سانحہ ساہیوال: کار پر فائرنگ ہم نے نہیں کی، سی ٹی ڈی اہلکاروں کا جے آئی ٹی کو بیان

سانحہ ساہیوال: کار پر فائرنگ ہم نے نہیں کی، سی ٹی ڈی اہلکاروں کا جے آئی ٹی کو بیان

لاہور (جیوڈیسک) ساہیوال واقعے میں گرفتار سی ٹی ڈی اہلکار دورانِ تفتیش گاڑی پر فائرنگ سے مکر گئے۔ ذرائع کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سی ٹی ڈی کے گرفتار اہلکاروں صفدر، رمضان، سیف اللہ اور حسنین سے تفتیش کی۔ جے آئی ٹی نے گرفتار اہلکاروں سے سوال کیا کہ گاڑی پر فائرنگ کس نے […]

.....................................................

ڈاکٹرز نے بتایا کہ آپ کا دل بڑھ گیا، میں تو ویسے بھی کھلے دل کا ہوں : نواز شریف

ڈاکٹرز نے بتایا کہ آپ کا دل بڑھ گیا، میں تو ویسے بھی کھلے دل کا ہوں : نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد میاں نواز شریف سے پارٹی رہنماؤں نے جیل میں ملاقات کی تو اس دوران سابق وزیراعظم نے صحت سمیت مختلف معاملات پر گفتگو کی۔ جمعرات کا روز سابق وزیراعظم سے جیل میں ملاقات کا دن ہوتا ہے اور جیل حکام کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں […]

.....................................................

سعودی ولی عہد کی فروری کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آمد متوقع

سعودی ولی عہد کی فروری کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آمد متوقع

لاہور (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی فروری کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آمد متوقع ہے۔ سفارتی ذرائع کا بتانا ہے کہ شہزادہ محمد سلمان 14 سے 18 فروری کے دوران پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد اپنے دورے کے دوران وزیراعظم سمیت اہم شخصیات سے […]

.....................................................

سانحہ ساہیول میں ملوث افراد کو فی الفور کیفر کردار تک پہنچایا جائے

سانحہ ساہیول میں ملوث افراد کو فی الفور کیفر کردار تک پہنچایا جائے

لاہور : سر پرست اعلیٰ زبیر احمد انصاری کی قیادت میں آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (APWWA) کے وفد کی سانحہ ساہیول سے متاثر ہونے والے بچوں کے گھر میں متاثرہ بچوں سے ملاقات کی اور لواحقین سے اظہارتعزیت، فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی اس واقعہ میں قتل ہونے والے جلیل کے بڑے […]

.....................................................

سینیئر صحافی دائوودد خالد، مقصود خالد اور خالد فاروق کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

سینیئر صحافی دائوودد خالد، مقصود خالد اور خالد فاروق کی والدہ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں

لاہور (سٹاف رپورٹر) سینیئر صحافی دائوودد خالد، مقصود خالد اور خالد فاروق کی والدہ طویل علالت کے بعد لاہور کے مقامی ہسپتال میں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ جگر کے عارضہ میں مبتلا تھیں۔ جنہیں بعدازاں میانی صاحب قبرستان میں سپر دخاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں ایڈیشنل سیکرٹری ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر سلیمان شاہد، ایڈمنسٹریٹر […]

.....................................................

ساہیوال واقعہ: 13 سالہ اریبہ کو قریب سے گولیاں ماری گئیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ

ساہیوال واقعہ: 13 سالہ اریبہ کو قریب سے گولیاں ماری گئیں، پوسٹ مارٹم رپورٹ

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ساہیوال میں مارے گئے افراد کی پوسٹ مارٹم اور زخمیوں کی میڈیکل رپورٹ میں بڑے انکشافات ہوئے ہیں جنہوں نے پورے واقعے میں پولیس کے دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے۔ مقتولین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق سانحہ ساہیوال میں زخمی ہونے والی 6 سالہ منیبہ کے ہاتھ میں شیشہ نہیں […]

.....................................................

مجھے ساتھی اداکارہ نے زہر دینے کی کوشش کی: ریما کا انکشاف

مجھے ساتھی اداکارہ نے زہر دینے کی کوشش کی: ریما کا انکشاف

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور اداکارہ ریما خان نے ساتھی اداکارہ کی جانب سے زہر دینے کی کوشش کا انکشاف کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلم اسٹار ریما خان نے انکشاف کیا ہےکہ انہیں زہر دینے کی کوشش کی گئی اور یہ کوشش ایک دوسری اداکارہ کی جانب سے […]

.....................................................

آئی ایس او پاکستان کی مرکزی کابینہ کا انتخاب ہو گیا

آئی ایس او پاکستان کی مرکزی کابینہ کا انتخاب ہو گیا

لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مجلس عاملہ کا چار روزہ اجلاس شاہ جمال لاہور میں جاری ہے اجلاس میں اراکین عاملہ نے کثرت رائے سے نئے مرکزی کابینہ کی منظوری دی۔جبکہ مرکزی صدر برادر قاسم شمسی نے نو منتخب کابینہ سے حلف لیا۔ مرکزی نائب صدر علی ضامن، سینئرمرکزی نائب صدر عدیل شجاع […]

.....................................................

