مہوش حیات نے تیزی سے وائرل ہونیوالا ’بوتل کیپ چیلنج‘ قبول کر لیا

مہوش حیات نے تیزی سے وائرل ہونیوالا ’بوتل کیپ چیلنج‘ قبول کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے ہالی ووڈ اور بالی ووڈ میں تیزی سے وائرل ہونے والا بوتل کیپ چیلنج نہ صرف قبول کرلیا بلکہ اسے پورا بھی کر دیا۔ گزشتہ برس سوشل میڈیا پروائرل ہونے والے ’کی کی‘ چیلنج کے بعد ایک اوربوتل کیپ چیلنج سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا […]

.....................................................

وہ وقت دور نہیں جب عمران خان سے ایک ایک ظلم کا حساب لیا جائیگا: شہباز شریف

وہ وقت دور نہیں جب عمران خان سے ایک ایک ظلم کا حساب لیا جائیگا: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب عمران خان سے ایک ایک ظلم کا حساب لیا جائے گا۔ کوٹ لکھپت جیل کے باہر اپنے بڑے بھائی اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے موقع پر کارکنان […]

.....................................................

ماروی میمن کا 3 سال بعد خاموشی توڑنے اور تہلکہ خیز انکشافات کا عندیہ

ماروی میمن کا 3 سال بعد خاموشی توڑنے اور تہلکہ خیز انکشافات کا عندیہ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے 3 سال بعد خاموشی توڑنے اور تہلکہ خیز انکشافات کا عندیہ دے دیا۔ ماروی میمن کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ عزت سے سچ بتا کر معافی مانگنے میں مسئلہ ہے تو پھر بے عزتی ہی آپ کا مقدر ہے، اب تین سال […]

.....................................................

اکشے کمار کے ساتھ کام کرنے کی آفر ہوئی تھی، مایا علی

اکشے کمار کے ساتھ کام کرنے کی آفر ہوئی تھی، مایا علی

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ مایا علی کا کہنا ہے کہ انہیں اکشے کمار کی فلم میں کام کی آفر ہوئی تھی اور اس کے لیے آڈیشن دینے بھارت بھی گئی تھی۔ مایا علی نے ایک ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مجھے بالی ووڈ کی فلمیں بہت پسند ہیں۔ میں لڑکپن میں کرن […]

.....................................................

حکومت اور نیب کی ظالمانہ کاروائیوں سے مسلم لیگ کے رہنماء اور کارکن زیر نہیں ہونگے۔ رانا مبشر اقبال

حکومت اور نیب کی ظالمانہ کاروائیوں سے مسلم لیگ کے رہنماء اور کارکن زیر نہیں ہونگے۔ رانا مبشر اقبال

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ایم این اے رانا مبشر اقبال نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ عمران نیازی نے عوام پر ظلم کے پہاڑ توڑ دیے تحریک انصاف کے منشور میں عوام کو ریلیف دینا لکھا ہی نہیں عمران خاں نے اربوں ڈالر غیر ملکی قر ضہ لیکر […]

.....................................................

عمرہ کی ادائیگی کے بعد لاہور ائیرپورٹ پہنچنے والے 2 معتمرین قتل

عمرہ کی ادائیگی کے بعد لاہور ائیرپورٹ پہنچنے والے 2 معتمرین قتل

لاہور (جیوڈیسک) علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر عمرہ کی ادائیگی کے بعد پہنچنے والے دو معتمرین کو قتل کردیا گیا جب کہ ائیر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ لاہور ائیر پورٹ کے لاؤنچ میں ارشد اور شان نامی ملزمان نے عمرہ […]

.....................................................

اس وقت نواز شریف اور مسلم لیگ ن ہی ٹارگٹ ہے: شاہد خاقان عباسی

اس وقت نواز شریف اور مسلم لیگ ن ہی ٹارگٹ ہے: شاہد خاقان عباسی

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اس وقت نواز شریف اور مسلم لیگ ن ہی ٹارگٹ ہے۔ رانا ثناء اللہ کی گرفتاری کے بعد ہم کہہ سکتے ہیں کہ آج ایک اور تاریک باب کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ماضی میں منشیات […]

.....................................................

ہیروئن برآمدگی کا الزام: رانا ثنا اللہ کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

ہیروئن برآمدگی کا الزام: رانا ثنا اللہ کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) ہیروئن برآمدگی کے الزام میں زیر حراست مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ انسداد منشیات فورس کی جانب سے رانا ثناءاللہ کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ احمد وقاص کی عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔ سماعت کے دوران رانا ثناء اللہ […]

.....................................................

ہتک عزت کا دعوی، علی ظفر نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرا دیا

ہتک عزت کا دعوی، علی ظفر نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرا دیا

لاہور (جیوڈیسک) میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے کیس میں گلوکارعلی ظفرنے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ لاہور کی سیشن عدالت میں میشا شفیع کے خلاف گلوکارواداکار علی ظفر کے ہتک عزت کے دعوے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران گلوکار علی ظفر نے اپنا بیان قلمبند کروایا۔ علی ظفر نے کہا […]

.....................................................

