لاہور (جیوڈیسک) سرفراز احمد نے پاکستانی اسکواڈ میں انتشار کی افواہوں کو مسترد کر دیا۔ ایک انٹرویو میں کپتان سرفراز احمد نے سختی سے ان باتوں کی تردید کردی کہ پاکستانی ورلڈ کپ اسکواڈ میں تناؤ کی کیفیت ہے، ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ نجانے لوگ اس طرح کی باتیں اور تبصرے کیوں […]
لاہور (جیوڈیسک) قریبی دوست چیف سلیکٹر کی حمایت میں سامنے آ گئے، مشتاق احمد اور محمد یوسف نے تنقید کی زد میں آئے ہوئے انضمام الحق کی منتخب کردہ ٹیم کو متوازن قرار دے دیا ہے۔ ورلڈکپ اسکواڈ میں محمد عامر اور وہاب ریاض کی شمولیت پر چیف سلیکٹر انضمام الحق پر مختلف حلقوں کی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 کے لیے سرفراز احمد کی قیادت میں 15 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران ورلڈکپ 2019 کے لیے 15 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جس میں وہاب ریاض اور محمد عامر […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے معروف برانڈ کی جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس بنانے والی فیکٹری پکڑ لی۔ ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی محمد عثمان کی سربراہی میں ٹیم نے لاہور کے مضافاتی علاقے ‘باوا دی کٹیا’ گاؤں میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس بنانے والی فیکٹری کو بند کرتے […]
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ایم این اے رانا مبشر اقبال نے گذشتہ روز اسیر رہائی کمیٹی برائے اظہار یکجہتی میاں نواز شریف کے ارکان کے ہمراہ کوٹ لکھپت جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں بیٹھے افراد اور کاروباری شراکت داروں نے راتوں رات اپنی […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارتی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کو اداکارہ مہوش حیات نے ٹھکرا دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ نے فلم کی پیشکش قبول نہ کرنے کے بارے میں بتایا کہ ہمارے کئی فنکاروں نے بھارت میں کام کیا ہے لیکن وہاں عزت نہیں دی جاتی جس […]
لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ سابق وزیر بلدیات علیم خان نے نیب کی گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا اور ضمانت کی درخواست کی تھی۔ علیم خان کی درخواست پر جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان نے کمزور بولنگ کے سہارے مضبوط بیٹنگ پر لگام ڈالنے کا ارادہ کر لیا تاہم انگلینڈ سے تیسرا ون ڈے آج برسٹل میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ون ڈے سیریز کا پہلا میچ بارش کی نذر ہوا، دوسرے میں دونوں ٹیموں نے بیٹنگ پاور کا مظاہرہ کیا لیکن […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف ہدایت کار سید نور نے ایران کے اشتراک اور تعاون سے فلم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کو کئی نامور فلمیں دینے والے ہدایت کار سید نور کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ وہ ایرانی فلم انڈسٹری کے بہت بڑے مداح ہیں اور حال ہی میں انہیں فجر […]
لاہور (جیوڈیسک) بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں سلور میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی پہلوان انعام بٹ وطن واپس پہنچ گئے۔ انعام بٹ برازیل سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں منعقدہ بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے ابتدائی دو مقابلوں میں […]
لاہور (جیوڈیسک) سپر ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بقا اور بحالی کے لیے حکومت کو مثبت پالیسی متعارف کروانا ہو گی۔ نوجوان فلم میکرز اپنی مدد آپ کے تحت فلمیں پروڈیوس کر رہے ہیں لیکن انٹرنیشنل مارکیٹ تک رسائی کے لیے حکومت کو اپنا کردار ادا کرنا […]