شیخ رشید کے بیان پر رانا ثناءاللہ کا سخت زبان میں جواب

شیخ رشید کے بیان پر رانا ثناءاللہ کا سخت زبان میں جواب

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ نے سخت زبان کا استعمال کیا۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ راولپنڈی کے شیطان کو اپنے اعمال سے بو آرہی ہے، شیدا ٹلی پاکستان کی جمہوریت کا ڈاکو ہے اور آج کل پھر واردات ڈالنے کے […]

.....................................................

سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندان کو اسلام آباد کون لایا؟ ایوان صدر کی تحقیقات کی ہدایت

سانحہ ساہیوال کے متاثرہ خاندان کو اسلام آباد کون لایا؟ ایوان صدر کی تحقیقات کی ہدایت

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے خلیل کے بھائی جلیل کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے ان کی فیملی کو اسلام آباد بلا کر خوار کیا، اگر وہ نہیں ملنا چاہتے تھے تو بلایا کیوں تھا؟ دوسری جانب ترجمان ایوان صدر کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز ساہیوال واقعے […]

.....................................................

لیجنڈری اداکارہ روحی بانو کی استنبول میں امانتاً تدفین

لیجنڈری اداکارہ روحی بانو کی استنبول میں امانتاً تدفین

لاہور (جیوڈیسک) ماضی کی مشہور اداکارہ روحی بانو کی میت کی ترکی کے شہر استنبول میں امانتاً تدفین کر دی گئی۔ روحی بانو کی بہن روبینہ یاسمین کے مطابق وہ روحی کی تدفین لاہور میں ان کے بیٹے کے پہلو میں کرنا چاہتی ہیں، جس کے لیے انہوں نے حکومت سے میت پاکستان لانے کے […]

.....................................................

ماضی کی مشہور اداکارہ روحی بانو انتقال کر گئیں

ماضی کی مشہور اداکارہ روحی بانو انتقال کر گئیں

لاہور (جیوڈیسک) ماضی کی مشہور اداکارہ روحی بانو شدید علالت کے بعد آج ترکی میں انتقال کر گئیں۔ اداکارہ کی بہن روبینہ یاسمین کے مطابق روحی بانو استنبول کے ایک اسپتال میں زیر علاج اور گذشتہ 10 روز سے وینٹی لیٹر پر تھیں، رات گئے ان کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور وہ دنیائے فانی […]

.....................................................

صحت ٹھیک اور حوصلے بلند ہیں، نواز شریف کی جیل میں ملاقاتیوں سے گفتگو

صحت ٹھیک اور حوصلے بلند ہیں، نواز شریف کی جیل میں ملاقاتیوں سے گفتگو

لاہور (جیوڈیسک) کوٹ لکھپت جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے لیگی رہنما جیل پہنچنا شروع ہو گئے۔ جمعرات کا روز کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کے لیے مختص ہے اور جیل انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں شامل افراد ہی ان سے ملاقات کر رہے […]

.....................................................

سانحہ ساہیوال: لاہور ہائیکورٹ نے جے آئی ٹی ارکان کو 4 فروری کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا

سانحہ ساہیوال: لاہور ہائیکورٹ نے جے آئی ٹی ارکان کو 4 فروری کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان نے سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کے لیے دائر درخواست پر سماعت کے لیے 2 رکنی بینچ تشکیل دیتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے ارکان کو 4 فروری کو ریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور […]

.....................................................

بیان پر قائم ہوں ساہیوال آپریشن معلومات کی بنیاد پر کیا گیا، وزیر قانون پنجاب

بیان پر قائم ہوں ساہیوال آپریشن معلومات کی بنیاد پر کیا گیا، وزیر قانون پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کا کہنا ہے کہ اپنے بیان پر قائم ہوں کہ ساہیوال آپریشن انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کیا گیا۔ صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے سی ٹی ڈی اہلکاروں کے ہاتھوں مارے جانے والے ذیشان کو آپریشن کی وجہ جب کہ انہوں نے آپریشن میں قتل ہونے […]

.....................................................

سانحہ ساہیوال پر انصاف کی فراہمی کا وعدہ پورا کیا، وزیراعلیٰ پنجاب

سانحہ ساہیوال پر انصاف کی فراہمی کا وعدہ پورا کیا، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے سانحہ ساہیوال پر انصاف کی فراہمی کا وعدہ پورا کر دیا۔ اپنے بیان میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ 72 گھنٹے میں ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کے اعلان پر عمل کر کے دکھایا اور جے آئی ٹی کی ابتدائی […]

.....................................................

مقتول ذیشان کے دہشتگردوں سے رابطے کے شواہد مل گئے، انٹیلی جنس ذرائع کا دعویٰ

مقتول ذیشان کے دہشتگردوں سے رابطے کے شواہد مل گئے، انٹیلی جنس ذرائع کا دعویٰ

لاہور (جیوڈیسک) انٹیلی جنس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ سانحہ ساہیوال کے مقتول ڈرائیور ذیشان کے دہشت گردوں سے رابطے کے شواہد مل گئے ہیں۔ انٹیلی جنس ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ذیشان کے موبائل فون سے دہشت گرد عثمان کے ساتھ تصویر ملی ہے۔ عثمان 15 جنوری کوفیصل آباد سی ٹی ڈی کے […]

.....................................................

