بیرون ملک پاکستانی ہمیں ٹرینوں کے آلات بطور تحفہ دیں: شیخ رشید

بیرون ملک پاکستانی ہمیں ٹرینوں کے آلات بطور تحفہ دیں: شیخ رشید

لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ ریلوے کے مسائل بہت شدید ہیں، بیرون ملک پاکستانی ہمیں ٹرینوں کے آلات بطور تحفہ دیں۔ لاہور سے فیصل آباد کے لیے نان اسٹاپ ٹرین کا افتتاح کرتے ہوئے شیخ رشید نے قلیوں کا پرانا یونیفارم بحال کرنے کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ […]

.....................................................

محمد حفیظ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے دبئی طلب

محمد حفیظ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کیلئے دبئی طلب

لاہور (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن اپ کو مزید سہارا دینے کےلئے محمد حفیظ کوپاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔ پاکستان ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد محمد حفیظ نے قائد اعظم ٹرافی کھیلی اور اپنی پرفارمنس سے سب کو متاثر کیا۔ محمد حفیظ نے سوئی گیس کی نمائندگی کرتے […]

.....................................................

پی ٹی آئی والوں نے کب سے بدمعاشی شروع کر دی، کیا لوگوں نے اس لیے ووٹ دیے تھے، چیف جسٹس

پی ٹی آئی والوں نے کب سے بدمعاشی شروع کر دی، کیا لوگوں نے اس لیے ووٹ دیے تھے، چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے کب سے بدمعاشی شروع کردی، کیا لوگوں نے اس لیے ووٹ دیے، نیا پاکستان بدمعاشوں کی پیروی کر کے بنانے چلے ہیں۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے قبضہ گروپ منشا […]

.....................................................

بھارت تعلقات بہتر کرنے کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے، وزیراعظم

بھارت تعلقات بہتر کرنے کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے، وزیراعظم

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی دھمکیوں میں آنے والا نہیں، اگر وہ دھمکیاں دیں گے تو یہاں پوری قوم ساتھ کھڑی ہے۔ لاہور میں سرکاری ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے امید کا اظہار کیا ہے کہ بھارتی قیادت تکبر کو ترک کردے گی اور دونوں ممالک […]

.....................................................

وزیر ریلوے شیخ رشید کا آئندہ ماہ تین نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان

وزیر ریلوے شیخ رشید کا آئندہ ماہ تین نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان

لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے آئندہ ماہ سے تین نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ سابق وزیر نے کس کس کو ریلوے اراضی لیز پر دی رپورٹ مانگ لی ہے، ریلوے کے مالی حالات بہتر کرنے کے لیے دوقیمتی […]

.....................................................

نیک آباد شریف میں شہادت کربلا کانفرنس وعرس قطب الاولیاء اختتام پذیر

نیک آباد شریف میں شہادت کربلا کانفرنس وعرس قطب الاولیاء اختتام پذیر

گجرات لاہور اسلام آباد : نیک آباد شریف گجرات میں سالانہ شہادت کربلا کانفرنس اور شیخ المشائخ قطب الاولیاء خواجہ پیر محمد اسلم قادری رحمة اللہ علیہ کے عرس پاک میں علماء ومشائخ سمیت ہزاروں حضرات و خواتین نے شرکت کی۔ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد اشرف القادری نے خطبۂ جمعہ جبکہ شیخ المشائخ پیر […]

.....................................................

سی پیک میں سعودی عرب کی شراکت پر چین کو اعتماد میں لیا گیا ہے: فواد چوہدری

سی پیک میں سعودی عرب کی شراکت پر چین کو اعتماد میں لیا گیا ہے: فواد چوہدری

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سی پیک میں سعودی عرب کو شراکت دار بنانے پر چین کو اعتماد میں لیا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے حکومت کی جانب سے سی پیک میں سعودی عرب کو شمولیت کی دعوت پر […]

.....................................................

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) حکومت نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مرحلہ وار توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مرحلہ وار توسیع کے تحت مجموعی طور پر ایک ماہ کی توسیع کی جائے گی جو 30 ستمبر سے بڑھا کر 30 اکتوبر تک ہوگی۔ […]

.....................................................