لاہور (جیوڈیسک) آئی ایم ایف سے منسوب روپے کی قدر میں کمی کی افواہوں کے باعث اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2 روپے مزید مہنگا ہو گیا۔ دنیا نیوز کے مطابق مارکیٹ میں روپے کی قدر میں مزید کمی سے متعلق مختلف افواہیں گردش کرنے سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے دام بڑھ گئے۔ ایکسچینج […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اندر سے تباہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ سرکلر ریلوے کے حوالے سے سپریم کورٹ کے احکامات پر 15 روز میں عملدرآمد کی کوشش کریں گے، سرکلر […]
لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما اور چئیرمین کا ہنہ حاجی بشارت علی نے کہا ہے کہ ماہ رمضان میں امن وامان کی فضاء کو برقرار رکھنے کیلئے تمام مکاتب فکر اپنا مثبت کردار اداکریں۔ امن،محبت ،اتحاد بین المسلمین اور مذہبی ہم آہنگی کی فضاء کو برقرار رکھا جائے گا۔ ملکی و قومی […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں بدھ کی صبح ہونے والے ایک خودکش دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد دس تک پہنچ گئی ہے جبکہ بیس سے زائد زخمی افراد میں سے چار کی حالت نازک بیان کی جا رہی ہے۔ دہشت گردی کے اس واقعے کے بعد ملک بھر میں […]
لاہور (جیوڈیسک) سیاسی و مذہبی شخصیات نے داتا دربار کے باہر خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مشکل کی اس گھڑی میں اتحاد کا پیغام دیا ہے۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور نے داتا دربار کے باہر دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دہشتگردی […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے داتا دربار کے باہر دہشت گردی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ داتا دربار کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں ابتدائی قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی وزیراعلیٰ نے شدید مذمت کی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار […]
لاہور (جیوڈیسک) داتا دربار کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب خودکش حملے کے نتیجے میں 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید اور 25 زخمی ہو گئے۔ داتا دربار کے گیٹ نمبر 2 کے باہر ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف ضمانت کی مدت ختم ہونے کے بعد قافلے کی صورت میں جاتی امراء سے کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے، مریم نواز، حمزہ شہباز و دیگر رہنما اور کارکنوں کی بڑی تعداد نواز شریف کو جیل تک چھوڑنے قافلے کی صورت میں گئی۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو […]
لاہور (جیوڈیسک) علیم ڈار نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ایک روزہ میچز سپروائز کرنے کی ڈبل سنچری مکمل کر لی۔ لگاتار 3 بار آئی سی سی کے بیسٹ امپائر کی ٹرافی جیتنے والے 50 سالہ پاکستانی امپائر علیم ڈار نے ایک روزہ میچز سپروائز کرنے کی ڈبل سنچری مکمل کرلی ہے، یہ […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کے 6 ہفتے مکمل ہو گئے جس کے بعد وہ آج کوٹ لکھپت جیل منتقل ہوں گے۔ یاد رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ نے 6 ہفتوں کی ضمانت دی تھی جس کی مدت آج رات 12 بجے ختم ہورہی ہے۔ سابق […]
لاہور (جیوڈیسک) ایف آئی اے کی بڑی کارروائی میں پاکستانی لڑکیوں کو جھانسہ دے کر شادی کر نے والا چینی باشندوں کا گروہ پکڑا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے جمیل میو کے مطابق غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے جس کے تحت ایف آئی اے نے لاہور […]
لاہور (جیوڈیسک) میاں محمد نواز شریف کو 7 مئی کو واپس جیل بھیجا جائے گا۔ ن لیگ نے سابق وزیراعظم سے اظہار یکجہتی کیلئے 10 کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ن کا سیکرٹریٹ ماڈل ٹان میں آج مشاورتی اجلاس ہوگا۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف اجلاس کی صدارت کرینگے، نواز […]
لاہور (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے سابق عہدیدار رضا باقر نے بطور گورنر اسٹیٹ بینک ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے گزشتہ روز رضا باقر کو تین سال کی مدت کے لیے گورنر اسٹیٹ بینک تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔ ہارورڈ اور بیکر لے یونیورسٹیوں سے […]