اقرا عزیز نے محسن عباس حیدر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اقرا عزیز نے محسن عباس حیدر کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور (جیوڈیسک) اقرا عزیز نے اہلیہ پر مبینہ تشدد کرنے پر محسن عباس حیدر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اقرا عزیز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر گلوکار محسن حیدر کے مبینہ تشدد پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تن سازی انسان کو مضوط بناتی ہے لیکن کسی عورت پر […]

.....................................................

بیوی پر کوئی تشدد نہیں کیا، محسن عباس کا پولیس کو بیان

بیوی پر کوئی تشدد نہیں کیا، محسن عباس کا پولیس کو بیان

لاہور (جیوڈیسک) اداکار و گلوکار محسن عباس نے بیوی کی جانب سے تشدد کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے اپنی اہلیہ فاطمہ پر کوئی تشدد نہیں کیا۔ ایس پی کینٹ صفدر رضا کاظمی کے مطابق خاتون فاطمہ نے اپنے شوہر محسن عباس کی جانب سے تشدد کرنے سے متعلق درخواست […]

.....................................................

عمران خان کے ڈر اور نواز شریف کے حوصلے میں فرق صرف سلیکٹڈ کا ہے، مریم اورنگزیب

عمران خان کے ڈر اور نواز شریف کے حوصلے میں فرق صرف سلیکٹڈ کا ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (جیوڈیسک) ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران صاحب آپ کے ڈر اور نواز شریف کے حوصلے میں فرق صرف سیلیکٹڈ اور منتخب کا ہے۔ ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے مریم نواز کی فیصل آباد میں نواز شریف رہا کرو ریلی سے قبل رکاوٹوں اور گرفتاریوں کی شدید […]

.....................................................

فضل الرحمان کی شہباز شریف سے ملاقات، 25 جولائی کو ملک بھر میں پاور شو کی تجویر

فضل الرحمان کی شہباز شریف سے ملاقات، 25 جولائی کو ملک بھر میں پاور شو کی تجویر

لاہور (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔ لاہور میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر ہونے والی ملاقات میں مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال، 25 جولائی کے یوم سیاہ، […]

.....................................................

زلزلہ زدگان کے پیسے کھانا مردار کھانے کے برابر سمجھتا ہوں: شہباز شریف

زلزلہ زدگان کے پیسے کھانا مردار کھانے کے برابر سمجھتا ہوں: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے زلزلہ زدگان کی امداد میں خورد برد سے متعلق برطانوی اخبار کی رپورٹ پر کہا ہےکہ وہ زلزلہ زدگان کے پیسے کھانا مردار کھانے کے برابر سمجھتے ہیں۔ احتساب عدالت لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کی […]

.....................................................

شرجیل خان کی سزا 10 اگست کو ختم ہو گی

شرجیل خان کی سزا 10 اگست کو ختم ہو گی

لاہور (جیوڈیسک) پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ شرجیل خان پر ڈھائی سال معطل سمیت 5 سال کی پابندی عائد کی گئی تھی۔ ابتدائی ڈھائی سال میں مزید کسی خلاف وزری کا مرتکب نہ ہونے پر معطل سزا خود بخود ختم ہوجاتی ہے، اوپنر پر پابندی کے ڈھائی سال 10 اگست کو […]

.....................................................

ایل این جی کیس: نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کر لیا

ایل این جی کیس: نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کر لیا۔ نیب نے شاہد خاقان عباسی کو آج ایل این جی کیس میں طلب کررکھا تھا لیکن انہوں نے آج نیب میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا۔ شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف […]

.....................................................

کراچی سے پراپرٹی ٹیکس جمع کرنے کیلیے 33.6 ارب روپے کا منصوبہ

کراچی سے پراپرٹی ٹیکس جمع کرنے کیلیے 33.6 ارب روپے کا منصوبہ

لاہور (جیوڈیسک) سندھ حکومت ورلڈ بینک کی مدد سے آئندہ سال سے33.6ارب روپے کا مسابقتی اور پائیدار کراچی شہر کا منصوبہ شروع کر رہی ہے جو 5 سال میں مکمل ہو گا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے ورلڈ بینک کی قائم مقام کنٹری ڈائریکٹر مس میلنڈا گوڈس کی قیادت میں2 رکنی وفدکے ساتھ اجلاس کے موقع پر […]

.....................................................

کالعدم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید گرفتار

کالعدم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کالعدم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کو گرفتار کر لیا۔ کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق حافظ سعید کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا اور وہ ضمانت قبل از گرفتاری کے لیے لاہور […]

.....................................................