اڈیالہ سے رہائی کے بعد نواز شریف لاہور پہنچ گئے

اڈیالہ سے رہائی کے بعد نواز شریف لاہور پہنچ گئے

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد محمد صفدر اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے میں ملنے والی رہائی کے بعد لاهور پہنچ گئے۔ تینوں افراد ایک خصوصی طیارے کے ذریعے راول پنڈی سے لاهور پہنچے۔ عدالتی فیصلے کے بعد نواز شریف کے چھوٹے بھائی شہباز شریف خود […]

.....................................................

زمین ڈاٹ کام کے زیر اہتمام دوسرے پاکستان پراپرٹی شو کا دبئی میں کامیاب انعقاد ‘17 ہزار افراد کی شرکت

زمین ڈاٹ کام کے زیر اہتمام دوسرے پاکستان پراپرٹی شو کا دبئی میں کامیاب انعقاد ‘17 ہزار افراد کی شرکت

لاہور : پاکستان کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ پورٹل زمین ڈاٹ کام کی جانب سے پاکستان پراپرٹی شو ‘دبئی کا انعقاد دبئی ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں کیا گیا۔ پراپرٹی کی اس نمائش میں لاہور، کراچی ، اسلام آباد ،پشاور، ملتان، گوجرانوالہ ، فیصل آباد اور گوادر سمیت ملک بھر سے آئے ہوئے نمائش کنندگان […]

.....................................................

کرپشن کے ذریعے بیرون ممالک منتقل کی گئی دولت واپس لانے کا قانون بنا لیا، وزیر قانون

کرپشن کے ذریعے بیرون ممالک منتقل کی گئی دولت واپس لانے کا قانون بنا لیا، وزیر قانون

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ کرپشن کے ذریعے بیرون ممالک منتقل کی گئی دولت واپس لانے کے لیے قانون بنا لیا ہے۔ وفاقی وزیر بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ نواز شریف اور بچوں کے مقدمے میں منی ٹریل دینے کی ذمہ داری اُن […]

.....................................................

آخری وقت میں بیگم کلثوم کے ساتھ نہ ہونے پر بہت تکلیف ہوئی، نواز شریف

آخری وقت میں بیگم کلثوم کے ساتھ نہ ہونے پر بہت تکلیف ہوئی، نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور ان کی اہلیہ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔ پیپلز پارٹی کا وفد نواز شریف کی اہلیہ کی تعزیت کے لیے جاتی امراء لاہور پہنچا جب کہ وفد میں آصف زرداری، […]

.....................................................

بیگم کلثوم نواز کی رسم قل ادا، زرداری سمیت اہم رہنماؤں کی شرکت

بیگم کلثوم نواز کی رسم قل ادا، زرداری سمیت اہم رہنماؤں کی شرکت

لاہور (جیوڈیسک) بیگم کلثوم نواز کی رسم قل ادا کر دی گئی۔ سیاسی اختلافات بالائے طاق رکھتے ہوئے مختلف رہنما نواز شریف سے تعزیت کرنے آتے رہے۔ جاتی امرا لاہور میں سابق خاتون اول کی رسم قل کی ادائیگی میں شریف فیملی کے ساتھ اظہار ہمدردی کے لئے سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کی بھرپور آمد، […]

.....................................................

اپنا غرور گھر چھوڑ کر آیا کریں،ثاقب نثار

اپنا غرور گھر چھوڑ کر آیا کریں،ثاقب نثار

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں ریلوے خسارہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت کے طلب کیے جانے پرسابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق پیش ہوئے۔ دوران سماعت مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کے درمیان […]

.....................................................

نواز شریف کی والدہ کے ہمراہ بیگم کلثوم نواز کی قبر پر حاضری و فاتحہ خوانی

نواز شریف کی والدہ کے ہمراہ بیگم کلثوم نواز کی قبر پر حاضری و فاتحہ خوانی

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ کینسر کے مرض میں مبتلا بیگم کلثوم نواز 11 ستمبر کو لندن میں انتقال کرگئی تھیں، ان کی رسم قل اتوار کو ادا کی جائے گی۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں قید کی سزا پانے […]

.....................................................

جس نے ڈیم روکنے کی کوشش کی اس کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کروں گا: چیف جسٹس

جس نے ڈیم روکنے کی کوشش کی اس کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی کروں گا: چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ جس نے ڈیم روکنے کی کوشش کی ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کروں گا۔ چیف جسٹس پاکستان نے گزشتہ روز کٹاس راج مندر کیس کی سماعت کے دوران منرل واٹر کمپنیوں کی طرف سے زیر زمین پانی کے استعمال […]

.....................................................