سانحہ ساہیوال : مقتول خلیل اور خاندان کا دہشتگردی سے تعلق ثابت نہ ہو سکا

سانحہ ساہیوال : مقتول خلیل اور خاندان کا دہشتگردی سے تعلق ثابت نہ ہو سکا

لاہور (جیوڈیسک) ساہیوال واقعے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے واقعے کی ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش کر دی۔ رپورٹ میں واقعے میں ملوث اہل کاروں کو صرف مجرمانہ غفلت کا مرتکب قرار دیا گیا ہے جبکہ مقتول خلیل اور اس کے خاندان کا دہشتگردی سے کوئی تعلق ثابت نہ […]

.....................................................

نواز شریف کے دل کا سائز معمول سے بڑا اور پٹھے موٹے ہو گئے: معالجین

نواز شریف کے دل کا سائز معمول سے بڑا اور پٹھے موٹے ہو گئے: معالجین

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں طبی معائنہ کیا گیا۔ نواز شریف کو سخت سیکیورٹی میں کوٹ لکھپت جیل سے پی آئی سی لایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔ سابق وزیراعظم کی پی آئی سی آمد پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں خدیجہ صدیقی کیس کی سماعت 23 جنوری کو مقرر

سپریم کورٹ میں خدیجہ صدیقی کیس کی سماعت 23 جنوری کو مقرر

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں خدیجہ صدیقی کیس کی سماعت 23 جنوری کو مقرر کی گئی ہے۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ خدیجہ صدیقی سٹی لاء یونیورسٹی لندن میں بار ایٹ لاء کی طالبہ ہیں اور سماعت کی تاریخ مقرر ہونے پر وہ یونیورسٹی […]

.....................................................

سانحہ ساہیوال افسوسناک واقعہ پورا ملک دہل گیا تحقیقات کرائی جائیں۔ فرخ شہباز وڑائچ

سانحہ ساہیوال افسوسناک واقعہ پورا ملک دہل گیا تحقیقات کرائی جائیں۔ فرخ شہباز وڑائچ

لاہور : پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں چیئرمین فرخ شہباز وڑائچ اور صدر عمر عبد الرحمن جنجوعہ کا کہنا تھا کہ سانحہ ساہیوال افسوناک واقعہ ہے جس کی وجہ سے پورا ملک سوگ میں ڈوب گیاواقعہ کی شفاف اور فوری تحقیقات کروائی جائیں مرتکب اہلکاروں کو جلد ازجلد […]

.....................................................

تیمور الرحمان، عمارہ قاضی فنانشل ایڈوائزر اخوت مریم شاکر کو پراجیکٹ سوینئر پیش کر ہے ہیں

تیمور الرحمان، عمارہ قاضی فنانشل ایڈوائزر اخوت مریم شاکر کو پراجیکٹ سوینئر پیش کر ہے ہیں

لاہور : شعور فائونڈیشن کے زیر اہتمام نیشنل انکیوبیشن سنٹر لاہور میں پروگرام کے سٹیک ہولڈرز کی میٹنگ کا انعقاد۔میٹنگ میں سمیڈا، ایس ای سی پی، چیمبر آف کامرس، وزارت پلاننگ،اخوت فائونڈیشن سمیت سرکاری و پرائیویٹ اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروگرام مینیجر شعور فائونڈیشن عمارہ قاضی نے کہا […]

.....................................................

سانحہ ساہیوال: پنجاب حکومت کا ہم سے رابطے کا دعویٰ جھوٹا ہے: بھائی مقتول خلیل

سانحہ ساہیوال: پنجاب حکومت کا ہم سے رابطے کا دعویٰ جھوٹا ہے: بھائی مقتول خلیل

لاہور (جیوڈیسک) سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے خلیل کے بھائی جلیل نے حکومت کی جانب سے کسی بھی سطح کے رابطے کی تردید کر دی۔ مقتول کے بھائی جلیل نے بتایا کہ پنجاب حکومت کا ایک اور دعویٰ جھوٹا نکلا، وزیر قانون نے دعویٰ کیا کہ ہم سے رابطہ ہوا تھا، ہم سے […]

.....................................................

لاٹھی گولی کی سرکار ہے تو پھر عدالتوں کو تالے لگوا دیں

لاٹھی گولی کی سرکار ہے تو پھر عدالتوں کو تالے لگوا دیں

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں انسانی حقوق کے کمیشن کے مطابق ایک پولیس افسر کی سربراہی میں بنائی جانے والی پنجاب حکومت کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم سے غیر جانبدارانہ تحقیقات کی توقع نہیں ہے۔ انسانی حقوق کمیشن پاکستان کے چئیرمین ڈاکٹر مہدی حسن کا کہنا تھا کہ عینی شاہدین کے بیانات اور منظرعام پر آنے […]

.....................................................