انضمام الحق کا چیف سلیکٹر قومی ٹیم کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

انضمام الحق کا چیف سلیکٹر قومی ٹیم کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے چیف سلیکٹر کے عہدے سے سبکدوش ہونے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انضمام الحق کا کہنا تھا کہ 3 سال تک بھرپور طریقے سے اپنی ذمہ داریاں نبھائیں، 30 جولائی تک اپنی مدت پوری ہونے پر عہدے سے الگ ہو […]

.....................................................

ون ڈے رینکنگ: پاکستان نمبر 6، بابر تیسرے بہترین بیٹسمین، بولرز ٹاپ 10 سے باہر

ون ڈے رینکنگ: پاکستان نمبر 6، بابر تیسرے بہترین بیٹسمین، بولرز ٹاپ 10 سے باہر

لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کا ٹاپ پوزیشن پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔ ون ڈے رینکنگ میں بھارت دوسرے، نیوزی لینڈ تیسرے، آسٹریلیا چوتھے، جنوبی افریقہ پانچویں، پاکستان چھٹے، بنگلہ دیش ساتویں، سری لنکا آٹھویں، ویسٹ انڈیز نویں اور افغانستان دسویں نمبر پر موجود رہا۔ بیٹسمینوں میں بھارتی […]

.....................................................

منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثناء کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

منشیات اسمگلنگ کیس: رانا ثناء کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور (جیوڈیسک) عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ لاہور کی ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں رانا ثناءاللہ کے خلاف منشیات اسمگلنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں انسداد منشیات فورس (اے […]

.....................................................

مجھ سے نفرت کرنے کا شکریہ، عائشہ عمر

مجھ سے نفرت کرنے کا شکریہ، عائشہ عمر

لاہور (جیوڈیسک) معروف فلمی و ڈرامہ اداکارہ عائشہ عمر کا کہنا ہے کہ میں سوشل میڈیا پر تنقید اور نفرت کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ عائشہ عمر نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اسٹوریز شیئر کیں جس میں انہوں نے اپنا اکاونٹ پرائیویٹ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں انسٹا گرام […]

.....................................................

مہنگائی، بے روزگاری اور غیر ضروری ٹیکسز کیوجہ سے 22 کروڑ عوام سراپا احتجاج ہیں، نسیم بانو

مہنگائی، بے روزگاری اور غیر ضروری ٹیکسز کیوجہ سے 22 کروڑ عوام سراپا احتجاج ہیں، نسیم بانو

لاہور (ڈاکٹر عدنان سے) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر رہنماء نسیم بانو نے کہاہے کہ ارشد ملک کی ویڈیو منظر عام پرآنے کے بعدان سمیت پوری حکومت کاکردار بے نقاب ہوچکاہے۔جج کے فیصلے کو ابھی تک کالعدم قرارنہ دینا اورمیاں نوازشریف کو رہانہ کرنا سوالیہ نشان ہے۔انہوں نے کہا کہ مہنگائی،بے روزگاری اور غیر […]

.....................................................

کرتارپور راہداری منصوبہ: پاک بھارت مذاکرات کا دوسرا دور واہگہ بارڈر پر شروع

کرتارپور راہداری منصوبہ: پاک بھارت مذاکرات کا دوسرا دور واہگہ بارڈر پر شروع

لاہور (جیوڈیسک) کرتارپور راہداری منصوبے پر پاک بھارت مذاکرات کا دوسرا دور واہگہ بارڈر پر شروع ہو گیا۔ تیرہ رکنی پاکستانی وفد کی قیادت ڈی جی سارک اور ساؤتھ ایشیا ڈاکٹر محمد فیصل کر رہے ہیں جب کہ 8 رکنی بھارتی وفد کی نمائندگی جوائنٹ سیکریٹری وزارت داخلہ ایس سی ایل داس کر رہے ہیں۔ […]

.....................................................

رومانوی کامیڈی فلم ’’ہیرمان جا‘‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی مقبول

رومانوی کامیڈی فلم ’’ہیرمان جا‘‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی مقبول

لاہور (جیوڈیسک) حریم فاروق اور علی رحمان کی نئی رومانوی کامیڈی فلم ”ہیر مان جا“ کا ٹریلر شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ ہدایت کار اظفر جعفری کی رومانوی کامیڈی فلم’’ہیرمان جا‘‘ میں ٹی وی اور فلم کی معروف جوڑی علی رحمان اور حریم فاروق نے مرکزی کردار ادا کئے ہیں۔ ڈسٹری […]

.....................................................

