حکومت کا گیس کی قیمتوں میں 80 فیصد تک اضافے کا عندیہ

حکومت کا گیس کی قیمتوں میں 80 فیصد تک اضافے کا عندیہ

لاہور (جیوڈیسک) چیئرپرسن اوگرا عظمی عادل نے گیس کی قیمتوں میں 80 فیصد تک اضافے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوئی گیس کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے۔ سوئی گیس کی قیمتوں کے حوالے سے سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں چیئرپرسن اوگرا عظمی عادل نے کہا کہ سوئی گیس کی قیمتوں […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز آج نیب آفس میں پیش ہوں گے

اپوزیشن لیڈر پنجاب حمزہ شہباز آج نیب آفس میں پیش ہوں گے

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز آج نیب آفس میں پیش ہوں گے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے حمزہ شہباز کو آج طلب کر رکھا ہے، اس موقع پر نیب آفس کے اطراف سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ نیب حمزہ شہباز کے خلاف آمدن سے زائد […]

.....................................................

محکمہ امور صحت کی جانب سے صحت کے مراکز کا قیام مفاد عامہ کے کلیدی اقدامات میں سے ایک ہے۔ اصغر علی شاکر

محکمہ امور صحت کی جانب سے صحت کے مراکز کا قیام مفاد عامہ کے کلیدی اقدامات میں سے ایک ہے۔ اصغر علی شاکر

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے سنئیر رہنما اور چئیرمین کاہنہ حاجی بشارت علی کی درخواست پر چئیرمین سیکرٹری یونین ایسو سی ایشن ،ایپکا یونین لاہور ڈویژ ن اصغر علی شاکر نے یونین کونسل کاہنہ میں ان سے ملاقات کی اور چئیرمین سیکرٹری ایسوسی ایشن کی جانب سے بچوں کوپولیو کے قطرے پلانے کیلئے ایک […]

.....................................................

ن لیگ کے حنیف عباسی کیمپ جیل لاہور سے رہا

ن لیگ کے حنیف عباسی کیمپ جیل لاہور سے رہا

لاہور (جیوڈیسک) ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کو کیمپ جیل سے ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز حنیف عباسی کی سزا معطل کرکے ان کی رہائی کا حکم دیا تھا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے […]

.....................................................

میشا شفیع نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

میشا شفیع نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) گلوکارہ میشا شفیع نے اپنے کیس کا فیصلہ 90 روز میں سنانے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ میشا شفیع کے وکیل کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہےکہ ٹرائل کورٹ نے گواہوں پر جرح مؤخر کرنے کی اجازت نہیں دی، ٹرائل کورٹ نے […]

.....................................................

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، سری لنکن ٹیم پاکستان آئے گی

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری، سری لنکن ٹیم پاکستان آئے گی

لاہور (جیوڈیسک) سری لنکن ٹیم ورلڈ کپ کے بعد دو ٹیسٹ میچ کھیلنے پاکستان آئے گی۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے میچز کی میزبانی لاہور اور کراچی کریں گے۔ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں نو ممالک کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔ سری لنکن ٹیم نے پاکستان میں […]

.....................................................

ایفی ڈرین کیس: لاہور ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کی سزا معطل کر دی، رہائی کا حکم

ایفی ڈرین کیس: لاہور ہائیکورٹ نے حنیف عباسی کی سزا معطل کر دی، رہائی کا حکم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی سزا معطل کرکے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے انسداد منشیات کی عدالت سے ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا کو […]

.....................................................

حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز اور صاف پانی اسکینڈل میں عبوری ضمانت منظور

حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز اور صاف پانی اسکینڈل میں عبوری ضمانت منظور

لاہور (جیوڈیسک) ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی رمضان شوگر ملز اور صاف پانی اسکینڈل میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے رمضان شوگر ملز اور صاف پانی اسکینڈل میں گرفتاری سے بچنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کیں […]

.....................................................