بیگم کلثوم نواز کو جاتی امرا میں سپردخاک کر دیا گیا

بیگم کلثوم نواز کو جاتی امرا میں سپردخاک کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جس کے بعد انہیں جاتی امرا میں سپردخاک کردیا گیا۔ جاتی امرا میں شریف خاندان کے افراد نے مرحومہ کا آخری دیدار کیا جس کے بعد میت کو جنازہ گاہ لایا گیا۔ بعدازاں انہیں نواز شریف کے والد […]

.....................................................

نواز شریف، مریم نواز اور محمد صفدر کے پیرول میں تین دن کی توسیع

نواز شریف، مریم نواز اور محمد صفدر کے پیرول میں تین دن کی توسیع

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جب تک کلثوم نواز کی تدفین نہیں ہوتی تب تک نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر پیرول پر رہیں گے، یہ اصولی فیصلہ ہو چکا ہے۔ لاہور — حکومت پنجاب نے سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف، مریم نواز اورکیپٹن (ریٹائرڈ) […]

.....................................................

شہباز شریف بیگم کلثوم نواز کی میت لینے لندن روانہ

شہباز شریف بیگم کلثوم نواز کی میت لینے لندن روانہ

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف بیگم کلثوم نواز کی میت لینے لندن روانہ ہوں گئے۔ شہباز شریف لندن جانے کے لیے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کے ہمراہ پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔ شہباز شریف لندن پہنچے گے جہاں کل بعد نماز ظہر […]

.....................................................

کلثوم نواز کے شہر لاہور میں غم کے سائے

کلثوم نواز کے شہر لاہور میں غم کے سائے

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی میت پاکستان لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی تدفین جاتی عمرہ میں میاں نواز شریف کے والد میاں محمد شریف کی قبر کے قریب کی جائے گی۔ مسلم لیگ کے صدر میاں شہباز شریف اپنے صاحب زادے حمزہ […]

.....................................................

کلثوم نواز کا انتقال: نواز شریف، مریم اور صفدر کو پے رول پر رہائی دی جائے گی

کلثوم نواز کا انتقال: نواز شریف، مریم اور صفدر کو پے رول پر رہائی دی جائے گی

لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کو بیگم کلثوم نواز کی تدفین کے لیے پے رول پر رہائی دی جائے گی۔ ذرائع محکمہ داخلہ کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کو کلثوم نواز کی […]

.....................................................

کم آمدنی والوں کیلئے مہنگائی کی شرح میں پھر اضافہ

کم آمدنی والوں کیلئے مہنگائی کی شرح میں پھر اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) ادارہ شماریات کے مطابق 8 ہزار روپے کمانے والوں کے لیے ایک ہفتے میں مہنگائی 0.30 فیصد بڑھ گئی، 18 اشیا مہنگی، 8 سستی ہوئیں، مجموعی مہنگائی 18 فیصد رہی۔ ملک بھر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پیاز، گھی اور ٹماٹر کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ مہنگائی کی شرح میں 18 […]

.....................................................

شہباز شریف کا مبینہ انتخابی دھاندلی پر کمیشن بنانے کا مطالبہ

شہباز شریف کا مبینہ انتخابی دھاندلی پر کمیشن بنانے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف، شہباز شریف نے کہا ہے کہ ”صرف حزب اختلاف نہیں بلکہ حکومتی بینچوں پر بیٹھنے والی سیاسی جماعتیں بھی دھاندلی کا کہہ رہی ہیں۔ انہوں نے ہفتے کے روز اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ “17 اگست کو […]

.....................................................

لاہور: ایم ایم عالم روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، جان بچانے کیلئے کودنے والا نوجوان جاں بحق

لاہور: ایم ایم عالم روڈ پر پلازہ میں آتشزدگی، جان بچانے کیلئے کودنے والا نوجوان جاں بحق

گلبرگ (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گلبرگ میں ایم ایم عالم روڈ پر واقع پلازہ میں آگ لگ گئی جہاں سے جان بچانے کیلئے دو افراد نے چھلانگ لگادی جس میں سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ایم ایس سروسز اسپتال کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت عمران ولد اکرام کے نام سے ہوئی […]

.....................................................