لگائے،مظاہرین […]

.....................................................

پی سی بی کرکٹ کمیٹی کپتان سرفراز احمد کی کارکردگی اور فٹنس سے غیر مطمئن

پی سی بی کرکٹ کمیٹی کپتان سرفراز احمد کی کارکردگی اور فٹنس سے غیر مطمئن

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی کرکٹ کمیٹی نے کپتان سرفراز احمد کی کارکردگی اور فٹنس پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں فارمیٹ کی کپتانی کے دوران ان سے کئی غلطیاں ہوئیں۔ جمعہ 2 اگست کو کرکٹ ٹیم کی تین سالہ کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے ہونے […]

.....................................................

جھوٹ بولنا اور کسی پر بہتان لگانا انتہائی برافعل ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

جھوٹ بولنا اور کسی پر بہتان لگانا انتہائی برافعل ہے: صوفی مسعود احمد صدیقی

لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے چیئرمین عاشق رسول ؐ، قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی نے کہاہے کہ نبی آخرالزماں حضور نبی کریمؐ کا ارشاد ہے کہ جھوٹ ایمان سے بہت دور ہے۔ اب اگر جھوٹ ایمان سے بہت دور ہے اوجھوٹ بولنا اور جھوٹ […]

.....................................................

غیر قانونی اثاثہ جات کیس: حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

غیر قانونی اثاثہ جات کیس: حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے غیر قانونی اثاثہ جات کیس میں حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں حمزہ شہباز کے خلاف غیر قانونی اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں نیب حکام نے حمزہ شہباز کو عدالت میں پیش کیا۔ نیب کی […]

.....................................................

شادی کی خبریں سچ نہیں بالکل سچ ہیں۔ حسن علی

شادی کی خبریں سچ نہیں بالکل سچ ہیں۔ حسن علی

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر حسن علی نے بھارتی دوشیزہ سے شادی کی تصدیق کر دی۔ چند روز سے اس قسم کی خبریں میڈیا پر چل رہی تھیں کہ حسن علی نے بھارتی لڑکی شامیہ آرزو سے شادی کا فیصلہ کر لیا ہے تاہم اس حوالے سے حسن علی یا ان کے گھر […]

.....................................................

فردوس جمال اور ماہرہ خان کی لفظی جنگ میں شان کی انٹری

فردوس جمال اور ماہرہ خان کی لفظی جنگ میں شان کی انٹری

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکار فردوس جمال نے ماہرہ خان کی اداکاری پر تنقید کی تو متعدد پاکستانی ستارے اداکارہ کے حق میں سامنے آئے اور اب شان بھی اس لفظی جنگ میں کود پڑے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شان نے اپنے بیان میں اس واقعہ پر افسوس کا اظہارکیا اور کہاکہ فردوس جمال نے […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج

لاہور ہائیکورٹ: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ چیلنج

لاہور (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں وفاقی حکومت، اوگرا اور وزارت پٹرولیم سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے خلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پٹرولیم مصنوعات […]

.....................................................

بھولے کے کردار سے شہرت پانے والے عمران اشرف کا مذاق کیوں اڑایا جاتا رہا ؟

بھولے کے کردار سے شہرت پانے والے عمران اشرف کا مذاق کیوں اڑایا جاتا رہا ؟

لاہور (جیوڈیسک) معروف ڈرامہ اداکار عمران اشرف کا کہنا ہے کہ آٹھ سالہ جدوجہد میں لوگ میرا مذاق اڑاتے تھے مجھے پاگل کہتے تھے۔ عمران اشرف نے بی بی سی ایشیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی جدو جہد سے متعلق بتایا کہ میرے نزدیک یہ بات اہمیت نہیں رکھتی کہ ظاہری طور پر آپ کیسے […]

.....................................................