یاسر حسین کا ماہرہ خان کو اداکاری سیکھنے کا مشورہ

یاسر حسین کا ماہرہ خان کو اداکاری سیکھنے کا مشورہ

لاہور (جیوڈیسک) اداکار و کامیڈین یاسر حسین نے اداکارہ ماہرہ خان کو اداکاری سیکھنے کی تلقین کر دی۔ یاسر حسین نے انسٹا گرام پر ایک پوسٹ کی جس میں لکھا کہ سوال کریں مگر ایسے نہیں کہ میں ہی پھنس جاؤں جس پر ایک صارف نے فوری موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سوال کیا کہ […]

.....................................................

میرا نے کم سینما گھروں کو فلم انڈسٹری کے بحران کیوجہ قرار دیدیا

میرا نے کم سینما گھروں کو فلم انڈسٹری کے بحران کیوجہ قرار دیدیا

لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ سینما گھروں کی کمی کی وجہ سے فلم انڈسٹری بحران کا شکار ہے، فلم ساز فلمیں بنانا چاہتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ان فلموں کی نمائش کہاں کی جائیگی۔ میرا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم ’’باجی ‘‘میں سب نے ایک فیملی […]

.....................................................

لاہور: شہدا پاک فوج، پولیس کی تقریب کے اختتام پر خطیب داتا دربار مفتی رمضان، سہیل چشتی اور شرکا کا گروپ فوٹو

لاہور: شہدا پاک فوج، پولیس کی تقریب کے اختتام پر خطیب داتا دربار مفتی رمضان، سہیل چشتی اور شرکا کا گروپ فوٹو

لاہور (پ ر) سماجی رہنما چوہدری سہیل اقبال چشتی کے زیراہتمام مادر وطن کی بقا اور حفاظت کرتے ہوئے خون کا نذارنہ دینے والے پاک فوج ، پولیس اور تمام سکیورٹی ایجنسیزکے شہدا کو عظیم قربانیوں پر خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کوٹ شہاب الدین شاہدرہ میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ۔ جس […]

.....................................................

پرویز مشرف کے خلاف بنایا جانے والا مقدمہ جھوٹ کا پلندہ ہے کیس ختم کیا جائے۔ چوہدری الیاس گجر

پرویز مشرف کے خلاف بنایا جانے والا مقدمہ جھوٹ کا پلندہ ہے کیس ختم کیا جائے۔ چوہدری الیاس گجر

لاہور : آل پاکستان مسلم لیگ پنجاب کے چیف آرگنائزر چوہدری محمد الیاس گجر نے آرٹیکل 6کے تحت پرویز مشرف کے خلاف بنائے جانے کیسز کو ختم کرنے کے لیے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ دیا کہ سابق حکومت نے پرویز مشرف کے خلاف ذاتی انتقام کی آگ کو ٹھنڈا کرنے کے لیے […]

.....................................................

تیز ترین 3 ہزار رنز؛ بابر اعظم پہلے ایشیائی بلے باز بن گئے

تیز ترین 3 ہزار رنز؛ بابر اعظم پہلے ایشیائی بلے باز بن گئے

لاہور (جیوڈیسک) بابر اعظم ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 3 ہزار رنز مکمل کرنے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گئے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار اننگز کھیلنے والے بیٹسمین نے یہ سنگ میل 68 اننگز میں عبور کیا، ہاشم آملہ نے 3000 رنز 57 اننگز میں مکمل کیے تھے۔ بابر اعظم […]

.....................................................

گلوکار سے زیادہ خود کو قوال کہلوانا پسند ہے، راحت فتح علی

گلوکار سے زیادہ خود کو قوال کہلوانا پسند ہے، راحت فتح علی

لاہور (جیوڈیسک) عالمی شہرت یافتہ گلوکار و قوال راحت فتح علی خان کا کہنا ہے کہ میں بنیادی طور پر ایک قوال ہوں اور مجھے گلوکار سے زیادہ خود کو قوال کہلوانا زیادہ پسند ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے استاد راحت فتح علی خان نے کہا کہ ’’برِصغیر پاک و ہند میں قوالی کا […]

.....................................................

تبدیلی صرف مہنگائی، بے روز گاری اور معشیت کی تباہی میں نظر آ رہی ہے۔ رانا مبشر اقبال

تبدیلی صرف مہنگائی، بے روز گاری اور معشیت کی تباہی میں نظر آ رہی ہے۔ رانا مبشر اقبال

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ایم این اے رانا مبشر اقبال نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ عمران خاں سے وابستہ عوام کی امیدیں دم توڑ چکی ہیں لوگ غربت ،مہنگائی اور مسائل کی دلدل میں دھنستے چلے جا رہے ہیں ایسا لگتا ہے کہ جیسے عوام حکومت […]

.....................................................