ریاض حمید چوہدری، ایم ڈی خالد نذیر ،اور جنرل منیجر ملک سہیل کی ہدایت پر منیجر آپریشن احسان خالد، زیڈ او جاوید گوندل اور سپروائزر کاہنہ تحسین بلوچ کا دبنگ ایکشن

ریاض حمید چوہدری، ایم ڈی خالد نذیر ،اور جنرل منیجر ملک سہیل کی ہدایت پر منیجر آپریشن احسان خالد، زیڈ او جاوید گوندل اور سپروائزر کاہنہ تحسین بلوچ کا دبنگ ایکشن

لاہور: لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے چئیرمین ریاض حمید چوہدری، ایم ڈی خالد نذیر ،اور جنرل منیجر ملک سہیل کی ہدایت پر منیجر آپریشن احسان خالد، زیڈ او جاوید گوندل اور سپروائزر کاہنہ تحسین بلوچ کا دبنگ ایکشن۔علاقہ بھر میں صفائی کا نظام بہتر اور کوڑا کرکٹ اٹھا لیا گیا۔تفضیلات کے مطابق گذشتہ روز منیجر […]

.....................................................

پیراگون سکینڈل: خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 جولائی تک توسیع

پیراگون سکینڈل: خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 جولائی تک توسیع

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 جولائی تک توسیع کر دی۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی۔ جیل حکام نے پیراگون سکینڈل میں گرفتار خواجہ برادرن کو پیش کیا۔ دوران سماعت عدالت نے ریفرنس میں […]

.....................................................

عالمی سطح پر سماجی و اقتصادی ترقی کا ایک اہم ذریعہ سائنسی آگہی ہے، فرسٹ سیکریٹری چینی سفارتخانہ

عالمی سطح پر سماجی و اقتصادی ترقی کا ایک اہم ذریعہ سائنسی آگہی ہے، فرسٹ سیکریٹری چینی سفارتخانہ

لاہور : ہفت روزہ رسالے ٹیکنالوجی ٹائمز اور پاکستان اکیڈمی آف سائنسز کی جانب سے مشترکہ طور پر اسلام آباد میں چائنا پاکستان نیٹ ورک آن سائنس پاپولرآزیشن کے حوالے سے تعارفی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی چینی سفارتخانے کے فرسٹ سیکریٹری چیا وی نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

.....................................................

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: حمزہ کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس: حمزہ کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی۔ لاہور کی احتساب عدالت میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے […]

.....................................................

مریم کی والد کیلئے گھر کے کھانے پر پابندی کیخلاف بھوک ہڑتال کی دھمکی

مریم کی والد کیلئے گھر کے کھانے پر پابندی کیخلاف بھوک ہڑتال کی دھمکی

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے والد نواز شریف کے لیے جیل میں گھر کے کھانے پر پابندی کے خلاف بھوک ہڑتال کی دھمکی دے دی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا اپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ جعلی حکومت نے نواز شریف کے گھر کے […]

.....................................................

موٹاپے کا شکار صادق آباد کا رہائشی نور حسن انتقال کر گیا

موٹاپے کا شکار صادق آباد کا رہائشی نور حسن انتقال کر گیا

لاہور (جیوڈیسک) موٹاپے کا شکار صادق آباد کا رہائشی نور حسن انتقال کر گیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق نور حسن 3 ہفتے سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھا جہاں اس کا 10 روز قبل آپریشن کیا گیا تھا، ڈاکٹروں نے نور حسن کا آپریشن کرکے اس کے معدے کا سائز چھوٹا کردیا […]

.....................................................

پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور تیز بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع

پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور تیز بارش، نشیبی علاقوں میں پانی جمع

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے مختلف شہروں میں رات گئے آندھی اور موسلا دھار بارش ہوئی جس سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا۔ لاہور، فیصل آباد، چکوال، خانیوال، جھنگ، بھکر، منڈی بہاؤالدین سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں آندھی کے ساتھ تیز بارش ہوئی ہے۔ فیصل آباد اور گردو نواح میں موسلا دھار بارش […]

.....................................................

الحمرا میں 17 روزہ ”چلڈرن تھیٹر ورکشاپ” جاری

الحمرا میں 17 روزہ ”چلڈرن تھیٹر ورکشاپ” جاری

لاہور : لاہور آرٹس کونسل الحمرا علم و ادب کا گہوارہ ہے، الحمرا اپنی تہذیب و تمدن ، احسن ثقافتی اقدار اور فنون لطیفہ کے تمام شعبوں کو اپنی شب وروز کی کاوش سے فروغ دینے میں پیش پیش ہے۔یہاں نوجوان نسل کو قومی ادب و ثقافت کے مختلف پہلوئوں کی نئی جہتوں سے آگاہی […]

.....................................................