خواجہ وحید اللہ ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ لاہور کے چیف کوآرڈینیٹر مقرر

خواجہ وحید اللہ ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ لاہور کے چیف کوآرڈینیٹر مقرر

لاہور (پ ر) ڈاکٹر اے کیو خان ٹرسٹ کے چیئرمین اور نامور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے معروف سماجی اور سیاسی ورکر خواجہ وحید اللہ کو ڈاکٹر اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ لاہور کا چیف کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا ہے سیکریٹری اے کیو خان ہسپتال ٹرسٹ شوکت ورک نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ اس […]

.....................................................

محمد عامر کے ویزا مسائل حل، کل ایسیکس کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے

محمد عامر کے ویزا مسائل حل، کل ایسیکس کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے

لاہور (جیوڈیسک) محمد عامر کے ویزا مسائل حل ہو گئے، پیسر ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں جمعرات کو ایسیکس کی جانب سے ایکشن میں نظر آنے کیلیے تیار ہیں۔ ورلڈکپ کے بعد انگلینڈ میں ہی رک جانے والے محمد عامر ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں ایسیکس کی نمائندگی کے خواہاں تھے،ان کا معاہدہ پورے ایونٹ کیلیے […]

.....................................................

عمران نیازی اپنی ناکامیاں اور نا اہلی کو چھپانے کیلئے (ن) لیگی قائدین اور کارکنوں پر جھوٹے مقدمات درج کروا رہے ہیں۔ صاحبزادہ یونس عدیل

عمران نیازی اپنی ناکامیاں اور نا اہلی کو چھپانے کیلئے (ن) لیگی قائدین اور کارکنوں پر جھوٹے مقدمات درج کروا رہے ہیں۔ صاحبزادہ یونس عدیل

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سماجی رہنما ء اور اسیر کمیٹی رہائی میاں نواز شریف کے چئیرمین صاحبزادہ یونس عدیل نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیے تحریک انصاف کے منشور میں عوام کو ریلیف دینا لکھا ہی نہیں عمران خاں نے اربوں ڈالر غیر ملکی […]

.....................................................

اظہر علی کی جگہ بابر اعظم سمرسٹ کی نمائندگی کریں گے

اظہر علی کی جگہ بابر اعظم سمرسٹ کی نمائندگی کریں گے

لاہور (جیوڈیسک) بابر اعظم، اظہر علی کی جگہ کائونٹی چیمپئن شپ میچ میں سمرسٹ کی نمائندگی کریں گے، ان کی خدمات مذکورہ کلب نے صرف ٹوئنٹی 20 بلاسٹ کیلیے حاصل کی تھیں تاہم 18 اگست سے ورکشائر کے خلاف شروع ہونے والے 4 روزہ میچ میں بھی بابر کھیلیں گے۔ سمرسیٹ کے کوچ جیسن کیر […]

.....................................................

آمریت سے بدتر عوام پر حکمران مسلط ہیں جو جھوٹے الزامات لگا کر مخالفین کو گرفتار کروا رہے ہیں۔ رانا مبشر اقبال

آمریت سے بدتر عوام پر حکمران مسلط ہیں جو جھوٹے الزامات لگا کر مخالفین کو گرفتار کروا رہے ہیں۔ رانا مبشر اقبال

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ایم این اے رانا مبشر اقبال نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن مہنگائی اور جعلی مینڈیٹ کیخلاف احتجاج اپوزیشن کا حق ہے جو حکومت کو برداشت نہیںتحریک انصاف کی حکومت کھلم کھلا سیاسی مخالفین کے خلاف مقد مے درج کر رہی ہے ملک […]

.....................................................

صبور علی نے فلموں میں کام کرنے کے لیے شرط رکھ دی

صبور علی نے فلموں میں کام کرنے کے لیے شرط رکھ دی

لاہور (جیوڈیسک) معروف پاکستانی ڈرامہ اداکارہ صبور علی نے فلموں میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے لیکن ساتھ ہی شرط عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اچھا اسکرپٹ ملا تو ضرور فلموں میں کام کروں گی۔ ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے صبور علی نے بتایا کہ میں ایرو ناٹیکل انجینئر […]

.....................................................