مبینہ منی لانڈرنگ: نیب نے شہباز شریف کو 5 جولائی کو طلب کر لیا

مبینہ منی لانڈرنگ: نیب نے شہباز شریف کو 5 جولائی کو طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) آمدن سے زائد اثاثے اور مبینہ منی لانڈرنگ الزامات، نیب نے شہباز شریف کو پانچ جولائی کو طلب کر لیا، لیگی رہنما کو لاہور آفس پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو نیب حکام نے آمدن سے زائد اثاثوں اور مبینہ منی لانڈرنگ […]

.....................................................

ماضی کی اداکارہ انجمن نے 64 سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی

ماضی کی اداکارہ انجمن نے 64 سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی

لاہور (جیوڈیسک) ماضی کی سپرہٹ اداکارہ انجمن نے 64 سال کی عمر میں دوسری شادی کر لی۔ ماضی کی لیجنڈری اداکارہ نے 20 سالہ فلمی کیریئر میں 300 سے زائد اردو اور پنجابی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں۔ انجمن نے 80 اور 90 کی دہائی میں فلم نگری میں راج کیا اور ان […]

.....................................................

ماہرہ خان کی ’’پرے ہٹ لو‘‘ کا ٹریلر جاری ہوتے ہی مداحوں میں مقبول

ماہرہ خان کی ’’پرے ہٹ لو‘‘ کا ٹریلر جاری ہوتے ہی مداحوں میں مقبول

لاہور (جیوڈیسک) شائقین کے بے حد انتظار کے بعد ماہرہ خان کی اداؤں، شہریار منور اور مایا علی کی عمدہ اداکاری اور فواد خان کی سحر انگیز شخصیت سے سجا فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی مداحوں میں مقبول ہوگیا۔ ماہرہ خان، شہریار منور اور مایا علی کی فلم’’پرے ہٹ لو‘‘کا انتظار […]

.....................................................

شیخ رشید نے ریلوے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا

شیخ رشید نے ریلوے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا

لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید ریلوے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے سے ریلوے پر اثر پڑا ہے جس کے باعث یکم جولائی سے ریلوے کرایوں میں 6 سے 7 فیصد […]

.....................................................

شوبز میں آنے میں بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑا، رابی پیرزادہ

شوبز میں آنے میں بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑا، رابی پیرزادہ

لاہور (جیوڈیسک) رابی پیرزادہ نے کہا کہ کسی بھی شعبے میں لڑکی کے لیے کام کرنا بہت مشکل تھا مجھے شوبز میں آنے میں بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا میرے ابا آرمی میں چاچا مذہبی ہیں، میں نے قائل کیا آپ بارڈر پر جو جنگ لڑ رہے ہیں میں […]

.....................................................

صوئے اصل، نشتر ٹاون انتظامیہ اور مقامی پولیس کی ملی بھگت سے کاہنہ و گردونواح میں ناقص گیس سیلنڈروں کا غیر معیاری کاروبار عروج پر

صوئے اصل، نشتر ٹاون انتظامیہ اور مقامی پولیس کی ملی بھگت سے کاہنہ و گردونواح میں ناقص گیس سیلنڈروں کا غیر معیاری کاروبار عروج پر

لاہور (نامہ نگار) صوئے اصل ،نشتر ٹاون انتظامیہ اور مقامی پولیس کی ملی بھگت سے کاہنہ و گردونواح میں ناقص گیس سیلنڈروں کا غیر معیاری کاروبار عروج پر۔تفضیلات کے مطابق مقامی پولیس اور نشتر ٹاون انتظامیہ کی مکمل سرپرستی میں مین فیروزپورروڑکاہنہ گجومتہ صوئے آصل پراناکاہنہ کاچھاروڈ ودیگرعلاقوں میں ناقص گیس سیلنڈروں کے ذریعے گیس […]

.....................................................

حکومتی احکامات پر نواز شریف سے سیاسی ملاقاتیں جیل انتظامیہ نے منسوخ کر دیں

حکومتی احکامات پر نواز شریف سے سیاسی ملاقاتیں جیل انتظامیہ نے منسوخ کر دیں

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے آج حکومتی احکامات پر کوٹ لکھپت جیل میں سیاسی ملاقاتیں منسوخ کر دیں۔ جمعرات کا روز سابق وزیراعظم نواز شریف کا جیل میں ملاقات کے لیے مختص ہے لیکن حکومتی احکامات پر جیل انتظامیہ نے آج نواز شریف کی سیاسی ملاقاتیں منسوخ […]

.....................................................

سی ٹی ڈی کی ملتان میں کارروائی، امریکی شہری کے اغوا میں ملوث 2 دہشت گرد ہلاک

سی ٹی ڈی کی ملتان میں کارروائی، امریکی شہری کے اغوا میں ملوث 2 دہشت گرد ہلاک

لاہور (جیوڈیسک) پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے ملتان میں کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ 3 ساتھی فرار ہو گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کالعدم تنظیم داعش خراسان کی ملتان میں دہشتگردی کی سازش کو ناکام بنایا گیا جس کے نتیجے میں 2 […]

.....................................................