ظلم کیخلاف آواز اٹھانے کیلئے امام حسین کی پیروی کرنا ہو گی: مسعود احمد صدیقی

ظلم کیخلاف آواز اٹھانے کیلئے امام حسین کی پیروی کرنا ہو گی: مسعود احمد صدیقی

لاہور (پ ر) تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر اور چیئرمین لاثانی ویلفیئر فاؤنڈیشن انٹرنیشنل قائد روحانی انقلاب صوفی مسعود احمد صدیقی نے کہا ہے کہ ظلم و ناانصافی کیخلاف آواز اٹھانے کیلئے نواسہ رسول ؐ سیدنا امام حسینؓ کی پیروی کرنا ہو گا۔ ان خیالات اظہار انہوں نے امام الشہداء حضرت سیدنا امام حسینؓ […]

.....................................................

رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ پر فرد جرم عائد

رمضان شوگر ملز کیس: شہباز شریف اور حمزہ پر فرد جرم عائد

لاہور (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پر رمضان شوگر ملز کیس میں فرد جرم عائد کردی تاہم انہوں نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ احتساب عدالت میں سماعت شروع ہوئی تو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ […]

.....................................................

مولانا فضل الرحمن کی جاتی امرا آمد، نواز شریف سے ملاقات

مولانا فضل الرحمن کی جاتی امرا آمد، نواز شریف سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان نے جاتی امرا میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے، جے یو آئی ف کے سربراہ کی آصف علی زرداری سے بھی ملاقات متوقع ہے۔ مولانا فضل الرحمان اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر بھی بات ہوگی، مولانا فضل الرحمان نے […]

.....................................................

ورلڈکپ اسکواڈ؛ 18 کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار

ورلڈکپ اسکواڈ؛ 18 کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار

لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ کپ اسکواڈ کا انتخاب کرنے کیلیے سلیکٹرز کی میٹنگ ہفتہ کو ہو گی۔ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور کپتان سرفراز احمد سے مشاورت بھی طلب کی جائے گی، ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے 18 کھلاڑیوں کی ابتدائی فہرست تیار کرلی ہے، اسکواڈ میں اوپننگ اور پیس بیٹری سمیت […]

.....................................................

لاہور ہائیکورٹ نے 17 اپریل تک نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے 17 اپریل تک نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا اور انہیں ایک کروڑ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ سماعت شروع ہوئی تو حمزہ شہباز کے […]

.....................................................

پی سی بی کی ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو قومی کرکٹ سسٹم سے باہر کرنے کی تیاری مکمل

پی سی بی کی ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو قومی کرکٹ سسٹم سے باہر کرنے کی تیاری مکمل

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئین کو تبدیل کرکے ڈپارٹمنٹل ٹیموں کو قومی کرکٹ سسٹم سے باہر کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ، ڈومیسٹک فرسٹ کلاس ڈھانچے کو وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے مطابق پرکشش بنانے کے لئے دن رات کام کررہا ہے جس کے تحت 6 ریجن […]

.....................................................

نیب نے حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے چھاپہ کیوں مارا؟ وجہ سامنے آ گئی

نیب نے حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے چھاپہ کیوں مارا؟ وجہ سامنے آ گئی

لاہور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم حمزہ شہباز شریف کے پیش نہ ہونے کی وجہ سے ان کی گرفتاری کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کی طلبی کا نوٹس سامنے لے آیا ہے۔ حمزہ شہباز کو نیب نے آج صبح […]

.....................................................

پیراگون سٹی کیس: خواجہ سعد اور سلمان رفیق کو نیب عدالت پہنچا دیا گیا

پیراگون سٹی کیس: خواجہ سعد اور سلمان رفیق کو نیب عدالت پہنچا دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) پیراگون سٹی کیس میں گرفتار سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کو جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر نیب عدالت میں پیش کردیا گیا۔ نیب عدالت کے جج سید نجم الحسن بخاری کے روبرو دونوں ملزمان کو پیش کیا گیا، اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت […]

.....................................................