لاہور، قصور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، حبس میں کمی آ گئی

لاہور، قصور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں بارش، حبس میں کمی آ گئی

لاہور (جیوڈیسک) ساون کی جھڑی پھر لگ گئی، لاہور، قصور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس میں کمی آگئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج اسلام آباد، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، پشاور اور کشمیر میں تیز بارش کا امکان ہے۔ بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ لیسکو کا سسٹم […]

.....................................................

نیازی حکومت اپوزیشن کی للکار سے خوفزدہ ہو گئی ہے، نواز شریف

نیازی حکومت اپوزیشن کی للکار سے خوفزدہ ہو گئی ہے، نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) نواز شریف کا کہنا ہے کہ نیازی حکومت اپوزیشن کی للکار سے خوفزدہ ہو گئی ہے اور جلد ان کا پروپیگنڈہ منطقی انجام تک پہنچے گا۔ سینٹرل جیل کوٹ لکھپت میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ان کے اہلخانہ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے […]

.....................................................

محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی کرکٹر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے تاہم وہ پاکستان کے لیے ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کھیلتے رہیں گے۔ محمد عامر کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ سے […]

.....................................................

لاہور میں موسلا دھار بارش سے جھل تھل ایک، لیسکو کے 180 فیڈر ٹرپ کر گئے

لاہور میں موسلا دھار بارش سے جھل تھل ایک، لیسکو کے 180 فیڈر ٹرپ کر گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں موسلا دھار بارش کے باعث جل تھل ایک ہو گیا، نشیبی علاقے ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے اور لیسکو کے 180 فیڈرز ٹرپ کرنے سے شہر کے بڑے حصے کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔ لاہور میں شدید بارش کے باعث ڈیوس روڈ، ایبٹ روڈ، گلبرگ، ماڈل ٹاؤن، […]

.....................................................

نواز شریف کی بلڈ شوگر 10 روز سے چیک ہی نہیں کی گئی: مریم نواز

نواز شریف کی بلڈ شوگر 10 روز سے چیک ہی نہیں کی گئی: مریم نواز

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی بلڈ شوگر 10 روز سے چیک ہی نہیں کی گئی۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ پچھلی جمعرات کو جیل کے سرکاری ڈاکٹر آئے تو رپورٹ دکھاکر پریشان لگ […]

.....................................................

عالمی سست روی پاکستانی معیشت کو متاثر کر رہی ہے، رپورٹ

عالمی سست روی پاکستانی معیشت کو متاثر کر رہی ہے، رپورٹ

لاہور (جیوڈیسک) بین الاقوامی سست روی کے اثرات پاکستانی معیشت پربھی مرتب ہو رہے ہیں۔ اے سی سی اے اور آئی ایم اے کی جانب سے بین الاقوامی سطح پر 1162 اکاؤنٹنٹس سے لی گئی رائے شماری سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ سال 2018 کے اختتام پر عالمی سطح پر معیشت میں […]

.....................................................

آشیانہ ریفرنس: شہباز شریف احتساب عدالت پیش، سماعت 7 اگست تک ملتوی

آشیانہ ریفرنس: شہباز شریف احتساب عدالت پیش، سماعت 7 اگست تک ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) آشیانہ اقبال سکینڈل کیس میں شہباز شریف اور دیگر ملزمان لاہور کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے سماعت 7 اگست تک ملتوی کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ شہباز شریف نے عدالت میں کہا کہ نیب نے جھوٹ کا پلندہ تیار کیا ہوا ہے، یہ […]

.....................................................

اہلیہ پر تشدد کا الزام؛ محسن عباس کی قریبی دوست بھی میدان میں آ گئی

اہلیہ پر تشدد کا الزام؛ محسن عباس کی قریبی دوست بھی میدان میں آ گئی

لاہور (جیوڈیسک) اداکار و گلوکار محسن عباس حیدر کی مبینہ گرل فرینڈ ماڈل نازش جہانگیر نے محسن کی اہلیہ فاطمہ کے الزامات کے جواب میں اپنا موقف بیان کیا ہے۔ 2 روز قبل اداکار محسن عباس حیدر کی اہلیہ فاطمہ سہیل نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر کے ظلم اور بے وفائی کی داستان بیان […]

.....................................................