فیفا پاکستان فٹبال کا تنازع حل کرنے میں کردار ادا کرے، شعیب ملک کی اپیل

فیفا پاکستان فٹبال کا تنازع حل کرنے میں کردار ادا کرے، شعیب ملک کی اپیل

لاہور (جیوڈیسک) آل راؤنڈر شعیب ملک بھی پاکستان میں فٹبال کی صورتحال پر تشویش میں مبتلا ہیں اور انھوں نے فیفا سے اپیل کی ہے کہ وہ اس تنازع کے حل میں اپنا کردار ادا کرے تاکہ پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کوالیفائرز میں شرکت کر سکے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں […]

.....................................................

پی سی بی نے عمر اکمل پر ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کر دیا

پی سی بی نے عمر اکمل پر ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) ماضی میں ڈسپلن کی کئی خلاف ورزیوں میں ملوث عمر اکمل ایک بار پھر ڈسپلن توڑنے اور رات گئے ہوٹل سے باہر رہنے کی پاداش میں جرمانے کی زد میں آ گئے۔ مڈل آرڈر بیٹسمین عمر اکمل آسٹریلیا کے خلاف پانچ ون ڈے انٹر نیشنل میں کوئی خاص کارکردگی نہ دکھا سکے لیکن […]

.....................................................

شاہ محمود اور جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے آ گئے

شاہ محمود اور جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے آ گئے

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما و وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے آ گئے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جہانگیر ترین کی بے پناہ کاوشیں ہیں جن کا کل بھی معترف تھا اور آج بھی ہوں لیکن ان کے […]

.....................................................

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے والد انتقال کر گئے، سیاستدانوں کا اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے والد انتقال کر گئے، سیاستدانوں کا اظہار تعزیت

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے والد سردار فتح محمد بزدار انتقال کر گئے جس پر سیاستدانوں کی جانب سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب سے والد کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، وزیراعظم نے مرحوم کے درجات کی بلندی […]

.....................................................

مہنگائی کے سونامی نے پاکستانی عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے: شہباز شریف

مہنگائی کے سونامی نے پاکستانی عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کرتے ہوئے حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ مہنگائی کے سونامی نے پاکستانی عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے، قیمتوں […]

.....................................................

حکومت کے معاشی افلاطونوں نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا: سراج الحق

حکومت کے معاشی افلاطونوں نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا: سراج الحق

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت کے معاشی افلاطونوں نے ملکی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا۔ اپنے بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ حکومت نے عالمی مالیاتی اداروں کے اشاروں پر عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے لیکن دعوے کرنے والے حکمران اب […]

.....................................................

پی ایم اے غریبوں کو حکومت میں شامل کرنے کیلئے کوشاں ہے : صاحبزادہ شبیر احمد صدیقی

پی ایم اے غریبوں کو حکومت میں شامل کرنے کیلئے کوشاں ہے : صاحبزادہ شبیر احمد صدیقی

لاہور (پ ر) پاکستان مسلم الائنس کے صوبائی صدر صاحبزادہ پیر شبیر احمد صدیقی نے کہاہے کہ پاکستان مسلم الائنس (پی ایم اے) غریب اور متوسط طبقے کو حکومت میں شامل کرنے کیلئے کوشاں ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان مسلم الائنس ضلع لاہور کے مرکزی عہدیداران کے ایک اہم اجلاس سے […]

.....................................................

سابق وزیراعظم نواز شریف کا شریف میڈیکل کمپلیکس میں طبی معائنہ

سابق وزیراعظم نواز شریف کا شریف میڈیکل کمپلیکس میں طبی معائنہ

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا شریف میڈیکل کمپلیکس میں طبی معائنہ کیا جا رہا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد میاں نواز شریف اپنی رہائش گاہ جاتی امرا سے شریف میڈیکل کمپلیکس پہنچے، اس موقع پر شریف میڈیکل کمپلیکس میں سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ نواز شریف نے […]

.....................................................